Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Shama Aur Shayar | Dr. Shoaib Ahmad | شمع اور شاعر

Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Shama Aur Shayar | Dr. Shoaib Ahmad | شمع اور شاعر
کورس - اقبال کی طویل نظمیں - عمومی تعارف و تشریحی گفتگو
علامہ اقبال کو طویل نظمیں لکھنے میں خصوصی مہارت حاصل تھی۔ ان کی طویل نظمیں اپنی گوناگوں فکری اور فنی خصوصیات کی بنا پر اقبالیات کے قارئین کے لیے ہمیشہ باعثِ کشش ثابت ہوئی ہیں، بلکہ ماہرین بھی اکثر اقبال کی کسی طویل نظم کو ہی ان کی بہترین نظم قرار دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہر طویل نظم میں اقبال نے اپنے افکار کے بہترین عناصر یکجا کردیے ہیں اور فن کی بلندیوں تک رسائی حاصل کی ہے۔ اقبالیات کے طالب علم کے لیے ان نظموں کا مطالعہ ناگزیر ہے۔
انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی نے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے علامہ اقبال کی طویل نظموں پر ایک کورس کا اہتمام کیا ہے۔ اس
کورس میں اقبال کی طویل نظموں کا عمومی تعارف اور تشریحی گفتگو ہو گی۔ نظمیں اور اساتذہ کرام کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
شکوہ - جواب شکوہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
شمع اور شاعر | ڈاکٹر شعیب احمد
خضر راہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
مسجد قرطبہ | احمد جاوید صاحب
طلوع اسلام | ڈاکٹر بصیرہ عنبرین
ذوق و شوق | ڈاکٹر انجم طاہرہ
ساقی نامہ | ڈاکٹر معین نظامی
ابلیس کی مجلس شوریٰ | ڈاکٹر محمد نعیم ورک
Media Team,
International Iqbal Society
www.iqbal.com.pk

Пікірлер: 10

  • @farhanaafzaljaved
    @farhanaafzaljaved20 күн бұрын

    Good channel❤

  • @maryamyasin9291
    @maryamyasin92914 ай бұрын

    Amazing

  • @KhanakJoshi
    @KhanakJoshi20 күн бұрын

    𝗪𝗮𝗹𝗶 𝘀𝗶𝗳𝗮𝘁 𝘀𝗲 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗺𝗮 𝗜𝗾𝗯𝗮𝗹

  • @samrabari9847
    @samrabari9847 Жыл бұрын

    شمع کے استعارہ کی بہت عمدہ، بہت خوبصورت وضاحت

  • @mohammadrizwan9965
    @mohammadrizwan9965 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ، بہت خوب

  • @um-e-junaidamin7968
    @um-e-junaidamin7968 Жыл бұрын

    جزاک اللہ خیر

  • @justavoice
    @justavoice Жыл бұрын

    Assalamu’alaikum to all…specially International Iqbal society team, Thanks for all the works that you all do. I have always benefitted from the world that I find on your channel. InshaAllah you all be rewarded beyond your imagination. Specially duas was Noman Bokhari. Dr. Shoib, you are a blessing. Thanks for every contribution. I have benefited tremendously with your Farsi grammar course as well :) Thanks a ton. Keep up the awesomeness. Wasalaam.

  • @RehanKhan-jm8vi

    @RehanKhan-jm8vi

    Жыл бұрын

    Walaikum selam Dr sb kis university main hotay hain ? How can we contact him ?

  • @shahbazahmedgondal2631
    @shahbazahmedgondal2631 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ استعاری پہلووں پر خوب روشنی ڈالی ہے ۔ مجھے آپ اور استاد نظامی صاحب کے نئے درس کا انتظار رہتا ہے ۔ شہباز احمد گوندل ۔ (سپین)

  • @sirsharhaq2586
    @sirsharhaq2586 Жыл бұрын

    شاعر سرشار حق غریب تھک کے گرے یہاں قطاروں میں امیر دوڑتے پھرتے ہیں اب صفا مروا

Келесі