Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Masjid-e-Qurtuba | مسجدِ قرطبہ | Ahmad Javed Sahab

#allamaiqbal #iqbalpoetry #iqbal #poetry #poem #urdupoetry #masjid-e-qurtuba
Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Masjid-e-Qurtuba | مسجدِ قرطبہ | Ahmad Javed Sahab
کورس - اقبال کی طویل نظمیں - عمومی تعارف و تشریحی گفتگو
علامہ اقبال کو طویل نظمیں لکھنے میں خصوصی مہارت حاصل تھی۔ ان کی طویل نظمیں اپنی گوناگوں فکری اور فنی خصوصیات کی بنا پر اقبالیات کے قارئین کے لیے ہمیشہ باعثِ کشش ثابت ہوئی ہیں، بلکہ ماہرین بھی اکثر اقبال کی کسی طویل نظم کو ہی ان کی بہترین نظم قرار دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہر طویل نظم میں اقبال نے اپنے افکار کے بہترین عناصر یکجا کردیے ہیں اور فن کی بلندیوں تک رسائی حاصل کی ہے۔ اقبالیات کے طالب علم کے لیے ان نظموں کا مطالعہ ناگزیر ہے۔
انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی نے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے علامہ اقبال کی طویل نظموں پر ایک کورس کا اہتمام کیا ہے۔ اس
کورس میں اقبال کی طویل نظموں کا عمومی تعارف اور تشریحی گفتگو ہو گی۔ نظمیں اور اساتذہ کرام کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
شکوہ - جواب شکوہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
شمع اور شاعر | ڈاکٹر شعیب احمد
خضر راہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
مسجد قرطبہ | احمد جاوید صاحب
ذوق و شوق | ڈاکٹر انجم طاہرہ
طلوع اسلام | ڈاکٹر بصیرہ عنبرین
ساقی نامہ | ڈاکٹر معین نظامی
ابلیس کی مجلس شوریٰ | ڈاکٹر محمد نعیم ورک
Media Team,
International Iqbal Society
www.iqbal.com.pk

Пікірлер: 15

  • @user-pb2hq8ju3h
    @user-pb2hq8ju3hАй бұрын

    ❤ Bismilla Ameen ❤️ Saww Bismilla ❤

  • @Deewa187
    @Deewa1873 ай бұрын

    آدھے گھنٹے سے زائد تک بس لیکچر ہے نظم پر کوئی بات نہیں ہے

  • @sabarafi8706
    @sabarafi870611 ай бұрын

    اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین،جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

  • @umemasaquib4325
    @umemasaquib43258 ай бұрын

    سبحان اللہ بہت بہتر ترین سمجھا یا ہے جزاک اللہ خیر

  • @akhtarkhan2414
    @akhtarkhan2414 Жыл бұрын

  • @akhtarkhan2414
    @akhtarkhan2414 Жыл бұрын

    ALLAH Apko slamat rakhy

  • @thejanissary1375
    @thejanissary137524 күн бұрын

    This content shouldn't be free

  • @malkjmyyl5747
    @malkjmyyl57478 ай бұрын

    🙏🙏🙏♨♨♨✒✒✒🔑🔑🔑 *اطاعت اطاعت اطاعت اطاعت اطاعت اطاعت* 🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵🇯🇵 ☝ *کی محمد کی 🇯🇵اطاعت🇯🇵 تو نے تو ھم تیرے ھیں* *یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں*

  • @kashmirivloggerinislamabad
    @kashmirivloggerinislamabad Жыл бұрын

    MashaAllah

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Жыл бұрын

    Allahu Akbar, That's Great, we have to learn and understand and act accordingly to noticeable once again the WORLD. Ma-Shaa-Allah

  • @tuqeerabbas7770
    @tuqeerabbas7770 Жыл бұрын

    That audience and that little time is surely insufficient to fully cover this great interpretation of this great poem. Al least one hour is required for 1 stanza and so in total 8 hours are required and that too in front of the audience who is aware of the basics of Iqbalyat and the way of teaching of Ahmad Javaid sahab. This session is a great effort by International Iqbal Society but I really wish that a full series covering this whole poem explanained by Ahmad Javaid sahab is arranged someway.

  • @rashidsattar123
    @rashidsattar123 Жыл бұрын

    afsos ke college ke students ko urdu ke alfaaz ke mayeny hi nhi malum jiski waja se ahmad javaid sahab khul ke baat nhi kar sake

  • @Nomadsofthenorth

    @Nomadsofthenorth

    11 ай бұрын

    Definitely 😢

  • @talkie-nyc
    @talkie-nyc2 ай бұрын

    ہمارے شعور اور اس کے مآخذ کو وسعت تب تک نہیں ملتی کہ جب تک ہم اپنے ذہن کو مختلف الفاظ سے متعارف نہ کروائیں۔ مسجد قرطبہ شاعرانہ و جمالیاتی انداز بیان کی چوٹی ہے۔ اس کو کسی نہ کسی حد تک سمجھنے کیلئے فلسفہ جاننا، سطحی طور پر ہی صحیح، بہت ضروری ہے۔ ہم احمد جاوید صاحب جیسے قدآور اسکالر کے لائق ہی نہیں۔ ہم نے نہ اردو کو ذمہ داری سے پڑھا، اور نہ بڑے تصورات کو ذہن کو متعارف کروایا۔ اقبال نے کیا خوب فرمایا۔ حسن ہو کیا خود نما جب کوئی مائل ہی نا ہو شمع کو جلنے سے کیا مطلب جب محفل ہی نا ہو آللہ احمد جاوید صاحب کو ایسی بزم میں جلنے کا موقع دے کہ جہاں ان کی روشنی سے اہلِ خرد منور تر ہو جائیں۔

  • @waqasrahman8167
    @waqasrahman816722 күн бұрын

    Nalaiq audience. Sara maza kirkira ker dia.

Келесі