qayas ky bary min information | معلومات قیاس

Пікірлер: 6

  • @Maria30-h9q
    @Maria30-h9q2 жыл бұрын

    بہت اعلیٰ انداز ماشاءاللہ

  • @user-bz9qk7ek6d

    @user-bz9qk7ek6d

    2 жыл бұрын

    شکریہ۔۔

  • @RamzanRamzan-mc3ii
    @RamzanRamzan-mc3ii Жыл бұрын

    Thank you informative lecture

  • @ranamuzammil1251
    @ranamuzammil12512 жыл бұрын

    جزاک اللہ خیرا سر جی،👍👍👍

  • @HakeemKhan-tq8sg
    @HakeemKhan-tq8sg9 ай бұрын

    حضرت فرع کے کیا معنی ہیں ۔ یعنی فرع کس کو کہتے ہیں ۔۔ شکریہ

  • @Ahlehaq12
    @Ahlehaq122 жыл бұрын

    واقعہ کربلا قرآن و بائبل کی روشنی میں جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں __ سورہ البقرہ 124 اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مختلف قسم سے امتحانات اور آزمائشوں سے آزمایا اور _انکے امتحانات میں سے ایک حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی بھی تھی، جب حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو زبح کرنا چاہا تو تو اللّٰہ نے آواز دی اے ابرِاہیم یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں __سورہ الصفات 104_105 حضرت ابرہیم علیہ السلام نے ان امتحانات سے آزمایا تو اس کے اللّٰہ نے انہیں لوگوں کا امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ میرے اولاد کو بھی امام بنادیں جس کا زکر توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے 20 میں ملتا ہے کہ "اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔(یعنی قبول کی) دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار (امام) پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا_" اسی طرح اللّٰہ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کو جزا دی، #___# غرض یہ کہ جب حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بارے میں اللّٰہ نے قبول کی تو اللّٰہ نے ایک تو فدیہ کے طور پر ایک تو امتحاں چاہی۔__ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ" اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا " سورہ الصفات 106 جس کا زکر بائبل کے کتاب یرمیاہ کے باب 46 کے آیت 10 میں ملتا ہے کہ "لیکن اس دن ہمارا مالک خداوند قادر مطلق فتح مند ہو گا۔ ا س دن وہ ان لوگوں کو سزا دیگا جنہیں سزا ملنی ہے خداوند کے دشمن وہ سزا پا ئیں گے جو انہیں ملنی ہے_ تلوار اس وقت تک کا ٹیگی جب تک کہ وہ دشمنوں کے خون بہا کر پو ری طرح سیر نہیں ہو جا تی۔ یہ خداوند قادر مطلق کے لئے دریائے فرات کے کنارے قربانی ہے_! خدا وندعالم سے یہی دعا ہے کہ وہ امام حسین علیہ السلام کے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں ___ (تحریر : عباس علی ہسپر نگر گلگت

Келесі