Diabetes: Tareekh, Tashkhees aur Elaaj | Dr. Ejaz Malik and Dr. Ahsan Qurban

ذیابیطس جسے عرف عام میں شوگر کی بیماری کہا جاتا ہے، ایک ایسی بیماری ہے جو وبا کی صورت پھیل رہی ہے۔ اس کی علامات کیا ہیں، اس کی تشخیص کیسے ہو سکتی ہے اور اس کاعلاج کیسے کیا جائے؟
گیسٹ سپیکر ڈاکٹر اعجاز احمد بطور ڈاکٹر مختلف شہروں میں نجی و سرکاری سطحوں پر ذمہ داریوں کے علاوہ کئی دہائیوں سے اپنی خدمات عوامی بھلائی و اصلاح کے لیے بھی سرانجام دے رہے ہیں۔ ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس کی اعلٰی تعلیم اور بطور میڈیکل سپیشلسٹ ایک وسیع تجربے کے ساتھ ساتھ وہ اپنے پیشے سے جڑے عالمی و قومی نیٹ ورک پر اپنا ایک تنقیدی نقطہ نظر بھی رکھتے ہیں۔
اس سیشن کی نظامت کی ذمہ داری ڈاکٹر احسن قربان نبھا رہے ہیں۔

Пікірлер: 2

  • @hammadmustafa6277
    @hammadmustafa6277 Жыл бұрын

    A very informative talk about diabetes. We need a lot like that for public awareness. But in our country there is a lack of such things. Thanks for it.👍

  • @From_ZarrakBalochs_lens
    @From_ZarrakBalochs_lens Жыл бұрын

    My father had diabetes and hepatitis, he passed away 30 years ago. Few year ago my mother also diagnosed with diabetes. I, and my other siblings started to reduced sugar consumption.

Келесі