H.E. Prof. Rashid Shaz on Future of Muslim Ummah at Islamic Fest 2018, SIO

Dr. Rashid Shaz, Islamic Reform, CEPECAMI, Bridge Course, Aligarh Muslim University, Aligarh

Пікірлер: 29

  • @adilkhan9454
    @adilkhan94544 жыл бұрын

    Jo rashid saz sahab ne kahah ye to mere dil ki avaz hia bas alfaz aapki zuban aapki dil ki tarjuman hai mera dil bhi hai

  • @waqarwarsi6148
    @waqarwarsi6148 Жыл бұрын

    Behtareen talk Rashid Shaz sb aap ko dil se salam.

  • @mirzakaleem
    @mirzakaleem4 жыл бұрын

    Honorable Dr. Rashid Shaz Sb., asalam-o-alaikum and good morning, Godspeed to you Godspeed to you Godspeed to you Wasalam wa dua Mirza Kaleem

  • @umarjan5530
    @umarjan55304 жыл бұрын

    good job sir thakns

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi47462 жыл бұрын

    تفہیم کائنات کائنات کا مطالعہ اور تحقیق ہماری یہ کائنات ناقابل تصور حد تک وسیع و عریض اور حیرت انگیز ہے ۔ کائنات اور زندگی کے رازہائے سربستہ کو جاننا کوئی آسان کام نہین ہے ۔ پم نے اس لامتناہی کائنات کے ایک کونہ میں دیکھنے کے بعد یہ سمجھ لیا کہ ہم نے کائنات کے راز کو جان لیا ہے ۔ حقیقت یہ کہ ہم پورا سچ نہین جانتے ہیں ۔ یہ کائنات اپنے راز اتنی آسانی سے اجاگر نہیں کرتی ۔ ہم پورا سچ نہین جانتے ۔ کیا ہم کائنات کے راز کو کبھی جان پائین گے ۔ سائنس کی مدد سے ہم ان قوانین کو جاننے کی کوشش کرتے ہین ۔ پم نے اس عظیم الشان کائنات کے ایک کونہ میں جھانکنے کے بعد یہ سمجھ کیا کہ ہم نے کائنات کے راز کو جان لیا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم کائنات کے کام کرنے کے طریقے کو بہت کم جانتے ہیں ۔ لیکن سائنسداں کائنات کے کام کرنے کے طریقے کو سمجھنے کی مسلسل کوششیں کررہے ہین اور اس سے ہماری معلومات میں اضافہ ہورہا ہے اور ہم ان کے فوائد سے مستفید ہورہے ہین ۔ کوانٹم فزکس Quantum physics نے کائنات کو سمجھنے کا تصور ہی بدل دیا ہے ۔ انتہائی نہ نظر انے والے ذرات ( Particles ) کی سطح پر یہ بالکل الگ طریقے سے کام کرتا ہے ۔ یہاں آئنسٹائن کا Theory of Relativity کام نہین کرتا ۔ کوانٹم نظریہ کو ایک سو سال ہوگئے لیکن سائنسداں اب تک اس کی گتھیون کو نہین سلجھا سکے ہین ۔ ہماری اس کائنات کا آغاز کیسے ہوا ؟ سائنسداں سر جوڑ کر اس کو سمجھنے کی مسلسل کوششیں کررہے ہین ۔ ٢٥ دسمبر ٢٠٢١ میں ناسا نے ایک جدید ترین انتہائی ترقی یافتہ ٹیلسکوپ جیمس ویب JWST لانچ کیا ہے جس پر تقریبا دس ارب ڈالر صرف ہوئے ہین ۔ اس کا کام یہ دیکھنا ہے کہ اس کائنات کا آغاز کیسے ہوا اور ہمین اس کے بارے بتانا ہے ۔ اس کا کام کائنات مین پیدا ہونے والی سب سے دھندلی چمک اور پہلی گلکسی کو بنتے ہوئے دیکھنا ہے ۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جب تک ہم یہ نہ جان لیں کہ پہلے مائیکرو سیکنڈ مین کیا ہوا تھا تب تک کائنات کے آغاز کا معمہ حل نہین ہوگا اور mysteries باقی رہین گی ۔ ہم ابھی تک اس سیکنڈ میں کیا ہوا تھا اسے نہیں سمجھ سکے ہیں ! اگر ہم اسے اچھی طرح سمجھ جاتے ہیں تو کائنات کے بارے میں ہماری سوچ بالکل بدل جائے گی ۔ جیمس ویب اسپیس ٹیلسکوپ وقت میں اتنا پیچھے دیکھے گا کہ وہ روشنی کی پہلی چمک اور اس جگہ کو exactly دیکھے گا جہاں پہلے ستارہ نے جنم لیا تھا ! اس کائنات کو 8۔13 ارب سال پہلے کی بالکل ابتدائی ارتقائی حالت میں دیکھنا بہت بڑا چیلنجنگ کام ہے ۔ اس کا تصور کرنے سے دماغ چکرانے لگتا ہے ۔ بگ بینگ کے پہلے مائکرو سیکنڈ میں کائنات کو ارتقا کرتے ہوئے دیکھنا تفہیم کائنات کی شاہ کلید ہے ۔ سائنسداں اس کی بالکل صحیح جانکاری حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ ڈارک میٹر سائنسدانوں کے لیے ایک راز ہے ۔ وہ اس کے پیچھے کے rare events کو دیکھنا چاہتے ہین ۔ کائنات کا 95% یہ نا معلوم مادہ جس کو اچھی طرح جانے اور سمجھے بغیر اس کائنات کے لاینحل گتھیوں کو سلجھانا ممکن نہیں ہے ۔ سائنسداں کہتے ہین کہ اسی مادہ نے ہماری موجودہ کائنات کو بنایا ہے ۔ ناسا کائنات کی ابتدائی انتہائی گرم گھنی حالت کو جب وہ ہائیدروجن گیس کا ایک عطیم بادل تھا اور بگ بینگ کے بعد پہلے مائکرو سیکنڈ میں کیا ہوا اس کے مشاہدے اور تحقیق کے لیے یہ تیلیسکوپ لانچ کیا ہے ۔ یہ زمین سے 5۔1 ملیون کلو میٹردور Lagrange point L2 میں کام کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے ۔ کائنات کو اس کی بالکل ابتدائی حالت میں ارتقا کرتے ہوئے دیکھنا اور کائنات کا آج کا اسٹرکچر جسے ہم دیکھتے ہیں کیسے بنا اس کی تفہیم اس کا اصل مقصد ہے ۔ آخر کوسمک ڈارک ایج (Dark ge) مین کونسا راز چھپا ہے اس کو جاننے کی کوشش کرنا ۔ پہلے اسٹار کو بنتے ہوئے دیکھنے کے لیے ہائڈروجن گیس کے اس بےحد وسیع دھند کے پار دیکھنا اور کائنات کے وجود میں آنے کی صحیح جانکاری حاصل کیے بغیر کائنات کو نہیں سمجھا جاسکتا یے ۔ اگر ہم ان چیزوں کو اچھی طرح سمجھ جاتے ہیں تو کائنات کے بارے میں ہماری سوچ بالکل بدل جائے گی اور فزکس کی دنیا میں بہت بڑا انقلاب آجائے گا ۔ بگ بینگ سے پہلے کیا تھا اس کو بھی یہ ٹیلسکوپ جاننے کی کوشش کرے گا ۔ سائنسداں کہتے ہیں کہ اس کائنات کا زیادہ تر مادہ ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی پر مشتمل ہے . یہ ان مادے کو بھی جاننے کی کوشش کرے گا . کائنات کا موجودہ اسٹرکچر کیسے بنا اس کو ارتقا ( Evolve) کرتے ہوئے اور جہاں dust cloud کے پیچھے ستاروں کا جنم ہوتا ہے ، اس جگہ کو دیکھ کر ہمیں بتائے گا ۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ یہ کائنات برابر پھیل رہی ہے اور پھیلتے ہوئے اس کی روشنی سرخ ہوجاتی ہے جسے Red shift کہتے ہیں اور مزید تیزی سے پھیلتے ہوئے یہ سرخ روشنی Infrared ہوجاتی ہے ۔ ہبل ٹیلسکوپ اس روشنی کو نہیں دیکھ سکتا ۔ یہ کہکشائیں اتنی دور چلی جاتی ہیں جہاں سے ان کی روشنی ہمیں نظر نہیں آتی ۔ جیمس ویب ٹیلسکوپ میں New infrared camera IR instrument لگا ہوا ہے اس لیے یہ انتہائی دور جاتے ہوئے گلکسیز کے Infrared روشنی کو دیکھ کر ہمیں ان گلکسیز ( کہکشاؤں) کی بالکل صحیح حالت کو بتائے گا جس سے کائنات کی وسعت کو سمجھنے مین مدد ملے گی ۔ بگ بینگ اور زندگی کیس پیدا ہوئی اس گتھی کو سلجھانا اس کا اہم مشن ہے ۔ اس طرح ہم کائنات کا زیادہ بہتر طریقہ سے مطالعہ اور تحقیق کرسکیں گے جیمس ویب ٹیلسکوپ کا فزکس کی دنیا بدلنے کی ابتدا ہوچکی ۔ آئندہ موسم سرما تک یہ پوری طرح کام کرنے لگے گا ۔ اس کی مدد سے ہم تفہیم کائنات کے ایک عظیم سفر کا آغاز کردیا ہے ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی Director Amena Institute of Islamic Studies and Analysis A Global and Universal Research Institute nadvilaeeque@gmail.com

  • @shahbazkhalid8494
    @shahbazkhalid84942 жыл бұрын

    Mujhe Rashid sir ka contact number chahiye ... Mil sakta hai ??

  • @MohammadAabid-bu3kn
    @MohammadAabid-bu3kn10 ай бұрын

    Yh sakh gumrah kon logo me se hai

  • @imteyazhusain
    @imteyazhusain5 жыл бұрын

    Sorry Aligarians: Sir Syed Dream in dilemma. These are some thoughts emitting out of my mind on this Sir Syed Day as of last year. Aligarians may disagree but at least read it, please do not ignore it.:- Aligarians are celebrating SS day this year as they had celebrated in the past since several years. However it is a matter of retrospection or introspection whether the dream of Sir Syed has been fulfilled by the Aligarians. The following questions are thrown before Aligarians to find out the answer. Whether Aligs could bring excellence in their achievements in any field. Blowing one's own horn can not deny the hard facts. 1. Does AMU Engineering College stand any where in all India Ranking ? I am not asking international ranking! 2. How it's Medical College is rated at All India ranking? 3. Its Management faculty nowhere stand before national ratings. 4.What one wing of a JNU hostel send its students for UPSC competition, the whole AMU campus can't match, leave apart the reaching to the interview at final level. 4.How many students of its Mento Circle School competed in JEE, JEE - Advance, NDA, AIPMT, NEET, C- LAT , NSTSS, Olympiad etc so far? 5. How many of its faculty members' research papers acclaimed nationally or internationally? 6. What is its share in national sports. How many young it could send to the National Sports Academy so far? 7. What is the standard of their publication. How many books on various subjects it could bring out yearly? 8. Since Rajiv Gandhi's time the IT industries got impetus in India, what and how AMU could leave its imprint on IT sector so far whereas its Computer Centre is one of the oldest in the country. Nothing is visible. 9. Any contribution in space technology, environment technology etc. 10. AMU boast an institute of Oil Technology built with the assistance of UAE - Ameer but it ranks no where at national/ international level. 11. Even In Urdu literature & language (post independence) also it failed to produce any world class literature, what to speak producing literature in any other language. 12. In Islamic jurisprudence also its contribution is un impressionable. It failed to show any light before the Muslim religious section as well as Indian Legal fraternity. 13. Any of Aligadh graduate ever got to have a glimpse of BARC, Indian Institute of Science, Banglore, Indian Statistical Institutes, Kol, Saha Institute of Nuclear Physics, Kol, Institute of Mathematical Sciences, Chennai, DRDO et all ? 14. How many Aligarh graduates qualify in a year in prestigious management institutes through CAT & MAT and Indian Military Academy? 15. Aligadh counting of scientists end on Zahoor Qasim and Obaid Siddiqui. In my opinion AMU has not succeeded to shed its mediocrity as yet and failed to give any political , religio - political, social, academic, scientific and technologic leadership before even Muslim society, leave aside the national/ international society which shows that the dream of Sir Syed Ahmad Khan is yet to fructify. Some Aligarians may cite the Times ranking announced during the Vice Chancellor ship of Lt. Col. General Zameer Uddin Shah but it was for a short sojourn, it didn’t ignite the competitive sprit of Aligarians so far. It was too little to leave an impression of enduring excellence. Many Aligarians may differ with arguments but introspection can not be countered by the arguments. Imteyaz Husain Sent from my iPhone

  • @shareefind

    @shareefind

    5 жыл бұрын

    Very true... And correctly analysed

  • @mohammadzakwan7005
    @mohammadzakwan700511 ай бұрын

    بہت خوب۔۔۔ مگر اِس چشم کشا اور دردمندانہ خطاب کے باوجود اِس اصل سوال کا متعین جواب پھر بھی علی حالہ باقی ہے کہ اِس “نظام دجل وفریب کو الٹے کا” پریکٹکل لائحۂ عمل کیا ہوگا؟ براہ کرم، اِس پر متعین رہنمائی فرمائیں۔ محمدذکوان ندوی

  • @ranaa377
    @ranaa3773 жыл бұрын

    بخاری رحمت اللہ علیہ کی کتاب میں درج ھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ولا تکتب عنی غیرقرآن۔۔۔یعنی مجھ سے سوائے قرآن کے کچھ مت لکھو۔

  • @qasimneyaz3403
    @qasimneyaz34035 жыл бұрын

    " H.E" lulz

  • @bunchofknowledge6890
    @bunchofknowledge68905 жыл бұрын

    راشد شاز نے اپنی تقریر کے آغاز میں فرمایا میں ہر اس حدیث کو قبول کرتا ہوں جو "عقل" اور وحی کے مطابق ہو ۔دوسرے معنوں میں میں ہر اس حدیث کو رد کردیتا ہوں جو "عقل" کے مطابق نہ ہو ۔ اب سوال اٹھتا ہے ہم کس کی عقل کو معیار اور میزان مانے راشد شاز کی عقل کو،غامدی صاحب کی عقل کو ، امین احسن اصلاحی کو یا امام بخاری اور دیگر محدیثین کی عقل کو۔ آیے دیکھتے ہیں ایک ہی جماعت کہ مفسرین کے عقل کو اگر حدیث کے ردوقبول میں معیار مان لیاجائے تو کیسے گل کھلتے ہیں اور دین کا حلیہ کیسے خراب ہوتا ہے۔ چند مثالیں ملاحظہ فرمائیں ۔ 1)جادو کہ مسئلہ کو لیجیے ۔ مولانا مودودیؒ جادو کی احادیث کو مانتے بھی ہیں اور تفہیم القرآن میں اس پر دلائل بھی دیے ہیں۔ وہیں مولانا امین احسن اصلاحی اور شمس پیرذادہ جادو کی حدیثوں کو عقل اور وحی کے خلاف مان کر رد کردیا۔ سوال اٹھتا ہے اب مولانا مودودیؒ کی عقل کا اعتبار ہوگا یا امین احسن اور شمس پیرزادہ کی۔ 2)دوسری مثال رجم کی ہے۔ مولانا مودودیؒ رجم کے قائل ہیں امین احسن اور عنایت اللہ سبحانی صاحب کو رجم کی حدیثیں عقل کے خلاف نظر آتی ہیں ۔اب ہم کس کی عقل پر بھروسہ کریں گے۔ یہ تو چند مثالیں ہیں ورنہ تضادات کی فہرست بہت طویل ہیں۔ پھر مزید سوال یہ بھی اٹھتا ہے کہ جب عقلوں کا ہی اعتبار کرنا ہے تو ہم صحابہ تابعین اور اتباع تابعین اور علماء سلف کی عقلوں پر اعتبار کیوں نہیں کرسکتے اور جدید مفکرین ہی کی عقلوں پر ہمارا اعتماد کیوں ٹھریں۔

  • @abidnawab5630

    @abidnawab5630

    5 жыл бұрын

    امیرے عزیز دوست ، راشد شاز نے ، اس معاملے کے متعلق کافی کچھ لکھا ہے ۔ حدیث عقل کے معیار پر نہں بلکہ قرآنی فہم سے چیک کی جائے گی ۔ اگر وہ قرآنی بیان کی مخالفت نہ کر رہی ہو تو وہ حدیث ، سر آنکھوں پر ۔اگر آپ حدیث کی ہی بات کو سب سے اہم سمجھتے ہیں تو ، میرے عزیز محمد رسول اللہ صل اللہ علئیہ وسلم نے احادیث مرتب کرنے کے بارے میں منع فرمایا ہے ۔ بخار ی ہی اس کو درج کرتے ہیں ۔ ۔ حدیث اتنی ہی اہم تھی تو ، تین صدیوں تک حدیث کیوں نہ لکھی گئی ۔ حدیث ہی قرآن کو مشتبہ بنا دیتی ہے ۔ اگر آپ مزید جاننا چاہیں تو میرا ای میل ہے رابطہ کیجئے گا ، مجھے بے حد /خوشی ہوگی کہ آپ کے سوالوں کا جواب دوں۔nawab9882@gmail.com mera email ha . شکریہ

  • @luqmankaser6010

    @luqmankaser6010

    5 жыл бұрын

    آپ.اپنا.وٹساپ.دیں.مجھے یا.مجھ سے رابطہ کریں میں کچھ جاننا.چاہتا ہوں +923013298668

  • @faizullah8412

    @faizullah8412

    5 жыл бұрын

    Yehi baat sahih hay k hadith ka Quran kay mutabeq hona chahiye

  • @shahzadkhurram277

    @shahzadkhurram277

    5 жыл бұрын

    @@abidnawab5630 صد فیصد متفق ہوں محترم آپ سے

  • @currentnews9050

    @currentnews9050

    4 жыл бұрын

    @@abidnawab5630 آپ وہ حدیث پیش کیجئے جو حدیث جمع نہ کرنے کے بارے میں ہے

  • @Rising_india
    @Rising_india Жыл бұрын

    Radical Qur'an 😅

Келесі