سرزمین قطر پر عظیم الشان استقبال| Wonderful welcome of Molana Sajjad Nomani
جناب حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے سرکاری دعوت پر قطر میں منعقد " الإتحاد العالمي لعلماء المسلمين" کی کانفرنس میں شرکت کی جس کے تاریخی، ثقافتی، فکری، اور اجتماعی مناظر پیش خدمت ہے۔
نیز عرب علماء اور ائمہ عظام کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا اسی دوران عربوں نے حضرت سے اجازت حدیث کی مختلف مجالس سجائیں جس میں لوگوں نے استفادہ کیا اور ہمارے اکابر کے ساتھ گہری عقیدت کا مظاہرہ کیا۔
اس طرح دوحہ میں مقیمین غیر عرب علماء و ائمہ کرام اور دیگر اداروں سے تعلق رکھنے والی مقتدر شخصیات نے حضرت کا پر جوش استقبال کیا، نیز مختلف مقامات پر حضرت نے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اور خاص طور پر فلسطین کے مسئلہ پر امت کو اہم پیغام دیا اور سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنے تلقین کی۔
اللہ امت کے اس عظیم سرمایہ کی حفاظت فرمائے، اور مزید ملی و قومی خدمات کرنے کی توفیق بخشے۔
Пікірлер: 22
ماشاء اللہ بہت خوب ہمارے قائد اسلام
@AL_HAYAT_QATAR
9 күн бұрын
@@user-xw2ft8dq2r صدقت 👍
Mashaallah Mashaallah Mashaallah
@AL_HAYAT_QATAR
8 күн бұрын
❤
Mashallah 🎉😊
اللہ تعالیٰ حضرت کی عُمر میں برکت عطا فرمائے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ پیشکش ایڈیٹنگ بھی لاجواب
@irshadatenomani1784
9 күн бұрын
صاف محسوس ہورہا ہے کہ ویڈیو کی ترتیب میں صاحب ویڈیو سے والہانہ محبت کا عنصر بھی شروع سے اخیر تک شامل رہاہے
@AL_HAYAT_QATAR
9 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا، محبتوں کے لیے شکریہ ❤
@AL_HAYAT_QATAR
9 күн бұрын
اللہ ہمکو حضرت کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق بخشے اور یہ محبتیں جنت میں جمع ہونے کا سبب بنائے ❤ @@irshadatenomani1784
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ استقبال ❤
Mashaallah ❤️ ❤️ ❤️
Muslmano ka qimti srmaya Mashaallah
@AL_HAYAT_QATAR
8 күн бұрын
بےشک
ماشاءاللہ بہت خوب
@AL_HAYAT_QATAR
10 күн бұрын
شکریہ جناب ❤
ماشاء اللہ لا قوة إلا باللہ اللہ اس چینل کی خدمات کو قبول فرمائے بہت عمدہ ویڈیو اپلوڈ کی مختلف یادوں کو یکجا کیا ہے
@AL_HAYAT_QATAR
10 күн бұрын
آمين يارب العالمين جزاکم اللہ خیرا ❤
Mashallah ❤🎉😊 Bohot zabardast editing hai 😊😊😊😊
@AL_HAYAT_QATAR
10 күн бұрын
Bahot bahot shukriya Allah aapko bhi khush rakhe
کب گیے ہیں حضرت
@AL_HAYAT_QATAR
8 күн бұрын
کچھ دنوں پہلے تشریف لائے تھے