tablighi jamat aur man ghharat hadisen | tablighi jamat ki hadisen | by: fuzail ahmad nasri

تبلیغی جماعت اور من گھڑت حدیثیں | جماعتی حدیثوں پر ایک نظر | تبلیغی جماعت کی حدیثیں | از: سید فضیل احمد ناصری
#nasriahnafmedia

Пікірлер: 158

  • @msultan9574
    @msultan95742 күн бұрын

    جزاک اللہ اب الحمدللہ علماء بہت تبلیغ میں شامل ہیں اصلاح کر رہے ہیں

  • @muhammadmohtarm313
    @muhammadmohtarm313 Жыл бұрын

    Jazakumullahu khaira

  • @rafikp5595
    @rafikp55952 жыл бұрын

    ماشاءاللہ زبردست بیان حضرت جزاک اللہ احسن الجزاء فی الدارین،از،محمد اویس تامل ناڈو شہر ویلور

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    2 жыл бұрын

    آمین ثم آمین

  • @ziyaurrahmanqureshi1221
    @ziyaurrahmanqureshi12212 жыл бұрын

    Masha Allah bahut khoob.

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    2 жыл бұрын

    جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @merajuddin5083
    @merajuddin50837 ай бұрын

    Bilkul thek jazak Allah

  • @IZHAR.777
    @IZHAR.77710 ай бұрын

    A great scholor.Alhamdulillah.

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 Жыл бұрын

    Ma sha allah subhanallah illhamduallah Allah okber l proud of you. Allah Pak aap ki umer maye Barkat dey. Jazakallah khera

  • @hafiz5001
    @hafiz5001 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا

  • @Abdulwajid-tr6wo
    @Abdulwajid-tr6wo2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید ترقی عطاء فرمائے اور آپ کو تمام شرورو فتن محفوظ رکھے آمین عبد الواجد مظاہری سہارنپور ی

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    2 жыл бұрын

    آمین ثم آمین

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat43802 жыл бұрын

    مولانا آپ حق بیان کرتے ہیں کاش دیگر علماء بھی آپ ہی کی طرح حق بیان کرنے والے بن جائیں اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد دکن انڈیا

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    2 жыл бұрын

    آمین ثم آمین

  • @owaisshaikh4003

    @owaisshaikh4003

    Жыл бұрын

    Ji right,tahrifi jamat bohot bada fitna hai is zamane ka

  • @Ahmednawazz

    @Ahmednawazz

    Жыл бұрын

    Lanet

  • @rehan_khan955
    @rehan_khan955 Жыл бұрын

    شروع سے ان باتوں پر نظر ہوتی تو آج یہ انتشار نہ ہوتا۔ حضرت الیاس رح کو ان حالات کا احساس تھا۔ ڈر تھا۔ اللہ رحم فرماۓ۔ آمین

  • @maheboobmaheboo-ev1zk

    @maheboobmaheboo-ev1zk

    Жыл бұрын

    Sahi kaha bhai

  • @ataurrahman_hardoi
    @ataurrahman_hardoi5 ай бұрын

    Mashaallah

  • @mohammedmoeezuddin1223
    @mohammedmoeezuddin12232 жыл бұрын

    ماشاءاللہ علماء دیوبند کو چاہیے کہ اب تبلیغی جماعت کی فکری گمراہیوں کی طرف متوجہ ہوکر کھل کر زبان سے بھی اور قلم سے بھی جہاد کریں بالخصوص تبلیغی علماء جن کو تبلیغیوں کا قرب حاصل ہے وہ اپنے منصب اور عزت کو دین کی حفاظت کے لیے قربان کر دیں اور تبلیغی جماعت والوں کے خلاف زبانی و قلمی جہاد کریں

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    2 жыл бұрын

    صحیح

  • @mohammadzamanjan-cg4jz

    @mohammadzamanjan-cg4jz

    7 ай бұрын

    Ghalat

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    5 ай бұрын

    @@mohammadzamanjan-cg4jz ۔۔۔ کس لۓ غلط ہے ؟

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    5 ай бұрын

    @@mohammadzamanjan-cg4jz میرزا قادیانی متوفی 1908 نے دین اسلام کو اتنا نقصان نہیں پہونچایا ، جتنا تبلیغی جماعت نے پہونچایا ۔ میرزا کے مرنے کے تقریبا 60-70 سال بعد تک اس کو صرف ایک گمراہ فرقہ سمجھا جاتا رھا اور بہت بعد اس فرقہ کو ' کافر' قرار دیا گیا۔ میرزا بھی ایک صوفی حنفی مقلد تھا۔ اسی طرح تبلیغی جماعت کے زکریا کاندھلوی متوفی 1982 کے مرنے کے 60-70 بعد اب لوگ اس فرقہ کی گمراھی سے واقف ہورہے ہیں ۔ زکریا بھی ایک صوفی حنفی مقلد تھا۔

  • @TheHazarvi

    @TheHazarvi

    Ай бұрын

    بڑے بڑے تبلیغ کے مخالف آۓ۔۔ناکام ھوۓ۔۔۔نبی۔۔ص۔ع۔ص۔۔کے طریقے دروازہ۔دروازہ پہنچانے والوں کا جم غفیر بڑھتا ھی گیا۔۔

  • @wazirbaig9035
    @wazirbaig9035Ай бұрын

    Aj tableegh ki mehnat se poori duniya mein deen phel raha hei deen zindagi mei araha hei to batil k aag lag rahi hei

  • @MrSidiqui

    @MrSidiqui

    Ай бұрын

    tableeghi jamaat, jahilon ki jamaat, jahilooon ki liee na awheed mallom na shirk na risla maloom naa deen nas nikal padhai hai deen phailnai. Ibtedai kaam ki liee sahih hai bas poorai islam ki liee nahi.

  • @akramshaikh8494
    @akramshaikh8494 Жыл бұрын

    शुरा का काम बहुत अच्छा लगा

  • @rohaniamliyat3724
    @rohaniamliyat3724 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ حضرت جی اگر یہ باتیں ان کو کہیں تو مسجد سے نکال دیتے ہیں

  • @MAhmad-hk3uf

    @MAhmad-hk3uf

    14 күн бұрын

    دیو بند مسلک ہائی جیک ہو چکا ہے ان لوگوں کے ہاتھوں اور علماء تماشا دیکھتے رہے . . .دیو بند کی مساجد ان کے ہاتھ میں . . . . . دیو بند مجمع انکے قبضے میں . . . مگر اکابرین دیو بند کا تذکرہ بھی نہیں کرتے اخر کب ہمیں ہوش آنا ہے ؟؟ یہ آپ کو مسجد سے نکالتے ہیں تو ہمیں متحد ہو کر انکو مسجد سے نکلنا پڑے گا . . . یہ لوگ سمجھنے والے نہیں ہیں

  • @siraj559
    @siraj559 Жыл бұрын

    Jazak allah

  • @akramshaikh830
    @akramshaikh830Ай бұрын

    Assalamu alikum Jazakallah hazrat Talib hu sawal ke jawab me ,, Sahaba jihad kisliye Kiya karte thhe, Hukumat ke liye ya daawat v Deen ki baqa ke liye? Kya Allah Jung ko pasand karte hai,, Ya Nabi Jung pasand karte hai ,,ya jabran sahaba qital karte the,,

  • @aslambhai5670
    @aslambhai5670 Жыл бұрын

    حضرت اس سلسلے میں آپ اگر کوئی کتاب مرتب فرمادیں جن میں تبلیغی بھائیوں کی باتوں کی اصلاح ہوجائے تو بہتر ہوگا ۔ محمد اسلم جودھپور راجستھان

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    Жыл бұрын

    جی ان شاءاللہ

  • @mohammadanees1592

    @mohammadanees1592

    Жыл бұрын

    @@nasriahnafmedia1232 PDF link send karna zaroor hum bhi bahut si baate keh jate hai is bhedchal mai

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    5 ай бұрын

    مارکٹ میں اور ویب سائيٹس پر تبلیغی جماعت کی گمراہیوں کے تعلق سے بہت ساری کتابیں ہیں۔ سب سے مختصر اور جامع کتابچہ سعودی کے شیخ عبد العزیز بن باز کا ہے ' فتوی و حقائيق ' جو دار انتوحید ، دوبائ سے طبع ہوئ ہے . میں نے پرانی حویلی ، حیدرآباد میں خریدی ہے۔

  • @MAhmad-hk3uf

    @MAhmad-hk3uf

    14 күн бұрын

    ​@@nasriahnafmedia1232حضرت . . آپ داراعلوم کے اکابر کے مشورے سے یہ کتاب تالیف کریں

  • @chand_tara_akhada
    @chand_tara_akhada Жыл бұрын

    جب میں جمات میں وقت لگا رہا تھا مجھ کو یہ باتیں بہت خلتی تھی کہ حدیث اور قرآنی آیات کو بیان کرتے تھے اور اس کو جماعت سے جوڑ دیتے تھے جو مجھے بہت پریشان کرتی تھی کہ کہا کچھ جا رہا ہے اور جوڑا کہیں اور جا رہا ہے یہی باتیں میں نے ساتھیوں سے بھی کہی لیکن کسی نے مجھ کو مطمئن نہیں کر سکا اور کام کو اس طرح مسلط کیا جانے لگا جیسے یہ اسلام کا چھٹا رکن ہو میں جماعت کے علاوہ ہر شعبے کو کمتر سمجھنے لگا تھا سال نہ لگانے والے علماء کی عزت نظروں میں جیسے گھٹنے لگی تھی خانقاہ اور مدارس سے بدظن ہونے لگا تھا پھر کچھ عرصے کے بعد یہ سارے پردے اٹھنے لگے جب شورا اور عمارت کا معاملہ سامنے آیا تو سمجھ آیا یہ نظریات کس کے تھے اللّٰہ پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @shaikhsoaib3550

    @shaikhsoaib3550

    Жыл бұрын

    آپ نے اچھا کیا

  • @mamati1999

    @mamati1999

    Жыл бұрын

    ارے تم گمراہ ہو گئے تو میں کیا کروں۔وہی کے لکھنے والے صحابی بھی منافق ہو گیا تھا ۔

  • @mmzhashmi8618

    @mmzhashmi8618

    Жыл бұрын

    خلتی نہیں کھلتی

  • @ZubairAhmed-uc7tb
    @ZubairAhmed-uc7tb Жыл бұрын

    Tableegi Jamaat se ummat ko bahot faida huva hai, Ummat ki ISLAH ke liye ULAMA KU SAMNE Aana chahiye Aur Apni SARPARASTI may JAMAT ko lekar jana chahiya Ta ke Sahi Islah Ho sake.

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    Жыл бұрын

    نجات کا مدار عقائد کی درستی پر ہے۔ فوائد پر نہیں، لہذا فائدہ فائدہ کی رٹ فضول ہے۔

  • @ZubairAhmed-uc7tb

    @ZubairAhmed-uc7tb

    Жыл бұрын

    Allah hum sab ko nek Hidayat Ata farmaye.

  • @ZubairAhmed-uc7tb

    @ZubairAhmed-uc7tb

    Жыл бұрын

    Allah aap ki koshish ko khubul farmaye. Ramzan Mubarak Ho Dua ki Dargast.

  • @MAhmad-hk3uf

    @MAhmad-hk3uf

    14 күн бұрын

    ​@@nasriahnafmedia1232100000000 فیصد سہی بات کہی آپ نے . . . . جب ان لوگوں کو ان چیزوں کا علمی رد کرنا نہیں آتا تو بس یہی ایک راگ الاپنا شروع کردیتے ہیں یہ لوگ

  • @AbdulRahman-vt5tv
    @AbdulRahman-vt5tvАй бұрын

    Islah zaroori hy.....lekin jo log apnay dil ki nafrat ya bharas nikal rahy hain wo khwaab dekhna band kr dain...... Islah laazim hy wesay👍👍👍

  • @shahnawaz2072
    @shahnawaz207210 ай бұрын

    کسی جماعت نے اتنی بڑی تحریف نہیں کی جتنی ان تبلیغی جماعت والوں نے کی ہے تمام وہ آیات اور احادیث جو جہاد سے متعلق تھیں سب کو اپنے اوپر منطبق کرلیا یہودی علماء بھی یہی کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ اس گمراہ کن فرقے سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    5 ай бұрын

    میرزا قادیانی متوفی 1908 نے دین اسلام کو اتنا نقصان نہیں پہونچایا ، جتنا تبلیغی جماعت نے پہونچایا ۔ میرزا کے مرنے کے تقریبا 60-70 سال بعد تک اس کو صرف ایک گمراہ فرقہ سمجھا جاتا رھا اور بہت بعد اس فرقہ کو ' کافر' قرار دیا گیا۔ میرزا بھی ایک صوفی حنفی مقلد تھا۔ اسی طرح تبلیغی جماعت کے زکریا کاندھلوی متوفی 1982 کے مرنے کے 60-70 بعد اب لوگ اس فرقہ کی گمراھی سے واقف ہورہے ہیں ۔ زکریا بھی ایک صوفی حنفی مقلد تھا۔

  • @s.s.traders1128

    @s.s.traders1128

    3 ай бұрын

    بحرحال بات چیت جو بھی ہو جس بھی عالم کی طرف سے ہو مقصد بیان ایک ہی ہے کہ امت محمدیہ شدید ترین فرقہ پرستی جو کہ بت پرستی ہی کی ایک نسل ہے۔۔۔میں شامل ہوچکی ہے۔۔۔فقہی معاملات بھی کسی ایک ہی فقہ میں الگ الگ ہوچکے ہیں۔۔۔مثال دیوبند۔۔فرقہ میں ۔۔جماعت اسلامی۔۔۔جمیعت علماء اسلام۔۔تبلیغی جماعت۔اہلسنت جماعت۔مولانا طارق جمیل جماعت اور دیگر باوجود دیوبندی ہونے کے سب کے قبلہ اور مفتیان الگ الگ ہیں۔۔بلکل اسی طرح دیگران امت ان فتنہ سازوں سے سخت پریشان ہے۔۔اللہ پاک ان تمام نام نہاد فرقہ پرستوں سے ہماری جان چھڑوا دے آمین

  • @umersiddiqui7441

    @umersiddiqui7441

    Ай бұрын

    تبلیغی جماعت والوں نے کبھی بھی یہ نہیں کہا کہ یہ احادیث دوسرے دین کے کاموں والوں پر منطبق نہیں ہوتیں. میرے خیال میں مولانا کو تبلیغ میں سال لگانا چاہئیے تاکہ سارے اشکالات دور ہو جائیں

  • @TheHazarvi

    @TheHazarvi

    Ай бұрын

    تم گھر آرام کرو۔۔۔

  • @MAhmad-hk3uf

    @MAhmad-hk3uf

    14 күн бұрын

    ​@@umersiddiqui7441تو ہمت کرکے تبلیغ والے بتایں لوگوں کو کہ اللّه کا راستہ صرف جماعت میں جانا نہیں ہے . . . اور کون کون سے دین کے کام میں جانا بھی اللّه کے راستے میں ہی جانا ہے

  • @allahkabanda6560
    @allahkabanda6560 Жыл бұрын

    Discription mein koi link nahin hai

  • @imteyazkhan1723
    @imteyazkhan17237 ай бұрын

    Tableegh ki mehnat se lakhon zindagiyan deendari pe aayi hain .Mujhe to in se ziyada deendar koi Nazar nahi aata hai

  • @MrSidiqui

    @MrSidiqui

    Ай бұрын

    aap jahil hain quran ko tarjumah sai padhooo. jamate islami ka literature padhaoo . islam samajh mein aega

  • @muftishahnewaz8866
    @muftishahnewaz8866 Жыл бұрын

    Hajra aapka no mtloob he Brahe krm irsal farmae

  • @mohammadkabetullah7313
    @mohammadkabetullah7313 Жыл бұрын

    Assalam Alaikum. Please obey Almighty Allah and his last prophet Muhammad PBUH.

  • @muftisaquibqasmi
    @muftisaquibqasmi Жыл бұрын

    سلام مسنون

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    Жыл бұрын

    جناب! ہمارے نبیﷺ نے جو سلام سکھلایا ہے، وہ یوں ہے: السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

  • @muftisaquibqasmi

    @muftisaquibqasmi

    Жыл бұрын

    @@nasriahnafmedia1232 حضرت میں سلام سنا نہی لکھر کررہا ہوں سلام قوم منکروں بھی ہے آپ جواب عنایت فرماتے پھر نصیحت کردیتے

  • @haqbatey7126
    @haqbatey71262 ай бұрын

    Jo bechara gya nhi vo yu hi bolta hai😅jake hi pta chle hm bhi yu hi khte the

  • @mohammadshafi1965
    @mohammadshafi19652 жыл бұрын

    Sach hai islah zaroori hai

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    2 жыл бұрын

    جی

  • @amjadali9426
    @amjadali94262 ай бұрын

    دعوت و تبلیغ زندہ آباد

  • @bilalaslamaslam91
    @bilalaslamaslam91 Жыл бұрын

    Ya konsi tabligh hey jis me sirf mozo ahadith he shamil hain kiya tablighi jamat Allah se darti nahi ?

  • @mdhabeeb310
    @mdhabeeb3108 күн бұрын

    😅😅😅😅😅

  • @nomanabdul4
    @nomanabdul4 Жыл бұрын

    Assalamualaikum हज़रत कल तब्लीगी जमात का एक साहब हदीस पढ़ने के दौरां बोले is door me Deen pr chale wale ko 50 sahaba ka barabr ajr milega kyunki ye door akeri door hai or hum log bhoot kamzoor hai

  • @yasirhussainkhan7104
    @yasirhussainkhan71047 ай бұрын

    Bahi Kabhi teebligh walo ko blame maat karo ... Ya sari galti ulema ki ha ... Agar koi fazila amaal par baat kara to ya badaak pata ha .... Agar koi baat kara to kahi ga nahaj sa haat gaya.

  • @namal.kardaar1025
    @namal.kardaar10255 ай бұрын

    Aap tabligh se hona wala deene faida be bayaan karo.aap sirf you tube par bolte raha our Allah in tabligh walo se kaam letaraha mashallah

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    5 ай бұрын

    آخرت میں نجات کا دارومدار عقائد کی درستگی پر ہے، نہ کہ فائدے پر۔ اسلام قاعدے سے چلتا ہے، فائدے سے نہیں۔ یہ فائدے والی باتیں اللہ کے نزدیک قبول نہیں ہیں۔

  • @asghar1976
    @asghar19768 ай бұрын

    اس جماعت کے سب سے زیادہ فائدے عالم کفر کو ہوئے ورنہ اسلام کو اپنے لئے سب سے زیادہ خطرہ سمجھنے والے اسرائیل سمیت پوری دنیا میں تبلیغ کی اجازت کیوں دیتے

  • @AbdulRahman-vt5tv

    @AbdulRahman-vt5tv

    Ай бұрын

    Koi aqal ko hath maro

  • @nasimakhtar7277
    @nasimakhtar72772 жыл бұрын

    Deoband ke ulama kya kar rahe fazaile aamal ko hades bana dya in logo inko rokne wala koyi he ya nhi

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    2 жыл бұрын

    فضائلِ اعمال عوام کے لیے لکھی گئی ہے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ پڑھنے کے لائق بس یہی ایک کتاب ہے!

  • @syedzubair2408

    @syedzubair2408

    Жыл бұрын

    ​@@nasriahnafmedia1232mauzoo ahadees batau fazail e amal ke... Awam ki baten chodo...

  • @haqbatey7126
    @haqbatey71262 ай бұрын

    Deen ki aad me dunya ka shikar kr rhe

  • @sahilzaheer9797
    @sahilzaheer9797Ай бұрын

    Agar ap bhi is raste me chale hote to basirat hasil ho jati apko khamiyan hi nazar ayin is kam ki khubiyan aur fawaid bhi bayan farma dete iske zariye ummat me anw wali dini bedari i taraf bhi ishara farma dete .mazrat je sath .ye sari batein naye judne wale sathi bayan kar dete honge purane sathi behad ahtiyat karte hein .apko is pat bhi aitaraz he ki nabiyon wala kam he ummat deeni ghaflat ke kis dahane par khadi he tableegh ka ye timtimata chiragh bhi apko ras nahi a raha he is silsile me apko tabligh ke awabir hazrat se milkar guftugu karni chahiye thi ?

  • @MAhmad-hk3uf

    @MAhmad-hk3uf

    14 күн бұрын

    اس کلپ میں جو بات کی گئی ہے . . اس بات کو علمی طور پر غلط ثابت کریں . . . یہ ڈھکوسلے بند کریں

  • @MAhmad-hk3uf

    @MAhmad-hk3uf

    14 күн бұрын

    تو بھائی . . بعد میں لگنے والوں نے یہ باتیں پرانوں سے ہی سنی ہے یا کوئی فرشتہ آخر انجیکٹ کر گیا ؟؟؟

  • @Khajashafee
    @Khajashafee Жыл бұрын

    E Saab ko doosra kaam naheen. Inks kaam

  • @MdArif-zr3pk
    @MdArif-zr3pk Жыл бұрын

    Tum se kaun puchta hae

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    Жыл бұрын

    جو حق کا متلاشی ہے۔

  • @haqbatey7126
    @haqbatey71262 ай бұрын

    Shuliyat ka deen ikhtyar kr rakha jisme bhari dikhta hai usko chod dete hai.

  • @user-go3kk8hc8d
    @user-go3kk8hc8d Жыл бұрын

    ابن ماجہ میں تو حدیث موجود ہے

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    Жыл бұрын

    تبلیغی جماعت سے متعلق؟

  • @mnpt2358

    @mnpt2358

    Жыл бұрын

    Maulana aap ko samajh a gayee ab aap ahelehadis ban jaiye aor ye taqlid ka patta apne gale se nikal phenkiye

  • @ainulhaque4632

    @ainulhaque4632

    Жыл бұрын

    Jihaad aur tumhaara naam nihaad tabligh ek hai? Kahan raja bhoj kahan gangu teli!

  • @tofiquebhati9713
    @tofiquebhati9713 Жыл бұрын

    Moli saab tableeg jamaat me jo kitabe padhi jati he woh bhi to alim aor molana hajrat ne likhi he wo bhi to kisi na kisi madrse ke talibe ilm he .. Aapko yeh dekhna he ummat ko iss jamat se fayda horha he ya nuksan Kitne logo ki jindgiya sarab aor fahasi ke addo se nikal kar sunnat aor shriyt par agyi ye dekhe Bajaye kami nikalne ke aap inka sath de aap alime deen ho

  • @muhammadayazawanvlog7593
    @muhammadayazawanvlog75932 ай бұрын

    Kai laakh tableeghi kurra arz pr dandnaa rahy hain yh sahi jihaad ka ailaan q nahi krty...

  • @deenmohdidressi1178
    @deenmohdidressi1178 Жыл бұрын

    JO.HADEES.BE.SAND.TUM.KITABON.JAEEF.LIKHI.HAIN.KIYON.KIYA.LOGO.GUMRAH.KARNE.K.LIY.YA.AISY.TESY.MARANE.K.WASTE..hosh.karo

  • @haqbatey7126
    @haqbatey71262 ай бұрын

    Aaramparst logo ko kurbani vale sathiyo ki baat samjh nhi aati

  • @user-yi4mg3lw4v
    @user-yi4mg3lw4v10 ай бұрын

    تبلیغی جماعت میں کچھ وقت لگا چکا ھوں تاءید بھی کرتا ھوں لیکن آج اس جماعت کے متعلق اپنے تاثرات بیان کر رھا ھوں ۔ جماعت میں موجود اسلام کے صوفیانہ تعبیرات سے الگ تبلیغی جماعت کے قدیم اکابرین کی بنیادی دینی فکر اور خدمات سے کسی بھی طرح انکار نہیں کیا جا سکتا ھے مگر جماعت کے موجودہ مزھبی لیڈروں ( اکابرین ) نے خود اپنی اپنی دنیاوی مفاد کی خاطر مگر دین کے نام پر اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے فرمان کی کھلی نافرمانی کرتے ھوے جماعت کو دو فرقوں ١. مرکزی فرقہ اور ٢ ،شورآ ی فرقہ میں باںٹ کر امت کو مزید کمزور کر دیا اور لگ بھگ 90% مسجدوں کو لگ بھگ ' مسجد ضرار ' جیسا بنا ڈالا ۔مزھبی لیڈران دوسروں کے ساتھ ساتھ پہلے اپنی آخرت کی فکر کرتے ہوئے مسلمانوں کو مزید فرقوں میں نہ بٹنے دیں بلکہ اپنی اپنی ذاتی مفاد سے اوپر اٹھ کر اللہ کے لئے اور قومی مفاد میں مختلف فرقوں کو ایک کریں ( جو مزھبی اور سیاسی لیڈروں کی انتہائی مفاد پرستی کی وجہ سے ناممکن لگتا ھے ) ورنہ فرقہ بندی کا بہت برا نتیجہ شروع سے آج تک بھگت رھے ھیں اور آگے بھی اگلی نسل کو بھگتنا ھی پڑے گا ۔ اور تب مسلمانوں کا قومی ترانا ھوگا " گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سےاور امت برباد ہوگءی علماء اور لیڈروں کی مفاد پرستی سے " ۔ آہ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری ۔

  • @mubasharahmad6197
    @mubasharahmad61973 ай бұрын

    AAP ne saabat KER dia man Gharat ahadis Han agar Aaj Jhooton Hader's ban Sakti Han to Qroon oola ma kiun Nahin ban Sakti thin Aisi Soorate Haal ma Hadith Qurane Kareem ke Brabar kese ho Sakti ha ,aur Wahabi Konse asool ke teht Hadith KO Qoran per Qazi Qarar dete Han

  • @haqbatey7126
    @haqbatey71262 ай бұрын

    Sabse jyada deen isi mehnat se fail rha hai

  • @mdhabeeb310
    @mdhabeeb3108 күн бұрын

    اب كي بات. صرف. اب كي بأس. اس بات. سي كوي. فرق. نهي. برتا؟ جبتك..تم...تبليغ...مين.وقت...40 ..كم..سي.كم...40...دين...كي..لي.جاوه.

  • @chatkaratest6210
    @chatkaratest62106 ай бұрын

    Hazrat e wala ummat jihad tabhi karegi Jab in ka iman banega Sab se pahla kaam imaan ka banana or bachana he

  • @atiqrehman137
    @atiqrehman137 Жыл бұрын

    Ap ko kisney betie

  • @user-ij6xx2do1g
    @user-ij6xx2do1g4 ай бұрын

    Aap log ko koi Kam Nahin Milta Hai Kya are Aur Bhi Kuchh Hai kamane khane ka jariya kar lo tum log ulta Sidha kam kar rahe ho KZread per aap Alok a Jaate Ho Kuchh Karte To Hai Nahin

  • @deenmohdidressi1178
    @deenmohdidressi1178 Жыл бұрын

    QURAN.SORA.NISA..K.AJR.E.AZEEM.MAT.BHOLO..NADAN.MAT.BANO.. DARS.KA.BHI.YEH.TAREEQA.SUNNT. NAHI.HAZRET.JI.HOSH.KARO

  • @muftisaquibqasmi
    @muftisaquibqasmi Жыл бұрын

    حضرت کی تمام تحقیق کا مقصد مولانا سعد صاحب کی ذات تونہیں کیونکہ چینل دیکھنے سے محسوس ہورہا تبلیغ اور تبلیغی ہی گمراہ ہوچکے ہیں

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    Жыл бұрын

    ہر وہ شخص مراد ہے جو اس طرح کی تحریفات کا مرتکب ہے۔

  • @muftisaquibqasmi

    @muftisaquibqasmi

    Жыл бұрын

    @@nasriahnafmedia1232 افترا ہے تو کہسکتے ہیں باقی جو آپ کہ کررہے ہیں وہ ہر گز نہیں

  • @mansoorqadri75

    @mansoorqadri75

    Жыл бұрын

    @muftisaquibqasmi تبلیغی جماعت مولانا سعد کی ایجاد نہیں ہے بلکہ وہ آنکھیں بند کر کے عمل کر رہے ہیں

  • @ashfaquealam2591
    @ashfaquealam2591Ай бұрын

    Pahle tableegh me Waqt lagao, tabhi pata chalega ulema ke sath. Warna baith ke sirf isi tarah ka lecture dete rahoge. Allah hum sabon ko deen ki sahi samajh ataa farmaye. Aameen.

  • @Jugnumohsin489
    @Jugnumohsin4898 ай бұрын

    جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں یہ غلطی نہیں جرم ہے۔

  • @mmzhashmi8618
    @mmzhashmi8618 Жыл бұрын

    اپنا مال اور اپنی جان لے کر محض اللہ کے راستے میں مشغول ھر شخص پر لاگو ھوگی۔ جو شخص کسی اور نیت سے اللہ کے راستے میں نکلتا ھو اس پر یہ لاگو نہیں ھوگی۔ اللہ تعالی نیتوں کو جانتا ھے میں بھی اپنی نوجوانی کے دنوں میں پیدل جماعت میں دیہاتوں کے لئے نکلتا تھا۔ لیکن اس وقت امیرِ جماعت اور ساتھی بہت مخلص ھوا کرتے تھے۔ جب سے خودساختہ نام نہاد عالمی امیر نے قبضہ کیا ھے, میں اس کام سے دُور ھو گیا ھوں۔ مجھے جماعت کے مندرجہ ذیل باتوں سے اتفاق نہیں ھے۔ ساتھیوں کے علاوہ کسی کو سلام نہیں کرتے۔ شخصیت پرستی میں بھکتوں سے بھی آگے بڑھ گئے ھیں۔ 90 سالوں سے وھی کتابی تعلیم ڈھائی گھنٹوں تک کرنا رسم بن گئی ھے۔ مشورہ تو کرتے ھیں لیکن امیر قلت اور کثرت کا پابند نہیں ھوتا, مطلب ڈکٹیٹرشپ, جس طرح آج کے خودساختہ عالمی امیر ھیں۔ پھر مشورہ کا ڈھونگ کیوں۔؟ صرف امربالمعروف کرتے ھیں۔ نہی عن المنکر نہیں کرتے, چاھے ساتھیوں میں ھی کوئی برائی ھو اس کو روکتے نہیں۔ آدھا دین کا کام کرتے ھیں۔

  • @TheHazarvi
    @TheHazarviАй бұрын

    جی ہاں۔۔۔جب دین کی خاطر گھر بار چھوڑنا پڑے۔۔تو پھر حدیثوں کو من گھڑت بول کر۔۔۔گھر آرام فرمانے والے جان چھڑا لیتے ھیں۔۔۔کبھی بھی تبلیغی فائدے ۔ کو نہیں پہنچ سکو گے۔۔۔۔۔

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    Ай бұрын

    اللہ تعالیٰ تبلیغی جماعت والوں کی فہم و بصیرت سے دور ہی رکھے۔ اللہ کے رسولﷺ نے کبھی بھی مروجہ تبلیغی جماعت میں وقت نہیں لگایا۔ ہم ان کے امتی ہیں، نہ کہ الیاس کاندھلوی صاحب کے۔

  • @TheHazarvi

    @TheHazarvi

    Ай бұрын

    @@nasriahnafmedia1232 پھر امت مسلمہ کس حد تک ۔۔نبی کریم۔۔ص۔ع۔ص۔۔۔کے مروجہ طریقوں پر کار بند ھے۔۔۔آپ کو زیادہ پتہ ھو گا۔۔اسی لیے تو۔۔کم۔ازکم۔۔۔اس کوشش کی مخالفت فرما رھے ھیں۔۔جو جماعت والے فرد فرد کے پاس جا کر منت سماجت کرتے ھیں ۔۔کہ بھائ آ جاو۔۔مسجد کی طرف۔۔۔جنہیں سخت گیر اور دین کو محدود سطح پر پیش کرنے والوں نے بھگا دیا ھوتا ھے۔۔۔۔کیا یہ نبی۔ص۔ع۔ص۔۔۔کی انتھک جد و جہد۔۔کے ساتھ ۔ایک زرہ سے کم درجہ کی کوشش نہیں کہلائ گی کہ۔۔دین سے دور۔۔۔بندہ نمازی بن جاۓ۔۔۔یہ کسی مولانا کا اکیلا مسلہ تو نہیں۔۔سب کلمہ گو ذمہ دار ھیں۔۔ہاں اگر کسی نے آواز بلند کی تو۔۔۔دین کو بکسے میں بند کرنے والے ۔۔۔۔آرام پسندوں۔۔۔نے یہ کہہ کر کہ یہ نبی۔والا طریقہ نہیں ۔۔بول کر ۔۔خراٹے لینے شروع کر دیئے۔۔اور اپنے دینی علم کو حاصل کرنے کے لیے۔۔۔وقت دینے کو۔۔۔کسی ایک جگہ رہ کر۔۔۔۔دین کی بھر پور خدمات قرار دے دیا۔۔۔۔یہ تو محض اپنے آپ کو سدھارا۔۔۔

  • @TheHazarvi

    @TheHazarvi

    14 күн бұрын

    @@nasriahnafmedia1232 بہت سادہ لگتے ھیں جناب۔۔۔۔۔جب تعلیم شروع ھوتی ھے۔۔۔تو کسی نہ کسی جگہ بیٹھ کے ۔کھڑے۔۔چلتے۔۔۔۔ترتیب معرض وجود میں آتی ھے۔۔۔چونکہ امت کے ذمہ دین کا پیغام دینا ھے۔۔تو پھر بکھری۔۔اور بپھری۔۔امت کے لیے ۔پیغام ۔کی ترتیب ضروری ھے۔۔۔اگر آپ۔ص۔ع۔ص۔۔کے دور مثال لی جاۓ تو پیغام کا کام درجہ اول پہ رکھا گیا۔۔۔۔۔۔پھر بعد کے تین سو سال ۔۔کسی نہ کسی ترتیب سے ھوتا رہا۔۔۔۔۔اسکے بعد آپس کی جنگوں نے جو ستیا ناس کیا۔۔ابھی تک امت بُھگت رھی ھے۔۔۔اب بھی وقت ھے۔۔بہانوں کی بجاۓ۔۔۔کچھ ھمت کریں گے۔۔۔تو نتیجہ حوصلہ افزا ھوگا۔۔۔

  • @ZubairAhmed-uc7tb
    @ZubairAhmed-uc7tb Жыл бұрын

    کمنٹ کے وقت اخلاق کے دائرے میں رہ کر بولیں اختلافات تو لازم قابل قبول ہے مگر دل سے ہم ہر ایک امتی کی دل سے عزت کریں سب کا مقصد اللہ کی رضا اور ہمارے نبی کی شفاعت کو حاصل کرنا ہے۔اللہ ہم سب کو ہر عالم دین کی دل سے عزت کرنے والا بنا دے

  • @shahnawaz2072

    @shahnawaz2072

    10 ай бұрын

    تحریف اور آیاتِ الہیہ کی اپنی منشاء کے مطابق توضیح و تشریح تبلیغی علماء کو یہودی علماء کے مثل بنادیتی ہے بنی اسرائیل کے یہودی علماء بھی یہی کیا کرتے تھے اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے اس گمراہ کن فرقے سے واقعتاً تحریف یہودی علماء سوء کا شیوہ تھا ألله ان تبلیغی جماعت کے علماء کو حق بیانی کی توفیق عطا فرمائے

  • @moinuddin97
    @moinuddin97 Жыл бұрын

    Musalman ko madalman banana kon tableg hay

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157Ай бұрын

    افسوس ھے تبلیغی والے اکثر من گھڑت حدیثیں بیان کرتے ھیں

  • @Usman-wb8hv
    @Usman-wb8hv2 жыл бұрын

    جی سہی فرمایا آپ نے برا نہ مانیں تو میں یہ سب باتیں آج سے 25سال پہلے اپنے آپ میں تٹول تا تھا حق ہے آج میری نظر میں دو باتیں ہیں جو سچ ہے ضرورت ہے آج کھانا نہیں ملتا مسلمانوں کو گمراہ ہونے سے بچا کر ایمان پر قائم رکھنے والی باتوں کی کل میں نے سنا ایران میں بھی سری لنکا کے برابر ہوتے ہوے حالات اور گولیاں ماری گئیں ہیں عوام کو اور یہ محنت انگریزوں کی ہے انگریز حکومت یہاں سے جانے کے وقت کہا تھا کہ مسلمان رہے ایمان نہ رہے یہ سب انگریزوں کی پرانی چال گول پھر کر ایے تو ایک ہے بات انگریز کی سب چالیں ہے مسلمان انگریز اور یہودی کے طریقے اپنا چوکی ہے آج یہ دور امام مہدی رضیہ اللہ تعالی عنہ کے ظہور کے قریب ہوتے جارہا ہے

  • @najjankhan3303
    @najjankhan33034 ай бұрын

    Tumhara ilam kamjor ha

  • @nasriahnafmedia1232

    @nasriahnafmedia1232

    4 ай бұрын

    شحیح پھرمایا عاپ نے۔

  • @user-yi4mg3lw4v
    @user-yi4mg3lw4v10 ай бұрын

    بہ اسم تعالیٰ ۔ میں منکر حدیث نہیں ھوں پھر بھی واسطہ پر شک ھے ۔ رسول اللہ نے جو عمل کیا ، امت کو کرنے کا حکم دیا اور جو عمل انکے سامنے ہوا اور آپ نے خموشی اختیار کی اسے حدیث کہتے ہیں ۔ اور حدیث لکھنے والوں کو محدث کہا جاتا ہے ۔ کسی بھی محدث مثلاً امام بخاری اور امام مسلم وغیرہ نے رسول اللہ کو نہ کبھی دیکھا نہ کبھی سنا بلکہ رسول اللہ کی زندگی میں یہ لوگ پیدا ہی نہیں ہوے تھے ۔ لوگوں کے ذریعے سنی سنائی جھوٹی سچچی باتوں کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے اپنی اپنی کتابوں میں لکھدیا اور آگے چل کر اس کا نام رکھدیا ، حدیث ، ۔ اسطرح علماء جسے لگ بھگ 1300 برسوں سے حدیث کہتے آرہے ہیں وہ حدیث نہیں بلکہ حدیث کے نام پر سنی سنائی جھوٹی سچچی روایات کا مجموعہ ہے ۔اسی نام نہاد حدیث کے نام پر معصوم مسلمانوں کو علماء بیوقوف بناتے آرہے ہیں ۔ اسلیے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ علماء کے ذریعے مزھب کو نہ سمجھیں بلکہ خود قرآن اور صحیح حدیث کا ترجمعہ عقل اور کھلے دماغ سے پڑھیں اور سمجھیں ۔تب صحیح اسلام کو سمجھنگے۔انشاالاہ ۔ نہیں تو پاپی پیٹ کی خاطر علماء صدیوں سے بیوقوف بناتے آرہے ہیں اور بناتے رہنگے ۔

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    5 ай бұрын

    کیا حدیث وحی کا جز نہیں ہے ؟ تو پھر 1۔ درندوں کا گوشت حرام کیوں ہے ؟ 2۔ خون / دم حرام ہے ، مگر رسول اکرم نے کلیجی اور تلی کو حلال کیا ۔ 3۔ بغیر ذبح کیا جانور حرام ہے ، مگر رسول اکرم نے مچھلی ، اور ٹڈوں کو حلال کیا ، 4۔ قرآن میں مردوں کے لۓ سونا اور ریشم حرام نہیں ہے ، مگر رسول اکرم نے حرام کیا 5۔ قرآن میں نماز کو قصر کرنے کی اجازت صرف حالت خوف میں دی، مگر رسول اکرم نے سفر اور خراب موسم میں بھي اچازت دی۔ 6۔ شادی شدہ زانی کی سزا۔ 7۔ قتل کی سزا اور دیت کا قانون وغیرہ وغیرہ۔

  • @sada-e-haq230
    @sada-e-haq230 Жыл бұрын

    جناب،آپ یہاں ڈنڈی نہیں بلکہ ڈنڈامار رہے ہیں۔آپ یہاں بنیادی غلطی کررہے ہیں۔جب قیمت متعین ہوگئی تو یہ دوبیع نہیں رہی بلکہ ایک ہی بیع ہے۔عوام کا الانعام ،کے سامنے حدیث کی من مانی تشریح کرنا آسان ہے۔لیکن علماء حق کے سامنے اپنے موقف کو ثابت کرنا بہت مشکل ہے۔

  • @Usman-wb8hv
    @Usman-wb8hv2 жыл бұрын

    معاف کیجئے گا میں کس کو آج دین کی بات سنا تا ہوں یہ اپ کی ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر کے تو دو باتیں نہیں سنتے یہ جماعت والے کتنی محبت کرتے ہیں آپ اس پر عمل اور قدر کرنے والے کہاں ہیں اللہ ہی جانے

  • @mamati1999
    @mamati1999 Жыл бұрын

    یہ مفتی فضیل نہیں بلکہ فُضلہ ہے۔اس کم بخت کو بواسیر ہو گیا ہے ۔ ارے کمبخت حضرت جی مولانا سعد صاحب کا علم سمندر ہے،اور تمہارا علم قطرہ ہے ۔ تم حضرت جی مولانا سعد صاحب کو جتنا نیچا دکھانے کی کوشش کرو گے،اللہ پاک حضرت جی کو اتنی ہی عزت عطا فرمائیں گے۔

  • @hamzaaazam4621

    @hamzaaazam4621

    Жыл бұрын

    سعد کو مولانا کھنا جاھلوں کا کام ھے کس مدرسے میں پڑھا ھے صرف یھودی پوپ کا شاگرد رھا ھے میم گھر میں ھے جو اسکو اسلام کے خلاف استعمال کرتی ھے ۔۔قرآن پاک کا حوالہ حدیث نمبر کس کتاب کا ھے بتانے والے کو مفسرین محدثین کا نام لے کر بیان کرنے والے کو نہ سمجھ پاتے ھیں ۔صرف سعد گمراہ کا پاٹ پڑھتے ھیں ۔۔کچھ بھی خوف نھیں ۔

  • @moulanasab4974

    @moulanasab4974

    Жыл бұрын

    Tary jasy jahil ko fasala karny ka haq kis n dia hai tableegi jihad k khilad qadiyanun ko khush kar rahy hain

  • @zamirkhan229

    @zamirkhan229

    Жыл бұрын

    بات سنجیدہ کرو بھائ

  • @allamaiqbalshayari2423

    @allamaiqbalshayari2423

    Жыл бұрын

    @@zamirkhan229 حضرت تمام غلطیوں کی اصلاح کرکے کتابی شکل دی جائے

  • @shaikhsoaib3550

    @shaikhsoaib3550

    Жыл бұрын

    فضلہ گوبر کون ہے ثابت ہوگیا ہے تم نے اپنی جہالت سے ثابت کردیاکھ میں ہی فضلہ گوبر اور بلی کا پاخانہ ہے ، ایک عالم دین مولانا کی شان میں گستاخی کرتا ہے،اپنی آخرت کی خیر منا ، رہی تیرے نام نہاد حضرت جی کی تو انکل پاس کوئ علم نہیں ہے،سواۓ اس کے کہ قرآن وحدیث میں تحریف کرنے اور مدارس کے خلاف بولنے کے، رہی بات کہ قطرہ کون ہے سمندر کون ہے ،وہ دینا جانتی ہے، پوری دنیا دیوبند کے علم کا لوہا مانتی ہے، اور تم تبلیغی لوگوں کی پہچان بھی ،دیوبندی بول کر ہے، اگر دیوبند کہہ دے کہ ان تبلیغیوں سے ل ہمارا کوئ تعلق نہیں ہے تو کوئ پوچھے گا بھی نہیں ،

  • @ismailbha4293
    @ismailbha42932 жыл бұрын

    Jazakallah khaira

Келесі