Ap log bht pichaay ho ... ap log tang nazr mazhabi or bad-akhlaq or mutakabir ho... mere aik dost ne ap se massaiel puchaay ap ne us ko block kr dia ... jahan Ulmaay e deoband jo aik azeem inqalaabi log thaay ap log un k 1 % b ni ho....××× Shuhrat k bhookaay log ho ap... baten Ikhlas ki lrtaay ho.... ❌️❌️❌️
@muftishad4 күн бұрын
🦴🦴
@roznamamusafir.3134 күн бұрын
Ap log bht pichaay ho ... ap log tang nazr mazhabi or bad-akhlaq or mutakabir ho... mere aik dost ne ap se massaiel puchaay ap ne us ko block kr dia ... jahan Ulmaay e deoband jo aik azeem inqalaabi log thaay ap log un k 1 % b ni ho....×××
@saifullahafghan25985 күн бұрын
ماشاء اللہ ۔۔اللہم زد فزد ۔۔ ہم نے تلمیذ بن کر مشافھۃ سنا ❤❤❤❤
@taklusyndrome5 күн бұрын
Perdes mein food panda karna jaiz hoga agarchay ham haram khana deliver kar rahe hongay
@muftishad5 күн бұрын
@@taklusyndrome ناجائز ہے بھائی۔۔۔ اس پر اگلی ویڈیو میں تفصیلی بات کریں گے
@taklusyndrome5 күн бұрын
@@muftishad zarur kijiye ga. UK mein deoband mufti hazrat ijazat karrahat k saath detay hain.
@taklusyndrome5 күн бұрын
Sharaab ko transfer karne ki ujrat ko imam hanifa jaiz maante hain
@muftishad5 күн бұрын
@@taklusyndrome حنفیہ کے ہاں یہ قول مفتی بہ نہیں ہے۔
@taklusyndrome4 күн бұрын
@@muftishad اب جو سٹور میں کام کرتا ہے اور شیلف پر دودھ مکھن کے ساتھ شراب بھی رکھنا پڑھتا ہے۔ آپ کے نزدیک وہ کمائی کا حصہ اس کا حرام ہوگا ؟ امام ابو حنیفہ کے قول پر فتویٰ دینا چایئے آج کے زمانے میں
@muftishad4 күн бұрын
@@taklusyndrome حرام ہوگا بھائی، امام ابوحنیفہ رح کا قول اتنا عام نہیں ہے۔۔۔ شراب پر تو واضح حدیث موجود ہے
@taklusyndrome4 күн бұрын
@@muftishad جی بالکل۔ میرے خیال سے عرف بدلنے سے برطانیہ کے علما اسے اس لیے کراہت کے ساتھ جائز بولتے ہیں کیونکہ سٹور میں جاب اور فوڈ ڈیلوری اکثر مسلمان کرتے ہیں اور حرام کے فتوے۔ پر سب کی روزی کا مسئلہ ہوگا۔ مفتی حضرات۔ ابن عابدین کا حوالہ دیتے ہیں
@mwaqas36737 күн бұрын
براے مہربانی حضرت ڈاؤنلوڈ کا طریقہ بتا دیں پلیز پلیز
@mwaqas36737 күн бұрын
السلام عليكم محترم مفتی صاحب ... تنویر الجنان بانوار القرآن موبائل میں کیسے ڈاؤنلوڈ ہوگی ؟ پلیز موبائل پر ڈاؤنلوڈ کا طریقہ بتا دیں جزاک اللہ خیرا
مفتی صاحب آپ سے درخواست ہے کہ اپ کے فقہ البیوع کے دروس مکمل طور پر کہاں ملیں گے
@AbidJan-oc9xpАй бұрын
اللہ تعالیٰ کے لیے ذہن کا لفظ غالباً سہوا استعمال کیا
@muftishadАй бұрын
ویڈیو میں کس ٹائم پر یہ لفظ استعمال ہوا ہے؟
@AbidJan-oc9xpАй бұрын
@@muftishad 19 منٹ کے بعد نسخ کے بارے میں
@user-gm5hy8rh5tАй бұрын
شکراً
@user-gm5hy8rh5tАй бұрын
ماشاء اللہ
@user-gm5hy8rh5tАй бұрын
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا
@ataullahrajput4718Ай бұрын
جزاك الله خير وأحسن الجزاء بارك الله فيك وذريتك وعلمك وصحتك والأولاد
@MuhammadUmerBhuriАй бұрын
assalamualikum . is course m live shamil hona chata hn kaise mumkin ?
@muftishadАй бұрын
فی الحال لائیو کلاسز بند ہیں۔ عید الاضحی کے بعد اعلان ہوگا
@adv.fidahussainwazir2902Ай бұрын
sir where can we get pdf of these slides.
@MohdShariq-hb8wiАй бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت قیاس کی حجیت بیان نہیں کی گئی ہے
@muftishadАй бұрын
کردی ہے، ابتدائی کلاسز دیکھیں
@Muhammad-ml1olАй бұрын
mufti sahab pls jari rakhen
@taklusyndromeАй бұрын
mic behtar lain, awaaz phat rahi hay. video bhi kuch koi chahay kitab ki hi kyun na ho
@user-wv3nx4xi3lАй бұрын
شرائع من قبلنا بکسر اللام یابفتح اللام ؟؟
@mohammadidrees3601Ай бұрын
یہ فقہ کی جدید تعریف ہے اور اس تعریف پر صاحب توضیح نے رد کیا ہے۔
@zubairkundi298Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ طریقہ سے وضاحت فرمائی ہے
@user-lp2jw7ug5zАй бұрын
❤
@sunnahnews5826Ай бұрын
Thanks so much
@user-ep7gk5ru3uАй бұрын
Mashaallah
@izharalam27752 ай бұрын
Sir muje ye detail me kaha se melege ye sub topics
@aminulhasnar20872 ай бұрын
،👍
@sunnahnews58262 ай бұрын
بيانات خمسه؟؟
@abrarshafique84262 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ WhatsApp number share farma dain
@muftiadeelrabbani2 ай бұрын
ماشاءاللہ اللھم زد فزد آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@user-ym2te6fo9g3 ай бұрын
حضرت حقوق العباد کے فقہی مسائل کورس شروع فرمائے نوازش ہوں گی
@NoName-if8ob3 ай бұрын
Sir is ky baqi lectures kiu upload nhi kiy?
@pirzadawaseem97023 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ❤❤❤
@hayafatima78303 ай бұрын
How can we get these slides?
@SiddiquiOnlinePlatform3 ай бұрын
❤❤❤
@SiddiquiOnlinePlatform3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی اس محنت قبول فرمائے اور ہمارے لیے نافع بنائے❤
@SiddiquiOnlinePlatform3 ай бұрын
زبردست
@SiddiquiOnlinePlatform3 ай бұрын
جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا ❤
@SiddiquiOnlinePlatform3 ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ مفتی صاحب بہت مفید۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا
@hirainayat76313 ай бұрын
Assalamualikum mufti shab or kitny lectures baki hain?
@muftishad3 ай бұрын
4 یا 5۔۔۔ ان شاءاللہ
@AmirShahzaz3 ай бұрын
مفتی صاحب ٹائٹل پر بحث کا نام لکھا کریں جیسے یہ عام کی بحث ہے تو ٹائٹل میں عام سے متعلق ہی لکھا کریں
@askmuftiabdulmanan12573 ай бұрын
ماشاء اللہ اللھم زد فزد اس شعبے سے منسلک جو لوگ ہیں ان تک آپ کا یہ کلپ پہنچنا بہت ضروری ہے کیونکہ اکثر اس طرح کی جان دار تصویر جو کہ شرعا بھی تصویر کے زمرے میں آتی ہے کے ڈیزائن بناتے ہیں اور بناکر دیتے تاکہ وہ اس قبیح اور ممنوع حرکت سے باز آجائیں
@Suved1233 ай бұрын
أحسن الله إليكم شيخنا الفاضل
@islamicchannelbymuftiadilhamza3 ай бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ فیک
@hirainayat76313 ай бұрын
Agli class kidhr hai
@muftishad3 ай бұрын
اب تک 19 کلاسز اپلوڈ ہوچکی ہیں، پلے لسٹ میں دیکھ لیں۔ مزید دو تین کلاسز باقی ہیں، وہ جلد اپلوڈ کریں گے
@hirainayat76313 ай бұрын
@@muftishad 19 to sun k smj lie Alhamdulilah
@hirainayat76313 ай бұрын
Sir apke book jiska apne zikar kia pdf me mil skti hai kia
Пікірлер
ماشاءاللہ بھت اچھا سمجھاتے ہیں آپ
اصول فقہ کا پارٹ دو شروع کریں
ان شاءاللہ
Ap log bht pichaay ho ... ap log tang nazr mazhabi or bad-akhlaq or mutakabir ho... mere aik dost ne ap se massaiel puchaay ap ne us ko block kr dia ... jahan Ulmaay e deoband jo aik azeem inqalaabi log thaay ap log un k 1 % b ni ho....××× Shuhrat k bhookaay log ho ap... baten Ikhlas ki lrtaay ho.... ❌️❌️❌️
🦴🦴
Ap log bht pichaay ho ... ap log tang nazr mazhabi or bad-akhlaq or mutakabir ho... mere aik dost ne ap se massaiel puchaay ap ne us ko block kr dia ... jahan Ulmaay e deoband jo aik azeem inqalaabi log thaay ap log un k 1 % b ni ho....×××
ماشاء اللہ ۔۔اللہم زد فزد ۔۔ ہم نے تلمیذ بن کر مشافھۃ سنا ❤❤❤❤
Perdes mein food panda karna jaiz hoga agarchay ham haram khana deliver kar rahe hongay
@@taklusyndrome ناجائز ہے بھائی۔۔۔ اس پر اگلی ویڈیو میں تفصیلی بات کریں گے
@@muftishad zarur kijiye ga. UK mein deoband mufti hazrat ijazat karrahat k saath detay hain.
Sharaab ko transfer karne ki ujrat ko imam hanifa jaiz maante hain
@@taklusyndrome حنفیہ کے ہاں یہ قول مفتی بہ نہیں ہے۔
@@muftishad اب جو سٹور میں کام کرتا ہے اور شیلف پر دودھ مکھن کے ساتھ شراب بھی رکھنا پڑھتا ہے۔ آپ کے نزدیک وہ کمائی کا حصہ اس کا حرام ہوگا ؟ امام ابو حنیفہ کے قول پر فتویٰ دینا چایئے آج کے زمانے میں
@@taklusyndrome حرام ہوگا بھائی، امام ابوحنیفہ رح کا قول اتنا عام نہیں ہے۔۔۔ شراب پر تو واضح حدیث موجود ہے
@@muftishad جی بالکل۔ میرے خیال سے عرف بدلنے سے برطانیہ کے علما اسے اس لیے کراہت کے ساتھ جائز بولتے ہیں کیونکہ سٹور میں جاب اور فوڈ ڈیلوری اکثر مسلمان کرتے ہیں اور حرام کے فتوے۔ پر سب کی روزی کا مسئلہ ہوگا۔ مفتی حضرات۔ ابن عابدین کا حوالہ دیتے ہیں
براے مہربانی حضرت ڈاؤنلوڈ کا طریقہ بتا دیں پلیز پلیز
السلام عليكم محترم مفتی صاحب ... تنویر الجنان بانوار القرآن موبائل میں کیسے ڈاؤنلوڈ ہوگی ؟ پلیز موبائل پر ڈاؤنلوڈ کا طریقہ بتا دیں جزاک اللہ خیرا
فضیلۃ الشیخ المبجل أدام اللّٰہ ظلکم الوارف علینا ہل یمکن تنزیل ھذاالکتاب من الشبکۃ العالمیۃ؟
یہ مطالعاتی نصاب pdf ارسال فرمائیں
ماشاءاللہ بہت اچھا سمجھایا آپ نے

No