Surah Al-Inshirah سورۂ انشراح | In the footsteps of Shah Abd-al-Qadir - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Surah Ash-Sharh - Ahmed Javed | احمد جاوید
موضحِ قرآن از شاہ عبدالقادر محدث دہلوی رحمہ اللہ | Basic themes of Qura'an | چوتھی نشست
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Terminology - اصطلاحات)
08:00 (Surah Al-Inshirah سورہ انشراح ۔ )
08:24 (Translation of the first verse by Ghamdi Sahib پہلی آیت کا ترجمہ از غامدی صاحب)
کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟ (اے پیغمبرﷺ)
09:00 (Translation of the first verse by Shah Sahib پہلی آیت کا ترجمہ از شاہ صاحب)
کیا ہم نے نہیں کھول دیا تیرا سینہ
18:45 (Second verse - دوسری آیت)
19:50 (Translation of the second and third verse by Ghamdi Sahib دوسری اور تیسری آیت کا ترجمہ از غامدی صاحب)
اور تمہارا وہ بوجھ تم پر سے اُتارنہیں دیا جو تمہاری کمر توڑے دے رہا تھا۔
20:12 (Translation of the second verse by Shah Sahib دوسری آیت کا ترجمہ از شاہ صاحب)
اور اُتار رکھا تجھ سے بوجھ تیرا
23:54 (Translation of the third verse by Shah Sahib تیسری آیت کا ترجمہ از شاہ صاحب)
جس نے کڑکائی پیٹھ تیری
26:32 (Translation of the fourth verse by Shah Sahib چوتھی آیت کا ترجمہ از شاہ صاحب)
اور اونچا کیا مذکور تیرا
31:45 (A couplet on Mazkoor -مذکور پر ایک شعر )
32:14 (Translation of the fifth and sixth verse by Shah Sahib پانچویں اور چھٹی آیت کا ترجمہ از شاہ صاحب)
سو البتہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے
41:28 (Translation of the seventh verse by Shah Sahib ساتویں آیت کا ترجمہ از شاہ صاحب)
پھر جب تو فارغ ہو، تو محنت کر
47:25 (Translation of the eighth verse by Shah Sahib - آٹھویں آیت کا ترجمہ از شاہ صاحب)
اور اپنے رب کی طرف دل لگا۔
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#surahalinshirah
#quran
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 36

  • @shabbirshah4010
    @shabbirshah40104 күн бұрын

    Dil laga wala hukm is beautiful.

  • @ms_ADAM
    @ms_ADAM10 ай бұрын

    الله کا کرم ہے اور سر کا احسان ہے، بہت شکریہ ان قرآنی نشستوں کے لیے، جزاک اللہ خیر ❤

  • @akhtarkhan2414
    @akhtarkhan241410 ай бұрын

    Masha ALLAH

  • @gyangunsagar25
    @gyangunsagar2510 ай бұрын

    Masha Allah

  • @adamjeecoaching
    @adamjeecoaching10 ай бұрын

    subhan Allah

  • @rajashahid8812
    @rajashahid881210 ай бұрын

    ماشااللہ، حسن بیان بہت معنی انگیز ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

  • @zaheeriqbal6528
    @zaheeriqbal652810 ай бұрын

    SubhanAllaah

  • @farhanalam-only
    @farhanalam-only10 ай бұрын

    Last words of this video are key for the whole Quran.

  • @abuzarnizamani6398
    @abuzarnizamani639810 ай бұрын

    JazakAllah Khair

  • @SaqibAli-1989
    @SaqibAli-198910 ай бұрын

    Jazakallah

  • @sabarafi8706
    @sabarafi870610 ай бұрын

    اللہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

  • @akhtarkhan2414
    @akhtarkhan241410 ай бұрын

    ❤ murshid

  • @user-fg6dm9kn8n
    @user-fg6dm9kn8n10 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-cc5ki6dr4k
    @user-cc5ki6dr4k10 ай бұрын

  • @ms_ADAM
    @ms_ADAM10 ай бұрын

    Shah Abdul Qadir Dehlvi is the full name?

  • @jdkizambeel6161
    @jdkizambeel616110 ай бұрын

    جزاکم اللہ خیر آپ کس طرح ایک ایک پہلو کھول کر بیان کرتے ہیں۔ میری ناقص رائے میں بنیادی فرق دیگر تراجم میں یہی ہے کہ کون کہہ رہا ہے اور کس سے کہہ رہا ہے۔ تمام تراجم کرنے والوں نے زبان میں ایک حد ادب میں رہتے ہوئے رسول اللہ کو مخاطبت میں میں اپنی زبانی اور خیالی ادب کو زیادہ محبوب رکھا اور آپ رسالت مآب کے کے لئے "تو" کا تخاطب استعمال کرنے کی ہمت نہیں پائی کیونکہ انھوں نے اس بات کو پیش نظر نہیں رکھا کہ کون کہہ رہا ہے اور کس سے کہہ رہا ہے۔ شاہ صاحب کا کمال یہ ہے کہ انھوں نے ترجمہ عاشق اور محبوب کی محبت کو سامنے رکھتے ہوئے اسی بے تکلفی کا اظہار قائم رکھا جو اللہ اور اس کے محبوب کے درمیان محبت اور بے تکلفی ہے۔ یہی حد ادب ہمیں لے ڈوبا کہ قران کو مخمل کے جزدان میں لپیٹ کر سب سے اونچی جگہ پر رکھ دیا کہ کہیں غلطی سےبھی اسے کھولنا نہ پڑجائے بس لڑکی کی رخصتی کے وقت اسی حالت میں منگوا کر اس کی نیچے سے دلہن کو گزار دیں شاذ کوئی شخص ہوگا کہ قران اس کی سائڈ ٹیبل پر رکھا مل جائے

  • @abidaawan2739
    @abidaawan273910 ай бұрын

    حضور ! آپ نے مولانا محمد اکرم اعوام رح کا لکھا ہوا ترجمہ , ' اکرم التراجم ' بھی پڑھا ہے ؟

  • @anwarabbasi2984
    @anwarabbasi298412 күн бұрын

    لیکن بعض لُغوی معنی کو سیاق و سباق ہی اصطلاح بناتا ہے۔ context سے ہٹ کر یہ محض عام سا مطلب بتاتا ہے۔ مثلاً ربا کا لُُغوی مطلب تو قرض پر اضافہ ہے مگر سورہ البقرہ میں یہ اس قرض پر اضافہ ہے جو مستحقین صدقات سے لیا جائے۔

  • @mathswithrashid3704
    @mathswithrashid370410 ай бұрын

    ایک تجویز ہے استاد محترم کہ اس تقابلی جائزے سے زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ سورت فاتحہ سے عبد القادر صاحب کا ترجمہ ہمیں پڑھ کہ سمجھائیں کیونکہ وہ زرا پرانی اردو میں ہے۔ شکریہ

  • @abumuhammad4813
    @abumuhammad481310 ай бұрын

    جزاک اللہ خیر ۔ اللہ آپ کو اپنا قرب عطا کرے۔ کچھ سال پہلے امین احسن اصلاحی صاحب کی تفسیر پڑھی تو یہ سوال ذہن میں آیا کہ قرآن میں ویسا نظم تلاش کرنا جیسا ہم اور کتابوں میں دیکھتے ہیں کیا یہ درست ہے ؟ ہماری ذہنی مشق تو کبھی بھی زماں و مکاں کی حد پار نہیں کرسکتی اور قرآن اللہ کی صفت کلام کا ظہور ہے ، یہاں عبدالماجد دریابادی کی اصطلاح کہ یہ “ عالم قدس “ ہے بہت دل کو لگی اور سمجھ میں آیا کہ اس عالم کی سیر احساس کے ساتھ ہوسکتی ہے ذہن کے ساتھ نہیں۔ اور احساس میں نظم کی وہ صورت نہیں جو کسی مضمون کی تحریر میں ہوتی ہے۔اسی لیے الفاظ، آیات اور سورتوں کی ترتیب میں نظم کو تلاش کرنے کی ذہنی کاوش بے سود ہے۔

  • @imtaizali2337
    @imtaizali233710 ай бұрын

    العسرة..... میں ال میں( اس) کا sense آرہا ہو....ال کسی کو specific کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے... جیسے کتاب اور الکتاب... و العلم عند الله....

  • @abidaawan2739
    @abidaawan273910 ай бұрын

    حضرت ! آپ کس شہر میں ہوتے ہیں ۔ کیا آپ سے براہِ راست استفادہ کیا جا سکتا ہے ؟

  • @AhmadJavaid

    @AhmadJavaid

    10 ай бұрын

    السلام علیکم ورحمۃاللہ آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔ +923224721959 ایڈمن

  • @khalidmehmood746

    @khalidmehmood746

    10 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت ھی عمدہ طریقے سے آپ نے حضرت شاہ عبد القادر دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے ترجمتہ القرآن کی امتیازی خصوصیات بیان فرمائیں۔۔ غالبا 1985 کی بات ھے ،میرے انتہائی محترم دوست حضرت ماسٹر غلام حسین صاحب رحمہ اللہ نے اپنے پیرو مرشد حضرت خواجہ عبد الحکیم انصاری رحمتہ اللہ علیہ سے 1960 کے لگ بھگ پوچھے گئے سوال کہ ترجمہ القرآن کس کا پڑ حنا چائے،کے جواب میں ان کا فرمان سنایا کہ سب سے بہتر ترجمہ شاہ عبد القادر رح کا ھے۔ کی مجھے آپ کی سورہ فاتحہ پہ دو وڈیوز اور آج کی وڈیو سورہ الم نشر ح کے ترجمہ کے تقابلی مطالعے کے بعد سمجھ آئی جزاک اللہ خیرا۔۔۔بارک اللہ فیکم۔ ھم اللہ کریم کے انتہائی شکر گزار ھیں،جس نے ھمیں آپ جیسی شخصیت سے استفادے کے مواقع عطا فرمائے۔الحمدللہ علی ذلک۔ امید ھے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔الھم زد فزد۔

  • @abuzarnizamani6398

    @abuzarnizamani6398

    10 ай бұрын

    ​@@AhmadJavaidWhatsApp number toh nhi ha?

  • @abumuhammad4813
    @abumuhammad481310 ай бұрын

    معاف کیجیے میں یہ بات آپ کے بیان قرآن کے نظم میں بھیجنا چاہتا تھا مگر غلطی سے یہاں بھیج دیا۔

  • @rafiquesoomro6389
    @rafiquesoomro638910 ай бұрын

    Make short videos

  • @ashfaqkhan5501
    @ashfaqkhan550110 ай бұрын

    کاش کہ عربی زبان بھی سیکھ لیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا

  • @user-ie7bp6ik5z
    @user-ie7bp6ik5z3 ай бұрын

    کہاں شاہ عبدالقادر محدث دہلوی اور کہاں لارنس آف عریبیہ کا پڑہوتا جو منطق کا سہارا لے کر دین میں تحریف کرتا ہے ۔ محترم آپ نے یہ کیسا غیر فطری امتزاج بنا رکھا ہے

  • @syednasirgilani
    @syednasirgilani10 ай бұрын

    اپنے ہم عصر عالم دین کی وسعت علم وفکر آپ سے ھضم نہیں ھو رہی۔ آپ کی شرح کے بعد غامدی صاحب کے تفسیری و مرادی ترجمے کا حسن اور واضح ھو گیا۔ آپ خالی الذہن ھو کر قرآن کیطرف رجوع نہیں فرماتے اپنی صوفیت ساتھ لیکر جاتے ہیں۔

  • @pakistani3728

    @pakistani3728

    10 ай бұрын

    آپ کی بات سے جو میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ محترم غامدی صاحب کو تو اس کی مکمل اجازت ہے کہ وہ امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام حنبل، امام غزالی، امام رازی، ابن عربی اور دیگر بے شمار بزرگان دین کی آرا پر تنقید کریں، انہیں غلط قرار دیں، بعض کی آرا کو متوازی دین قرار دیں، روایت کے بہت سے اجزا کو غیر دین قرار دیں۔ مگر کسی دوسرے شخص کو اس بات کی ہر گز اجازت نہیں کہ وہ غامدی صاحب کے ترجمہ قران کو درست قرار دیتے ہوئے، اس کی بعض کمزوریاں، اپنے کسی ترجمہ کے مقابلے میں نہیں، بلکہ ایک 200 سال پرانے عالم دین کے ترجمہ کے مقابلے میں واضح کر سکے۔ جب غامدی صاحب پچھلے علما اور صوفیا کی آرا پر تنقید کرتے ہیں تو اس کی وجہ کیا یہ ہوتی ہے کہ غامدی صاحب سے ان بزرگوں کی وسعت علم و فکر ہضم نہیں ہو رہی ہوتی؟ آپ جیسے لوگوں کامسئلہ یہ ہے کہ آپ نے غامدی صاحب کو صرف ٹی وی پر سنا ہے، ان کی صحبت کا فیض نہیں پایا اور ان کی وسعت قلبی، علمی مزاج اور بلند نظری سے خود کو دور رکھا ہے۔ ورنہ ایسی لغو بات نہ کرتے جو آپ کے (اور ہمارے بھی) ممدوح، غامدی صاحب کا مرتبہ گھٹانے کا باعث بن سکتی ہے۔ دوسری بات یہ کہ محترم غامدی صاحب بھی خالی الذہن ہو کر قرآن کی طرف رجوع نہیں فرماتے، بلکہ اپنے اس شعور کے ساتھ رجوع فرماتے ہیں جسکے تمام بلڈنگ بلاکس ویسٹرن ازم کے بنے ہوئے ہیں۔ خالی الذہنی کا ان کا دعوی محض ان کا وہم ہے۔ تیسرے یہ کہ محترم احمد جاوید صاحب پر آپ نے جو الزام لگایا ہے کہ آپ "صوفیت ساتھ لے کر" قرآن کی طرف رجوع فرماتے ہیں، اس ویڈیو سے اس کا ثبوت بہم پہنچائیے کہ کہاں جاوید صاحب نے قرآن کی کسی مراد پر تصوف کے کسی نظریے کو حَکم بنایا اور اس نظریہ کو قرآن سے غلط طور پر ثابت کیا۔

  • @SalahuddinTariq123

    @SalahuddinTariq123

    10 ай бұрын

    Well said !! Explained beautifully

  • @farhanalam-only

    @farhanalam-only

    10 ай бұрын

    @syednasirgilani If we invite to defend ur ustad ghamdi u will run faster than shytan

  • @imtaizali2337
    @imtaizali233710 ай бұрын

  • @ahmedmisbah7785
    @ahmedmisbah778510 ай бұрын

    🎉 سبحان اللہ بہت خوب واضح تشریح۔۔ احمد جاوید صاحپ پہلے ہی ادب کے ساتھ۔ ہمارے۔لے کیا نصےہ ت ہے...message .hi

Келесі