Solar panel price in pakistan | Solar panels for home | solar panel | CGAM

Solar panel price in pakistan | Solar panels for home | solar panel | CGAM
Assalam Alaikum welcome to our channel in this channel we tell you about the rates of construction material and gold silver and dollars in Pakistan. In this video we will tell you about the rate of solar panels of all companies in Pakistan. These rates are the latest solar panel rates according to the market. We have told you the latest rates in this video. More You can also contact us in the comment section for information.
Your quries:
Solar panel price in pakistan,Solar panels for home,solar panel,solar panel price,solar panel for home pakistan,solar panel price update,solar panel for home,solar panel price in pakistan in 2023,solar panel rates in pakistan,solar panel rate,solar panel price today,soar system,solar panel price in pakistan,solar plates,solar plates price in pakistan,solar panel price in pakistan today,solar plates rate in pakistan,best solar panel price
#solarpanelprice
#solarpanelrate
#cgam
#@cgampk
#Solarpanelpriceinpakistan
#Solarpanelsforhome
#solarpanel
#solarpanelratetodayinpakistan
#solarpanelpricetodayinpakistan
#solarpanelplates
#solarplates

Пікірлер: 37

  • @sherekhan2212
    @sherekhan22128 күн бұрын

    Sir, Kia solar k rate mazeed QAm hojaenge sardiyoon Main? Ya es SE low ni ayenge?

  • @ijazkhurshid1511
    @ijazkhurshid151110 күн бұрын

    On grid the best

  • @AnwarLang-cx5df
    @AnwarLang-cx5df16 күн бұрын

    بہترین انفارمیشن

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ

  • @raihafeez673
    @raihafeez67316 күн бұрын

    Excellent info

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    Glad you think so!

  • @waqarahmad4631
    @waqarahmad463116 күн бұрын

    575N , 37.75

  • @imtiazahmed3408
    @imtiazahmed340816 күн бұрын

    Good information

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    Thanks

  • @azeemjanjan7594
    @azeemjanjan759416 күн бұрын

    ❤️👍

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ

  • @attamuhammad-yi1qs
    @attamuhammad-yi1qs16 күн бұрын

    Very nice

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    So nice

  • @zulfiqarali-ss5ik
    @zulfiqarali-ss5ik16 күн бұрын

    Good bhai... Mujhy ghar mn 2 A/C aur sath mn 1 fridge aur 3 fan chalany hen sirf din mn... To plz guide kren single glass jinko n type 580 watt ki 14 plates theek rahen gi

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے اور کمنٹ کے ساتھ نوازتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر محترم بھائی اپ سے گزارش ہے کہ اگر اپ کے گھر میں جو اے سی ہیں وہ انورٹر ہیں پھر تو اپ کے پاس سات کلو واٹ کا سسٹم بہت ہی زیادہ بہترین ہے زبردست ہے فریج بھی چلے گا دو اے سی بھی چلیں گے اور فین بھی چلیں گے 14 جنکو کی 580 واٹ کے جو سولر پینل ہیں ان کے ساتھ لیکن اگر اپ کے اے سی انورٹر نہیں ہے تو پھر اپ پھر اپ اس بارے میں سوچیے کیونکہ جو انورٹر اے سی نہیں ہوتا وہ کافی زیادہ انورٹر کے مقابلے میں واٹس لیتا ہے تو ان کا دو حسیوں کارڈ چلنا مشکل ہے اور کلاس یہ بھی ہے کہ وہ ایک ٹن کے ہیں ڈیڑھ ٹن کے ہیں کتنے ہیں کافی ساری ٹیکنیکل باتیں ہوتی ہیں اپ نے یہ بھی نہیں بتایا کہ اپ کے اے سی جو ہیں وہ انورٹر اے سی ہیں یا نارمل اے سی ہیں دوسرا اپ نے یہ نہیں بتایا کہ ایک ٹن کے ہیں یا ڈیٹ ٹن کے

  • @zulfiqarali-ss5ik

    @zulfiqarali-ss5ik

    16 күн бұрын

    @@cgampk Jazak Allah khair Salamat rahen bhai Dono kenwood k 1.5 ton inverter ac hen

  • @shahidshabir3341

    @shahidshabir3341

    16 күн бұрын

    ​@@cgampkاسلام علیکم محترم آپ سے راہنمائی چاہیے تھی۔ میں نے گھر کے لیے سولر سسٹم لگوانا ہے۔ 4 سیلنگ فین ایک عدد فریج (آپشنل ایک عدد پانی والی موٹر) اور ایک عدد روم کولر ہے۔ مجھے کتنی پلٹس کی ضرورت ہوگی ۔ کس کمپنی کا انورٹر اچھا رہے گا ۔ کل خرچ کتنا ہو جائے گا ۔ شکریہ

  • @burhanajmal1295
    @burhanajmal129516 күн бұрын

    From where we can buy these panels from big cities of Pakistan. Nobody telling this info. Kindly share some information about retail shops where a common man get original Solar panels on retail price.

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بیان شکریہ محترم اپ پاکستان کے بڑے شہر مسلم لاہور کراچی اسلام اباد میں جو بڑی یہاں کی ہول سیل کی مارکیٹ ہے وہاں سے جا کر اپریٹ چیک کریں گے مثال کے طور پر کراچی میں صدر بازار میں لاہور میں مال روڈ پر جو سولر پینل کی مارکیٹ ہے راولپنڈی میں کالج روڈ ہے اور اسلام اباد کو بھی وہی مارکیٹ میں لگتی ہے راولپنڈی والی ہی اور پشاور میں کارخانوں بازار ہیں وہاں پر اپ جب جا کر چیک کریں گے ریٹ مختلف لوگوں سے مختلف ہول سیلوں سے جہاں سے مناسب ریٹ اپ کو ملے گا وہاں سے اپ لے لیں جو ریٹ اپ کو بتائے جاتے ہیں یہ ہول سیل کا ریٹ ہیں جب اپ نے ریٹیل کے چیزیں خریدنی ہوں اس میں اپ نے 50 پیسے مزید بارڈر میں ایڈ کر لینے ہیں اور اس ریٹ پر ان شاء اللہ اپ کو چیزیں ملنی چاہیے یہی ریٹ چل رہا ہے اس وقت مارکیٹ میں

  • @burhanajmal1295
    @burhanajmal129516 күн бұрын

    Lahore main kon see shop original solar sales kerti ha?

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ محترم اپ سے گزارش ہے کہ جتنے بھی دکاندار ہیں وہ اپ کو اوریجنل ہی دیں گے سولر پینل بشرطیکہ اپ ان کو بشرطیکہ اپ سولر پینل سے ان رولز کے تحت خریدیں جس طرح کے اپ کو بتایا جاتا ہے وہ تمام چیزیں اس سولر پینل کے اندر دیکھیں کیا وہ نشانیاں اس کے اندر موجود ہیں اگر وہ موجود ہیں تو پھر وہ اوریجنل سولر پینل ہے اور اس میں اپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ فلاں دکاندار اوریجنل دے گا اور فلاں دو نمبر دے گا اس میں اپ کو خود پڑتال کرنی پڑے گی اچھے طریقے سے چیک کرنا پڑے گا اور تمام نشانیاں پوری ہو جائیں تو وہ اوریجنل سول سولر پینل ہوگا

  • @hafizmuhammadhammad8261
    @hafizmuhammadhammad826115 күн бұрын

    Amrella sarya fe ton kia rate h?

  • @cgampk

    @cgampk

    15 күн бұрын

    272

  • @cgampk

    @cgampk

    15 күн бұрын

    السلام علیکم میرے کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بھی بہت شکریہ جزاکم اللہ خیر

  • @huzaifashah872
    @huzaifashah87215 күн бұрын

    Jinko575 ka rate

  • @cgampk

    @cgampk

    14 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بیا شکریہ تمام وارڈز کے ریٹ تمام کمپنیوں کے سولر پینل کے ریٹ میں نے الگ الگ کرکے ویڈیو کے اندر بتا دیے ہیں ویڈیو کو مکمل دیکھئے انشاءاللہ ہر چیز کا ریٹ اپ کو وہاں پر مل جائے گا جزاکم اللہ خیر

  • @Digital_world141
    @Digital_world14116 күн бұрын

    Canadian 580 wt n type AD price bta dain

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بیان شکریہ کہ ان کا اج کا ریٹ ہے 37 رز پر واٹ

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    اور کینیڈین ٹاپ کون کا اج کا ہول سیل ریٹ میں اپ کو ایک سولر پینل 213 رز کا ملے گا

  • @learntoadjust7352
    @learntoadjust735216 күн бұрын

    aby battery ki life bhi 1 saal hai.. har saal battery ka kharcha hoga

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اگر اپ اچھی کوالٹی کی بیٹری استعمال کریں مثلا فونیکس اے جی ایس ایکسائیڈ اس طرح کی جو بڑی برانڈز ہیں ان کی بیٹری اگر اپ استعمال کریں تو ان کی جو لائف ہے وہ دو سے تین سال تک چل جاتی ہیں بشرطیکہ اپ ان کا خیال رکھیں پانی صحیح طریقے سے پورا کریں اور ان کو ان کو رف یوز نہ کریں تو ان کو کم سے کم جو ان کی لائف ہوتی ہے وہ دو سے تین سال ہوتی ہے

  • @shahidshabir3341
    @shahidshabir334116 күн бұрын

    اسلام علیکم محترم آپ سے راہنمائی چاہیے تھی۔ میں نے گھر کے لیے سولر سسٹم لگوانا ہے۔ 4 سیلنگ فین ایک عدد فریج (آپشنل ایک عدد پانی والی موٹر) اور ایک عدد روم کولر ہے۔ مجھے کتنی پلٹس کی ضرورت ہوگی ۔ کس کمپنی کا انورٹر اچھا رہے گا ۔ کل خرچ کتنا ہو جائے گا ۔ شکریہ

  • @cgampk

    @cgampk

    16 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں اور کمنٹس سے نوازتے رہیں گے محترم اپ سے گزارش ہے کہ اپ 580 واٹ کی اینڈ ٹائپ کی 6 پلیٹس لگوا لیں تو پھر اپ کا گزارا چل جائے گا اس میں اپ با اسانی پنکھے لائٹیں فریج وغیرہ چلا سکیں گے

  • @user-ib6ft1tv1f
    @user-ib6ft1tv1f16 күн бұрын

    As pas garon ko sasta unit beach den net metering mat karain

  • @nafis9999
    @nafis999912 күн бұрын

    فضول بیانات اور مشورے بعد میں دو، پہلے ریٹ بتایا کرو۔ واٹ کے حساب سے۔

  • @cgampk

    @cgampk

    12 күн бұрын

    السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ

Келесі