The Event of Ghadeer-e-Khum غدیرِ خم کا واقعہ | Mufti Muhammad Saeed Khan

"A detailed historical account of the Event of Ghadeer-e-Khum"
غدیرِ خُم کا تفصیلی اَور تاریخی پسِ منظَر
A Must Listen!
The Event of Ghadeer-e-Khum غدیرِ خم کا واقعہ | Mufti Muhammad Saeed Khan RS-070618
Question & Answer Session After Taraweeh in Ramadan 2018 by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظه الله) at Al-Nadwa Complex, Islamabad on 22 Ramadan 1439H / 7 Jun 2018.
#Ghadeer
#GhadeerEKhum
#غدیرِ
#ShiaEidGhadeer
#ShiaEideGhadeer
#ShiaGhadeer
#ShiaGhadeerEKhum
#شیعَہ
#سنی
~~~~
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
دوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Alnadwa.Official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/DgwzYJ4NQds9ypzB9M2wwJ
~~~~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Пікірлер: 161

  • @zeebee4476
    @zeebee44762 жыл бұрын

    ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ نے ہم جیسے کم علموں کے لئے علم کا سامان کر دیا اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @mushtaqhussainshah7782
    @mushtaqhussainshah77822 жыл бұрын

    جزاک اللہ خیرا۔اکثر علماء کرام حدیث بیان کرتے ہیں۔ لیکن پس منظر بیان نہیں بیان فرماتے۔

  • @a.rmansar1163
    @a.rmansar11632 жыл бұрын

    حضرت الحمدلله آپ کی جانب دل کھینچتا ہے

  • @atifbaig1985
    @atifbaig198521 сағат бұрын

    حضرت نے مفتی ہونے کا حق ادا کر ديا۔ کمال کے دلاٸل، اہل علم کے ليے کسی خذانے سے کم نہی۔ جذاک اللہ

  • @junaidfaiz
    @junaidfaiz3 жыл бұрын

    ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر بہت اعلی طریقے سے آپ نے پورے واقعے کو صاف صاف بیان کیا ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔ یہی ہے اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین کی سچی محبت اور عشق۔

  • @binmohammed6032
    @binmohammed60322 жыл бұрын

    بہت بہت شکریہ جناب مفتی صاحب اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھیں اور نصرت خاص سے نوازیں

  • @ranatariqsaeed2588
    @ranatariqsaeed25882 жыл бұрын

    میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس بیان کو آخر تک ضرور سنے اور صرف اہل علم اور اہل ایمان کو اس بیان سے اتفاق نہ کرتے ہوں وہ دلائل کے ذریعے اخلاف کر سکتے ہیں اور جن کتابوں سے دلائل دیئے گئے ہیں ان کا مطالعہ ضرور کریں شکریہ

  • @binmohammed6032
    @binmohammed60322 жыл бұрын

    رب کریم صل وسلم علی حبینا محمدا و علی اھلہ و واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ و لک یا رب کریم الحمد و الشکر و الثناء عدد خلقک ورضا نفسک وزنت عرشک ومداد کلماتک۔

  • @rajashahidmaqpoon7470
    @rajashahidmaqpoon74702 жыл бұрын

    `ماشاءاللہ آپ نے نہایت ہی عمدہ طریقے سے بات کی ھے اور اپنا حق ادا کیا ھے جس نے ماننا ھے وہ مانے جس نے نہیں ماننا ھے اس نے نہیں مانناھے۔اس نے صم بکم رہنا ھے۔

  • @kashifhussain7981
    @kashifhussain79814 жыл бұрын

    جزاک اللہ خیرًا....

  • @m.abidnoor777
    @m.abidnoor7772 жыл бұрын

    اللہ پاک آپ کے علم ، عمل اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔

  • @kaleemullahkhan7616
    @kaleemullahkhan7616

    جزاک اللّٰہ خیر ا حضرت ہم جیسے جاہلوں کی رہنمائی فرمائی اللّٰہ پاک آ پکے عمر و صحت میں برکت عطا ء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @ranaaslam489
    @ranaaslam489 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ!

  • @azaanjafri2427
    @azaanjafri2427 Жыл бұрын

    بہترین وضاحت

  • @ZH-Rocks
    @ZH-Rocks3 жыл бұрын

    I love my Prophet and i love hazrat Ali.(may peace be upon them)

  • @sadi-bn9259
    @sadi-bn92593 жыл бұрын

    اطول الله عمرك-

  • @sajjadawan5446
    @sajjadawan54464 жыл бұрын

    Allah pak mufti sab. Ko lambi umar day

  • @arwahsdiary6535
    @arwahsdiary6535 Жыл бұрын

    Masha Allah... behtereen bayan. Allah ilm mai barkat dain. Ameen

  • @abuammarsheikh
    @abuammarsheikh6 жыл бұрын

    مفتی صاحب بہت سادہ مزاج آدمی ہیں

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ys

    کمال جی

Келесі