Dua Isme Azam | Ism e Azam Ki Dua | Dua e Isme Azam | Asma-ul-Husna
Welcome to the 5th episode of "The Mystery Series".
In this episode, I will tell you about "Isme Azam", literally meaning "The Name of the Utmost Power".
A secret name of God from Asma-ul-Husna that is believed to have so much power ... that if you pray or make dua through this name, your Dua will never get rejected.
Througout the history we find traces of people who have prayed through the power of Isme Azam and gained what they wanted. And some of those people; are quite famous.
For example the man who brought the throne of Queen Sheba is said to have the knowledge of Isme Azam, Qaroon is said to have gained his wealth through Isme Azam, even the Prophet of God, Muhammad s.a.w narrated many Hadiths that speak of the powers of Isme Azam and in this video insha Allah, I will tell you about all of them.
#ismeazam #99namesofallah #namesofallah #dua
Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us ... and our next generation, How beautiful our God is.
To support my research work, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
Пікірлер: 2 400
إسم أعظم ... اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک ایسا نام ہے جس کے ذریعے اگر کوئی دعا مانگی جائے ... کوئی بھی دعا ... تو وہ قبول ہوتی ہے ۔ جامع ترمذی کی ایک حدیث ہے کہ قسم ہے اس ربّ کی جس کے قبضے میں میری جان ہے ... جب بھی کسی نے إسم أعظم کے ذریعے اللہ سے دعا کی ہے ... تو اس نے وہ دعا قبول کی ہے ۔ اور جب بھی کسی نے إسم أعظم کے ذریعے کوئی چیز مانگی ہے ، تو اللہ نے اُسے وہ چیز ... عطاء کی ہے (جامع ترمذی 3475) اور آج کی اس ویڈیو کے اندر میں آپ کو اسی پُر إسرار إسم أعظم کے متعلّق ہی ... بتاؤں گا ۔ لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیجیئے گا ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 شکریہ 🙂 فرقان قریشی
@mahrukhfatima4439
Ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ! Again an other new topic ...
@mahrukhfatima4439
Ай бұрын
@@user-gn9wd2zl2g تو آپ دعا کریں کس نے منع کیا ہے۔۔۔ اپنی سمجھ کو اپنے پاس رکھیں جب بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔ یہ آپ کے لئے نہیں ہے۔۔۔
@Rana-Rajput-nice
Ай бұрын
بے شک پورے یقین و عقیدے اور دل سے کی گی دُعاؤں کو الله تعالیٰ کبھی رد نہیں کرتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اگر الله ہماری دُعائیں پوری کررہا ہے تو الله ہمارا یقین بڑھا ریا ہے۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اگر دعائیں پوری کرنے میں دیر کر رہا ہے تو الله ہمارا صبر برھا رہا ہے۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اگر ہماری دعاؤں کا جواب نہیں دے رہا ہے تو اللہ ہمیں آزما رہا ہے۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اس کے ہمیشہ دعائیں مانگتے رہو۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 دعا مومن کا ہتھیار ہیں دعاؤں سے ہم جو چاھے الله پاک سے مانگ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے ۔۔۔۔🌹🌹🌹 اللہ پاک کے خزانے میں کوئی کمی نہیں۔۔۔۔۔🌹🌹🌹اور جب بھی کوئی اپنے پیارے الله کے آگے سجدہ ریز ہو کر تڑپ کر اللہ سے دعا مانگتا ہے تو اللہ پاک اُسے کبھی اپنے در سے خالی نہیں مورتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اللہ تو ستر ماؤں سے بھی زیادہ اپنے بندوں کو پیار کرتا۔۔۔۔۔🌹🌹🌹 اور جب جب کوئی الله کو پکارتا ہے تو اللہ اُس کی پکار ضرور سنتا ہے۔۔۔۔🌹🌹🌹
@user-ox2ud8mp4y
Ай бұрын
Thanks Furqan sahab mujhy imsy azam K Bary me janny ka both ishtiaq h even I can say that jo jo me Janna chahti ho wo Allah Ap k through bata raha h, Allah ap ko iska behtreeeeen ajer ata krey ameeeeeen
@mahrukhfatima4439
Ай бұрын
@@techtrick5061 وعلیکم السلام بلکل بھی نہیں۔۔۔ اور آج کی ویڈیو کا ٹاپک دیکھ کر بھی آپ یہ بات کر رہے ہیں ویڈیو کا انتظار کریں اور دیکھنے کے بعد ہو سکتا ہے آپ کے مسئلے کا حل آپ کو مل جائے انشاء اللّٰہ
I am not Muslim but I am trying to become better Muslimah everyday. Because I love Islam. Thank you allot Bhai for a brilliant series
@shahjunaid7930
29 күн бұрын
U seem to me an intellectual mind so keep it u and start listening Sahil adeem. I am shure after his random videos u will say Islam is amazing
@zarkkhan3143
27 күн бұрын
Ma'Sha'Allah
@zarkkhan3143
27 күн бұрын
In'Sha'Allah soon In'Sha'Allah
@faizanjaved6974
26 күн бұрын
@jyoti786tanveer inshallah Allah will Guide you towards right path . listen to engineer muhammad ali mirza & read quran by your self . May Allah protect you Ameen .
@Amirkhan-uo9bq
26 күн бұрын
Inshallah you will be
کسی نیکی کا صلہ لگتے ہیں آپ جیسے آپ ہمیں علم سکھاتے ہیں اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا خوبصورت تحفہ ہے آپ۔۔الحمداللہ
ماشاءاللہ بھائی بہت اعلیٰ مجھے آپ کے توسط سے اصحابِ احدود کا اصل واقعہ پتہ چلا۔ میں سعودیہ میںایک شہر نجران میں ہوں اور پچھلے جمعہ کو ہی اس جگہ کی زیارت کی جہاں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو ماننے والوں کو آگ میں جلایا گیا تھا۔ جزاک اللہ خیرا ۔
“ALLAH” he Ism e Azam hai qiyonky Sabsy Azeeem naam he ALLAH hai or Ar Rahman Ar Raheem k nazdeek tareen hai Or HAZRAT MUHAMMAD (SAW) har dua Ya ALLAH keh kr krty thy Quran e Pak shuru Allah k naam sy hota hai har cheez ALLAH sy hai. Lekin apka Yaqeen he ALLAH pr Ism e Azam hai
وہ دن میری زندگی کا بہترین دن تھا جس دن میں نے فر قان قر یشی کی پہلی ویڈیو دیکھی تھی میں الله پاک کی بہت شکرگزار ہوں کہ اللہ نے اتنا باکمال انسان ہماری زندگی میں شامل کیا شکریہ فرقان بھائی الله آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور اپنی بے پناہ رحمتیں آپ پر نازل فرمائیں❤
@farahnazjawed2835
Ай бұрын
Alhamdulillah
@farhankhalil9568
Ай бұрын
Me too
@JK991-d4i
Ай бұрын
Same here dear ❤ he is my mentor❤❤❤
@user-nm8mi7ig8r
Ай бұрын
Yaqinan❤
@JK991-d4i
Ай бұрын
Ilm ki pyas rkhny walon ka fav h ye bhai..
اسلام وعلیکم فرقان بھائی ۔۔۔آپ یقین کریں اگر آپ کی ہر نشست پوری پوری رات بھی چلے تب بھی ہم پوری رات بیٹھ کر دیکھیں گے۔۔ بوریت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔ اللہ آپ کو مزید علم اور استقامت عطا فرمائے ۔۔۔
@mohdifteqarali7057
Ай бұрын
I agree Truly appreciated🎉
@zuhraaz
Ай бұрын
بلکل پوری رات کی نسشست رکھیں ایک۔
@hashakb
Ай бұрын
بلکل درست ۔
@hilalbhat4930
2 күн бұрын
Isme azam kya hai please reply
@zuhraaz
2 күн бұрын
@@hilalbhat4930 یہ کوئی مذاق ہے؟ فرقان نےہمٹ دیا ہے خود ڈھونڈھ لیں ۔
Assalamualaikum furqan bhae.ap jub koi surat parhte hain to wo seedhee dill mn utartee he ❤.baq auqat kisee qari se suni hue tilawat mn bhee itne taseer nae hotee jitnee taseer apki zuban mn hotee❤❤❤❤. Aur kisee maulvi ne bhee ajtuk wo batain nae btaee jo apne bta dee. Jo ulma ka kam tha wo aap kr rhe Masha Allah ❤.Main rat ko yeh video sunta hoon .Neend bhut ai hotee lekin mera dill nae krta apkii video off kr k sone ka. NEEND se bharee eyes k sath mn apki video dekhta hoon❤. Ap ki videos dekhne k bad hee Allah ke Qareeb hue.APNE HMAIN Allah se andaz se Kareeb kya jis andaz mn phle kisee ne nae kya .Apne Nature ko mukhtalif andaz se dekhna sikha dya ❤
Beshak mere rab ko jis nam se pukaro wo sune wala qabool krne wala rehman or raheeem he 😭
اللہ پاک فرقان بھائی کو اور ان کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
اور آپ سب کو بھی ، بہت شکریہ بانو ۔
@LifenKitchen
Ай бұрын
آمین ثم آمین ❤
@Muzammil_Baloch_439
Ай бұрын
ALLAH pak ap ko apne efz o aman me rkhe, hssedu ke sher se bchae,
@ZaitoonBano-sk4lg
Ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogs آمین جزاک اللہ خیر
@HassanAli-em1od
Ай бұрын
Ameen
Night🌙+headphones🎧+tea☕+Furqan Querashi voice 😍+light rain 😁:Edit
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
And light rain.
@Furqan_QureshiRecords
Ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogs Now it's perfect💯✨ 😁 ??
@DawahSky
29 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogs According To Jews And Christians, The Name/Letters *"YHWH"* Is The Most Powerful Revealed *Personal* Name of God/Allah in Judaism and Christianity, and 6800 times mentioned in the *Torah.* SO, Could *"Isme Azam"* be the same Revealed Name that was revealed directly to the prophet Moses❓ (AS) Isaiah 42:8 Exodus 3:14,15
@fawadahmed83
27 күн бұрын
Indeed my brother This what i like to do every night. It gives me inner peace. Take care
@usmanarain2114
26 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogs السلام علیکم! بھائی رب (ذوالجلال والاکرام) نے جو علم آپ کو دیا ہے اس کے ذریعے وضاحت کر دیجیے گا کہ اسم اعظم کو حاصل کرنے کے لیے خاص تعداد میں پڑھنا پڑتا ہے کہ نہیں تاکہ ہم اس سے استفادہ حاصل کر سکیں وہ ہماری روح سے جڑ جائے اور ہم ہدایت پر رہیں گمراہ نہ ہوں ۔۔۔ اگر میں درست سمجھا ہوں اور آپ بھی سمجھ گئے ہیں کہ میں کیا کہنا چاہتا ہوں تو لائق کر دیجیے گا اور وضاحت بھی بہت شکریہ اللّہ آپ کو دنیا اور آخرت کی سب بھلائیاں عطا فرمائے آمین!
یہ بات سچ ہے کہ پاکستان میں فرقان قریشی جیسا کوئی نہیں... جتنی مزے دار اور دلچسپ اور معلوماتی ویڈیوز فرحان قریشی کی ہوتی ہیں اتنی کسی کی نہیں ہوتی. اللہ تعالی ان کو مزید ہمت اور جرات دے کیا اپ ایسی ویڈیوز بناتے رہیں
@musajan4823
26 күн бұрын
Ameen
@anoymous4189
22 күн бұрын
farhan nahi furqaan qureshi 🤦♂
@sheikhhamdan1
21 күн бұрын
❤❤❤
@sheikhhamdan1
20 күн бұрын
❤❤❤
آپ کی بات بھی ایسی ہے کہ اپنے سحر میں گرفتار کر کے ایسی دنیائیں دکھائے کہ جس کا آج تک سوچا بھی نا تھا جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤
خندق والا واقعہ میں نے بچپن میں پڑھا تھا 25سال بعد آج صحیح سمجھ آیا 😊 بہت شکریہ ❤️ پیارے بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین ❤️
اس وقت دنیا جس طرح کے حالات سے گزر رہی ہے آخرت کسی کو یاد نہی بس دنیا ہی یاد ہے لیکن جب ہم دین سے آگاہی چاہتے ہیں تو آپ کی tweets اور اب ویڈیوز ہماری معلومات میں اضافہ کرتی ہیں جزاک اللہ رات کو سب کاموں سے فارغ ہوکر جب میں ویڈیو کو دیکھتی ہوں تو میری بیٹی اپنے موبائل کو چھوڑ کر اس کی جانب متوجہ ہو جاتی ہے 😊 ہے نا کمال اس لیے بہت شکریہ کہ اس دور میں بھی کوئی تو اردو زبان میں ہمیں آسان اور عام فہم انداز میں دین و دنیا کی معلومات دے رہا ہے اللہ آپکو آسانی دے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر
فرقان بھائی آپ کے لیے دل سے اتنی دعائیں نکلتی ھیں کہ الفاظ کم ہو جاتے ھیں۔ اپنی زندگی میں پہلی بار میں نے کسی سے اتنا علم سیکھا اور سنا ھے۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا کی نعمتیں آسانیاں عطا فرمائے۔آمین آپ ہمارے لیے اللہ تعالی کا بہت خوبصورت تحفہ ھیں۔جو کام آپ کر رہے ھیں یہ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں۔آمین
@hilalbhat4930
2 күн бұрын
Iski azam kya hai.please reply
Aaj kal k dor me jab tiktok KZread and her platform per stupidity and low level content create ho rha hai, aese me people like Furqan Qureshi are blessing, may ALLAH protect you and bless you with more iman, rizq and daraz umar. Jazak ALLAH
فرقان صاحب یہ وہی ٹاپک ہے جس متعلق میں پچھلے تین مہینوں سے نہ جانے کیوں جاننے کی کوشش کر رہی تھی اور دیکھیے اللہ تعالیٰ نے میرے پسندیدہ شخص کے ذریعے مجھے یہ اِسم اعظم کے بارے میں جاننے کی توفیق عطا فرمائی اللہ تعالیٰ دنیا میں اور آخرت میں آپ کو کامیابی نصیب فرمائے اللہ حافظ
@AbdulRahman-vr8rw
Ай бұрын
Same
@romisideas8827
Ай бұрын
Apko ism.e.Azam phir kis apfaz me mila
@Sakibkhan31264
Ай бұрын
Alhamdulillah bahut bahut bahut khubsurat alfazon me Mila
@afidatabassum384
Ай бұрын
کیا آپ کو مل گیا؟؟؟
@sajidabanofaizi6854
Ай бұрын
یہ کسی انسان کو نہیں مل سکتا، اللّٰہ تعالیٰ خاص الخاص لوگوں کو ہی یہ علم دیتے ہیں وفنہ تو انسان اس اسم کے زریعے خیر سے زیادہ شر مانگیں گے ۔ ویسے احادیث میں دو رعائیں ایسی بتائیں گئیں ہیں جن کو اسم اعظم والی دعائیں کہا جاتا ہے اور دعاؤں کی کتابوں میں مل جاتی ہیں
اسلام علیکم سر اللہ نے آپ کو ہر چیز کو دینی اور دنیاوی لحاظ سے نئے زاویہ سے پرکھنے کی صلاحیت دی ہے جو ہر شخص کو عطا نہیں کی جاتی میرے والد بھی بہت شوق سے آپ کی باتیں سنتے ہیں اور یاد رکھتے ہیں ان کی اس وقت 89 سال عمر ہے اور وہ ہر چیز بھول جاتے ہیں سوائے آپ کی باتیں اور اس دن کے کہ جس دن آپ کی نئی ویڈیو آنی ہو میں اپنے والد کی طرف سے ہی آپ سے گزارش کر رہی ہوں کہ آپ قصص الانبیاء پہ بھی سیریز کا آغاز کریں کہ ہم سب کے دینی علم میں اضافہ ہو اللہ آپ کو اس نیک کام کیلئے جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
وعلیکم السلام رابعہ ، آپ کے اس کمنٹ نے میرا قد بہت اونچا کر دیا اور میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے لوگوں کے دلوں میں میری اتنی محبّت ڈال دی ۔ اپنے ابّو کو میری طرف سے سلام کہیئے گا اور انہیں بتایئے گا کہ بیس قسطوں پر مبنی میں نے پوری ایک سیریز بنائی تھی ، چالیس ہزار سالوں کا علم ۔ اس میں شروع سے لے کر نبی کریم ﷺ کے وقت تک کے تمام انبیاء ، ان کی اقوام اور ان پر آئے عذاب پر ایک بہت ڈیٹیلڈ سیشن ریکارڈڈ ہے ، وہ ضرور سنیں اور ایک مرتبہ پھر سے ۔۔۔ انہیں میرا سلام ضرور دیجیئے گا ۔
@rabiaismail234
Ай бұрын
سر میں ان لوگوں میں سے ہوں جو آپ پہلی ویڈیو سے آپ کے چینل کے ساتھ جوڑے ہوئے ہیں آپ کا سلام میرے والد(محمد اسماعیل عاربی) تک پہنچ گیا ہے ان کی صحت ٹھیک نہیں رہتی ان کی صحبت کیلئے دعا کیجئے گا میرے والد کی طرف سے دعا اور پیار قبول کیجئے جزاک اللہ خیر
@MuhammadKashif-ey7fi
Ай бұрын
Salam, furqan bhai us isme azam ka bataye wo kon ka lafz he. Shukria
@Muhammad-ri4pw
Ай бұрын
@MuhammadKashif-ey7fi bhai woh bohot bhari nam hai jo sambalny k qabil ho usi ko mily ga ALLAH hum sub py rehem kary Ameen
@MuhammadKashif-ey7fi
Ай бұрын
@@Muhammad-ri4pw but pata to chale wo ism.
میں نے کبھی کوئی کام اتنی یکسوئی سے نہیں کیا جتنا آپ کے علم سے مستفید ہونے کے لیے توجہ کی.. یقیناً رات بھر بھی آپ کا نشریات جاری رہیں تو کوئی بھی نہ تھکے گا.. نہ اکے گا... سلامتی ہو آپ پر اور آپ کی والدہ پر.. آمین ثمہ آمین.. ❤️♥️♥️
@ainsaher
18 күн бұрын
ایسا ہی میرے ساتھ ہوا ہے کہ یکسوئی سے پروگرام سنا ہے میرے امی نے بھی سنا ہے میرے ساتھ
@hilalbhat4930
2 күн бұрын
Isme azam kya hai please reply
وہ اسم ا عظم Ya hayyou Ya Qayoum hai Ye isme azam bahot power full mein fehme quraan sikh rahi hon uss me padha hamne iss k bare me jo koi bhi iss isme azam k zariye dua mangenga dua qubool hongi in sha Allah
@user-vm9kc7fx5d
23 күн бұрын
Ap ne bilkul thek farmaya MA SHA ALLAH
@shamaakram002
22 күн бұрын
Mujy bi yhi lgta hy baki Allah janta hy......
@dreamerz5107
22 күн бұрын
Us chariot me Beth shaks kon tha jis ney hiskeel prophet sy bat ki.....
@MedLearnZone
22 күн бұрын
@@dreamerz5107wo ek farishta tha
@maryamliaquat9709
22 күн бұрын
@@dreamerz5107farishta tha
اسم اعظم کا ٹاپک اور آپ کی ریسرچ ۔ بس 2 الفاظ لاجواب کمال کمال کمال ۔ ایسی ریسرچ زندگی میں نہ دیکھی نہ سنی۔ ❤❤❤❤❤❤❤
@Husnain20622
26 күн бұрын
Konsay 2 alfaaz bta dain zara
@Husnain20622
26 күн бұрын
Dosto furqan bhai nay ahista sa name lia hai ism e Azam ka kisi ko pata chala k nai mein next video say wapis aya hoon
@inayat990
25 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@gulzeb3348
24 күн бұрын
@@Husnain20622kia pehili bana rahe hu, batao kia name hai ?
@asimbutt9125
22 күн бұрын
kzread.infoGzXlA8PBKcA?si=IFAMJ1leF6YYxAfg
Ism-e-Azam ke mutaliq mukhtalif ahadith me mukhtalif raayein milti hain, aur is par ulama ka ikhtilaf bhi hai ke asal me Ism-e-Azam kon sa naam hai. Yahan kuch ahadith ka zikr kiya jaata ha hai jo Ism-e-Azam ke mutaliq hain: (1) .Allah (اللّه): Imam Ahmad ne Anas bin Malik (RA) se riwayat kiya hai ke Rasulullah (SAW) ne farmaya, "Allah ka ek naam hai jo jab bhi usse dua ki jaye to dua maqbool hoti hai, aur agar kuch manga jaye to diya jata hai, aur woh naam 'Allah' hai" (Musnad Ahmad). (2) .Al-Hayyul Qayyum (الْحَيُّ الْقَيُّومُ): Abu Dawood aur Tirmidhi ne Asma bint Yazid (RA) se riwayat kiya hai ke Nabi (SAW) ne farmaya, "Ism-e-Azam ye hai:(3) الْحَيُّ الْقَيُّومُ" (Sunan Abu Dawood, Sunan Tirmidhi).Ar-Rahman Ar-Raheem (الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ): Surah Al-Fatiha me bhi aata hai aur ye Allah ki sifaat hain jo uski rahmat aur reham par zor deti hain .Rabbi (رَبِّ) aur Allah ke mukhtalif sifati asma: Imam Malik ne Muwatta me Hazrat Abdullah bin Umar (RA) se riwayat kiya ke Rasulullah (SAW) ne farmaya, "Ism-e-Azam yeh hai: رَبِّ رَبِّ" (Muwatta Imam Malik).
@hilalbhat4930
2 күн бұрын
Isme azam kya hai please reply
KABHI NAHI SOCHA THA KE ITNA ZIYADA KNOWLEDGE MILEGA WOH BHI SIRF EK CHANNEL SE ALLAH APKO AUR APKE FAMILY KO KAMIYAB KARE LOVE YOU FURQAN BHAI DUNIYA OR AKHIRAT MEIN
Raat ko ap ka bayan sunte sunte he main so gei thi,awaz aisi keh rooh ko taskeen or jsm ko sakon dy,ilm ki batain suntay jain or kbhi waqt khatam na ho or hamain dunya ka koi kam na ho bs ap ka bayan ho or hm hun
Apki batain to hum sari raat sun skty hn... apko q lga k itni lambi video dekh nai paen ge hum...❤❤❤
@shahbazkhan-ek7hp
Ай бұрын
💯
@FaisalTariq-ee4qi
Ай бұрын
Yeh sach hain Furqan bhai ki video agar 3 hours ki bi ho to phir bi ham dekhein ge from start to end
@Imranibnemahmood
26 күн бұрын
100% hume Apne rab ki baate janne me acha lagta h 😊
@sheikhhamdan1
21 күн бұрын
❤❤❤
@hilalbhat4930
2 күн бұрын
Isme azam kya hai.please reply
Assalamwaliqum,i have a 10year old child I want water I couldn't get my child will get all things and knowledge,he everytime asked me about yajoj majoj when you start this series he watched with me now he take intereste in every video last night he watched your video he told me mama tale what words ismy Azam I will read n prays to Allah, you pray for my son May Allah give him Quran knowledge which Allah gave Hazrat Abbas RA n you ameen n for you May Allah more more increase your knowledge n give you best to best ajer for your efforts ameeen
Ism e azam should be from this Ya Rehman Ya Raheem Alhamdulillahi rabilalameen Ya hayu ya qayyum La ilaha ila anta subhanaka inni kuntuminazalameen Rabi zuljalali wal ikram
سر رات بہت چھوٹی ہے اس علم کی تڑپ اورپیاس ہماری رات کئی ذیادہ ذیادہ بڑھ چکی ہے آپ بھی شاید انہی لوگوں میں سے ہیں جن باتیں انسان کو سحر کی طرح جکڑ دیتی ہیں ۔۔۔۔ اور سب سے خوبصورت بات یہ کہ آپ ہمیں رب العالمین کی باتیں بتاتے ہیں اور ہم آپ کے ساتھ جس بھی علم کے راستے کو طے کرتے ہیں اس کے آخر میں ہم اللہ رب العالمین کو پالیتے ہیں اس کی نشانیوں کے ذریعے۔۔۔ اللہ اپ کو اس کی جزا دے۔۔۔ اللہ نے اپ کی کاوشوں کے ذریعے میری عبادات کا سنوار دیا ہے❤
یقین مانیں میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اپنے جذبات کے اظہار کے لئے بہت شکریہ میرے بھائی ❤
@user-jz1el5ft2m
Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@sheikhhamdan1
20 күн бұрын
❤❤❤
I am crying Furqan bhai Allah ki qasam after "secrets doors" last episode ye qist Wallah bahut powerful qist thi, even jinaat series bhi itni powerful nahi lagi Allah aap ko jannat naseeb kare, ameen❤
@Adnanfarooq0099
20 күн бұрын
kia furqan saab foat ho gay k Allah jannat nasib kary. khuda k bandy 😂
Ya Hayyo Ya Qayyum ese asmai mubarak hn jo k life ko sustain rakhten r life se related saray resources (rizq) provide krte hn, is asma ka musalsal zikr krne se rizq me be panah izafa ho he..
ye mera phly commnet hy, mn pichly kai saal se apko parh ayr sun raha hy reality ye k 40000 salo k ilm ki waja se mn ethiest se islam mn aya hu ap klye hmesaha dua niklti hy kamyab rahye bhai
@iqramalik5689
26 күн бұрын
Because of today's molvis , alot of muslim are going far from Islam and becoming atheist , we need more people like furqan qureshi, who give use pure knowledge by such extensive research.
@FaizanG-mt3mh
25 күн бұрын
@@iqramalik5689 this is not bcZ molvies, its due to modern life style and specially western culture
@Neelamshah666
24 күн бұрын
Sach to ye b Hai K AJ ka Muslim Quran Pak ko tarjomy sy Nahi padhta na apny bachon ko padhny ka Bolta Hai
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ baqrah ayah255 ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُAle imran ayah2 ۞ وَعَنَتِ ٱلْوُجُوهُ لِلْحَىِّ ٱلْقَيُّومِ ۖtaha ❤ayah 111
@RosinaAly
Ай бұрын
یہ وہ اسم اعظم ہیں جن کا ذکر وڈیو میں ہو رہا تھا ؟
@wedlockofficial
Ай бұрын
Or sura e taha
@fireyboii12
Ай бұрын
NABI E KAREEM salal la ho alyhy wassalum ki pryshani k waqt parhi jany vali dua..YA HAIYYO YA QAYYUM BE RAMATIKA ASTAGEETH.
@khadijaramrajkar7761
29 күн бұрын
What is that name ?
@Imranibnemahmood
26 күн бұрын
Surah baqarah 163 Surah imran 1 2 Surah taha 8
Furqan bhai Apko sunne ka dil krta hai. Aur dil chahta hai ye video khtm na ho. Apki awaz alfat sab dil me utarte hen Allah apko salamat rakhe Ameen
@sheikhhamdan1
20 күн бұрын
❤❤❤
Furqan bhai I have seen 3 to 5 Times your all videos... You are Knowledge Bank.
فرقان بھائی بہت ہی کمال اللّٰہ پاک آپکو شر شیطان اور نفس سے محفوظ رکھے آمین
@Muzammilschoice360days
25 күн бұрын
Ameen
السلام علیکم فرقان بھائی اس سے زیادہ ہم نے کبھی بھی کسی سے اتنا علم نہیں سنا جتنا اپ سے سنا ہے ہم چاہتے ہیں کہ اپ ہمیں اس طرح تیرا علم سے نوازتے رہیں بہت شکریہ فرقان بھائی اللہ پاک اپ کی عمر دراز کرے اور اپ کو عزت و امان میں رکھے❤❤❤
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
علم بھی رزق کا ایک حصّہ ہے اور رزق دینے والی ذات ، اللہ کی ہے ۔ لہٰذا تمام تعریفیں ۔۔۔ صرف اور صرف اللہ کے لیے أحمد ۔
@aqib1986
Ай бұрын
Ameen
@LifenKitchen
Ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogsبےشک علم بھی رزق ہے اور اللّٰہ نے آپ کو سبب ذریعہ بنادیاعلم کی ہم تک رسائ کا
@shaherbanowalajahi5075
Ай бұрын
ابن عباس سے احادیث اور روایات مروی ہین۔ اور کافی آیات قرآنی کے متعلق پیغمبر کے ارشادات بھی روایت ھوئ ہیں لیکن انہوں نے کوئ تفسیر نہی لکھی ۔۔۔ اس دور میں تفسیر لکھنے کا کوئ رواج نہی تھا۔ اس دور میں تو احادیث بیان کرنے پر خلفاء ثلاثہ نے پابندی لگائ تھی۔ حضرت عمر تو 12 سال تک حدیث بیان کرنے والے کو کوڑے مارنے رہے
@shaherbanowalajahi5075
Ай бұрын
مسلم بن عقیل کے تین بیٹے کربلا،مین شھید ھوگئے تھے
Ye banda God gifted hy, I bet by the end of this year he is gonna pass 1M subs
میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ تعالی نے ہمیں اپ جیسا انسان دیا جن کی وجہ سے اتنی اسان زبان میں ہم قران کو احادیث کو گھر بیٹھ کر ارام سے سمجھ سکتے ہیں اللہ تعالی اپ کو دنیا اور اخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے
@user-vy8ur1fl3t
29 күн бұрын
Is ilm ke b ham qadr na krain tu yaqenan tabahi hamara muqadr hu g
@sheikhhamdan1
21 күн бұрын
❤❤❤
Furqan bhai astagfar Ke bare me detailed video banaiyena 1-hr ka
بہت محنت والا کام ہے جو آپ کر رہے ہو یعنی چار علوم کا جاننا سمجھنا اور اس کو ایک لڑی میں پرو کر پیش کرنا۔کمال شوق کمال محنت اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آمین
ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ لَهُ ٱلْأَسْمَآءُ ٱلْحُسْنَىٰ Allah there is no god worthy of worship except Him. He has the Most Beautiful Names. Seek...and you shall find ❤
میں کافی دنوں سے مصروف تھا اور فرقان بھائ کا چینل نھیں دیکھا تھا اور قسم اٹھا کے کہتا ہوں دل میں آرزو تھی کہ فرقان بھائ اسم اعظم پر ویڈیو بناءیں آج اللہ نے خواہش پوری کر دی
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
What a lovely coincidence.
@shahzebiqbal2500
Ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogs اللہ آپ کا سایہ ہم پہ قاءم رکھے آمین
@Kainat3396
Ай бұрын
اسم اعظم یا ربی اللہ تھا؟
@DawahSky
29 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogsAccording To Jews And Christians, The Name/Letters *"YHWH"* Is The Most Powerful Revealed Name of God in Judaism and Christianity *(Torah).* SO, Could *"Isme Azam"* be the same Revealed Name that was revealed directly to the prophet Moses❓ (AS)
@bdelete5522
27 күн бұрын
@@DawahSkywhat do you mean by "YHWH" ?? Doesn't spell anything, pls explain
جب وڈیو ختم ھونے لگتی ھے تو پتہ نہیں کیوں دل بے حد اداس ھونے لگتا ھے کہ پتہ نہیں اب کب یہ موتی جھریں گے❤
@HafizMuneebAhmad-fn5ep
Ай бұрын
Mera bi
@heefee4512
10 күн бұрын
Me too 😊
Ma ny bht saal in sary swaloon ko tlash kiya..lekin koi khatir khah kamyabi ni hui.. Ma apny rab ki bht shukr guzaar hn k usny aap jesa rehnumaa diyaa
@yasirabcdefg
Ай бұрын
[عن أنس بن مالك:] كنتُ جالِسًا مع النبِيِّ - ﷺ - في المسجدِ، ورَجُلٌ يُصلِّي، فقال: اللَّهُمَّ ! إني أسْألُكَ بأنَّ لك الحمدُ، لا إله إلا أنتَ الحنّانُ المنّانُ، بديعُ السماواتِ والأرضِ، يا ذا الجلاَلِ والإكْرامِ ! يا حَيُّ يا قَيُّومُ ! أسْألُكَ، فقال النبِيُّ - ﷺ -: دعا اللهَ باسْمِهِ الأعْظَمِ؛ الذي إذا دُعِيَ به أجابَ، وإذا سُئِلَ به أَعْطى
@BuddyBro86
26 күн бұрын
@@yasirabcdefg Kia ap ne is KO tajraba Kia.
@hilalbhat4930
2 күн бұрын
Isme azam kya hai please raply
سُبحان الله و بحمدهِ سُبحان الله العظيم ❤ اللهُم صل على نبينا محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤ جزاك اللهُ خیر ❤
Furqan bhai...I hv tears in my eyes...I have waisted my whole life...your every video takes me so closer to Allah that I question my existence.i wish my children be as knowledgeable as you...kindly make Dua for my children ...ism Azzam ka wasta
اللہ پاک آپ پہ اپنا کرم اور فضل کرے۔لمبی صحت والی زندگی دے۔دل لے لیا ہے آپ نے میرا۔۔۔بس اور کیا بولنا ہے اس سے آگے۔آپکو سن کے آنکھوں سے آنسو آتے ہیں۔شکر ہے اللہ پاک کا آپکو پا لیا میں نے۔😢
@sheikhhamdan1
20 күн бұрын
❤❤❤
میں بہت خوش ہوں کہ اللّٰہ نے ہم سب کو آپ سے ملوایا ہے اور آپ نے ہم سب کو وہ علم کہ بارے میں بتایا جو ہم نہیں جانتے تھے میں اور آپ کی یوڈیوب فیمیلی آپ کا دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہے بہت بہت شکریہ فرقان بھائی اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے آمین ثم آمین اور آپ کی صحت میں اللّٰہ برکت دے آمین ثم آمین اور آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین اور آپ کے گھر کو اللّٰہ خوشیوں سے بھر دے آمین ثم آمین۔
Theek ek ghnty baad mera exam hai, and I am watching your video. Literally I got goosebumps, mera dil itna bhaari horha h, video sun'ny k baad kaafi der tk me esy he bethi reh gaii.. Ye hamesha hota h, videos dekhny k baad me esy he bethi reh Jati hun, esa lgta h poori zindagi waste krdi apnii, Dil krta h dunya k saary kaam chor kr zindagi isi ilm ko seekhny me waqf krdun, Ramzan me I accidently opened your video, wo din hai or aJ ka din, me is sehr se bahar he nhi nikal pai. Allah apko Jazaye khair ata kry, Ap k lye bhtt sari dunaen, Apki family ko khush O abad rkhy. Ameen Summa Ameen.
@shoaibakhtar1406
16 күн бұрын
Allah se Dua manga karo sachy dil se pori umat k liye
اللہ کے تمام نام ہی خوبصورت ہیں ۔ ان ناموں کو بہت اسٹڈی کرنا چاہیے ۔
Furqan bhai please share more about ism-e-aazam ❤ i love your work i was very away from the deen i feel attracted towards the deen very muchhhh since i started watching you , please make a video that's a night long i will watch it for sure if no one watches i promise you that.
Beshak mera rab kaa name bhot takat wala hai Allah ho akbar
اور یقیناً بہترین ہے وہ شخص جسے اسم اعظم ملا اور اس نے اس سے قرآن کا علم حاصل کیا اور دوسروں تک پہنچایا۔ آج یہ مسٹری حل ہو گئ ہے کہ آپ کا علم کسی بہتے پانی کی طرح نئے نئے راستوں/ سورسز تک کیسے پہنچتا ہے۔ 😊 واللہ سلامت رہیں ڈھیروں دعائیں آپکی نیک ماں کیلیے.
@Thearefahemad
11 күн бұрын
❤
Allah pak Apny isme Azam se apko or hum sub Muslim umah ko dunya or akhirat ki bhalaiyan or azab e qabar se mehfooz or roze mehshar apni rehmaton k saye naseeb farmae ameen
JazakAllahu khair furqan bhai. Apki episodes age 10 ghantey b chaley tb b hm nhi thakain gy in sha Allah ku k ap hmy hmarey. Allah swt ki baatain btatey hain.
I have no words to praise Allah who has give you such ability. I have gone through search of Akhdood and I read this incidence of young boy. But about najran incidence I haven't read. Thanks Allah and thanks Qureishi sahib for extended information. Regards Dr iqbal saeed.
Isme Azam الللہ. "ALLAH" hai. Bas Allah khete waqt dil me duniya nahi honi chahiye. Dil Duniya se ekdm pak ho.
الله تعالیٰ اپکو لمبی زندگی دے اور ہم اپکو یونہی سنتے رہیں
ہمیشہ کی طرح آپ نے پھر سے کمال کردیا استاد محترم ۔۔ میں گزشتہ کئی دنوں سے اس مضمون کی تلاش میں تھی اور دیکھے اللہ کا کرنا کیسا ہوا ۔۔میرے ہی پسندیدہ شخص میرے ہی استاد محترم ہی کی زبانی مجھے میرے تمام سوالوں کے جوابات مل گئے ۔۔۔ ڈھیر ساری دعائیں آپکے لیے شیخ فرقان قریشی صاحب 🫀اللہ ربّ العزّت آپکے درجات بلند فرمائے دونوں جہانوں میں۔ ۔۔ آمین ثمہ آمین
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
اتنی محبّت اور عزّت کے لیے بہت شکریہ سر ۔۔۔ یہ میرے لیے بہت معانی رکھتی ہے ۔
@sheikhhamdan1
21 күн бұрын
❤❤❤
Isam E Azam Zuljala wal ikram❤
السلام وعلیکم فرقان بھائی میں یہ ویڈیو اپلوڈ کر نے کے آج چوتھی بار دیکھنے جارہا ہوں ایسی معلومات مجھے پہلے کبھی نا تھی آپکی محنت،آپکی جستجو اور کوششوں سے یہ باتیں ہم جان پائے ہیں اللہ آپکو بہت خوش رکھے آمین ❤❤❤
السلام علیکم بھاءی جان آج ایک بار پھر آپ کی ویڈیو نے مجھے رلا دیا دل کو ایمان بھر دیا بہت بہت شکریہ کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ آپ بھی کوئی فرشتہ ہی ہے جنھیں اللہ نے علم کے خزانے برسانے کے کام پر مامور فرمایا ہے جزاک الله خیرا کثیر
امام علی علیہ السلام کے سوا کسی نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ مجھ سے زمین کے نہیں آسمان کے راستے پوچھو....یا علی ع ❤
From what you said about ism Azam. I understand even if you find ism e Azam if you crave for worldly things you are doomed and don't get any benefit in long term.may be it's a blessing and a test at the same time
@KamranAli-mo9bw
23 күн бұрын
I got my answer from kabhala video
Buht Aala Buht Behtreen... SubhanAllah
Iam excited ❤
❤ ALLAH AP K ILAM MEIN IZAFA FARMAIN OR BARKAT ATA FARMAIN OR LOGON KO SMJHNY KI TOFEEQ ATA FARMAIN
Alhmdulillah jazakallah Khairan kaseera fidunya walaakhirah ❤️
انتہائی خوبصورت موضوع کا چناو کیا اپ نے اچھی معلومات شئر کرنے کا شکریہ بہت محنت کی ہے سب ویلاگز پہ اپ نے
السلام... ہم اللہ تعالی کے بیحد شکر گذار ہیں اس ساعت کے لئے جب ہماری آنکھوں کے سامنے سے آپکی پہلی ویڈیو گذری ۔اور اس کے بعد یقینا آپکا یہ معلوماتی سفر ہماری روح کی پیاس بجھانے اور رب سے جڑنے کا سفر بن گیا ۔ اللہ آپکو جزائے خیر اور بیشمار وسائل و ہمت عطا فرمائے ۔کہ یہ معلوماتی سفر ہمیشہ جاری رہے اور ان گنت روحیں اس سے فیضیاب ہوتی رہیں۔
@user-uv9rc6iw5y
28 күн бұрын
❤❤
Assalamualaikum Ma Sha Allah Alhamdulillah ap ne ISM-E-AZAM pe research kiya or hamarey sath share kea me curious hoon wo sara elm janney k liye jo ap k pass h mene request ki thi is topic k upper research krne k liye aj apki yeh video dekh kr dil se khushi hui mujhe Allah Tala apko b dheron khusyan naseeb krey Ameen
Jazakallahu khairan kaseera 💐
Sir apny sach main hiran krdia Sir agr sari rat bhi chly nashist to Dekhy gy Aisa Ap k alfaz bhi bilkul sehar ki tarah hi hai K jin main mera Allah Aur Osky Rasool ka zikr hota hai May Allah bless you All Good In this life and hereafter Ameeen Ae Allah mgy Aisa ilm dena jo manafa baksh ho Aur Aisa rizq jo pak ho Aur aise amal jo mutkabbul ho Ameen
@sheikhhamdan1
20 күн бұрын
❤❤❤
Whenever I see your video i dont know how time runs so fast and that time i'm imagining myself in another dimension..thank you for giving me that much knowledge Allah bless you with more knowledge ameen lOve from KASHMIR❤
Amazing research ..jazakallah khair
فرقان بھائی سلامت رہیں آمین بہت بہت بہت پیاری تھی آج کی قسط ہمیشہ کی طرح دل کو خوشی ہوئی. اگر آپ جان بھی جائیں ❤اسمِ اعظمَ❤ تب بھی سب کو نہ بتائیں جہاں تک رہی رات بھر آپ کو سننے کی بات تو یقیناً ہم میں سے اکثر بے حد خوشی سے سننا چاہیں گے. 💞اللہ پاک 💞 نے آپکو کچھ خاص عطاء کیا ہے دعا ہے آپ ❤اللہ ❤ کی یاد میں رہیں ہمیشہ آمین ثمہ آمین.
@HafizMuneebAhmad-fn5ep
Ай бұрын
Bashak
@sheikhhamdan1
21 күн бұрын
❤❤❤
Allah pak k sb asma-ul-husna yad kar lien ism e azam Allah k namo me se aik nam ha
Is topic pr mje bht tajasus tha. Shukr h yeh video mili
ماشاءاللہ جزاک اللہ
Surah Al-Baqarah (Chapter 2): Surah Al-Baqarah is the second chapter of the Quran. It is the longest chapter in the Quran and covers various aspects of faith, law, and guidance for believers. Some of the names of God mentioned in Surah Al-Baqarah include: اللَّه (Allah) - This is the primary name for God in Islam and is mentioned numerous times throughout the chapter. الرَّحْمَنُ (Ar-Rahman) - The Most Gracious. الرَّحِيمُ (Ar-Rahim) - The Most Merciful. الْمَلِكُ (Al-Malik) - The King. الْقُدُّوسُ (Al-Quddus) - The Holy. السَّمِيعُ (As-Sami') - The Hearer. الْبَصِيرُ (Al-Basir) - The Seer. الْعَزِيزُ (Al-Aziz) - The Mighty. الْعَلِيمُ (Al-Alim) - The All-Knowing. Surah Al-Imran (Chapter 3): Surah Al-Imran follows Al-Baqarah and is the third chapter of the Quran. It discusses the family of Imran, which includes Maryam (Mary), the mother of Jesus, and emphasizes the importance of faith, patience, and perseverance. Some of the names of God mentioned in Surah Al-Imran are: اللَّه (Allah) - As with Surah Al-Baqarah, this is the primary name for God and is mentioned frequently. الْحَيُّ (Al-Hayy) - The Living. الْقَيُّومُ (Al-Qayyum) - The Self-Subsisting. الْعَلِيمُ (Al-Alim) - The All-Knowing. الْمُتَكَبِّرُ (Al-Mutakabbir) - The Supreme. الْخَالِقُ (Al-Khaliq) - The Creator. الْبَاسِطُ (Al-Basit) - The Extender. الْعَفُوُّ (Al-'Afuww) - The Pardoner. الْغَفُورُ (Al-Ghafur) - The Forgiving. Surah Taha (Chapter 20): Surah Taha is the twentieth chapter of the Quran. It recounts the story of the Prophet Moses (Musa) and his encounter with God, emphasizing themes of guidance, revelation, and submission to God's will. Some of the names of God mentioned in Surah Taha include: اللَّه (Allah) - As with the other chapters, this is the primary name for God. رَبُّكَ (Rabbuka) - Your Lord. الْمَلِكُ (Al-Malik) - The King. الْعَزِيزُ (Al-Aziz) - The Mighty. الْمُؤْمِنُ (Al-Mu'min) - The Guardian of Faith. الْمُهَيْمِنُ (Al-Muhaymin) - The Protector. الْقُدُّوسُ (Al-Quddus) - The Holy. الْعَلِيمُ (Al-Alim) - The All-Knowing. Common Names: Among the names mentioned in these chapters, some common ones include: اللَّه (Allah) الْعَلِيمُ (Al-Alim) - The All-Knowing. الْقُدُّوسُ (Al-Quddus) - The Holy. الْعَزِيزُ (Al-Aziz) - The Mighty. These common names underscore the consistent attributes of God emphasized throughout the Quran, such as His knowledge, holiness, might, and sovereignty.
@moodmeditation4458
3 күн бұрын
Ap Sureh Imran or Sureh Taha ke bhe list kar sakte han? Meharbani
@jasimahmed698
19 сағат бұрын
❤
Literally my jaw dropped when you revealed the last thing. Jiski kanpati per teer laga tha.... I was like 😮 MashaAllah barakallahu fi furqan Bhai. As usual it was amazing. We are lucky to have to as our ustaaz. JazakAllah
Tmam log aaj Allah ka zikr zaroor karen. Zehn se saaray khiyalat nikal kr 2 zano beth kr (jis trh namaz me) or bs Allah ka zikr karen, apne dil ki tarf tawajah kr kay. Yon ke Allah aap ko dekh rha ha sun rha ha. 1. Illallah ho illallah 2. La ilaha illallah 3. Allah 4. Allah ho 20 times all one by one Or phir dua mange ❤❤❤
Aaj ki kisht sun ke shuruwat ke din yaad agye jab aap chalis hazar saal ... Series sunate the. ALHAMDULILLAH ALLHA aapko or aapki family ko zazaa e khair de. Ameen 💖💖
Furqan Bhai its so diffcult to wait for so long for next episode😭😭😭 plz is ka next part Ap jldi share kr dyn and believe mn Furqan Bhai while watching your episode I feel like I can watch it for long hours and hours❤❤❤. Such a surprising and informative content you always have to increase more and more interest of viewers🔥🔥🔥🔥 I salute you for your genuine efforts Furqan Bhai❤❤❤ I pray to Allah kareem that may He put more and more baraqah in your ilm e khair❤❤ Ameen Allahuma Ameen
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
What a beautiful beautiful comment Hafsa, thankyou very much.
@sheikhhamdan1
20 күн бұрын
❤❤❤
shukriya sir kuchhhh bhtttt khaassss lggggrha bilkul alaggggg
@FurqanQureshiBlogs
Ай бұрын
Insha Allah it will be unique 🙂
@FarahSiddiqui1234
Ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogs ان شاء اللہ 🙂 اپ کے ریپلائی کا بھت شکریہ سر
@zulfizakarya5703
Ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogsFurqan Bhai ,kya wo teerun wala experiment hmm kr skte Hain Aaj ? Aur kya Aaj ek b insaan ko isme Azam ka ilm nhi ?
@rehanariaz7994
Ай бұрын
It was so good and very special
@aymanmasood
Ай бұрын
wo isme Azam knsa h??
بہت خوب ماشاءاللہ، احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے قرآن مجید کے ترجمہ اور تفسیر میں یہ تمام واقعات مفصل بیان ہیں
اسلام عليكم ! صرف یہی کہوں گی کہ آپ کی باتیں سننے کے لیے رات بہت چھوٹی ہے۔.. وه بات کرتے ہیں.... پا کمال کرتے ہیں....❤
اس ٹاپک پر بہت کچھ سنا اور آزمایا ہوا ہے لیکن کچھ بھی زیادہ اپیلنگ نہیں ملا.... ان شاء الله آپ کی زنبیل سے گوہر ہی نکلیں گے اور ہمیشہ کی طرح حیران کن اور مستند ہی سیکھنے کو ملے گا... اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
Waiting with heart
جزاک اللہ خیرا کثیراً 🌹 🌹 🌹
Nhi Furqan Bhia nhi.. Beshak jitni lambi qist ho...hum khushi khushi dekh len gey.. Apko andaza nhi hum logon ko kitna interest develope hogya k hum bhi Quran e Paak aur Hadees ka ilm seekhen.
Was waiting for something from you thanks
Ap k alfaz or andaaz m bhi seher hy.
mashAllah subhanAllah bohat kuch seekhni ko mila thank you furqan bhai
Furqan bhai me aapko sari raat ek b oongh liye bagheir betabi se sun sakta hon kaash k kabhi aap se mulaqat ho saky ALLAH PAK apky waldain pe apni rehmatein nazil farmaein or QAYAMAT waly din onki behisab maghfirat farmaein or mery waldain ki bhi AMEEN ❤❤❤❤
Aslamoo alikum sir mein ap k research work sy bohot impress hon es sy pehly mein 1 writer abu yahya k novel sy sy bohot impress hoi thi "Jab zindagi shoro ho gi" kayamat ka pora manzar Quran aur Hadees ki roshni my 1 novel ki soorat my ap ko on ko b padhna chaheye wo ap k type k hai 🙂
Kon kon ismai azam ko dhoondnay is video par dobara aya ha ?
@waniyakhurram6057
26 күн бұрын
Plz kise ko ismeazam smaj aya hi to comment me like dy
@waniyakhurram6057
26 күн бұрын
One bahot ghoar se dubara suba smaj nh aya
@BilalKhAn-yx9uw
26 күн бұрын
Shaid Mujhy samjh Aya leekin btana mujhy lgta jaiz ni ap dobara dekhain shaid apko mil jay Yaqeeni Tor pr main ni keh saqta k mujhy wo Naam mil gya Allah better jatny Hain Leekin sirf andaza hoa
@theluckiest5591
26 күн бұрын
Right
@user-lu4uz5cd7j
26 күн бұрын
Sunne walon nay sun liya dekhne walon nay dekh liya Pyas usko hi hoti hai jisko talab ho Talab uski hi bhujti hai jisko pyas ho
pta hi nah chlta k waqt guzar gya r jub video mukammal ho jatihai to dil krta hai k r chalti video r chalti hi chali jati..