Altaf Gauhar recites his poetry- Exclusive Recording for Audio Archives of Lutfullah Khan

کلام شاعر بزبان شاعر
الطاف گوہر
جو دل کی بات ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی
کچھ لفظوں میں کھو جائے گی، کچھ صرفِ زباں ہو جائے گی
یہ طرزِ تکلم چھوڑ بھی دو، اب وقت وہ آنے والا ہے
جب دل پر پہرے بیٹھیں گے ، موقوف زباں ہو جائے گی
خصوصی رکارڈنگ
آواز خزانہ لطف اللہ خان

Пікірлер: 2

  • @kaleemelahiamjad8455
    @kaleemelahiamjad84553 жыл бұрын

    ﷽بہت خوب۔آپ نے کیا کمال آوازوں کا نگار خانہ سجا رکھا ہے

  • @ihsanbajwa3974
    @ihsanbajwa39742 жыл бұрын

    "ایوب خان پاکستان کے پہلے فوجی حکمران " الطاف گوہر کی تصنیف ہے ۔۔۔۔۔کیا یہ معلومات درست ہیں؟؟؟؟