Iqbal Bano sings Altaf Gauhar (41) - From Audio Archives of Lutfullah Khan

اقبال بانو۔ غزل گایکی
کلام ۔ الطاف گوہر
جو دل کی بات ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی
کچھ لفظوں میں کھو جائے گی، کچھ صرفِ زباں ہو جائے گی
آواز خزانہ لُطُف اللہ خان- موسیقی

Пікірлер: 6

  • @hkhayal9213
    @hkhayal92133 жыл бұрын

    WAH WAH,,ZABARDAST

  • @musablali
    @musablali3 жыл бұрын

    SubhanAllah !

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah22613 жыл бұрын

    جو دل کی بات ہے دل میں رہے، کہنے سے دھواں ہو جائے گی کچھ لفظوں میں کھو جائے گی، کچھ صرفِ زباں ہو جائے گی یہ طرزِ تکلم چھوڑ بھی دو، اب وقت وہ آنے والا ہے جب دل پر پہرے بیٹھیں گے ، موقوف زباں ہو جائے گی جس راہ نے ہم کو لُوٹ لیا اس راہ میں یہ منزل تو نہ تھی اے ہم سفرو پھر اُٹّھو گے جب رات یہاں ہو جائے گی یہ سحر کبھی تو ٹُوٹے گا یہ ضبط کبھی تو چُھوٹے گا یہ سناٹا یہ خاموشی مجبورِ فغاں ہو جائے گی الطاف گوہر

  • @azeemahmed6416
    @azeemahmed64163 жыл бұрын

    Bht achay ggg

  • @azeemahmed6416
    @azeemahmed64163 жыл бұрын

    Main apko subscribe kr deya q k ap comment main kalam likhtay b hain us say jo islaah hoti hai

Келесі