Does God Exist? If Yes, Where? | Kya Khuda Hai ? Scientific Evidence Of God | Many Absolute Proofs.
Does God Exist? If Yes, Where? Kya Khuda Hai ? Scientific Evidence of God, Many Absolute Proofs, The Existence of God, Proving God Exists using Science.#god #existenceofgod #allah #islamandscience #quranandscience #cosmology #sciencefacts #astrophysics
Does God exist? This question has been asked since the stone age. And if you study the previous 6,000 years of history; You will discover that there are seven kinds of people who came up with its answer, each giving a unique answer.
What answers did they have ? let's find out. But which answer was the correct one ? That ... You will know by the end of this video.
Assalamo Alaikum, My name is Furqan Qureshi and I conduct research in Quran, Science, History & Archeology to show us and our children, How beautiful our God is.
Background Video By: Calmed By Nature (KZread Channel)
To support my research work, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can send your support on this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
Пікірлер: 1 000
کیا خدا ہے ؟ یہ سوال اتنا ہی پرانا ہے جتنی پرانی انسانی تاریخ ہے ... اور ہمارے پاس لکھی ہوئی تاریخ ... تقریباً چھ ہزار سال پرانی ہے ۔ اگر آپ اس چھ ہزار سالہ تاریخ کو سٹڈی کریں ... تو آپ دیکھیں گے کہ اس سوال کا جواب دینے کے لیے سات قسم کے لوگ سامنے آئے ۔ ہر ایک کا جواب دوسرے سے بالکل مختلف ۔ اور یہ سات قسم کے لوگ کون تھے ؟ ... آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں ۔ لیکن اس سے بھی اہم سوال ... کہ ان سات لوگوں میں سے ٹھیک جواب دینے والا کون تھا ؟ اس ویڈیو کے آخر تک پہنچتے پہنچتے ... آپ خود جان جائیں گے ۔ اور اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ ایک ساتھ مل کر ہم ... ایسی تعلیم یافتہ نسل پروان چڑھا سکیں ... کہ جو ایک مرتبہ پھر سے ... دین و دنیا میں بادشاہی کرے گی ۔ شکریہ فرقان قریشی
@DailyPositiveVibes1111
4 ай бұрын
واؤ!! گریٹ ❤ انٹرسٹنگ !!! آپ کبھی disappoint نہیں کرتے زبردست ٹاپک۔۔ اور motive تاکہ ایک ایسی نسل پروان چڑھے ۔۔جو ایک مرتبہ پھر سے دین دنیا میں بادشاہی کرے انشاءاللّٰہ This line made my heart melt literally ❤❤❤
@mohsinsohail4930
4 ай бұрын
مرشد فرقان بھائی خوش آمدید یہ ملین ڈالر سوال تھا جب خدا کی جانب سفر کا آغاز ہوا تھا،،،ظاہر ہے اسے کھوجنے کے لیے سب سے بڑا ٹول علم اور اللہ کی عطا کی گئی عقل ہی ہے جسکی مدد سے خدا کی نشانیوں کو ایک حد تک سمجھا جا سکتا ہے اور خدا کو شناخت کیا جا سکتا ہے،،،نامکمل علم عقل اور شعور کی کمی کو استاد ہی پورا کرتا ہے اسی لیے اولیاء کرام کی زندگیوں کو دیکھیں تو زیادہ تر بچپن سے یا بہت کم عمر سے ہی تلاش علم میں اپنے گھر بار سے نکلتے تھے،،شہر شہر اور ملکوں ملکوں کا سفر کرتے کئی کئی اساتذہ سے تمام رائج علوم سیکھتے اور ایک ادھ استاد سے بیعت ہو کے پھر اسی کے حکم اور اجازت سے لوگوں کو تبلیغ کرکے اللہ کی طرف بلاتے،،،تلاش خدا میں حصول علم کی خاطر انہی مسافتوں کے دوران ہی انکی شادیاں اور گھر بھی آباد ہوتے تھے،،،یہ اللہ کے دوست تھے جنکے لیے خدا نے کتاب میں لکھ دیا کہ میرے دوستوں کو نہ کوئی خوف و حزن ہو گا نہ پریشانی ❤❤❤❤
@hijabfatima78
4 ай бұрын
AOA sir Allah Pak always bless you and your family 🫡❤️
@haniya_sheikh085
4 ай бұрын
Allah is alone.. قل ھو اللہ احد❤
@mahrukhfatima4439
4 ай бұрын
ONE AND ONLY اللّٰہ
اج کل کے بھاگتے ہوے دور میں اپ کی ویڈیوز دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے کہ اب بھی کوی ھے جو خاموشی سے کتاب کا علم دل سے پڑھتا ہے۔
جو نہایت رحم کرنے والا ہے وہی تو میرا اور سارے عالم کا خدا ہے❤
@arshadbahtti5569
3 ай бұрын
❤❤
@meditationeverything.8551
Ай бұрын
❤❤❤ JazzaQallah
اسلام علیکم پرانا ماحول دیکھ کر از حد خوشی ہوئی ہے سلامت رہے خوش رہے آمین
اندھوں کو کچھ نظر نہیں آئے گا ہمیشہ کی آگ انکا مقدر ہو ، گی(جو اس دنیا میں اندھا ہے وہ اخرت میں بھی اندھا ہی ہوگا)القران
@FurqanQureshiBlogs
4 ай бұрын
True.
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ ’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، (وہ) بہت عظمت والا، بڑا بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) عرشِ عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔‘‘ ❤
@samarabbas4489
3 ай бұрын
بیشک۔ اللّٰہ اکبر۔
سبحان اللہ
Ap ka ye ilami vlog dekhty suntay hue hum musalsil ALLAH U AKBAR parhtay rehty hn, MashaAllah aisi knowledge aisa ilam hum ne kahen nhi dekha,salamati ho ap k walden pr,❤
My Mother was tired to seeing me being a BIG Fan of You,,,Sir But Now,,She also watch Your videos and shares the information afterwards like I don’t know You and I don’t watch Your videos.😊
@FurqanQureshiBlogs
4 ай бұрын
Please say my salam to her.
@aalamujeeb7962
4 ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogs She said “Wa Alaikum Salam” and a Bundle of Prayers for You.
پرانے بیگراؤنڈ میں نہایت ہی عمدہ طریقے سے ہمیں خالق کا احساس کرانے کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ. جز اک الله
Even agar gravity zara bhi Kam hoti.. to humara universe wujood me hi nahi ata or big bang k baad ye is tarah phel jata k phir kuchh new creation ho hi nahi paati which is called big rip.. ya agar gravity zara bhi zyada hoti to big bang hote hi humara universe wapas se simat kr singularity ban jata which is called big crunch... Beshak woh Allah SWT hi Hain jinhone ye kayenaat itni perfection k saath paida ki.. ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ..! And. Jazakallah sir Furqan.! 😇
@aneesurrehman6557
4 ай бұрын
There is a scientific answer to the 'constants mystery(among many others)': If you pick a random number from 1000000 different numbers it is almost impossible that it is 777 on the first try, but if you pick the random number 1000000 times from 1000000 numbers then 777 will be picked at least one time. Similarly, we have an infinite chain of big bangs and big crunches. So the present universe is that universe where all constants are ideal for the 'balanced' composition of stars.
@zishanakhtar2006
4 ай бұрын
@@aneesurrehman6557 even though this doesn't seems a co incidence too.. if there's anything like that ..
@saim6749
16 күн бұрын
@@aneesurrehman6557Your argument about the "constants mystery" is deeply flawed. The assumption of an infinite chain of big bangs and big crunches is purely speculative and has zero empirical support. Current scientific evidence does not back up the existence of such an infinite series of events. Moreover, your analogy of drawing a specific number from a large set is a gross oversimplification and doesn't begin to address the complex nature of cosmological constants. Probabilities don't work the same way in infinite contexts, and there's a significant issue with assigning probabilities in an infinite multiverse scenario-it's known as the measure problem, and it's a serious issue you haven't addressed. Additionally, invoking the weak anthropic principle doesn't prove anything about a multiverse. It merely states that we observe the universe to be suitable for life because we are here to observe it. This is circular reasoning and doesn't provide any actual explanation for why the constants are what they are. Your argument is speculative, simplistic, and scientifically unsound.
ستاروں سے محبت یونہی نہیں ان کا ہونا میرے ہونے کا پتہ دیتا ہے سلام استاد محترم ❤❤❤
@zahidayyub290
4 ай бұрын
May be our fate is linked with movements of our relevant stars
@zulaykhamir9583
4 ай бұрын
@@zahidayyub290 ستاروں سے تعلق خالصتا جذباتی ہوتا ہے۔ اور وہ جذبہ پتہ ہے کونسا ہے؟ محبت کا جذبہ کبھی نہ ختم ہونے والا، گھپ اندھیروں میں سمٹ کا تعین کرنے والا، دور بھی ہو تو پاس محسوس ہوتا ہے، روشنی، ٹھنڈی حرارت ہے یہ پناہ محبت
ایسی کے تو ہر مسلمان بن دیکھے اللہ تعالی سے بے انتہا محبت کرتے ہیں❤❤❤🕋❤❤❤
اب ہمیں محسوس ہو رہا ہے کہ ہم اپنے بھائی جان جیسا استاد محترم فرقان قریشی دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس بیک گراؤنڈ سے بہت پکا رشتہ ہے ہمارا اور ہاں آج کی ویڈیو بہت زبردست اور علم نافع تھی شکریہ آج کی ویڈیو کے لیے
Beshak Allah hur jagha maujood hai woh hamari sheh rug se bhi qareeb hai dil ke haal ko jaanta hai or niyat bhi beshak sakoon sirf Allah ko yad kar ke milta hai
صلی اللّٰہ علی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ۔۔۔۔۔❤
Alhumdolillah me 1st type k logon me se hun jinko Allah k wajood per yaqeen k liye kisi daleel ya mojzay ki zaroorat nahi ❤
Jo nazar na aa k nazar aaey jo girty ko sambhaly.jo dukh me sukh dy jo Raheem hy Kareem hy wo mera rub hy.
اسلام وعلیکم محترم خوشی ہوئی اسی ماحول میں علمی دریا کو بہتے دیکھ کر
Beshak osi ne thama hoa Hy is dunya ko bhi humko bhi Hamare dilon ko bhi warna koi bhi sadma hum seh nhi sakty sab Kusch osi ne bnaya wahi jantta h bus wahi Wahid Rub . Assalam ulekum
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے ۔۔۔ وہی خدا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سبحان اللہ۔بے شک اللہ نے واقعی ان چیزوں کا توازن قائم رکھا ہوا ہے ایک پیمانے پر۔ واہ ۔ چالیس ہزار سالوں کی علم سیریز کی یاد بھی تازہ ہو گئی۔🎉 اللہ سلامت رکھے آپ کو۔
بیشک اللہ الحق ہے اور وہ ہر جگہ موجود ہے ❤❤❤❤❤
@mehboobhussain150
4 ай бұрын
Allah jaga se pak hay. Nauzbillah.
@muhammadtalharaja2119
3 ай бұрын
@@mehboobhussain150 Tu phir wo insan Ki shahrag se koi strha qareeb hi.Molvi Ki sharait mien wo aik Hai aur Arif Ki maraft mien wo aik Har aik mien hai
@mehboobhussain150
3 ай бұрын
@@muhammadtalharaja2119 Sifte Samee Baseer Aleem Lateef Muhaimin Shaheed etc ke lehaaz se Allah har jaga mojood hay magar zaat ke lehaaz se wo jaga se pak hay. Allah SWT jaga ka creator hay.
بشک اللہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے🌹
Aaj k zamany k mutabiq ap Allah pak k pasandida deein ki tableeqh kr rahy ho furqan bhai .... Allah pak bht azeem kaam ly raha h ap se .... Allah madad gaar ho apka
@Changez_khan_
4 ай бұрын
beshaq
Dil ki Dhadkan Tez Kar Gaye.... Imaan ko aur Mazboot.... MashaALLAH Bahut Khoob
@NisarAhmed-sm1bg
4 ай бұрын
एलीमेन्ट्स छोडीये अल्लाह कहा है वो बताईये.
Wow..... Amazing background is once again Thanks for such a informational videos
سبحان الله
او ماشااللہ بھائ بہت خوشی ہوی اس سیٹ پہ آپ کو دیکھ کہ جیتے رہے دعائیں ڈیھروں آپ کے لیے۔۔ ہمیں بھی آپنی دعاؤں میں یاد رھکیے گا جزاکالا❤❤
Alla aapse duniyan aur akhirat men raazi ho jaye ameen
ان دلیلوں کو وہی لوگ مان سکتے ہیں جن کا پہلے سے خدا پر یقین ہو ورنہ دوسرے لوگ خاص کر سائنس دان وغیرہ تو صرف مادّی دنیا کو دیکھتے ہیں ان سے ان باتوں کا منوانا مشکل ہے میرا اپنا خیال ہے ہمیں اس کی ضرورت ہی نہیں اللہ تعالیُ۔ اس سے بلند ہے
ماشااللہ الله پاک آپکی عمر دراز کرے ❤❤
Sir zabardast. Subhan allah. Allah ne apko chun lya hai.apnay wajood ki gawahi ke lye.allah ki rahmaten ho ap per Bas jab izzat milay to kabhi garoor na kejyae ga
فرقان بھائی میں اپکو پیدا کرنے والے اس رب کے صدقے جاؤں جس نے اپکو اتنا خوبصورت اتنا شائستہ اور علم والا بنایا ہے تو بے ہر تعریف ہمارے رب کے لیے ہے
@FurqanQureshiBlogs
4 ай бұрын
جزأک اللہ فاطمہ ، بہت پیارا کمنٹ ۔
@MdSalman-lu7zy
4 ай бұрын
@@FurqanQureshiBlogsApne galat kaha...hum sitaro se paida nehi huye....hame alag se banaya gya hai ....bigbang ek kufuri theory hai
@TenInMinute
Ай бұрын
@@MdSalman-lu7zy bhai tumhare dimag mein ghoo 💩 bhar chuka hai us ko nikaalo
وہی تو ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے The one and only Allah❤
بہت شکریہ خوبصورت ویڈیو اپلوڈ کرنے کا سیاسی خبروں نے تو ہمیں ڈپریشن کا مریض بنا دیا ہے😢
@zohraadeel7799
4 ай бұрын
Bht suhi baat khi
@lalkartv5087
4 ай бұрын
@@zohraadeel7799 tnks
@hubaajaz2209
4 ай бұрын
True bat kahi yr
بے شک اللہ پاک ہے ہر جگہ موجود ہے اس سے ثابت کرنا ہم انسانوں کے بس کی بات نہیں وہ اپنی ذات میں خود مکمل اور کامل ہے ہر جگہ ہر موجود ہر علم قران❤❤❤
بیشک اللہ پاک ہر جگہ موجود ہے ❤
@funmax9567
4 ай бұрын
Her jagah pe aur cheez pe control hai....allah khud eternal hai unko noneternal things hold nhi kar skti hai
@muddasirmir4943
4 ай бұрын
یہ ایک گمراہ کن عقیدہ ہے خدا عرش پر مستوی ہے اور علم کے اعتبار سے ہر چیز کو محیط ہے
ماشاءاللہ فرقان بھائی سلامت رہیں ♥️
بیشک رب العالمین ہے اور ہر جگہ ہے اور وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ اللہ ھو اکبر ، لا الہٰ الاللہ، اللہ ھو اکبر
اسلام علیکم جی اللّٰہ رب العزت کا وجود پر حق ہے
بیشک اللّٰہ پاک ہے❤ اسی کہ بادشاہی، اسی کیلئے سب تعریفیں ہیں، زمین و آسمان میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے ❤ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا آمین ثم آمین 🤲
قلب کو جسکی روئیت کی ہے آرزو۔۔ جسکا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو۔۔۔ عرش پر ہے مگر۔۔۔ عرش کو جستجو ۔۔۔ اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو ۔۔
Furqan bhai thanks for bringing back this background. ❤
Wow, nice background, bro. Thanks for bringing this back.
سبحان اللہ العظیم شکریہ سر
سبحان اللہ ۔ پاک ہے وہ ذات ہر اس شر سے کہ جو کافر لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں ❤ وہی رب ہے آسمانوں کا زمینوں کا اور ہر اس چیز کا جو اس میں ہے اور جو ان سے اوپر ہے۔
جزاکَ اللّٰہ خیراً کثیرا اللّٰہ پاک آپ کے کام کو آپ کے لیے بہترین صدقہ جاریہ بنائیں آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا اللہ اکبر
Subhan Allah kamaal
اسلام و علیکم بھائ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہمیں ایسے ہی معلومات دیتے رہیں سچ میں آپ کی باتیں سن کر بہت سکون ملتا ہے آپ کا انداز ے بیان بہت خوب ہے
Jazakallah khair for one more episode
MashaAllah Welcome back Furqan bhai with old background This is good for us
اللہ اکبر
بیشک اللہ ہر زمانہ میں ،ہروقت،ہر جگہ، موجود ہے۔ مالک کے یوم ددین ہے۔
Furqan brother, my Allah bless you, you have increased the knowledge about religion , faith is become stronger, think you Sir 💞
مجھے گھڑی گھڑی تیرے علم کی جستجو میری روح کو تیری تلاش ہے یہ خاک ہو جائے فنا اک یہی تیرے ملنے کی آس ہے
بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ❤
Hayyy sab SE phly to bas phly wala mahol Dekh KR Dil KO skon Mila or bht hi zyda Acha lga
Mashallah Allah ap ky zrye sy hmary ilm may bhe izafa kry🎉🎉🎉
Beshak mera allaha pak har cheez per qadir hai ham musilman hain quran pak ke har har lafz per yaqin hai jo jo mere allaha pak ne farmaya sab such hai aur aaj since bhi har quran me ki hoi bat ko maan rahi hai
Masha Allah bahot khowb
ایسے ماحول میں ہی ایسی باتیں بہت مزہ کرتی ہیں۔God bless you
Alhamdulillah ❤
Im Muslim so I have strong believe on Allah
Amazing knowledge
SubhanAllah mery Rab ki oonchi shaan hy.
آج میں نے فرقان بھائی کی پہلی وڈیو دیکھی۔اس سے پہلے بھی میں کئی سکالرز کو سنتا ہوں ، مثلا ساحل عدیم ، وغیرہ اور آج اس فہرست میں ایک نام اور شامل ہو گیا ، فرقان قریشی ۔ May you live long May Allah bless you Thnx
Allah o Akber .....subhanallah beshak mera Rab bht azeem hy...aur ap mery Allah ke trf sy bheja hua aik bht khubsurat tahfa...Allah pak apko dono jahano me izzaton sy nawazien.Ameen lots of love my brother
MashaAllah Subhan Allah....waiting anxiously for your book ...furqan bhai
The tremendous argument about existence of GOD. I never seen anyone explained this fact like that. May Allah bless you with whatever you want.
اللہ اکبر کبیرا اللہ کریم آپ کے علم میں اضافہ کرے اور ساری امت کو فائدہ پہنچائے
Jazak'ALLAH...❤❤❤ Behtareen video, bht khoobsoorat.. ALLAH hu Akbar
آپ کے ویڈیو دیکھئے کے لئے میں تنھائی کا انتطار کرتا ہوں تاکہ میں ہر چیز کو باریکی سے سمجھوں کوئی پوائنٹ مس نا کرو کوئی مجھے ڈسٹرب نا کرے دن میں تو ایسا نا ممکن ہے رات کے آ خری پہر جب سکون آ جاتا ہے ماحول میں اس پر آ پ کی حقیقی تحقیق مجھے کسی اور عالم کی سیر کراتی ہے اس کا نشہ سا ہو گیا ہے ساری تھکان ختم ہو جاتی ہے ایمان پختہ ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ ہمشہ آ پ پر رحمت بنائے رکھے آمین
اعلی
الله اكبر كبيرا، الله أكبر كبيرا والحمدلله كثيرا وسبحان الله بكرة وأصيلا. جزاک اللہ خیرا بھائی
سبحان اللہ وبحمدہ و سبحان اللہ العظیم
JazakAllah
اللّٰہ اکبر! جزاک اللّٰہ فرقان بھائی❤
ماشاءاللہ ❤
میرا پیارا اللّٰه ❤
Interesting topic
بے شک
Beshak ❤Mera Rab hr waqt hazir hai
Great
Furqan Bhai itny lamby arse bd vedio ai apki....❤❤❤ I'm pleased 😀 to see you
اللّٰہ اکبر۔
amazing
Allah Hoo Akbar 🤲 Beshak ❤️ SubhanAllah 🤲
Zabardast ❤❤
Fine and nice
Informative video ❤
Maashaa Allah, Subhaanallah, Alhumdulillah,Allahu Akbar
اسلام علیکم ۔۔پہلی دفعہ آپ کو سننے کا اتفاق ہوا اور اب یہی طریقہ تبلیغ کارگر بھی ہے کہ آج کی نسل سائنسی ثبوت مانگتی ہے میرا سوال یہ ہے کہ آپ نے جس 57 کو کائنات کے لیے لازم قرار دیا ہے اگر اس کی کچھ تشریح بھی فرما دیتے تو۔۔الللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔۔آپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں فخرعالم خٹک
beautiful video
Very nice for all teame
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاک اللہ خیرا کثیرا
SubhanAllah
Subhanallah