تبلیغی جماعت کا باطل عقیدہ | مفتی زرولی خان صاحبؒ

تبلیغی جماعت کا باطل عقیدہ | مفتی زرولی خان صاحبؒ

Пікірлер: 15

  • @Mashallah-lt5ks
    @Mashallah-lt5ks7 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست وضاحت فرمائیں حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے

  • @itzmydeen2351
    @itzmydeen235125 күн бұрын

    ❤️ لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ❤️ 🍁May Allah give us🌺 🍁a lot of knowledge about Islam🌺 🍁and give the skills🌺 🍁to implement it.🌺

  • @maawan1
    @maawan12 ай бұрын

    تبلیغی جماعت کا عقیدہ اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے کچھ نہیں ہوتا ساری مخلوق کرنے میں اللہ کی محتاج ہے اللہ اپنے کرنے میں کسی کا محتاج نہیں جہاں سے ہوتا نظر ارہا ہے وہاں سے نہیں ہو رہا اللہ تعالی کے امر سے ہو رہا ہے ہر چیز اللہ تعالی کے امر میں جکڑے ہوئی ہے اللہ عزت کے اسباب میں ذلت پیدا کر دے ذلت کے اسباب میں عزت پیدا کر دے اللہ حفاظت کے اسباب میں ہلاکت پیدا کر دے ہلاکت کے اسباب میں حفاظت پیدا کر دے اللہ تعالی چاہے تو اپنے محبوب کو مکڑی کے جالے اور کبوتری کے انڈوں سے حفاظت کر دے اور چاہے تو فرعون قارون اور نمرود کو ان کی ساری حکومتوں اور سلطنتوں اور فوجوں کے ہوتے ہوئے ہلاک کر دے اللہ اسباب کا محتاج نہیں اسباب سارے اللہ کے محتاج ہیں زمین غلہ دینے میں اللہ کے امر کے محتاج ہیں اللہ چاہے زمینوں کو بنجر کر دے والدین اولاد پیدا کرنے میں اللہ کے محتاج ہیں اللہ چاہے والدین کو بانچھ کر دے دکان تجارت اپنے پالنے میں اللہ کی محتاج ہیں اللہ چاہے سب کچھ ہوتے ہوئے بھی انسان مکھیاں مارتا رہے دوا صحت دینے میں اللہ کی محتاج ہیں اللہ کا حکم ہوگا تو صحت ملے گی نہیں ہوگا تو دوائی سے صحت نہیں ملے گی اللہ تعالی کرتے ہیں اپنے حکموں پر کرتے ہیں اللہ تعالی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی پر کرتے ہیں مبارک اور نورانی طریقوں پر کرتے ہیں جس کے اندر یہ مبارک زندگی ہوگی اور یہ مبارک طریقے ہوں گے اللہ اس کی دنیا بھی بنائیں گے اخرت بھی بنائیں گے خواہ اس کے پاس ظاہری اعتبار سے کچھ نہ ہو جس کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم والی مبارک زندگی اپ والے مبارک اعمال نورانی طریقے نہیں ہوں گے اس کی دنیا بھی بگڑ جائے گی اخرت بھی بگڑ جائے گی خواہ اس کے پاس دنیاوی اسباب کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہو۔ اللہ اسکے حالات کو منتشر کردیگا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے ذریعے اس چیز کا یقین دل میں پیدا کرنا مقصود ہے یہ کلمہ نظریہ حیات ہے جو زندگی کے ہر ہر موڑ پر کام اتا ہے اور اس کی ضرورت پیش اتی ہے اگر یہ ہقین ناقص ہوگا یا کمزور ہوگا تو انسان دین پر نہ چل سکے گا اللہ کے حکموں کو پورا نہیں کر سکے گا نبی پاک صل وسلم کی زندگی کو اختیار نہیں کر سکے گا جہاں بھی اس کا نفس ورواج سے مقابلہ ائے گا بیٹھ جائے گا اللہ کے حکموں کے مقابلے میں دنیا کو ترجیح دے دے گا اس کا مقصد اسباب کا ترک نہیں ہے بلکہ اسباب کا یقین دل سے نکالنا ہے اور ان اسباب سے جڑے ہوئے حکموں کا یقین دل میں لے انا ہے یعنی دکان کرے لیکن دکان سے حاصل ہونے والے مال سے پرورش کا یقین نہ ہو بلکہ اللہ سے پرورش کا یقین ہو دکان سے جڑے ہوئے حکموں سے پرورش کا حالات کے بننے کا یقین ہو ملازمت تجارت صنعت مزدوری سارے کام کرے لیکن ان کو اصل نہ سمجھے اصل ان کے اندر اللہ کے حکموں کو سمجھے اللہ کو حکموں کو پورا کرتے ہوئے کچھ بھی نہ ملا تو کامیاب ہے حکموں کو چھوڑ کر سب کچھ مل گیا تو بھی ناکام ہے نہ دنیا کے حالات بنیں گے نہ اخرت بنے گی۔ دنیا میں ایسے رہے جیسے کشتی پانی میں رہتے ہیں کہ پانی کو چھوڑتی بھی نہیں اور پانی کو اپنے اندر انے بھی نہیں دیتی اسباب اختیار کرے لیکن ان کا یقین بھی دل میں نہ ہو اور جیسے ہی عمل کا وقت اجائے فوری طور پر ان کو ترک کر دے اور ان کے اندر بھی اللہ کے حکموں کو پورا کریں اللہ کے حکموں کو پورا کرتے ہوئے کچھ مل گیا تو بھی ٹھیک نہ ملا تو بھی ٹھیک اور حکموں کو چھوڑ کر سارا کچھ بھی مل گیا تو بھی ناکام۔ اللہ کے حکموں میں سب سے بڑا حکم نماز کا ہے جو اس کی پابندی کرے گا اللہ اس کو پانچ انعامات دیں گے رزق کی تنگی دور کریں گے قبر کا عذاب ہٹائیں گے نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیں گے پل صراط سے بجلی کی طرح گزار دیں گے اور ہمیشہ کے لیے جنت میں داخل کر دیں گے دین پر چلنے کے لیے کم از کم اتنا موٹا موٹا علم سیکھنا ضروری ہے جس سے وہ اپنی زندگی کو اللہ کے حکم اور نبی ﷺ کے طریقوں کے مطابق گزار سکے حال کے امر کو پہچان سکے اس وقت میرا اللہ مجھ سے کیا چاہتا ہے اس کا اس کو علم ہو شادی میں گھر بنانے میں شکل میں لباس میں تجارت میں لوگوں کے ساتھ ملنے برتنے میں ہر چیز میں اللہ کا حکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو معلوم کریں اور تفصیلی علم اپنے اپنے علماء کرام سے سیکھیں۔ جو علم کا ایک باب سیکھتا ہے اس کو ہزار رکعت نماز نفل کا ثواب ملتا ہے جو قران کی ایک ایت سیکھتا ہے اس کو 100 رکعت نماز نفل کا ثواب ملتا ہے لیکن علم سے صرف راستہ معلوم ہوگا اس راستے پر روشنی ہوگی تو تب چل سکے گا یہ روشنی اللہ کے ذکر سے ائے گی صبح شام اللہ کے ذکر کے لیے وقت فارغ کرے یکسوئی کے ساتھ دل جمعی کے ساتھ تنہائی میں بیٹھ کر اللہ کو اس کے پیارے ناموں سے یاد کرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے اور اپنے گناہوں پر استغفار کریں

  • @user-tt9zf8zy1p

    @user-tt9zf8zy1p

    22 күн бұрын

    Gunah insan apne irada apne amal se karta he

  • @muftimuhammadaliqasemi
    @muftimuhammadaliqasemi2 жыл бұрын

    জাযাকাল্লাহ্ বড় শানদার

  • @NasrUllah-nz8ld
    @NasrUllah-nz8ld5 ай бұрын

    ہر مسلک والے اپنے آپ کو ٹھیک اور دوسروں کو غلط سمجھتے ہیں

  • @hadjetairet572
    @hadjetairet57211 ай бұрын

    السلفيه هي دين الحق هي الإسلام الصحيح

  • @user-tt9zf8zy1p

    @user-tt9zf8zy1p

    22 күн бұрын

    Ma salafi. Ai alwahhabiien

  • @user-vc5zg8hl1m
    @user-vc5zg8hl1m3 ай бұрын

    جناب آپ نے ٹاٹل غلط لکھا ہے صرف تبلیغ کو نشانہ نہ بنائیں

  • @cowandcricketworld1395
    @cowandcricketworld139525 күн бұрын

    Tabligh walay deen par apna maal lgatay hain maal nahi banatay Aap nay jo maal banaya woh zaqat sadqa say banaya

  • @molananadeem4459
    @molananadeem44597 ай бұрын

    مفتی صاحب معذرت کے ساتھ تو پھرلعلك باخع النفسك ان لا يكونوا مؤمنون کا کیا مطلب اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا یہودی کا عمل دیکھ کر ہاۓ کھینچنا کیا مطلب اور اسی طرح بہت سے واقعات

  • @user-nd4ox8sc5h
    @user-nd4ox8sc5h19 күн бұрын

    TABLEGH.kay.pechay.bar.bar.bat.mat.karo.allah.naraz.hota.hey.seedi.bat.deen.key.logo.ko.bataow.

Келесі