Emigration from the Country in the Current Situation? موجودہ حالات میں ملک سے ہجرت؟ - Ahmad Javaid

Mojoda Halat me mulk sai hijrat? - Ahmed Javed | احمد جاوید
𝗙𝘂𝗹𝗹 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼: • Important Decisions Ma...
Important Decisions Made in the Meeting of the National Security Council - Ahmad Javaid | احمد جاوید
Should We Leave Pakistan?
Leaving Pakistan
Economic condition is Pakistan
Should I leave Pakistan?
Is It Time To Leave Pakistan?
Brain Drain
Why Highly Educated & Skillful Pakistanis Leave the Country?
moving out of pakistan
pakistani migrate to other countries
youth leaving pakistan
pakistan or abroad?
human capital flight
pakistani expats Pakistani students
pakistan to the west
immigration
overseas Pakistanis
economy of Pakistan
youth of Pakistan
unemployment in Pakistan
highly educated Pakistanis
joblessness in Pakistan
skilled labour
Moving out of Pakistan
Immigration to Europe
Immigration to USA
احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
#AhmadJavaid
#احمد_جاوید
#Emigration
#pakistan
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 56

  • @tanveerahmed-xs4pp
    @tanveerahmed-xs4pp4 ай бұрын

    Alhumdulillah, I have travell across world but never thought of migration. InshaAllah will repay the country with my services till last breath.

  • @sabarafi8706
    @sabarafi87069 ай бұрын

    اللہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین ،جزاکم اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین

  • @peace4us

    @peace4us

    9 ай бұрын

    سورتہ فاتحہ اور ختم نبوت کی نفی قرآن کا یہ اصول ہے کہ قرآن مجید میں کوئی بھی دعا ایسی نہیں پائی جاتی جو نا ممکن چیز کے لئے کی گئی ہو۔ مثلآ اللہ مجھے قیامت تک حیات بخش یا سورج کی سیر کروا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر دعا ممکنات میں سے ہے۔ مثلاً میرے گناہ بخش دے نقصان اٹھانے والوں میں سے نہ بنانا صحت عطا فرما آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دشمن پر فتح نصیب فرما وغیرہ وغیرہ ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر امت مسلمہ یہود اور عیسائیوں کی طرح اپنے اعمال اور عقائد کے لحاظ سے بن نہیں سکتی تو سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہ دعا کیوں سکھائی گئی ہے کہ ہمیں ان کی طرح نا بنانا جن پر تیرا غضب نازل ہو مطلب یہود اور ان کی طرح نہ بنانا جو گمراہ ہوئے یعنی مسیحی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر مسلمان یہود کی طرح ہو جائیں تو اس کا اعلاج کیا ہے؟ یہود اگر بگڑیں تو ان کے لئے پے در پے انبیاء مطلب آسمان سے تازہ روحانی خوراک اور مسلمان اگربگڑ جائیں تو ان کے لئے وہی مزہبی رہنما اور وہی خوراک جس نے انہیں بیمار کیا؟ یہ سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہود اور مسیحیوں سے جو مماثلت کی گئی ہے بہت دلچسپ ہے اور اسی میں امت کا حل بھی بتایا گیا ہے۔ جو سمجھے سو سمجھے

  • @sabarafi8706

    @sabarafi8706

    9 ай бұрын

    قرآن پاک میں سابقہ امتوں اور امت مسلمہ کو مشکلات اور مصائب سے نجات اور انعامات الٰہیہ حاصل ہونے پر شکر کی طرف متوجہ کیا گیا ہے ،ٹھیک ہے ہم بھی اسی طرح ایک عذاب میں مبتلا تھے اور محض اللہ سبحان و تعالٰی کے فضل سے ہمیں اس سے نجات ملی ہے تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ گزشتہ صدی میں ہندوستان پر انگریزوں کی حکومت تھی ،مرزا غلام قادیانی نے ناموس رسالت پر حملہ کرتے ہوئے دعویٰ نبوت کیا ،مسلمان اس ملعون کو ایک لمحہ کے لیے گوارا کرنے کو تیار نہیں تھے مگر بایں ہمہ وہ انگریز کے جبرو تسلط کے سامنے بے بس تھے ،اللہ کاوہ انعام یاد کرنے کے قابل ہےکہ انگریز ہندوستان سے چلے گئے ،اور ان کی ناپاک زریت ہندوپاک میں اکیلی رہ گئی ،یہاں تک کے سات ستمبر 1974 کو قانونی طور پر اس ملت اسلامیہ کے جسد سے علیحدہ کر دیا گیا ،یہ سب کچھ اللہ کا وہ احسان ہے کہ جس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لاکھوں احسان ہے ،علمائےاکرام اور ختم نبوت کے باوفا راہیوں کا جن کی کوششوں سے یہ دن دیکھنا نصیب ہوا،مولانا بنوری نورہ المرقدہ نے فرمایا جب سے پاکستان بنا ہے مسلمانوں کو اتنی مسرت کبھی نہیں ہوئی جتنی اس خبر سے کے اس خبر سے ہوئی اس طرح پاکستان کے مسلمانوں نے تاریخ اسلام میں ایک زریں باب کا اضافہ کیا۔ مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغ۔ عشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام۔

  • @musaabdurrani8592
    @musaabdurrani85929 ай бұрын

    میں ان نو دس فیصد میں سے ہوں جو فارن نیشنلٹی رکھنے کے باوجود ملک کی خدمت اور طلبا کی تربیت میں 17 سال سے مصروف عمل ہیں۔ مگر دل اس ملک سے اچاٹ ہوگیا ہے

  • @abdulraufhafiz664
    @abdulraufhafiz6645 ай бұрын

    حضرت کا بیان عقلی اور علمی ہے ناکہ الہامی اور تدبرانہ

  • @abcdefghklmop408
    @abcdefghklmop4089 ай бұрын

    *اللّٰہ پاک میرے ملک کا امن تباہ کرنے والوں کا بیڑا غرق کرے یہ سب وہی کروا رہے ہیں جو ملک میں الیکشن نہیں چاہتے*

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal89609 ай бұрын

    Such hay Haq hay

  • @sabarafi8706

    @sabarafi8706

    9 ай бұрын

    سچ ہے حق ہے ،پر بات ہے رسوائی کی۔ یا اللہ ہم تجھی کو پکارتے ہیں سنے جانے کے یقین کے ساتھ ،ہم تیری ہی پرستش کرتے ہیں ،سجدہ شعار جبین کے ساتھ ہمیں اکیلا مت چھوڑ اس اندھیرے میں ،یا اللّٰہ مدد! ایسی رات آئی ہے کہ چراغ بھی دم بخود ہیں ،الہی ! ہم تیری ہی طرف چلتے رہیں محتاجی کی پکار کے ساتھ بندگی کی رفتار کے ساتھ عشق احمد مختار صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آمین ثمہ آمین

  • @manoor6391
    @manoor63919 ай бұрын

    No matters what are the circumstances , everyone should travel for sake of education , work or tourism .its the only way to learn , grow and widen the lens of wisdom . 😊

  • @tahirmahmood173
    @tahirmahmood1739 ай бұрын

    بلاشبہ حالات خراب ھیں مگر ناامیدی نہیں ھے اس ملک کوظلم جھوٹ اور خیانت کا روگ لگاھواھے مگر اسی ملک میں قابل ذکر تعداد ان لوگوں کی بھی ھے جو اپنے دائرہ اختیار میں ان لعنتوں سے پاک بھی ھیں اور دوسروں پر بھی اصلاح کی محنت کررھے ھیں دنیا کی سب سے بڑی اصلاحی تحریک تبلیغ کا مرکز بھی یہی ملک ھے اس لئے مایوسی کی ضرورت نہیں ھاں یہ دیکھیں کہ آپ نے اصلاح اپنا حصہ ڈالا یا نہیں

  • @firdousaziz3792
    @firdousaziz37929 ай бұрын

    Salam sir allah ki rehmaten aap par subhan allah kya hi aala bayan dil o dimagh ko khol kar rakh daine wala salamat rahen sir❤🤲from abu dhabi

  • @mudassarnazir1891
    @mudassarnazir18919 ай бұрын

    آپ نے بالکل درست فرمایا۔

  • @abdulraufhafiz664
    @abdulraufhafiz6645 ай бұрын

    آثار بتارہے ہیں کہ انشاءاللہ جلد پاکستان کی اہمیت بہت بڑھ جائے گی جو علام اقبال نے کہا تھا " میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے

  • @Hassan346c
    @Hassan346c9 ай бұрын

    آپ نے سچ کہا

  • @sobiabutt4995
    @sobiabutt49958 ай бұрын

    Brain drain is better than brain in the drain.

  • @muhammadasim116
    @muhammadasim1169 ай бұрын

    No doubt ...

  • @rabia1832
    @rabia18329 ай бұрын

    Please don't spread despair.

  • @rizwanjan-kz9tq
    @rizwanjan-kz9tq9 ай бұрын

    ❤️🌹

  • @NavidJamilMalik
    @NavidJamilMalik2 күн бұрын

    مایوسی غالب ھے اس بیان میں۔

  • @peacemovement8601
    @peacemovement86019 ай бұрын

    Sir AOA DUA FARMIN AAP JESY BAA BASERAT LOG TO HAIN ALLAH AUR UN KAY HABIB KE TARF TO HAM HIJRAT KAR CHUKAY AB HAM BAY FIRQA LOGON KAA IS MULK MAIN KIA GUZARA

  • @fahadraza8292
    @fahadraza82929 ай бұрын

    میرے پاس پیسے نہیں ہیں ورنہ بھاگ جاؤں یہاں سے ۔۔۔۔

  • @WAQASPU
    @WAQASPU5 ай бұрын

    What actions should be taken

  • @HumaKhan-rj2tt
    @HumaKhan-rj2tt9 ай бұрын

    افسوس

  • @ahmedvoice1763
    @ahmedvoice17639 ай бұрын

    جغرافیہ پر پڑے دھبے کی تعبیر۔ کیا کہنے

  • @khawarnadeem1807
    @khawarnadeem18079 ай бұрын

    احمد جاوید صاحب! یہ تجزیے اور تبصرے سے زائد مولویانہ فتوی لگ رہا ہے ۔ خدارا مصلح، ناصح اور مفکر ہی رہئیے۔ ہم لاکھوں انسان آپ کو سنتے اور فالو کرتے ہیں۔

  • @peace4us

    @peace4us

    9 ай бұрын

    سورتہ فاتحہ اور ختم نبوت کی نفی قرآن کا یہ اصول ہے کہ قرآن مجید میں کوئی بھی دعا ایسی نہیں پائی جاتی جو نا ممکن چیز کے لئے کی گئی ہو۔ مثلآ اللہ مجھے قیامت تک حیات بخش یا سورج کی سیر کروا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر دعا ممکنات میں سے ہے۔ مثلاً میرے گناہ بخش دے نقصان اٹھانے والوں میں سے نہ بنانا صحت عطا فرما آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دشمن پر فتح نصیب فرما وغیرہ وغیرہ ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر امت مسلمہ یہود اور عیسائیوں کی طرح اپنے اعمال اور عقائد کے لحاظ سے بن نہیں سکتی تو سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہ دعا کیوں سکھائی گئی ہے کہ ہمیں ان کی طرح نا بنانا جن پر تیرا غضب نازل ہو مطلب یہود اور ان کی طرح نہ بنانا جو گمراہ ہوئے یعنی مسیحی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر مسلمان یہود کی طرح ہو جائیں تو اس کا اعلاج کیا ہے؟ یہود اگر بگڑیں تو ان کے لئے پے در پے انبیاء مطلب آسمان سے تازہ روحانی خوراک اور مسلمان اگربگڑ جائیں تو ان کے لئے وہی مزہبی رہنما اور وہی خوراک جس نے انہیں بیمار کیا؟ یہ سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہود اور مسیحیوں سے جو مماثلت کی گئی ہے بہت دلچسپ ہے اور اسی میں امت کا حل بھی بتایا گیا ہے۔ جو سمجھے سو سمجھے

  • @sabarafi8706

    @sabarafi8706

    9 ай бұрын

    کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ،یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔ کوشش کیجئے حضرت کے بیان گفتگو غور سے سنیں ان شاءاللہ آپ کو جواب یہاں سے ہی مل جائے گا بشرطیکہ آپ سمجھنا چاہیں جب تک دنیا میں اللّٰہ اللّٰہ ہے ،اور عقیدہ ختم نبوت کے راہی حیات ہیں قیامت رکی ہوئی ہے۔

  • @peace4us

    @peace4us

    9 ай бұрын

    @@sabarafi8706 قرآن کہتا ہے کہ اگر تم سچے ہو تو دلیل لاؤ ۔ قرآن سے ختم نبوت کی کوئی دلیل ؟

  • @sabarafi8706

    @sabarafi8706

    9 ай бұрын

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ،اسلام اپنی اصل کے اعتبار سے ہی ایک فلاحی دین ہے ،اس کا خمیر ہی خلق خدا کی خدمت اور اس کی فلاح و بہبود سے اٹھا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اسلام اپنے ماننے والوں کو اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ وہ اپنی ہی نہیں ،بلکہ دوسروں کی بھی فکر کریں اور یہ فکر صرف مادی آسودگی تک محدود نہیں ہونی چاہیے ،بلکہ روحانی تشنگی کا ازالہ بھی اس میں شامل ہو۔ استاذ المحدثین حضرت مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم اپنے بزرگوں کے خوامخواہ عقیدت مند نہیں ہیں،بلکہ ہم نے حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ،حضرت مدنی رحمۃ اللہ علیہ کو دیکھا ہے،ان لوگوں کی دیکھا ہے،ان لوگوں کی للہیت ،اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اخلاق ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں ،تو اب ہمیں ان کی بات ماننے کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہوتی ،اج ان بزرگوں کے خلاف کوئی بات کرے تو ہمیں سخت افسوس ہوتا ہے ،اپ تو قرآن کریم سے محبوب خدا نبی آخر الزماں کی دلیل طلب کر رہےہیں ،اپ نے قرآن کریم کبھی دیکھا ہی نہیں ،بحرحال اسمبلی میں باقاعدہ قرآن کریم سے دلیل دی گئی ہے مباحث محفوظ ہیں ،اگر ان مباحث کو ڈھونڈنے میں مشکل ہو تو آپ مدارس سے بھی رجوع کر سکتے ہیں ،اللہ سبحان و تعالٰی آپکی راہنمائی فرمائیں آمین ثمہ آمین ،چالیس برس کی عمر میں آپ کو نبوت کا تاج پہنایا گیا کہ وہ تاج آخری تا ج ہےکہ اب آپ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا ،اپ صل اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور قیامت تک کے لیے نبی ہیں اور اگر خدا نخواستہ آپ کو نبی نہیں مانتا تو وہ کافر ہے ،ملعون ہے ،مردودہے سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للّٰہ رب العالمین۔

  • @sobiabutt4995
    @sobiabutt49958 ай бұрын

    سب سے پہلے پاکستان کہہ کر اپنی جان بچانے کے لئے افغانوں کے قتل میں مدد کرنے کا گناہ معمولی تو نہیں۔

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman20739 ай бұрын

    حضرت! اسکا کوئی حل ہے؟؟؟یہ مرض کی تشخیص ہوی؛تجویزبھی عطا ہو

  • @khawarnadeem1807

    @khawarnadeem1807

    9 ай бұрын

    احمد جاوید صاحب! یہ تجزیے اور تبصرے سے زائد مولویانہ فتوی لگ رہا ہے ۔ خدارا مصلح، ناصح اور مفکر ہی رہئیے۔ ہم لاکھوں انسان آپ کو سنتے اور فالو کرتے ہیں۔

  • @rizwanabbas1331

    @rizwanabbas1331

    9 ай бұрын

    ​@@khawarnadeem1807 تو نہ سنیں احسان کیوں کر رہے ہیں

  • @CuchBe
    @CuchBe9 ай бұрын

    Javed Saab, you need to start reading statistics.

  • @khawarnadeem1807

    @khawarnadeem1807

    9 ай бұрын

    احمد جاوید صاحب! یہ تجزیے اور تبصرے سے زائد مولویانہ فتوی لگ رہا ہے ۔ خدارا مصلح، ناصح اور مفکر ہی رہئیے۔ ہم لاکھوں انسان آپ کو سنتے اور فالو کرتے ہیں۔

  • @CuchBe
    @CuchBe9 ай бұрын

    😂😂🎉

  • @CuchBe
    @CuchBe9 ай бұрын

    Not true, in.sha.Allah.

  • @shoaibaalam8978
    @shoaibaalam89789 ай бұрын

    پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ خود نظریہ پاکستان ہی ہے۔ یہ کیسے ممکن ہیں کہ مجھ سے اللہ کی دی ہوئی پہچان چھین کر مجھے کہا جائے کہ انگریز کے بنائے ہوئے مثنوی پہچان پاکستان کو اپنا لو ۔ ایسے میں ، میں ملک اور قوم کے لیے اجتماعی سوچ کیسے رکھ سکتا ہوں جب کہ پاکستان اور پاکستانیت میری قوم ہیں ہی نہیں ۔

  • @peace4us

    @peace4us

    9 ай бұрын

    سورتہ فاتحہ اور ختم نبوت کی نفی قرآن کا یہ اصول ہے کہ قرآن مجید میں کوئی بھی دعا ایسی نہیں پائی جاتی جو نا ممکن چیز کے لئے کی گئی ہو۔ مثلآ اللہ مجھے قیامت تک حیات بخش یا سورج کی سیر کروا وغیرہ وغیرہ ۔ ہر دعا ممکنات میں سے ہے۔ مثلاً میرے گناہ بخش دے نقصان اٹھانے والوں میں سے نہ بنانا صحت عطا فرما آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما دشمن پر فتح نصیب فرما وغیرہ وغیرہ ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر امت مسلمہ یہود اور عیسائیوں کی طرح اپنے اعمال اور عقائد کے لحاظ سے بن نہیں سکتی تو سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہ دعا کیوں سکھائی گئی ہے کہ ہمیں ان کی طرح نا بنانا جن پر تیرا غضب نازل ہو مطلب یہود اور ان کی طرح نہ بنانا جو گمراہ ہوئے یعنی مسیحی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر مسلمان یہود کی طرح ہو جائیں تو اس کا اعلاج کیا ہے؟ یہود اگر بگڑیں تو ان کے لئے پے در پے انبیاء مطلب آسمان سے تازہ روحانی خوراک اور مسلمان اگربگڑ جائیں تو ان کے لئے وہی مزہبی رہنما اور وہی خوراک جس نے انہیں بیمار کیا؟ یہ سورتہ فاتحہ کے آخری حصہ میں یہود اور مسیحیوں سے جو مماثلت کی گئی ہے بہت دلچسپ ہے اور اسی میں امت کا حل بھی بتایا گیا ہے۔ جو سمجھے سو سمجھے

  • @Denzeljey
    @Denzeljey9 ай бұрын

    جن کا ملک ہے ان کی آل نے بہت پہلے ہی سے مغرب میں مہاجرت اختیار کی ہوئ ہے۔ ایران کی اعلی قیادت اور ان کے بچوں نے کٹھن تر سمئے میں بھی ترک وطن نہیں کیا۔

  • @HumaKhan-rj2tt
    @HumaKhan-rj2tt9 ай бұрын

    قومی will جیل میں ہے😢

  • @khawarnadeem1807

    @khawarnadeem1807

    9 ай бұрын

    کم از کم 77 سال اسے اندر ہی رکھنا چاہیئے کہ جو کچھ وہ اس ملک، اسکی معیشت، سوسائٹی اور اخلاقی اقدار کے ساتھ کر گیا ہے علاوہ اپنے پست کردار جرائم کے۔

  • @fahadraza8292

    @fahadraza8292

    9 ай бұрын

    حد ہے تین سال رہ کر جانے والا سب کچھ کرگیا جن ڈنگروں نے سالہاسال بتائے وہ کچھ بھی بہتر نہیں کرسکے ؟

  • @HumaKhan-rj2tt

    @HumaKhan-rj2tt

    8 ай бұрын

    @@khawarnadeem1807 he exposed 70 years of corruption

  • @meershahbazsultan9176
    @meershahbazsultan91769 ай бұрын

    Whatever you are saying is not 100% correct

  • @alquran1803
    @alquran18039 ай бұрын

    حیرانی ھوئی۔ایک طرف آپکے اصلاحی پرامید دروس دوسری طرف یہ مایوس کن ولاگ ۔اللہ کے فضل سے آپ جیسے لوگ اب بھی موجود ھیں۔بڑے خوشحال لوگ بھی یورپ عیاشی کے لئیے جاتے ھیں۔اس میں علماء کا بڑا قصور ھے۔

  • @mumtazhashmi7843
    @mumtazhashmi78439 ай бұрын

    جو ملک کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں وہ صرف اور صرف موقع پرست اور مفاد پرست عناصر ہیں جن لوگوں کا ضمیر زندہ ہے وہ اس ملک کع چھوڑ کر نہیں جاتے جس کی وجہ سے اور جس کے وسائل کو استعمال کر کے انہوں نے کوئی قابلیت یا تعلیم حاصل کی۔ ایسے عناصر سے ملک کو نجات ملے جائے تو بہتر ہے مگر جو جو ملک سے بھاگ رہے ہیں ان کے اثاثے ضرور چیک کرنے چاہیے کیونکہ انہوں نے ہی اس ملک کے غریب عوام کا استحصال کرتے ہوئے یہ اثاثے غیر قانونی ذرائع سے حاصل کئے ہیں

  • @fahadraza8292

    @fahadraza8292

    9 ай бұрын

    چل ایڈا محب وطن ۔۔۔ تیرے گھر دانے ہوں گے اسی لیے ایسی باتیں کررہا ہے جب دوا لینے کے پیسے نہیں ہوں گے تب ایسی باتیں کرنا

  • @mumtazhashmi7843

    @mumtazhashmi7843

    9 ай бұрын

    @@fahadraza8292 کفار میں رہنے کے بارے میں قرآن مجید میں اللہ کے احکامات کو پڑھ لیں اور اس کی سزا کو پڑھ کر آپ کو تو خودبخود اس بات کا ادراک ہو جائے گا

  • @SuperSfaz

    @SuperSfaz

    9 ай бұрын

    سر یہ لوگ اتنے برے ہیں تو انکے بھیجے گئے ڈالر بھی نہ قبول کریں۔ آپ ک گھر کی دال بھی امپورٹیڈ ہیں۔ اور یہ امپورٹ اسی ڈالر سے ہوئی ہے ۔ آپ کی غیرت سے نہیں ۔۔۔

  • @asimaliabbasi2496

    @asimaliabbasi2496

    9 ай бұрын

    Tum Pagal ho Pakistan Rana k qabal hai Kya koi insaf nae hai idr

  • @mumtazhashmi7843

    @mumtazhashmi7843

    9 ай бұрын

    اللہ کا حکم ہے کہ دین اسلام کے قیام کے لیے جدوجہد کرنا ہی راہ نجات ہے اور ذاتی مفادات یا اچھی زندگی گزارنا کفرانہ نظام میں گناہ عظیم ہے

Келесі