Dr. Rashid Shaz addressing International Conference , CPECAMI, 2015

Пікірлер: 35

  • @mohdabduljabbar
    @mohdabduljabbar7 жыл бұрын

    Dr rashed shaz great aalim. mohaqqiq hain. lakhaon me ek hai maujoda daur mein inka koi sani nahi aur inki kitab idrak zawale ummat ek behtareen tasneef hai is kitab ka mutalia har ek liye mufeed hai

  • @awaisdurrani49
    @awaisdurrani493 жыл бұрын

    Beautiful lectures ! Engr Awais Durrani Islamabad Pakistan

  • @rafeeqshaikh7320
    @rafeeqshaikh73206 жыл бұрын

    JAZAAKALLAH

  • @ilyaskhan5481
    @ilyaskhan54817 жыл бұрын

    great historian of Muslims ummah.

  • @nayerzargar.
    @nayerzargar.6 жыл бұрын

    Rashid shaz ko Allah apne jaayiz maqsad me kaamyaab fermaaye. Ameen.

  • @naseemullah776
    @naseemullah7763 жыл бұрын

    👍🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌷🌷

  • @ZakirKhan-tq1iy
    @ZakirKhan-tq1iy3 жыл бұрын

    Ye janab k bayan sunkr log inhe aalime Deen smjte hen lekin haqeeqat kuch or hi he..

  • @aasifhussain6260
    @aasifhussain62604 жыл бұрын

    A visionary person. Needs support from Indian Muslims sidelining their differences

  • @saadshaikh9552
    @saadshaikh95525 жыл бұрын

    👍

  • @chhamza8656
    @chhamza86565 жыл бұрын

    Zabardast

  • @aliyaadil3125
    @aliyaadil31253 жыл бұрын

    Well speak Dr

  • @arslankhan2218
    @arslankhan22186 жыл бұрын

    بھائی آپ اپنا وٹس اپ نمبر دو اس کو کے متعلق مجھے کچھ معلومات لینی پلیز بھائی

  • @GulzarAhmad-or1kh
    @GulzarAhmad-or1kh7 жыл бұрын

    يآأيها الذين آمنوا لم تقولون ما لا تفعلون. Rashid Shaz ki is taqreer aur us ki books me jo content paya jata hai, us me khula tazaad hai. wo khud apni kitabun me nafrat angaiz mawad likh kar ummat ko aur muntashir karta hai.

  • @saadsalman6641

    @saadsalman6641

    5 жыл бұрын

    کون سا نفرت انگیز پیغام؟ یہی بات بولتا ہے کہ بعد کے سیاسی عوامل نے جن روایات کو جنم دیا تھا، وہ روایات اعتبار کے اس مقام پر پہنچ گئی ہیں، کہ قران کا پیغام اس کے تابع ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے وہ مثالیں بھی دیتے ہیں، لیکن شاید کیونکہ ہمارے ذہنوں کو وہ پسند نہیں آتیں، ان کو ہم انکار حدیث کے کھانچے میں فٹ کردیتے ہیں، یا ان کو نفرت کا پرچارک مان لیتے ہیں- اس تقریر میں بھی بھائی صاحب نے یہی بات کی ہے کہ امت کے اختلافات انہی عوامل کی پیداوار ہیں

  • @mirzakaleem

    @mirzakaleem

    4 жыл бұрын

    @محترم گلزار احمد صاحب، السلام علیکم، براہ مہربانی اپنی بات کی دلیل کا حوالہ ڈاکٹر راشد شاذ صاحب کی کتابوں کے نام، صفحہ نمبر اور پیراگراف نمبر سے دے دیجئے۔ آپ کی مہربانی ھو گی۔ والسلام و دعا۔

  • @khaleelahmed2388
    @khaleelahmed23885 жыл бұрын

    جناب آپ کا کیا مستقبل ھے بتاۓ ؟

  • @shaikHammad
    @shaikHammad6 жыл бұрын

    Khilafat Khilafat chillate raho maula mehdi agaye to parde ka bhi nizaam hoga

  • @arqamkhankhan4269
    @arqamkhankhan42696 жыл бұрын

    Doghla aadmi

  • @arslankhan2218

    @arslankhan2218

    6 жыл бұрын

    Arqam Khan Khan بھائی وٹس اپ نمبر دو مجھے معلوم دو یار اس کے متعلق

  • @afzalkhan2940

    @afzalkhan2940

    4 жыл бұрын

    tmhare rasool ne tm ko yahi talim di thi?

  • @afzalkhan2940

    @afzalkhan2940

    4 жыл бұрын

    tmhare rasool ne ky yahi talim di thi?

  • @tahirwaseem9210
    @tahirwaseem92107 жыл бұрын

    AFTER 1ST CRISES 2ND IS INCIDENT OF KARBALA

  • @saadsalman6641

    @saadsalman6641

    5 жыл бұрын

    کربلہ کا سانحہ شہادت عثمان سے شروع ہونے والے انتشار کی ہی توسیع ہے، ایک نئے سانحے کا نقطہ آغاز نہیں ہے

  • @huzaifakadiwalakdvh.y9302
    @huzaifakadiwalakdvh.y9302 Жыл бұрын

    Inheno kai hadis ka inkar kiya hai

  • @arqamkhankhan4269
    @arqamkhankhan42696 жыл бұрын

    برج کورس کے سابق طالبِ علم کی روداد. برج کورس میں کیا ہوتا ھے جب میں مدرسے میں تھا، تو ایک شور سنائی دیتا تھا، برج کورس، راشد شاز، اور ساتھ میں گمراہی کا راستہ، میں نے اپنے مدرسے میں راشد شاز کی ایک کتاب پڑھی، نام زہن میں نہیں لیکن کچھ یوں تھا، "ھندوستانی مسلمان، ایام گم گشتہ کے پچاس سال"، مجھے وہ کتاب بہت اچھی لگی، اس میں ھندوستانی مسلمانوں کے تئیں جو درد و کرب تھا اس نے نے مجھے کافی متاثر کیا، دھیرے دھیرے وقت بیتتا گیا اور برج کورس سے متعلق معلومات بڑھتی گئیں، فراغت کا وقت قریب آیا، اور اخیر میں مہتمم صاحب کی نصیحت بھی ہوئی کہ کوئی طالب علم برج کورس کا رخ نہ کرے، وہاں ایک گمراہ عقیدے والا شخص ذمہ دار ھے جو بھولے بھالے مولویوں کو گمراہ کرتا پھر رہا ھے، لیکن میری ضدی طبیعت کہاں ماننے والی تھی، میں نے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنی تھی، بڑا آدمی بننا تھا، اچھے پیسے کمانے تھے، سو میں نے فارم بھر دیا تھا، برج کورس کا داخلہ جاتی امتحان ہوا، اور سوالات یہ سب تھے، دیوبندی بریلوی میں اتحاد ہوسکتا ھے یا نہیں؟ اگر ہوسکتا ھے تو کیسے، نہیں ہوسکتا تو کیوں؟ کیا شیعہ سنی میں اتحاد کی کوئی صورت ھے؟ اسی سے ملتے جلتے ایک آت سوالات اور تھے، خیر امتحان میں پاس ہوا، اور اس مہان کورس میں داخلے کے لئے انٹرویو کے پرتکلف میزبانی قبول کرنی پڑی، انٹرویو میں، راشد شاز جیسے عظیم شخص بذات خود تشریف فرما تھے، سوالات کی سرحد شیعہ سنی تک ہی محدود تھی، جو اتحاد کراتا اسے پاس کرتے، اور جو انکار کرتا اسے باہر کی ہوا کھانے بھیج دیتے، الغرض داخلے مکمل ہوئے، اور تعلیم شروع ہوئی، تعلیم کیا بلکہ تعلیم کے نام پر دھوکہ شروع ہوا، آپ کبھی فلاں کی گھنٹی فلاں وقت کردیں اور کبھی غائب ہی کردیں، سب آپ کے اوپر ھے، انگلش کے ٹیچر آتے ھیں تو کوئی آتے ہی انگریزی چھانٹنا شروع کردیتا ھے اور اخیر تک اردو کا ایک لفظ نہیں بولتا، تو دوسرا شروع سے اخیر تک صرف مدرسے کے احوال جاننے میں اپنا اشتیاق دکھاتا، اور پھر ھفتے میں چار دن مفکر ملت عظیم المرتبت علامہ راشد شوز کی بھڑاس بھی سننی پڑتی، شاید اسلام کا نزول انہیں پر ہوا تھا، اور دو دن ان کی محترمہ بھی پکانے آتی تھی، درس نطامی پر ایسے ڈنڈے تانتی گویا کہ درس نطامی کے کسی مولوی نے ان کا قرضہ کھایا ہو، کچھ دنوں کے بعد طلباء کو کچھ کچھ اندازہ ہونے لگا، کہ معاملہ کیا ھے، سوالات اٹھنے لگے، تو علامہ اور ان کی محترمہ نے پینترا بدلہ اور کچھ مخلوط کلاسوں میں لڑکے لڑکیوں کو آپسی بات چیت پر بھی روک ٹوک نہ کیا، لڑکوں نے سوچا، یہ اوپین مائنڈ ھیں، لیکن اس آزادی سے بھی علامہ صاحب کا مفاد وابستہ تھا، علامہ کی محترمہ نے جب دیکھا کہ تندور گرم ہوچکا ھے تو، روٹی سیکنے آگئیں، لڑکیوں کو بھڑکایا کہ لڑکے خونخوار بھیڑئے ہوتے ھیں، وہ صرف عزت لوٹنا جانتے ھیں، اور لڑکیوں کے ساتھ پلے کرتے ھیں، پھر بیجا پابندیاں شروع ہوئیں، لڑکے یہ نہیں کرینگے، لڑکیاں یہاں سے نہیں گزرینگی، کیا سوچ تھی محترمہ اور علامہ کی، ؟ ایسا لگتا تھا کہ اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی سے بات بھی کرلے تو ریپ ہی کردے گا، اور دوسرے دن اس لڑکی کے یہاں ولادت ہونی تو پکی بات تھی، مشن کامیاب رہا، لڑکے لڑکیاں آپس میں الجھ کر رہ گئے اور تعلیم کے متعلق جو سوالات کھڑے ہورہے تھے، وہ کھٹائی میں پڑ گیا، ہر دوسرے دن ان کی محترمہ پر نئے نئے دورہ پڑتے اور ایک نئے طوفپان بد تمیزی کے ساتھ کلاس میں آ دھمکتیں، پڑھا لکھا ایک پیسے کا نہیں اور تقریر کی دس آنے کی، سال بیتتا گیا اور سردی کی چھٹی ہوگئی، چھٹی کے بعد واپسی ہوئی، امتحان کا وقت ہونے لگا، سوشل سائنس کے سبجیکٹ شروع ہوئے، لیکن وہی ایک مہینے میں بندہ ایک سبجیکٹ کور کرے یا پانچ، معاملہ آلو کے اچار پر اٹک گیا، ادھر مارچ میں امتحان بھی ہونے تھے، اور اس کے بعد، بی اے کا داخلہ جاتی امتحان بھی، کیا مخالفین اب تو ان کے گرگوں کو بھی دن میں تارے نظر آنے لگے، خلاصہ یہ کہ ایک کثیر تعداد بی اے کے امتحان میں فیل ہوگئی، ان کا فنڈا یہی ھے کہ علامہ اور اس کی محترمہ کے خلاف کوئی آواز نہ اٹھے، اور آواز دبانے کے لئے علامہ کی محترمہ کسی بھی حد تک جاسکتی ھے، لڑکوں کو نہ جانے کن کن گندے القابات سے نواز سکتی ھے، اور جب اس پر کوئی بندہ بول دے تو افوض امری الی اللہ بول کر رونے لگ جاتی ھے، اور یہ نعرہ بھی دکھاوے کا ہوتا ھے، اب آخر میں راشد شوز کی بھی سن لیں، یہ بندہ کسی بہت ہی خفیہ مشن پر ھے، اس کی فنڈنگ کے سورسیز علی گڑھ کے ذمہ داروں کو بھی نہیں معلوم ہونگے، اس کے تعلقات ان تنظیموں سے ھیں جو بظاہر مسلمانوں کے حق میں بات کرتی ھیں، لیکن ان کا مشن اسلام کو اندر سے کھوکھلا کرنا ھے، دلیل کے طور پر شیعوں اور اسماعیلیوں سے اس کی قربت کو دیکھ لیا جائے، ساتھ ہی ساتھ یہ علامہ شہرت کا رسیا انسان ھے، اس نے بھتے پر دو چار گرگے پال رکھیں ھیں جو سوشل میڈیا پر اس کے کرتوتوں کی تشہیر بہت زور و شور سے کرتے ھیں، اس کی کتابیں پڑھنے سے وہی اشکالات سامنے آتے ھیں جو مستشرقین نے کسی زمانے میں اٹھائے تھے، اگر یہ انسان مخلص ہوتا تو صرف اشکالات تک محدود نہ ہوتا اور نہ ہی شہرت کا دلداہ ہوتا، بلکہ کوئی عملی قدم اٹھاتا، میں نے قریب سے اس بندے کے حرکات دیکھیں ھیں، یہ انسان ذہین بچوں کو جو کم عمر بھی ہوں اپنے فکری دام میں دبوچنے کی کوشش کرتا ھے، اور اکیلے میں ان کے ذہن کو اپنی گندی سوچ کے ذریعہ پراگندہ کرتا ھے، .... بقیہ پھر کبھی

  • @luqmankaser6010

    @luqmankaser6010

    5 жыл бұрын

    Arqam Khan Khan کیا آپ مجھے اس کی معلومات فراہم کرینگے ؟ میرا وٹساپ نمبر یہ +923013298668

  • @arbishwani3575

    @arbishwani3575

    5 жыл бұрын

    Baqiya kitne Saal k baad sir

  • @saadsalman6641

    @saadsalman6641

    5 жыл бұрын

    بھائی، نجانے کیوں آپکی تحریر سے مجھے ایسا گمان ہو رہا ہے کہ بی اے میں جو طلباء فیل ہوئے تھے، ان میں آپ بھی شامل تھے، کیا یہ گمان درست ہے

  • @dietnutrition3213

    @dietnutrition3213

    5 жыл бұрын

    Tum jaise log nahi sudhrenge...

  • @khalidshaikh1642

    @khalidshaikh1642

    5 жыл бұрын

    @@saadsalman6641 بھای آپکا گمان بالکل درست ہے

  • @riazahmad7023
    @riazahmad70234 жыл бұрын

    جب اتنا قابل آدمی تقریر کرتا ہے تب مجھے معلوم ہوتا ہے کہ میں اس سے آگے بھی کچھ باتیں جانتا ہوں۔ 1- سیریا کا معاملہ (اسرائیل کاعدم تحفظ) 2- مسلم ملکوں سے مسلمانوں کو صاف کیوں کیا جارہا ہے؟ پانی وجہ ہے۔ 3- آل سعود کی طرح تقریبا تمام عرب ممالک کے حکمراں باطنی طور پر یہودی یا عیسائی اور ظاہری طور پر مسلمان ہیں۔