Ghalib Kai Matrook Ashaar غالب کے متروک اشعار - Ahmad Javaid

Heavenly Imagination: Ghalib, Iqbal, and Bedil آسمانی تخیل: غالب، اقبال اور بیدل - Ahmad Javaid
Aasmani Takhayyul: Ghalib, Iqbal, and Bedil
𝗙𝘂𝗹𝗹 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼: • Heavenly Imagination: ...
احمد جاوید صاحب کے مجموعۂ کلام اور دیگر کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐅𝐚𝐜𝐞𝐛𝐨𝐨𝐤 𝐏𝐚𝐠𝐞
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#آسمانی_تخیل
#غالب_اقبال_بیدل
#مرزاغالب
#غالب_کے_متروک_اشعار

Пікірлер: 3

  • @saeedurrahman2319
    @saeedurrahman23192 жыл бұрын

    بہت اعلی معلومات

  • @nawabnaqvi5337
    @nawabnaqvi53372 жыл бұрын

    شاید آج تک کسی نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ عین ممکن ہے کہ. ہم نے دشت امکاں کو.......... والا شعر غالب سے غلطی سے چھوٹ گیا ہو کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ لوگ مسلسل اسی لکیر کو پیٹتے چلے جا رہے ہیں کہ غالب نے. پاپا. کے تنافر صوتی کے باعث اسے شامل دیوان نہیں کیا اس سلسلے میں ایک مثال دے کر بات مکمل کرتا ہوں آپ اس شعر کو دیکھئے ذکر میرا بہ بدی بھی اسے منظور نہیں غیر سے بات بگڑ جائے تو کچھ دور نہیں بہ بدی. بہ بدی. کو بار بار دہرائیے تنافر واضح ہو جائے گا. گلشن نا آفریدہ........ والے شعر میں تو زبان و بیان کا کوئی عیب بھی نہیں تھا. اس کے شامل دیوان نہ ہونے کی وجہ بھی صرف یہ ہو سکتی ہے کہ اشاعت کے وقت کسی بھی نا معلوم سبب کی بنا پر رہ گیا ہو گزارش صرف یہ ہے کہ. پا پا. کے حوالے سے اس زاویہء نظر سے بھی دیکھئے جو میں نے بیان کیا ہے میرے ذہن میں اور بھی مثالیں موجود ہیں جن میں غالب کے شعروں میں نقائص بیان کئے جا سکتے ہیں. لیکن طوالت کے خوف سے ہاتھ روکتا ہوں میں یہ چاہتا ہوں کہ جو معروضات پیش کئے گئے ہیں ان کا جواب احمد جاوید صاحب خود دیں والسلام. پروفیسر نواب نقوی

  • @akramamil5181
    @akramamil5181 Жыл бұрын

    ایڈمن صاحب دست بستہ گزارش ہے کہ مرشد کو غالب کے فارسی دیوان کی طرف توجہ دلائیے۔جس طرح انہوں نے بیدل وغیرہ پہ نشستیں رکھی ہیں ایک نظر غالب کے دیوانِ فارسی پہ بھی ہو۔🙏🙏🙏 امید ہے آپ نہ صرف جواب دیں گے بلکہ یہ آرزو بھی پوری کریں گے❤

Келесі