برطانیہ: سرکاری عہدہ رکھنے والی بلی نئے وزیرِ اعظم کی منتظر

برطانیہ میں جمعرات چار جولائی کے الیکشن کے بعد ووٹرز کے علاوہ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں رہنے والی بلی لیری بھی نئے وزیرِ اعظم کی منتظر ہے۔ لیری کوئی عام بلی نہیں بلکہ اسے دو ہزار گیارہ میں سرکاری طور پر چوہے پکڑنے کے لیے ’چیف ماؤزر‘ مقرر کیا گیا تھا۔ دل چسپ بات یہ ہے لیری ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں گذشتہ پانچ وزرائے اعظم سے زیادہ وقت گزار چکی ہے۔

Пікірлер: 2

  • @qasimhussain7380
    @qasimhussain73802 күн бұрын

    Or koi news nahi mil to in logo ne soch bill par hi video bana kar upload kar dy fity muh

  • @homecats3323
    @homecats33232 күн бұрын

    انگلینڈ کا وزیر اعظم بھی فارغ ھو جائے گا