No video
A couplet of Mir (2) میر کا ایک شعر - Ahmad Javaid
مواج آب سا ہے ولیکن اڑے ہے خاک
ہے میرؔ بحر بے تہ ہستی سراب سا
میر پر احمد جاوید صاحب کی کتاب "سرہانے میر کے" اور ان کی دیگر کتب حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 Facebook Page
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 Twitter Handle
/ ajavaidofficial
👉🏻 Instagram
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻Pinterest
/ _created
#سرھانےمیرکے
#Sirhanay_Mir_Kay
#Ahmad_Javaid
Пікірлер: 35
"جو شاعری کا زوق اور فہم نہیں رکھتا، اس کی عقل بہت بھیانک حد تک ناقص رہ جاتی ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ عقل میں خیال کو ایک مرکزیت حاصل ہے، خیال کی آبیاری شاعری کے زوق اور فہم کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ "
یہ غیب غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں. غالب
اس موج خیز دہر میں تو ہـے حباب سا آنکھیں کھلیں تری تو یہ عالم ہـے خواب سا
جو کچھ نظر پڑے ہے حقیقت میں کچھ نہیں عالم میں خوب دیکھو تو عالم ہے خواب کا میر تقی میر
زبردست
ہے غیب غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود ہیں خواب میں ہنوز، جو جاگے ہیں خواب سے غالب
سر سلامت رہو اللہ آپ کو سلامت رکھے
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا کہنے سر سدا سلامت رہیں آااااااااااپ
کمال کر دیا جناب۔ ۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔۔ استاد محترم نے بہت خوب صورت تشریح کی ہے۔
سبحان اللہ.... آخر میں آپ نے اہم ترین نکتہ واضح کر دیا.
ظاہر کا حسی اقرار اور عقلی انکار۔
احمد جاوید صاحب سے گذارش ہے کہ میر انیس پر بھی ایک گفتگو کریں۔ شکریہ
Hindustan and UP+ dilli Urdu and Urdu Muslim tehzib then in the shape of Mir and ghalib and now in the shape of Mr Ahmad jawaid and Dr Aslam Pervez!! We are humbly proud to have people like them and tehzib like beautiful Urdu! Rich people rich language rich tehzib! MashaAllah!
احمد جاوید صاحب السلام علیکم۔ آپ کی تشریح پر والدِ محترم پیرزادہ عاشق کیرانوی کا شعر یاد آگیا۔۔۔ نہیں رکھتا جو زوقِ شعر عاشق ہمیں اس کے بشر ہونے میں شک ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اورآپ کا علم ہمیں یوں ہی سیراب کرتا رہے۔
10:30 سبحان اللہ، کیا ہی عمدہ بات کر دی! 🤩
"بیان کا معجزہ جمالیاتی ہوتا ہے، عقلی تھوڑا ہوتا ہے۔"
bahtareen tashrih ki hai aapne subhan allah mir saheb ka koyi jawab nahi
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ اللہ سلامت رکھیں بہت عمدہ
اگر کلام غالب و میر تقی میر پر ایک سلسلہ وار پروگرام شروع کریں تو بڑی مہربانی ہوگی
Cant get even 1% but still find interesting
@shamylidrees8347
2 жыл бұрын
😂😂
@nomanvardag1
Жыл бұрын
بار بار سنیں۔ بنیادی شاعرانہ مضامین اور فلسفے کا علم ضروری ہے۔
Ahmad jawaid!! We are blessed having men like you,we are blessed having language like Urdu may Allah keep you and urdu tall like sky aameen!!
ماشاء الله ❤️آپ کی شعری توضیح قابل سماع ہے فى الواقع شاعری بھت ساری حقیقتوں کا مطلع ہےجس کا ادراک ذوق شعر ھی ھو سکتا ہے
Great techer
کمال
❤
سلامت رہیں استاذ محترم۔۔۔جاوید صاحب کا نمبر مل سکتا ہے؟ مجھے بہت شوق ہے آپ سے ہم کلام ہونے کا
Ustad ji jawab video main deyn Banda muntazer hai, Shukriya,
Ahmed javes sahb Kahan prhate hn??
AAP voice recording Ko thodi acchi karen