Shiekh Ul Islam Mufti Taqi Usmani Shuara ki majlis main Ashar suna rhy hain| شعراء کی مجلس میں اشعار
Shaikh ul Islam Mufti Taqi Usmani proclaiming rare poetry in the poets' gathering .
mufti muhammad taqi Usmani sahb.
Mulana Qari Muhammad Hanif Jalandhari.
Пікірлер: 178
مجھے حضرت سے بہت پیار ہے اللہ تعالی حضرت کے علم,عمر,عمل اور رزق میں خوب برکتیں عطافرماۓ اور حضرت کو ہر شرور وفتن سے حفاظت فرمائے.
میری جان قربان ہو حضرت کی مسکراہٹ پر اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@islahispeeches112
9 ай бұрын
آمین
@zubairahmed2801
24 күн бұрын
Ameen ❤❤❤❤
ایک لائک شیخ الاسلام حضرت مولا نا مفتی تقی عثمانی صاحب کیلئے
اللہ۔پاک۔مجھے۔حضرت۔کا۔دیدار۔نصیب۔۔فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MasoomRahmani786
3 жыл бұрын
ہمیں آپ کا دیدار نصیب.. فرمائے. محمد معصوم .ہندوستان
واہ واہ۔۔۔۔۔👌👌👌👌👌 مفتئ اعظم صاحب تو بڑے اچھے شاعر بھی ہیں۔ اللہ حضرت مدظلہ العالی کی عمر مبارک دراز فرمائیں۔ آمین
@danikhan2361
2 жыл бұрын
Bulkul jnb Hazrat ka kalam boht Arifana hota ha
@user-ci5to9dk2i
2 жыл бұрын
اچھے نہیں بلکہ عظیم شاعر ہیں
اللہ پاک حضرت استاد صاحب کا سایہ تادیر قائم فرماے
@sarvarhamedqasmi7037
3 жыл бұрын
برادر مکرم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امیدکہ بخیرہونگے برائے مہربانی آپ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بہترین نعتیں سماعت فرمائیں امیدکہ آپ ہماری گذارش کو شرف قبولیت سے نوازکر ہمارا چینل سبسکرائب کرینگے اور ہماری نعتیں سماعت فرماکر ہماری ہمت افزائی کرینگے فقط والسلام مولانا محمد سرور حامد قاسمی حیدرآباد دکن انڈیا kzread.info/dash/bejne/q32httatd9G6qM4.html kzread.info/dash/bejne/anh6o6yqXdqefrg.html kzread.info/dash/bejne/ZquWtcGilqTYfbw.html kzread.info/dash/bejne/hmiGl9icpLfUhqQ.html kzread.info/dash/bejne/dmSd2cxvmqyofKQ.html kzread.info/dash/bejne/iIiXk7yyndmZfpM.html kzread.info/dash/bejne/iKGisLyRiZyWpZM.html
@muhammaddogar.9531
3 жыл бұрын
@@sarvarhamedqasmi7037 حضرت تعمیل حکم کردی ہے
@muhammadsaqibshams2520
3 жыл бұрын
اللهم آمين،
@sarvarhamedqasmi7037
3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ھماری نئی حمد سماعت فرمائیں kzread.info/dash/bejne/lYmN0saQedqbdag.html Ye👆👆👆👆👆suno
@sarvarhamedqasmi7037
3 жыл бұрын
@@muhammadsaqibshams2520 السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ھماری نئی حمد سماعت فرمائیں kzread.info/dash/bejne/lYmN0saQedqbdag.html Ye👆👆👆👆👆suno
واہ واہ ۔ ماشا اللہ ۔ اللہ تعالی ہمیشہ راضی رہے
❤دل باغ باغ ہو گیا محترم جناب مفتی صاحب❤
جزاك اللّه خيرًا اَللّهُ اَكْبَر اللہ پاک ہمارے علماء کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@user-so8kh8ft5m
3 жыл бұрын
آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر بعافیت. دراز فرماءے
حضرت آپ کی سادگی پے ہزار بار قرباں
اللہ اسی طرح خوش وخرم رکھے اور لمبی زندگی عطا فرماۓ
First time i heard mufti Taqi saheb in poetry mode Mashallah Great respect for him from India
مجھ سے ہٹ کر دیکہےء، مجھ کو بھلا کر دیکہے میری الفت کا فسوں کچھ دور جا کر دیکہے۔ کتنے غنچے مضطرب ہے دل میں کہلنے کے لیے اپنے ہاتھوں سے ذرا نشتر لگا کر دیکہے۔ ڈہونڈیے پہر بحر ظلمت میں مرادوں کے گوہر کشتیاں پہلے سر ساحل چلا کے دیلہیے۔ خشک پتھر کی رگوں میں منتظر سیرابیاں تشنگی کی آگ دل 💜میں جلا کر دیکہے۔ غم کے داغوں سے نہ ڈریے جن سے پہوٹے گی بہار ان گلوں کو تاق ہستی پہ سجا کر دیکہے۔ چاہیے عاسی اگر لطفِ حیات جاوداں اپنے ہستی ان کے چونکہ پر فنا کر دیکھیے۔
@AsadUllah-tr6fc
3 жыл бұрын
عاصى هے اور اخیر مصرعہ چوکھٹ
Haye mere sheikh allah salamat rakhe apko
واہ واہ کیا بات ہے شیخ صاحب کی،ماشااللہ
ماشاء اللہ
Allah Pak hmare molana ko lambi zindagi ata farmaye ameeen
سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ تبارک اللہ۔
Mashallah Kia Noorani Face Hai Hazrat Mufti Taqi Usmani Sahab ka
مفتی صاحب کی شاعری سن کر پتہ چلتا ہے کہ بہت زندہ دل انسان ہیں اللہ ان پر اپنا خصوصی کرم کرے
ماشاء اللہ 🇮🇳
MA shah ALLHA
حفظه الله یا شیخ الاسلام!
@sarvarhamedqasmi7037
3 жыл бұрын
برادر مکرم رحیم اللہ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امیدکہ بخیرہونگے برائے مہربانی آپ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بہترین نعتیں سماعت فرمائیں امیدکہ آپ ہماری گذارش کو شرف قبولیت سے نوازکر ہمارا چینل سبسکرائب کرینگے اور ہماری نعتیں سماعت فرماکر ہماری ہمت افزائی کرینگے فقط والسلام مولانا محمد سرور حامد قاسمی حیدرآباد دکن انڈیا kzread.info/dash/bejne/q32httatd9G6qM4.html kzread.info/dash/bejne/anh6o6yqXdqefrg.html kzread.info/dash/bejne/ZquWtcGilqTYfbw.html kzread.info/dash/bejne/hmiGl9icpLfUhqQ.html kzread.info/dash/bejne/dmSd2cxvmqyofKQ.html kzread.info/dash/bejne/iIiXk7yyndmZfpM.html kzread.info/dash/bejne/iKGisLyRiZyWpZM.html
@rahimullahmuhammadi1453
3 жыл бұрын
@@sarvarhamedqasmi7037 سسکرایب هوگیا
@sarvarhamedqasmi7037
3 жыл бұрын
@@rahimullahmuhammadi1453 جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء ہماری تمام نعتیں سماعت فرماکر ہماری ہمت افزائی کریں فقط والسلام مولانا محمد سرور حامد قاسمی حیدرآباد دکن انڈیا
Shekh ul Islam mufti taqi usmani sahab zindabad
مہارت کے اگر صحیح معنی دیکھیں جائیں تو میرے نظر میں مفتی تقی عثمانی صاحب ہیں
بہت خوب ۔
ماشاءاللہ تبارک اللہ لا قوة الا باللہ ۔۔۔۔ اللہ تعالی حضرت کو صحت و عافیت والی عمر دراز عطا فرمائیں۔۔اورآپ کا سایہ امت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر تا دیر قائم رہے آمین۔۔ثم آمین
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ
Faqat is shoq me pochi hen hazaro baten,,,,,,,,me tera husn terry husn e bayan tk dekho,,,,,,Allah Pak Hazrat k josh e Kalam me or zyada nikhar o taseer ata key,,aameen
انڈیا سے اسعداللہ
تاجدار ختم نبوت زندہ باد 🌹🌹🌹♥️
مجھے حضرت سے بے تحاشہ محبت ہے میں انڈیا سے ہوں اللہ تعالی حضرت کی عمر دراز فرمائے
Me qurban jau hazrat ji py Allah Pak hazrat sahib ko sahit wali brkat wali lmbi Zindagi ata frma
Allah aapki umar me barakat atha farmaaye
ماشاء اللہ بہت خوب
Allah aapki hifazat farmaey aur aapka saya tadair is ummat par qayam farmaey...aapka ek deewana hindustan say...allah say dua ki kabhi kagi mulaqat ka sharf haasil ho jaey...
اَللّهُ اَكْبَر اللہ پاک ہمارے علماء کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Mashallah
اللہ پاک حضرت مفتی صاحب استاذ العلماء محقق عظیم فقیہ جلیل شاعر اسلام دامت برکاتہم العالیہ کو خوب خوب سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Allah tala salamat rakhe Molana ko
I really want to meet Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahab
اللہ تعالیٰ حضرت والا کو صحت و عافیت عطا فرمائے آمین
@MasoomRahmani786
3 жыл бұрын
ا آمین یا رب العالمین.
Zabardast aapki har har ada hai jawedah....
ماشاء اللہ بہت خوب ،فداک !!! اللہ کی رحمت ہو آپ پر۔۔۔ آمین
محبت کیا ہےدل کا درد سے معنور ہوجانا . متاع جان کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا ... بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کلیجہ . پہاڑوں کو آتا ہے بس طور ہوجانا ... یہ بھی حضرت والا ہی کلام ہے ... حضرت کا ثانی کہی نظر نہیں آتا .. اللہ شیخ و مرشد مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت فرمائیں .. اور حضرت کا سایہ تا دیر قائم دائم فرمائیں .. محمد ساجد .بھارتی ..اتر پردیش ..میرٹھ ..
Masha allah mula na taqi❤
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان العظیم وبحمدہ
مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب اللہ تعالیٰ عمر میں اور اضافہ کرے۔۔۔۔آمین
Masha Allah
Y h shyree mashaallah 💖 allah salamat rakhy allah Hajrat ji ki umer m barqat ata farmaye ameen asslamualaikum hajrat
ماشاءاللہ اللہ پاک ان کا سائیہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھے ان کو نظر بد سے بچائے ان کی حفاظت فرمائے
esi hasti ki khidmat me reh kr zindgi fana kr dene ko man krta h❤
ماشاءاللہ بہت دلنشیں مجلس رہی
واہ شیخ الاسلام صاحب آپ کی عظمت پہ قربان
Allah pure dunya me hidayat Ka zarya banay kher afiyat ke sat
ماشاءاللہ
Masha Allah ❤️❤️❤️
Allah Pak mufti Sahab ko 200 saal zindgi de
MASH ALLAH
Masha Allah nice
🌹سبحان الله🌹
مجھے مفتی صاحب کی زیارت کا بہت شوق ہے ۔
Subhan Allah
Allahuakbar
Mashallah 🌹❤👌
اشتاق الي لقاءك يا شيخ ما شاء الله 😊
subhanAllah hazrat ji❤... jb sahaba ke ek jaa-nasheen ka ye manzar h to sahaba ka kya husn or shaksiyat hogi❤❤.... Kash apki sohbat me rehna naseeb ho jaye❤
🥀🌺🌹💐
اللہ مجھے بھی حضرت کا دیدار نصیب فرمائے
بہت خوب مفتی صاحب بہت اعلیٰ
سبحان اللہ 🥰 ہمارے شیخ
سبحان الله وبخمد سبحان الله العظيم
اللہ حضرت کی عمر میں عمل میں و علم برکت فرمائیں.. آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
MashaAllah
@sarvarhamedqasmi7037
3 жыл бұрын
حافظہ فبیہا السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امیدکہ بخیرہونگے برائے مہربانی آپ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بہترین نعتیں سماعت فرمائیں امیدکہ آپ ہماری گذارش کو شرف قبولیت سے نوازکر ہمارا چینل سبسکرائب کرینگے اور ہماری نعتیں سماعت فرماکر ہماری ہمت افزائی کرینگے فقط والسلام مولانا محمد سرور حامد قاسمی حیدرآباد دکن انڈیا kzread.info/dash/bejne/q32httatd9G6qM4.html kzread.info/dash/bejne/anh6o6yqXdqefrg.html kzread.info/dash/bejne/ZquWtcGilqTYfbw.html kzread.info/dash/bejne/hmiGl9icpLfUhqQ.html kzread.info/dash/bejne/dmSd2cxvmqyofKQ.html kzread.info/dash/bejne/iIiXk7yyndmZfpM.html kzread.info/dash/bejne/iKGisLyRiZyWpZM.html
@hafizafabiha8236
3 жыл бұрын
@@sarvarhamedqasmi7037 walium asalm warahmatullahi wabaralatuh j zaroor
Mashallah khubsurat hai
ماشاءالله
bhool gaye😊masoom andaz❤
مآشاءاللہ بارک اللہ
Wahh bahut khoob masha allah
Bht khoob
SUBHANALLAH 😍😍😍
بھت عمدہ
❤❤❤
ماشاء الله تبارك الرحمن
mashallah bahut khoob janab ❤️🌹❤️
یه هوتا هے شاعری اور اسی کوهی کهتے هیں شاعر
@sarvarhamedqasmi7037
3 жыл бұрын
برادر مکرم یعقوب صاحب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امیدکہ بخیرہونگے برائے مہربانی آپ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بہترین نعتیں سماعت فرمائیں امیدکہ آپ ہماری گذارش کو شرف قبولیت سے نوازکر ہمارا چینل سبسکرائب کرینگے اور ہماری نعتیں سماعت فرماکر ہماری ہمت افزائی کرینگے فقط والسلام مولانا محمد سرور حامد قاسمی حیدرآباد دکن انڈیا kzread.info/dash/bejne/q32httatd9G6qM4.html kzread.info/dash/bejne/anh6o6yqXdqefrg.html kzread.info/dash/bejne/ZquWtcGilqTYfbw.html kzread.info/dash/bejne/hmiGl9icpLfUhqQ.html kzread.info/dash/bejne/dmSd2cxvmqyofKQ.html kzread.info/dash/bejne/iIiXk7yyndmZfpM.html kzread.info/dash/bejne/iKGisLyRiZyWpZM.html
Wah mere shaikh 🌹
Waah......waah......MaashaaAllaah
ya Allah mujhe b hazart wala ka dedar naseeb farma,,
ماشاءاللّٰه
Mash Allah
زبردست
Mashall
ماشااللہ
Aaj Dil baag baag ho gaya
سادگی اور بے تکلفی پہ قربان جاؤں
کتنے غنچے مضطرب ہیں دل میں کھلنے کیلئے اپنے ہاتھوں سے ذرا نشتر لگا کر دیکھئے ☆☆ بہہہہہت خوب حضرت اللہ پاک سایہ عاطفت ہمارے سروں پر قائم ع دائم رکھیں آمین ثم آمین ♡♡