No video
The Uniqueness of the Shaykhain (R.A) شیخینؓ کی انفرادیت - Ahmad Javaid | احمد جاوید
Shaikhain R.A Ki Infiradiyat | Sayyidina Abubakr o Umar R.A ki Infiradiyat - Ahmed Javed
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#shaikhain
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
Пікірлер: 39
ایمان تازہ ھو گیا دل باغ باغ ہوگیا، اللہ رب العزت آپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤
استغفراللہ۔۔۔
رضی اللّٰہ عنہما و ارضاہ!
جزاک اللہ جزاک اللہ، اس لیکچر کو تمام و کمال اپ لوڈ کرنے کی استدعا ہے۔
میں حضرت کی تعریف کیے بغیر نہی رھ سکتا اللہ دین ودنیا دنیادونوں عطا فرمایے
کیا ھیرے تراشے ہیں رسالت مآب صلی اللّٰہ تعالیٰ نے سب 6:48 6:48
سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ زور بیان اور بڑھایے اللہ علم اور بڑھایے امین
1 minut 20 second per hi sari baten lagbhag Puri Ho Gai Alhamdulillah Mashallah Jo Baat mere man mein Thi vah bhi kah Di Ki Jaise Hazrat Umar Razi Allah. Rasool k Muhafizeen me se hai.
صد آفریں
❤
Never listened such a unique style of talking about shekhain rizwanullah hey taa'alaa alaih!
کمال کر دیا سبحا ن اللہ شیخین کے فضائل و خصائل کا عوام الناس کے سامنے لانا بہت ضروری ہوگیا ہے اتنا پہلے ضروری نہیں تھا سچ کا چرچا کم ہے جھوٹے قصے کہانیاں زوروں پرہیں توازن کا قائم ہونا بہت ضروری ہے۔بعض لوگوں کا پیٹ اور دماغ اتنا بگڑ چکا ہے کہ ان کو ہاضمے کی گولیاں کھا نے کی ضرورت ہے۔ شکریہ احمد جاوید صاحب
براہ مہربانی اس سلسلہ کا پورا پروگرام بھیجا جاۓ یا اس کا لنک بھیجا جاۓ تاکہ اس کو سیاق و سباق کے ساتھ سنا جاسکے۔ شکریہ
پورہ بیان اپلوڈ فرمائیں نوازش ہوگی
Allah Allah Allah Allah
ممکن ہو تو مکمل کلپ آپ لوڈ کر دیں
❤🎉❤🎉❤
استاد صاحب دلائل بهی پیش کردیتے تو دعوی مزید مستحکم هوجاتا
@FaridUlIslam-co2ys
28 күн бұрын
Shut up you disrespectful!
روافض ان کو مسلمان نہیں مانتے، آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ مخصوص فلسفیانہ اسلوب میں شیخین کی منزلت ومرتبت تفصیل سے بیان فرمائیں تاکہ کسی کو ان کے اعلی مرتبے ومقام میں شک وشبہ شک نہ رہے، بارک اللہ فيكم
@shahaabkhaan9977
28 күн бұрын
Sahi farmaya sir g ❤
@AhmadJavaid
28 күн бұрын
ان شاء اللہ جلد۔ ایڈمن
@user-tl3lz1tz2y
27 күн бұрын
روافض تو خود یہودی کے بناے ہویے ہیں
”جس دین میں عمر نہیں وہ دین ناکام ہے “”جو نبوت عمر کو produce نہ کرے وہ نبوت ناکام ہے۔“نبی یا پیغمبر خداے متعال کے نمائندے اور منتخب کردہ اور محبوب بندے ہوتے ہیں۔ان کےلیے ناکامی کا تصور بھی کرنا گناہ سے بڑھکر ہے۔۔۔۔ پیغمبر کسی جامع یا یونیورسٹی کے مہتمم یا کسی تنظیم یا جماعت کے سربراہ نہیں تھے بلکہ خدا کے چہیتے بندے تھے۔۔۔۔واللہ اعلم
@AhmadJavaid
14 күн бұрын
محترم! آپ ان دو باتوں کو درست زاویے سے دیکھتے تو اعتراض کی نوبت نہ آتی. سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی سی شخصیت دین کی تکمیل کا استعارہ ہوتی ہے. اس پہلو سے غور فرمائیں. ایڈمن
@sheikhhilalalvi3733
14 күн бұрын
@@AhmadJavaid چشم ٗ اس حقیر نے اعتراض نہیں کیا ۔لیکن استاذ کے ان الفاظ میں زیادتی کی سی بو محسوس ہوٸی۔۔۔۔
کویء ریفرنس آپ کو اب گھر میں بیٹھ کر آرام کرنا چاہیےء
@FaridUlIslam-co2ys
28 күн бұрын
Shut up! Give your own reference of the legitimate parentage of yourself! You disrespectful!
تاریخی اسناد کے بغیر بات سنی تو جاسکتی ہے مگر مزہ نھی آتا
Dono Hazraat ko Jo bhi izzat Mili duniya aur akhirat mn wo Nabi Pak S.a.w ki ghulami ki waja se mili. Nabuwaat ki takmeel Hazrat Umar r.a nhi hyn na hi Deen e Islam Umar r.a ki waja se Hy. Bul k Deen e Islam ki waja se Shekhien r.a hyn.
Ap ny be intiha ghuloo kiya hy, Hazrat umar ko Nabi Pak s.a.w aur deen e Islam se bhi ooper krdiya. Jo k ghalat hy.