Dars e Quraan kaise dein? || Ep #1 || Chand aham usool ||

سلسلہ: درس قرآن کیسے دیں؟
=======
Facebook Page:
/ muftishadm

Пікірлер: 24

  • @muftiabdulazeem6873
    @muftiabdulazeem68734 ай бұрын

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @muallimulquran
    @muallimulquran Жыл бұрын

    ماشاءاللہ احسنت واجمل عمدہ کاوش قابلِ تحسین

  • @user-dd9yw4dr2b
    @user-dd9yw4dr2b Жыл бұрын

    ماشاءاللہ بوركت جهودكم الرائعة المتميزة وتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال.

  • @abdulmateen3933
    @abdulmateen3933 Жыл бұрын

    جزاکم اللہ خیرا

  • @quranicamliyatofficial
    @quranicamliyatofficial4 ай бұрын

    ❤❤❤❤

  • @muftimuhammadfaisal2492
    @muftimuhammadfaisal24923 жыл бұрын

    رہنمائے خطابت از مفتی ابولبابہ شاہ منصور

  • @muallimulquran
    @muallimulquran Жыл бұрын

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @rahehaq1689
    @rahehaq16892 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @ammaraqureshiammaraqureshi9005
    @ammaraqureshiammaraqureshi90054 жыл бұрын

    جزاکم اللہ یا شیخ العظیم

  • @muftishad

    @muftishad

    4 жыл бұрын

    وایاک

  • @ummefaizanhassaan8376
    @ummefaizanhassaan83764 жыл бұрын

    با رک اللہ

  • @muftishad

    @muftishad

    4 жыл бұрын

    شکرا

  • @muftiashrafaliofficial4630
    @muftiashrafaliofficial46302 жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi47462 жыл бұрын

    قرآن اور انسان ہدایت اور گمراہی قرآن کا مخاطب بلا تفریق پوری انسانیت ہے اور اس کا موضوع عالم انسانیت کی ہدایت ہے یعنی انسانوں کو گمراہی کے مختلف راستوں سے نکال کر " صراط مستقیم " ( سیدھا راستہ ) پر ڈال کر اس پر چلا دینا ۔ اس دنیا میں مختلف عقیدے اور نظریات کے ماننے والے رہتے ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مکہ میں مشرکین( بتوں کو پوجنے والے تھے جس طرح آج کل ہندستان میں بتوں کو پوجنے والے ہیں ۔ محمد رسول اللہ( ص) نے ان کو ان کی عبادت سے منع کیا اور ایک اللہ کی عبادت کی طرف بلایا ۔ آج صرف بتوں کو پوجنے والے ہی نہیں ہیں بلکہ کفار یعنی اللہ کی ذات کا انکار کرنے والے بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں ، جیسے Atheists ۔ بہت سے سائنسداں ایک خالق اور کسی ما بعد الطبیعاتی ( Metaphysical) تصور یا عقیدے کا سرے سے انکار کرتے ہیں ۔ مثال کے طور پر اسٹیفن ہاکنگ نے ایک خالق کا انکار کردیا ۔ بنیادی طور پر انسانوں میں یہ دو گروہ پائے جاتے ہیں ۔ ہم جب قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ قرآن نے انہیں دو گرہوں کو مخاطب کرکے شرک اور کفر کی علمی اور عقلی دلائل سے تردید کی ہے اور مثالیں دے کر سمجھایا ہے ۔ ایک مبدع کائنات اور خالق زمین اور سات اسمانوں کا انکار کرتے ہیں ۔ یہ انکار غیر عقلی اور غیر سائنسی ہے اور اس کا انجام بہت برا ہے ۔ جو لوگ قرآن کی تعلیمات کا انکار کرتے ہوئے مرتے ہیں ان کا ٹھکانہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم ہے خواہ وہ کوئی آئنسٹائن یا ڈارون ہی کیوں نہ ہو ۔ حقیقی سائنس وہ ہے جسے قرآن نے بتایا ہے ۔ اللہ تعالی جو بات قرآن میں کہتے ہیں وہ نہ بدلنے والے اور اٹل ہیں ۔ ان میں کبھی کوئی رد و بدل نہیں کیا جاسکتا ، کیوں کہ وہ اس ذات کی طرف سے ہے جو کائنات کے ذرہ ذرہ( Atoms ) سے اچھی طرح واقف ہے قرآن میں اللہ جل شانہ کے بیانات کے خلاف جو باتیں کہی جاتی ہیں یا جو سائنسی نظریات پیش کیے جاتے ہیں وہ اٹل نہیں ہوتے بلکہ ان کو نئے معلومات ( Fresh Data ) کی روشنی میں سائڈ میں کردیا جاتا کے اور نئے ڈاٹا کے مطابق تحقیق کی جاتی ہے ۔ اس کی مثالیں موجود ہیں ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی nadvilaeeque@gmail.com

  • @seekersofparadise
    @seekersofparadise4 жыл бұрын

    آپ نے جو کتاب کا نام بتایا ہے وہ کمنٹ میں لکھے

  • @muftishad

    @muftishad

    4 жыл бұрын

    درس قرآن کیسے دیں مفتی ابو لبابہ شاہ منصور

  • @ummefaizanhassaan8376
    @ummefaizanhassaan83764 жыл бұрын

    وہ درس قرآن والی بک سینڈ فرما دیں استاد محترم

  • @muftishad

    @muftishad

    4 жыл бұрын

    وہ پی ڈی ایف میں نہیں ہے

  • @muftimuhammadfaisal2492

    @muftimuhammadfaisal2492

    3 жыл бұрын

    مفتی صاحب کی ایک کتاب ہے "رہنمائے خطابت" اس میں "درس قرآن کیسے دیں" کے موضوع پر تمام مواد موجود ہے، اس کی پی ڈی ایف فائل نیٹ پر دستیاب ہے۔

  • @manzarmumtazmumtazahmad5746

    @manzarmumtazmumtazahmad5746

    3 жыл бұрын

    @@muftimuhammadfaisal2492 لنک بھیج دیں حضرت

  • @wahidjalil5904
    @wahidjalil59044 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @muftishad

    @muftishad

    4 жыл бұрын

    شکرا

  • @amatullah1113
    @amatullah11134 жыл бұрын

    جزاکم اللہ خیرا

  • @muftishad

    @muftishad

    4 жыл бұрын

    وایاک

Келесі