Tafseer Bil Raye kya hoti hai • What is Tafseer bil ray • تفسیر بالرائے • Maulana Abul Kalam Azad

Tafseer Bil Raye kya hoti hai • What is Tafseer bil ray • تفسیر بالرائے • Maulana Abul Kalam Azad
Maulana Abul kalam Azad ki tafseer Tarjuman ul Quran
Tarjuman ul Quran
ترجمان قران
तरजुमानुल क़ुरान
मौलाना अबुलकलाम आज़ाद की तफसीर तरजुमानुल क़ुरान मे तफसीर बिल राय के मुताल्लिक़ तहरीर
مولانا ابوالکلام آزاد
Tafseer e Quran
Quran ki tafseer
Molana Abulkalam Azad

Пікірлер: 14

  • @faisaljumbo5250
    @faisaljumbo5250 Жыл бұрын

    Yuhhh are great sir ❤️

  • @GoharAli-kp5tx
    @GoharAli-kp5tx Жыл бұрын

    🌹

  • @user-zc4vm6ze1k
    @user-zc4vm6ze1k5 ай бұрын

    مولانا صاحب آخری عمر میں شراب نوشی کرنے لگ گئے تھے ان کے پیروکار بھی شاید شراب بھی پینے لگ جاتے ہیں

  • @AbuFuwad

    @AbuFuwad

    5 ай бұрын

    یہ بات آپ کو کس طرح پہنچی کہ وہ شراب نوشی کرتے تھے ؟ ۔۔ براہ کرم بتائیں ۔

  • @AltafKhan-vy7hr

    @AltafKhan-vy7hr

    4 ай бұрын

    شاید وہ آپ کے والد کی دوکان سے ہی شراب خریدتے تھے ۔

  • @reflection5057

    @reflection5057

    4 ай бұрын

    ​@@AbuFuwad اُن کے سیرت نگار، اُن کے سیکرٹری نے لکھا ہے۔

  • @reflection5057

    @reflection5057

    4 ай бұрын

    ​@@AbuFuwad نہرو کے سکریٹری ایم او متھائی اپنی کتاب 'Reminiscences of Nehru Age' میں لکھتے ہیں، ’مولانا آزاد ایک پڑھے لکھے مسلمان سکالر تھے لیکن انھیں دنیا کی اچھی چیزیں بھی پسند تھیں۔ جب وہ وزیر تعلیم کے طور پر مغربی جرمنی کے دورے پر گئے تو جب وہ تھے۔ وہاں ہندوستانی سفیر اے سی این نمبیار نے ان کی اپنے گھر میں میزبانی کی، وہ جانتے تھے کہ مولانا کو شراب کا شوق ہے، اس لیے انھوں نے اپنے گھر میں ان کے لیے ایک چھوٹا سا شراب خانہ بنایا۔

  • @reflection5057

    @reflection5057

    4 ай бұрын

    اللہ تعالی اُن کی مغفرت فرمائے۔ بڑے عالم اور عبقری شخصیت تھے۔ لیکن انسان پھر انسان ہی ہے!

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr4 ай бұрын

    ابوالکلام آزاد نے تفسیر باالراے کا غلط مطلب بیان کیا ہے ۔ " علم و دلیل کی بجاے قیاس و تخیل کی بنیاد پر کی گی تفسیر تفسیرباالراے کہلاتی ہے ۔ " آزاد صاحب نے تحریف قرآن کی ایک قسم کو تفسیر باالراے سے تعبیر فرمادیا ہے جو کہ ان کی غلطی ہے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @reflection5057

    @reflection5057

    4 ай бұрын

    تفسیر بالرائے، تحریف کی ہی ایک قسم ہے۔ جس میں تحریف کرنے والا کلام کو اس کے ظاہر سے اپنی مفروضہ رائے کی طرف پھیر دیتا ہے۔ جیسا کہ اہل کلام اور فلاسفہ نے کیا ہے۔

  • @AltafKhan-vy7hr

    @AltafKhan-vy7hr

    4 ай бұрын

    @@reflection5057 آپ کی بات نہ صرف غلط ہے بلکہ حدیث کے بھی خلاف ہے ۔

  • @reflection5057

    @reflection5057

    3 ай бұрын

    ​@@AltafKhan-vy7hr کیسے؟

  • @AltafKhan-vy7hr

    @AltafKhan-vy7hr

    3 ай бұрын

    آپ کو بتفصل و بحوالہ جواب دینے کے لیے مجھے کچھ فرصت درکار ہے ۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Келесі