Who is Osama Bin Laden and What Did He Do | Dr Amer Aziz - Orthopedic Surgeon, Farrukh Warraich Show

Who is Osama Bin Laden and What Did He Do | Dr Amer Aziz - Orthopedic Surgeon | Farrukh Warraich Show
► Host: Farrukh Warraich
► Guest: Prof. Dr. Amer Aziz
Do not forget to subscribe and press the bell icon to catch on to some amazing conversations coming your way!
Connect with us:
/ @farrukh_warraich
/ farrukhwarraich.fw
Chiltan Pure
.
Buy Now Chiltan Pure Products
👇
ChiltanPure.com/
👇
/ chiltanpure
👇
/ chiltan_pure_pakistan 📷
.
Meezab Air
.
/ meezabairline
👇
/ meezabairtours
👇
/ meezab_air
.
#farrukhwarraich #podcast #farrukhwarraichshow #farrukhwarraichpodcast #farrukhshahbazwarraich #dr.ameraziz #ameraziz #drameraziz #drameraziz #podcast #dramerazizpodcastwithfarrukhwarraich

Пікірлер: 2 100

  • @zaibhassanvelogs539
    @zaibhassanvelogs53928 күн бұрын

    جو ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو اپنا روحانی باپ سمجتھا ھو وہ ایماندار نہیں ھوگا تو کیا ھوگا ماشاءاللہ اپ اج کے ڈاکٹروں کے لیے عظیم مثال ھو۔

  • @muhammadaltafsheikh7407
    @muhammadaltafsheikh7407Ай бұрын

    یہ ڈاکٹر واقعی ایک عظیم انسان ہے اسی لیے عمران خان صاحب کو سپورٹ کرتا ہے۔

  • @muneeb9009
    @muneeb9009Ай бұрын

    مجھے اس انٹر ویو نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے.زندگیاں بدلنے والی متاثر کن شخصیت. ڈاکٹر قدیر خان کے خلا کو ایسے عظیم لوگ پر کرینگے. ❤

  • @MuhammadAhmad-rw3vj

    @MuhammadAhmad-rw3vj

    10 күн бұрын

    Indeed

  • @rahatyasmeen7943
    @rahatyasmeen794321 күн бұрын

    ڈاکٹر صاحب کی ہر بات بالکل ٹھیک ہے اور ہر ایمان رکھنے اور محب وطن پاکستانی کے دل کی بات ہے۔

  • @qadirjalandharivlog4876
    @qadirjalandharivlog4876Ай бұрын

    پاکستان کا پہلا ایماندار اور خوف الہی رکھنے والا ڈاکٹر پہلی دفعہ دیکھا ہے نہایت ہی عاجز انسان ہیں اللہ پاک انکو صحت دے اور دعا ہے پاکستان کے تمام بڑے ڈاکٹرز ان سے سبق لیں انہی کے نقش قدم پر چلیں تو پاکستان میں صحت کے بہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں

  • @AliAli-dv7mn

    @AliAli-dv7mn

    Ай бұрын

    اگر خان صاحب ،،، وزیراعظم ھوتے تو عافیہ صدیقی،، باعزت رھا ھوچکی ھوتی۔۔۔ اور گستاخ رسول ،،آسیہ ملعونہ کو سزائے موت کو منسوخ کرنے کی کسی جج کو جرات نہ ھوتی،،،اور۔ عزت کے ساتھ یورپ روانہ نہ کیا جاتا۔۔۔۔۔۔ بلکہ پھانسی پر لٹکا کر۔۔۔۔۔کپتان صاحب امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ کر ۔۔

  • @DilkhurramBoss-hh7ut

    @DilkhurramBoss-hh7ut

    Ай бұрын

    Mein samja tum fuji ho

  • @shahidbutt4007

    @shahidbutt4007

    Ай бұрын

    Masha allah

  • @abdulsalambhat3048

    @abdulsalambhat3048

    Ай бұрын

    Aameen

  • @user-lo7gv2fz7u

    @user-lo7gv2fz7u

    Ай бұрын

    ما شا اللہ انسانیت کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے ڈاکٹر صاحب آپ کی خدمت کو اور عظمت کو سلام الله تعالیٰ سارے ڈاکٹروں کو ایسا بنا دے انسانیت ان کے دلوں میں ڈال دیں

  • @zafar1743
    @zafar1743Ай бұрын

    فرخ بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔ معاشرے میں اسی طرح کے گمنام ہیرے تلاش کرکے ان کے انٹرویو کرنا ۔بہت اچھا کام ❤

  • @fahminazir339

    @fahminazir339

    Ай бұрын

    So imp interview

  • @tariqdogar9942

    @tariqdogar9942

    Ай бұрын

    امریکہ کے حکمران اسلام دشمن ھیں۔تھے اور رھیں گے اور پاکستان کے حکمران امریکا سے تعاون کرے گے۔۔۔

  • @Ab_plays3414

    @Ab_plays3414

    29 күн бұрын

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔ یہ گمنام ہیرو نہیں ہیں ۔ بلکہ نامور ڈاکٹر (ہیرو) ہیں

  • @sayyedrahman7661

    @sayyedrahman7661

    10 күн бұрын

    اچھا ہیرا تلاش کیا،۔۔۔لیکن اگر یہ بندہ ڈاکٹر اسرار احمد ساب کے تنظیم کا رکن ہوتا تو یقینا"انقلابی بندہ ہے ۔۔۔۔

  • @MuhammadAhmad-rw3vj

    @MuhammadAhmad-rw3vj

    10 күн бұрын

    True

  • @Propakistani1224
    @Propakistani122416 күн бұрын

    ڈاکٹر صاحب دل سے بات کر رے غصہ اور جذبات سامنے نظر ا رے۔۔❤

  • @saimafarooki8042
    @saimafarooki8042Ай бұрын

    Dr. Amer Aziz was my doctor, He did my 3 surgeries in 1995, He is the best doctor in the World 🌎. I always pray for him.

  • @rimshashan-dn2im

    @rimshashan-dn2im

    Ай бұрын

    Etni porani bat 😮

  • @syedshah8662

    @syedshah8662

    Ай бұрын

    Is Dr saheeb ka location Kya hi ?

  • @shakirali3264

    @shakirali3264

    Ай бұрын

    Doctor sab ka contact number chahiye plz 🙏

  • @rashidahmad3287

    @rashidahmad3287

    Ай бұрын

    ماشاءاللہ ڈاکٹر عامر عزیز جیسے لوگ ہی سرمایہ ہیں پاکستان کا ۔اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔

  • @rashidahmad3287

    @rashidahmad3287

    Ай бұрын

    ماشاءاللہ ڈاکٹر عامر عزیز جیسے لوگ ہی سرمایہ ہیں پاکستان کا ۔اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو آمین یارب العالمین ۔

  • @azharphullarwan3689
    @azharphullarwan3689Ай бұрын

    ڈاکٹر عامر عزیز صاحب ایک عظیم انسان اور تاریخ ساز شخصیت ہیں انہوں نے 2010 میں میرا بھی اپریشن کیا تھا میں اور میرا خاندان اج بھی ان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں اللہ ان کی عمر دراز کرے❤❤❤❤❤

  • @mohdfarooq9631

    @mohdfarooq9631

    Ай бұрын

    Allaha inko salaamat rakhay aor apko seehat yab karey

  • @syedhassanshahbukhari3386

    @syedhassanshahbukhari3386

    Ай бұрын

  • @humeraakram8887

    @humeraakram8887

    17 сағат бұрын

    کون سے اسپتال میں ڈاکٹر ہیں

  • @noorbadshah3981
    @noorbadshah3981Ай бұрын

    اتنے اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان اور تکبر نام کی کوئی چیز نہیں اور کلام الٰہی پر یقین رکھنے والا شریف النفس انسان ہے

  • @alhafiz4905
    @alhafiz490517 күн бұрын

    ماشاء اللہ دل خوش ہو گیا اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو اپنی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائ

  • @iershade2
    @iershade2Ай бұрын

    میں سورت یاسین پڑھتا تھا اور اُنکو ھرا دیتا تھا. واہ... سبحان اللہ

  • @user-ne3pm2ey4k

    @user-ne3pm2ey4k

    Ай бұрын

    یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے ،، لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

  • @muhammadaltafmuhammadaltaf3118

    @muhammadaltafmuhammadaltaf3118

    Ай бұрын

    سبحان اللّہ سبحان اللّہ ماشاءاللہ جناب جزاک اللّہ

  • @nadirasalman2233

    @nadirasalman2233

    Ай бұрын

    May Allah Rabbulaalamin always keep us all stead fast on beliefs, work responsibilities and respecting others like you JazakAllahUlkhairun

  • @muhammadihsanzafar7478

    @muhammadihsanzafar7478

    Ай бұрын

    ​@@user-ne3pm2ey4kSubhanallha Beshak

  • @irshadbhatti8993
    @irshadbhatti8993Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب کی گفتگو سن کر ایمان تازہ کردیا پاکستان میں اس طرح کے ڈاکٹروں کی سخت ضرورت ہے۔

  • @arsad9544
    @arsad9544Ай бұрын

    ان ڈاکٹر صاحب کو جانتانہیں پر انکی گفتگو سن کر بے اختیار کئ بار آنکھوں آنسو نکلے۔

  • @jasimbinsaeed6776
    @jasimbinsaeed6776Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب کا ایک ایک لفظ ، لفظ نہیں بلکہ ایمان کے نور کی شعاع ہے.❤ کیا خوبصورت گفتار ہے.

  • @MuhammadMaaz-om5yi
    @MuhammadMaaz-om5yiАй бұрын

    شیر مجاہد اسامہ بن لادن شہید کے بارے میں جو انہوں نے کہا بالکل درست ہے

  • @javediqbal423
    @javediqbal423Ай бұрын

    اے مجاہد اسلام و انسانیت ❤ تجھے سلام ✋🏻🤲🏻 تیری عظمت کو سلام ✋🏻🤲🏻 خدا آپکو تا دیر سلامت رکھے 🤲🏻

  • @muhammadaslamlodhi7526

    @muhammadaslamlodhi7526

    Ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔❤

  • @raffatperveen3150

    @raffatperveen3150

    15 күн бұрын

    Ameen Ya Rabbul Alameen

  • @abrarulhaq6196

    @abrarulhaq6196

    9 күн бұрын

    Ameen

  • @shafiqfarooqi8611
    @shafiqfarooqi8611Ай бұрын

    نگاہ بلند سخن دلنواز جاں پرسوز یہی ھے رخت سفر میر کارواں کے لیے سلام ھر اس شخص پر جس کے دل میں درد دل ھے جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرہ!

  • @raanakhalid834

    @raanakhalid834

    11 күн бұрын

    MashaAllah

  • @farahtariq8107
    @farahtariq8107Ай бұрын

    مرد حق مرد مجاہد ڈاکٹر عامر عزیز صاحب یہ ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں اللّہ کریم انھیں صحت تندرستی اور عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین یہ انٹرویو بار بار چلائیں

  • @kausariqbal4952
    @kausariqbal4952Ай бұрын

    ماشاء اللہ ❤دل خوش ہو گیا اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو اپنی شان کے مطابق جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی حفاظت فرمائے ❤❤❤❤

  • @qadirjalandharivlog4876
    @qadirjalandharivlog4876Ай бұрын

    کمال کی شخصیت کا انٹرویو کیا ہے فاروق بھائی آپ نے یہ ایک مجاہد ہیں اس میں کوئی شک نہیں

  • @12bore36

    @12bore36

    Ай бұрын

    بے شک

  • @baderutban5988

    @baderutban5988

    Ай бұрын

    فاروق بھائی نہیں بلکہ ان کا نام ٫٫ فرخ ،، ھے -

  • @abusaad7666
    @abusaad7666Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب کی باتیں بہت ایمان افروز ہیں۔ اللّہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو ایمان،صحت،وسلاتی والی لمبی عمر عطا فرمائے.آمین

  • @user-fs6zc6nq7w

    @user-fs6zc6nq7w

    Ай бұрын

    اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر

  • @sadiqsayed8708

    @sadiqsayed8708

    Ай бұрын

    😢​@@user-fs6zc6nq7w

  • @urfiobaid
    @urfiobaidАй бұрын

    I am an Indian Muslim, and decided to listen to this clip in detail because of a pop up. I wish every educated muslim family, and very especially the affluent religious families, around the world, irrespective of the country or culture, should make sure that this (and similar) interview, and such role model personalities whom Allaah SWT has blessed with the qualities ranging from a good Aqeeda to Tawakkul, from Ahsan to Ghina, from Shuja'at to Khidmat, etc. like Dr. Amer, should be made to be listened to, in family gatherings, just like any religious bayaan, or quran tafseer etc. My sincere dua for a long life of health and eimaan, for Dr. Amer. Ameen. I wish Allah SWT bless my progeny of a few likes of Dr. Amer Aziz. Dr. Sb, Salaam to you and your parents, for a beautiful tree that Allah planted through them. It surely could not have grown without a fertile land prepared by your parents. May Allaah forgive their shortcomings and raise their darajaat in aakhirat. Ameen.

  • @murshedalam7512

    @murshedalam7512

    Ай бұрын

    I am Bangladeshi. My brother has brain cancer. In which hospital can I get good treatment in Pakistan. Please let me know.

  • @391982ali

    @391982ali

    Ай бұрын

    ​@@murshedalam7512you should approach shukat khanam hospital

  • @mkbk9168

    @mkbk9168

    Ай бұрын

    Aameen

  • @Mellow784

    @Mellow784

    Ай бұрын

    @@murshedalam7512shokat khanam hospital in Lahore!!!! For poor people they do free treatment

  • @Abumilhaan

    @Abumilhaan

    Ай бұрын

    Aameen!

  • @muhammadnisar5339
    @muhammadnisar5339Ай бұрын

    10 saal se social media use kr rha hon videos dekhi movies dekhi dramas dekhe kabi kisi videos par comments nhi kiya na hi kabi itni ghour se videos dekhi par is bande ki batein sunna kr aesa laga k yeh banda ek behtreen insan saleem ul fitrat admi hai Allah tahala inko mazeed izzat hai.

  • @12bore36

    @12bore36

    Ай бұрын

    آمین

  • @rashidahmad3287

    @rashidahmad3287

    Ай бұрын

    آمین یارب العالمین ۔

  • @MohdYaseen-gq5eq

    @MohdYaseen-gq5eq

    Ай бұрын

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

  • @user-ne3pm2ey4k

    @user-ne3pm2ey4k

    Ай бұрын

    بہت متاثر کن شخصیت اور اللّہ کا شیر ،سچا مسلمان ،انکھیں نم ہو گئیں اللّہ ان کی حفاظت فرمائے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤❤❤

  • @ubaidsajid3437

    @ubaidsajid3437

    Ай бұрын

    100prcent right

  • @mranmolyt9785
    @mranmolyt9785Ай бұрын

    پہلا ڈاکٹر صاحب دیکھا جو اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا اور محب وطن ❤

  • @funwithhannana7319
    @funwithhannana7319Ай бұрын

    ماشاءاللہ پاکستان میں آج بھی اتنے نڈر اور با ضمیر اور حق نات کہنے والے موجود ہیں اور ان جیسوں کو بلانے والے بھی ہیں الحمدللہ

  • @hajiraamir1522
    @hajiraamir1522Ай бұрын

    ماشاءاللہ قیامت تک ایک جماعت قائم رہے گی جو دین اسلام کی سربلندی کے لئے کام کرتی رہے گی۔۔۔۔۔ان شاءاللہ بارک اللہ فیک

  • @TalhaZubairKhan
    @TalhaZubairKhanАй бұрын

    یہ میری زندگی کی پہلی ایک گھنٹے سے زیادہ کی ویڈیو ہے جسے میں نے بغیر سکپ کیے دیکھا، ڈاکٹر صاحب بہت ہی کمال انسان ہیں۔ اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی عمر دراز کرے۔ آمین ثم آمین

  • @muhammadaltafmuhammadaltaf3118

    @muhammadaltafmuhammadaltaf3118

    Ай бұрын

    آمین یارب العالمین

  • @muhammadnawaz1292

    @muhammadnawaz1292

    Ай бұрын

    Ameeen

  • @usmanarshad173
    @usmanarshad173Ай бұрын

    زندگی میں پہلی بار دیکھا اور سنا ہے ڈاکٹر صاحب کو قسم سے مجاہد محسوس ہوے اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤️❤️💯💯💯

  • @shahidaanwar6549
    @shahidaanwar6549Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب آپ کی باتوں نے رولا دیا۔اللہ سبحان و تعالیٰ آپ جیسےگوھر نایاب حکومت میں بھی لائے۔جو پاکستانیوں اور پاکستان کوغیرت کے ساتھ جینے کا ڈھنگ سکھائے۔امین

  • @riffatliaquat7923
    @riffatliaquat792315 күн бұрын

    ماشاءاللہ۔ ان کی باتیں سن کر ایمان تازہ ہو گیا ۔

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan9195Ай бұрын

    ایسے لوگوں کا انٹرویو لیا کریں ۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @sirajshah2076

    @sirajshah2076

    Ай бұрын

    ماشاء اللہ

  • @naqeebwaseer786
    @naqeebwaseer786Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب کی والدہ کو سلام، جنہوں نے ایسی تربیت کی۔۔زندہ باد

  • @SaifUllah-ev1td
    @SaifUllah-ev1tdАй бұрын

    ڈاکٹر صاحب آپ کے جزبے کو سلام اللّٰہ آپ کے مال جان عزت آبرو کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤

  • @raoafraz
    @raoafrazАй бұрын

    ڈاکٹر صاحب اللّہ آپ کو اپنے خزانوں سے بہترین اجر عطا فرمائیں۔ آمین۔

  • @irshadbhatti8993
    @irshadbhatti8993Ай бұрын

    پاکستان کا پہلا ایماندار اور خوف الہٰی رکھنے والا ڈاکٹر پہلی دفہ دیکھا ہے نہایت ہی عاجز انسان ہیں اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے کروڑوں سلام پیش کرتا ہوں ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالیٰ انکی عمر میں برکات عطاء فرمائے آمین

  • @12bore36

    @12bore36

    Ай бұрын

    ❤❤❤❤

  • @seedhibaat6513
    @seedhibaat6513Ай бұрын

    Being a doctor this is amazing............I am a doctor and I am sincerely impressed with his courage

  • @Alhamdulillah68699

    @Alhamdulillah68699

    Ай бұрын

    Sirf impress honybse kaam nahi hota khod bhi aisy ban jao aur aas paas ki logo ko bhi btaya kary

  • @deenkaraasta483

    @deenkaraasta483

    Ай бұрын

    Copy and apply it

  • @murshedalam7512

    @murshedalam7512

    Ай бұрын

    I am Bangladeshi. My brother has brain cancer. In which hospital can I get good treatment in Pakistan. Please let me know.

  • @HASSANSHAKEEL-ou2pq

    @HASSANSHAKEEL-ou2pq

    Ай бұрын

    May be in lahore

  • @ShafqatUllahkhan00

    @ShafqatUllahkhan00

    19 күн бұрын

    ​@@murshedalam7512 ghurkhi hospital Lahore

  • @hamdankhan160
    @hamdankhan160Ай бұрын

    بڑے فخر کی بات ہے میرے لیے ۔ڈاکٹر صاحب نے میرے آپریشن کیے تھے۔2019 میں گھرکی ہسپتال میں ۔الحمداللہ میں بلکل ٹھیک ہوں ۔ اللہ رب العزت ڈاکٹر صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @user-xj8lv9ho8b

    @user-xj8lv9ho8b

    Ай бұрын

    کس بیماری کا ڈاکٹر ھے۔

  • @asadjan1374
    @asadjan1374Ай бұрын

    یا اللہ تو ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے اور ان کا سایہ قوم کے سر پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین

  • @imranmehdi5660
    @imranmehdi5660Ай бұрын

    What a great personality Dr. Aziz is. Though I'm a liberal person but first-time I'm inspired by this religious person. He is a devoted, dedicated, professional and humanitarian person. The satisfaction and content level is visible on his face.

  • @therunners9994
    @therunners9994Ай бұрын

    جب توکل رب کائنات پر ہو تو یہ دنیا آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔ڈاکٹر صاحب اللہ پاک اپ کو شاد باد رکھے قائم دائم رکھے آمین یاربلعلمین

  • @ibtisamhashmi8624

    @ibtisamhashmi8624

    Ай бұрын

    Mashallaha salamat rahain Dr.sahib

  • @hamleo59
    @hamleo59Ай бұрын

    الللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی عمر دراز کرے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، سُن کر مزا آگیا۔

  • @salmauzair4643

    @salmauzair4643

    12 күн бұрын

    Ameen

  • @IqbalHussain-nv6mo
    @IqbalHussain-nv6moАй бұрын

    ڈاکٹر نھیں وقت کے ولی ھو اللہ کی قسم سلام ھے اپکو

  • @manzoormughal4956
    @manzoormughal4956Ай бұрын

    وڑائچ صاحب آپ ڈاکٹر صاحب جیسے باہمت اور ایماندار لوگوں کو ہی سامنے لائیں، قوم کی مایوسی دور کرنے میں مدد ملے گی! اور اللہ تعالٰی آپ کو بھی بہت اجر و عظمت عطا فرمائیں گے! ❤ انشاءاللہ تعالٰی

  • @muhammadazeem5089
    @muhammadazeem5089Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب آپ کی دُعا ئیں ضرور قبول ہوں گی مجھے اللہ کی ذات پہ پورا یقین ہے

  • @AkhtarAli-nx8nu
    @AkhtarAli-nx8nuАй бұрын

    Zindagi mein pehli martaba aysa sacha Dr dekha he ALHAMDU LIllah 👍

  • @FarooqAhmad-us1kb
    @FarooqAhmad-us1kbАй бұрын

    I am doctor doing GP practice I have been a student of doctor sahib working as a house surgeon in Generavl hospital Lahore in1994 he was working as associate professor of orthopedic department with professor DR Hamid Qayyum one day doctor sahib came in ward at round time with a phtostate binded book and handed over to me and said Dr Farooq i am very busy and have a tough schedule of work but today morning i have spared time for you and waited in my car for about half hour before book binder shop this is the book by which i have prepared for my specialization exam of FRCS now take the book and prepare for specialization examination part 1 FCPS. SUCH A GREAT MAN. Dr Farooq from Sargodha

  • @mohidusman1123

    @mohidusman1123

    Ай бұрын

    Great doctor SB.i m also doctor from sargodha

  • @MuhammadAhmad-rw3vj

    @MuhammadAhmad-rw3vj

    10 күн бұрын

    Amazing character

  • @zafarullahkhan5599
    @zafarullahkhan5599Ай бұрын

    ڈاکٹر عامر عزیز صاحب۔۔ رب العزت آپ کی نسل کو آپ کی طرح بنائے۔۔

  • @nuaskar3960

    @nuaskar3960

    Ай бұрын

    Allahumma ameen

  • @MuhammadMaaz-om5yi

    @MuhammadMaaz-om5yi

    Ай бұрын

    آمین ثم آمین

  • @sumramalik9510

    @sumramalik9510

    Ай бұрын

    Allah swt hum sab ki nasal ko aisa hi imaan atta frmaey. Aameen summa Aameen

  • @mohammadifrahim
    @mohammadifrahimАй бұрын

    سلامات ڈاکٹر صاحب کو جوانی میں سچ بولتے دیکھا اللہ سب پاکستانیو کو ایسا کر دے۔امین ۔۔۔۔ مینارِپاکستان

  • @muhammadsaad642
    @muhammadsaad642Ай бұрын

    Once i met him at surgimed Hospital. I found him so humble, simple, polite and down to earth ❤

  • @saimjutt6247
    @saimjutt6247Ай бұрын

    ڈاکٹر عامر صاحب کا نام سنا تھا لیکن انکی گفتگو سننے اور اللہ پر یقین کا ان کے طبیعت خوش ھو 'گئی ھے آج کے دور میں بھی ایسے لوگ ھیں. واقعی پاکستان کا فخر اور اللہ سے ڈرنے والا. ڈاکٹر ھیں اللہ سلامت 6

  • @cancel122
    @cancel122Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب آپ نے امید کی کرن جگائی ھے کہ ملک اچھی سمت میں آگے بڑھے گا انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ صحت کامل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین آپکی باتیں سن کے بڑی ھی تسلی ھوئی سلام ھے سچ کو سچ کھنے سے خوشی ھوئی ھماری دعائیں آپکے ساتھ ھیں ۔

  • @1sharingworld

    @1sharingworld

    Ай бұрын

    Dear plz never write insha together.always write separate otherwise meaning is gonna be changed it’s in shaa Allah in Urdu and English as well Jazak Allah khair

  • @user-lc9dw7fl3n
    @user-lc9dw7fl3nАй бұрын

    ہزاروں سلام پیش کرتا ھوں ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالی انکی عمر میں برکات عطافرماے اور غریب عوام کی خدمت کرنے کے مزید اسباب مہیا کرے انکو

  • @sssssssss34444

    @sssssssss34444

    Ай бұрын

    Yah doctor b youthia nikla,, youthia K tarah h batin krta ha,,, niazi sb na Usman bizdar kyu lgya ka Kia Pakistan K sth zulm nai kea???

  • @dominatorgamingofficial9091

    @dominatorgamingofficial9091

    Ай бұрын

    ​@@sssssssss34444Bhai Kya soch hy apki Allah hidayat dy apko uska Kam Dekho Tum ny Kisi ik insan ko bhi jeeny KY kabil kiya hy or usko dekho

  • @ehtishamqureshi6249

    @ehtishamqureshi6249

    Ай бұрын

    ​@@sssssssss34444..Afsos hy aap ki soch pe. Mohally ka counselor b ni janta ho ga aap ko lekin har cheez me politics se baaz ni aeyn gy...just listen him again ..or sirf ye wala jumla nikal k sun lyn jis me aap ko youthya laga...shyd sharam aa jaey

  • @mohammedwajidkarim615

    @mohammedwajidkarim615

    Ай бұрын

    Patwari kabi change nahi ho ga, dunya ki jahil treen maklooq

  • @masroorsaraf8968

    @masroorsaraf8968

    Ай бұрын

    Demaj ka elaj zaroori hay,

  • @alarabicstudio
    @alarabicstudioАй бұрын

    ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ ایسے ایماندار اور مجاہد لوگوں میں اضافہ فرمائے

  • @hamaricommunity6139
    @hamaricommunity6139Ай бұрын

    عامر عزیز صاحب نے میرا آپریٹ 2018 میں کیا تھا۔ بہترین ڈاکٹر ہیں۔

  • @humeraakram8887

    @humeraakram8887

    17 сағат бұрын

    اسپتال کا نام کیا ہے

  • @rubeenamannan213
    @rubeenamannan213Ай бұрын

    Ma ny khud Ghurki hospital ja ky dykha ha doctr sahib jo keh rahy han wo 100%true ha gareebon ka elaj free hota ha bohat bara kaam kr rahy han mashAllah.

  • @murshedalam7512

    @murshedalam7512

    Ай бұрын

    I am Bangladeshi. My brother has brain cancer. In which hospital can I get good treatment in Pakistan. Please let me know.

  • @Zahidkhan-mh4lk

    @Zahidkhan-mh4lk

    Ай бұрын

    Click the link or search in Google shaukat khanam memorial cancer hospital ​@@murshedalam7512

  • @naimatullahwazir4005

    @naimatullahwazir4005

    Ай бұрын

    Imran Khan hospital Shaukat khanam

  • @salmansahir7573
    @salmansahir7573Ай бұрын

    ماشاءاللہ، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب، جیسا لیجنڈ ایماندار شخص کو ملک کا حکمران بناۓ،

  • @user-xy6ch1le8b
    @user-xy6ch1le8bАй бұрын

    اللہ پاک انکو صحت دے ہزاروں سلام پیش کرتا ھوں ڈاکٹر صاحب کو اللہ تعالی انکی عمر میں برکات عطافرماے

  • @ayubansari8878
    @ayubansari8878Ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء میں بھارتی ہوں ۔ الحمدللہ رب العالمین ۔ اس انٹریو کو ہر مسلمان تعلیم یافتہ ضرور دیکھیں سنیں۔ اللہ تعالیٰ مزید ہمت دیں ڈاکٹر صاحب کو۔ رول ماڈل ۔

  • @asalhaqeeqat2957
    @asalhaqeeqat2957Ай бұрын

    You can tell how honest dr sab is. That's why Pakistan still exist today because of these kind of people. Unfortunately we don't have many like him

  • @bilalabdullah6021
    @bilalabdullah6021Ай бұрын

    You may not get the best lifestyle in Pakistan but you can earn Jannah living here... That's why our country is called OPPORTUNISTAN. Only For those who grab the opportunities. An Excellent interview. Thank you Warraich saab. May Allah preserve Dr Amir.. He's my dad's senior from hasan Abdal cadet college. He is a gem of a person.

  • @saudhassan1994
    @saudhassan1994Ай бұрын

    I have never seen such an amazing personality in my life. May Allah bless us with such gems, and I pray that we follow the footsteps of such a great personality! Speechless!

  • @lamalong1
    @lamalong1Ай бұрын

    محترم ڈاکٹر صاحب کو احترام و محبت بھرا سلام۔ وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا(81)

  • @KashifExplains
    @KashifExplainsАй бұрын

    I met Dr. Amir Aziz in 2016 at Sergi Med Hospital I had a spine (L4 L5) disc issue from two years at that time. When almost all hospitals in Lahore were giving the same advice after doing MRI that I should undergo spine surgery. But at that time this good servant of Allah advised me after checking that all are lying And you never had surgery. He advised me exercises and physio therapy which was two or three sessions and gave me some medicines and Alhamdulillah even after eight years i am perfectly fine. Salamat rahen Dr. Amir Aziz ap, stay blessed

  • @tufailkhanjadoon1885

    @tufailkhanjadoon1885

    7 сағат бұрын

    Masha Allah

  • @imrananwar9389
    @imrananwar9389Ай бұрын

    This interview is very inspirational for every Pakistani.

  • @Obaidjadoon-fs5bz
    @Obaidjadoon-fs5bzАй бұрын

    Bara Dil khush ho rha ha,jaisa jaisa Interview hota ja rha ha or Doctor Sahab ki Batay sun ka Eemaan Tazah ho gia ha,Allah Pak sa Dua ha,sab Musalmaano or khaas kar keh Medical ka Shoobah sa jo Wabasta hay un ko bi Doctor Sahab jaisi Fikar or Amal ki Tofeeq da Ameen

  • @zakirahmad6029
    @zakirahmad6029Ай бұрын

    اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ اپکو دنیاواخرت کے کامیابیوں سے نوازے آپ ھمارے ھیرو ھیں اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @abidahussain6045
    @abidahussain6045Ай бұрын

    اللہ کاشکر ہے اس نے ہمیں ایسے ہیرے عطا کئے اللہ تعا لی ڈاکٹر صاحب کے درجات مزید بلند کرے اور اپنی حفاظت میں رکھے بے شک یہ ہمارا فخر ہیں

  • @user-ym1jl9tk7w
    @user-ym1jl9tk7wАй бұрын

    اللہ تعالٰی آپ کے دنیوی اور اخروی درجات بلند فرمائیں ۔آمین

  • @punjabtvinformationeducati8476
    @punjabtvinformationeducati8476Ай бұрын

    Pehli dafa kissi pakistan k qeemati tareen bande ko bulya ha..aur pehli dafa mn ne ap programme poora suna ha

  • @RahmatazKhan
    @RahmatazKhanАй бұрын

    اللّٰہ تعالیٰ ڈآکٹر صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائیں دنیا میں ایسے افراد جو اسلام کے سربلندی کے لئے کام کر یں اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954Ай бұрын

    اللہ کریم اپنی رحمتوں اور کرم سے ڈاکٹر عامر عزیز فخر پاکستان کو نوازے اور اسکے محبوب لیڈر کو واپس اپنے مقام پر فائز کرے۔ آمین ثم آمین ۔ پاکستان پائندہ باد !

  • @TariqMehmood-ef4dk
    @TariqMehmood-ef4dkАй бұрын

    زبردست خراج تحسین ڈاکٹر صاحب, واقعی ایماندار لیڈر عمران خان ہے,

  • @manzoorahmad3691

    @manzoorahmad3691

    Ай бұрын

    یہاں عمران کو سمجھنے میں ڈاکٹر صاحب نے غلطی کی ہے کیونکہ وہ فتنہ ہے

  • @Exxiine
    @ExxiineАй бұрын

    Wallahi sir, you, your imaan and your ethics of doctoring are so so so inspiring!!! I am also a medical student. After becoming Doctor If Allah wills, I will surely meet you someday. May Allah bless and protect Pakistan and guide it's people towards strong iman, progress, prosperity and development in each and every field, worldly as well as religious affairs!!! 31:10 Btw Dr Asrar is my spiritual teacher as well 😅 Love and respect from Jammu and Kashmir ❤

  • @shamimhanif6179

    @shamimhanif6179

    Ай бұрын

    Great ,selfless ,loving and caring doctor....I hope we have many more doctors like him in Pakistan.......A really selfless man❤ .....

  • @gnbhat1154

    @gnbhat1154

    Ай бұрын

    Jazakallah.

  • @hrk3134
    @hrk3134Ай бұрын

    ماشاءاللہ... الحمد للہ... ایسے نیک لوگ بھی اس معاشرے میں رہتے ہیں.. اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی نصیب کرے..

  • @ahmadzaiismailkhan9687
    @ahmadzaiismailkhan968720 күн бұрын

    ماشاء اللہ بہت گریٹ انسان آپ کے خاندان پر آپ کے والدین پر آفرین جنہوں نے آپ جیسے عظیم انسان کی پرور ش کی

  • @Doctor_Kahani
    @Doctor_KahaniАй бұрын

    Dr Amir you have impressed me. May Allah bless you and others like you

  • @hijazyousuf8591

    @hijazyousuf8591

    Ай бұрын

    ❤❤❤ u 2 doctor sahiba

  • @hijazyousuf8591

    @hijazyousuf8591

    Ай бұрын

    Aapsey thoodi advice chahiye hmko maam

  • @hijazyousuf8591

    @hijazyousuf8591

    Ай бұрын

    Health k lye

  • @mohammadtayyab7427
    @mohammadtayyab7427Ай бұрын

    اج بہی انسان اور انسانیت موجود ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے اور قبول مقبول فرماتے آمین

  • @PK-iv4kw
    @PK-iv4kwАй бұрын

    Dr amer aziz ap Allah k pasanddi da banday ho. Ma to kahon ga dr sb ap duniya ma janti insaan hain. Allah pak ap ko duniya our akhrat ki ahfeehat atta farmaye ameen

  • @JobairAbdullah
    @JobairAbdullah11 күн бұрын

    ایسے لوگوں کے لیے دل سے دعا اتا ہے.. اللہ ان کو حیات طیبہ عطا فرما.. اور ان کے اسی کام ساری دنیا میں پہل جانا چاہیے.. ( میں🇧🇩 بنگلہ دیش سے ہوں) اور دعا کرتا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کی سارے نیک مقاصد پوری ہو امین..🤲

  • @afzalkhan-bf3os
    @afzalkhan-bf3osАй бұрын

    ALLAH PAAK us maan ki qabar ko noor aur roshni ka ghar bna dy jin ki tarbeat itni unique hy.

  • @rubinanawazvlogs

    @rubinanawazvlogs

    Ай бұрын

    Ameen

  • @muhammadazeem5089
    @muhammadazeem5089Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب آپ کی غیرت ایمانی کو سلام آپ میرے سامنے ہوتے تو میں آپ کے ہاتھوں کو بوسہ دیتا اللہ سے دُعا ہے کہ آپ کے وسیلے سے مجھ گناہگار یک بھی بخشش فرمائے اور اللہ آپ کو ظالموں کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے

  • @nuaskar3960

    @nuaskar3960

    Ай бұрын

    Allahumma ameen

  • @MuhammadAhmad-rw3vj

    @MuhammadAhmad-rw3vj

    10 күн бұрын

    Aameen

  • @usmanshariq3348
    @usmanshariq3348Ай бұрын

    Dr Sahab excellent Allah Pak inki khawhish pori fermain aameen

  • @kabeerahmad-tz1br
    @kabeerahmad-tz1brАй бұрын

    One of the best orthopedic surgeon . Sir amir azeez. Allah paak apni hifzoo amaan my rakhy ameen

  • @FawadKhan-tx9uw
    @FawadKhan-tx9uwАй бұрын

    I am a doctor and i wish i could serve this way hats off to your courage❤

  • @raffatperveen3150

    @raffatperveen3150

    Ай бұрын

    Keep it up brother in lslam be a true Muslim son

  • @ayegaming5585
    @ayegaming5585Ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان میں ان ڈاکٹر صاحب کو بالکل نہیں جانتا لیکن ان کے لیے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ان پر اپنی رحمت اور برکتیں ڈالے بہت ہی دلیر ادمی اور خوبصورت سوچ کے مالک ہیں اپ کو میرا بہت بہت سلام ہو

  • @abbaskhattak5784
    @abbaskhattak5784Ай бұрын

    ماشاءاللہ ، سبحان اللہ ڈاکٹر صاحب کو سنا، میرے پاس الفاظ نہیں ہے کہ بیان کرسکوں ، ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر تو ہے ہی بڑے نام اور کردار کے، مگر اس سے بڑھ کے اعلیٰ کردار کے مالک اعلیٰ انسان ہیں، ایسی گفتگو میں نے بہت کم سنی ہے، اور جب جب بھی سنی ہے، تو ایسے ہی کسی اعلیٰ کردار کے مالک انسان کی سنی ہے، اللہ تعالیٰ ہمارے اس لاوارث ملک پاکستان کو ایسے اللہ والوں کے سہارے دے دیں،تاکہ واقعی یہ ملک مسلمانوں کا ملک کہلاۓ، اور بے آسراؤں کا سہارا بننے آمین اور انٹرویور کا بطور خاص شکریہ کہ وہ ایسے نایاب ہیروز کی انٹرویوز ہم عوام کے لئے ترتیب دیں اور پیش کریں، بہت شکریہ

  • @amranoreen935
    @amranoreen935Ай бұрын

    اللہ پاک اس مجاہد ڈاکٹر کی عمر دراز فرمائے آمین ۔

  • @masroorsaraf8968

    @masroorsaraf8968

    Ай бұрын

    Aameen

  • @truebeliever3948

    @truebeliever3948

    Ай бұрын

    AAMEEN⭐⭐⭐👌

  • @user-sm6hf1dk1c
    @user-sm6hf1dk1cАй бұрын

    Highly appreciate you for inviting such a gem like Dr. Amir Aziz. Honestly speaking, I heard him for the first time and literally got hopeful. Kindly find more personalities like him and avoid inviting the likes of Mehrub Moiz. We as a nation need to decide what sort of people do we need to hear and learn and take inspiration from.

  • @ismatfatima3296
    @ismatfatima32963 күн бұрын

    ایسے ایماندار اور اچھے اور بہترین شخصیات۔۔۔کی برکت کی وجہ سے ہمارا ملک چل رہا ہے۔۔۔۔اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائیں۔۔ اللہ پاک اسلام کا نفاذ کر دیں بس۔ ❤

  • @WaleedKaleem-mk8vd
    @WaleedKaleem-mk8vdАй бұрын

    یعنی ایسے نیک نیت لوگ اب بھی ہیں ماشاءاللہ

  • @M79H
    @M79HАй бұрын

    اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عزیز جسےڈاکٹر پاکستان میں پیدا کرے❤

  • @Aliumar390

    @Aliumar390

    10 күн бұрын

    Ameen summa amen

  • @sammykhan9645
    @sammykhan964514 күн бұрын

    یااللّٰہ! اس ملک کے محب وطن لوگوں کو ترقی دے اور غداروں کو نیست ونابود کردے اور ان کا نام و نشان مٹا دے ، آمین۔

  • @MustafaKhan-gl7dc
    @MustafaKhan-gl7dcАй бұрын

    ماشاء اللہ ذبردست سچے آدمی اور مجاہد ہے. اللہ تعالیٰ ان جیسے قائد ہمیں عطاء فرمائے آمین . دل خوش کر دیا

  • @alinasar9298
    @alinasar9298Ай бұрын

    A great doctor Great person great Muslim a great speaker, so proud of you doctor saab.meri Dua hain ALLAH apku haar kaam main kaamyaab karain Allah apku ajar dain and hamain b tawifiq dain apny es Pakistan k lye Kuch karny ka ameen ...Allah hum sub phar raham karain APNA..

  • @ghulammuhammadmian4945
    @ghulammuhammadmian4945Ай бұрын

    ڈاکٹر صاب اللہ آپکو دین اور دنیا دونوں میں اعلٰی مقام عطافرمائیں اللہ آپکی زندگی تندرست صحت کیساتھ لمبی کریں آمین ❤️

  • @fhshah63
    @fhshah63Ай бұрын

    اسلام علیکم ماشاءاللہ اللہ نگہبان ۔ کشمیر انڈیا سے Great Personality. بہت متاثر کیا ڈاکٹر صاحب نے ۔ اللہ تعالیٰ حفظ ایمان میں رکھے آمین یارب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین۔

  • @hijazyousuf8591

    @hijazyousuf8591

    Ай бұрын

    ❤❤❤❤

  • @ranachoudhary8161
    @ranachoudhary8161Ай бұрын

    A true Doctor who is very clear about the basics of his duties as a Doctor, a living legend in his field May Allah bless him with long healthy life Ameen

  • @salauddinkhan8750
    @salauddinkhan8750Ай бұрын

    Do we have such people in our society? Ma Sha Allah

  • @kausariqbal4952
    @kausariqbal4952Ай бұрын

    اللہ تعالٰی پاکستان کو ایسے نیک سیرت راہنما عطا فرمائے ❤❤❤❤

Келесі