Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Iblees Ki Majlis-e-Shura | Dr. Naeem Virk | اِبلیس کی مجلسِ شُوریٰ

#allamaiqbal #iqbalpoetry #iqbal #poetry #poem
Course: Iqbal Ki Taweel Nazmain | Iblees Ki Majlis-e-Shura | Dr. Naeem Virk | اِبلیس کی مجلسِ شُوریٰ
کورس - اقبال کی طویل نظمیں - عمومی تعارف و تشریحی گفتگو
علامہ اقبال کو طویل نظمیں لکھنے میں خصوصی مہارت حاصل تھی۔ ان کی طویل نظمیں اپنی گوناگوں فکری اور فنی خصوصیات کی بنا پر اقبالیات کے قارئین کے لیے ہمیشہ باعثِ کشش ثابت ہوئی ہیں، بلکہ ماہرین بھی اکثر اقبال کی کسی طویل نظم کو ہی ان کی بہترین نظم قرار دیتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہر طویل نظم میں اقبال نے اپنے افکار کے بہترین عناصر یکجا کردیے ہیں اور فن کی بلندیوں تک رسائی حاصل کی ہے۔ اقبالیات کے طالب علم کے لیے ان نظموں کا مطالعہ ناگزیر ہے۔
انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی نے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے علامہ اقبال کی طویل نظموں پر ایک کورس کا اہتمام کیا ہے۔ اس
کورس میں اقبال کی طویل نظموں کا عمومی تعارف اور تشریحی گفتگو ہو گی۔ نظمیں اور اساتذہ کرام کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔
شکوہ - جواب شکوہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
شمع اور شاعر | ڈاکٹر شعیب احمد
خضر راہ | ڈاکٹر فاطمہ فیاض
مسجد قرطبہ | احمد جاوید صاحب
ذوق و شوق | ڈاکٹر انجم طاہرہ
طلوع اسلام | ڈاکٹر بصیرہ عنبرین
ساقی نامہ | ڈاکٹر معین نظامی
ابلیس کی مجلس شوریٰ | ڈاکٹر محمد نعیم ورک
Media Team,
International Iqbal Society
www.iqbal.com.pk

Пікірлер: 6

  • @adabkiawaz1440
    @adabkiawaz1440 Жыл бұрын

    مرشد ❤✨ استاد محترم ڈاکٹر محمد نعیم ورک صاحب

  • @adabkiawaz1440
    @adabkiawaz1440 Жыл бұрын

    ❤✨✨✨✨✨✨ میرے استاد✨

  • @MuhammadImran-zk4rj
    @MuhammadImran-zk4rj Жыл бұрын

    جزاك اللهُ خيرً

  • @muhammadimran2763
    @muhammadimran2763 Жыл бұрын

    اسطرح شیطان ہمیشہ کیلیے راندہ درگاہ قرار پایا ۔ ڈاکٹر شفیق اتش۔

  • @ceciliadixon3767
    @ceciliadixon3767 Жыл бұрын

    Promo`SM 😁

Келесі