Huzoor Akram ﷺ Ke Baargah Me Salam ! Dr Nawaz Deoband
Huzoor Akram ﷺ Ke Baargah Me Salam ! Dr Nawaz Deoband
#almahaazstudio #nawazdeobandi #jamiatulamahind #arshadmadni #natiyapoetry
حضور اکرم ﷺ کے بارگاہ میں سلام پیش !
ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب
Very Important Announcement For All CONTENT CREATORS All CONTENT ON THIS CHANNEL IS COPYRIGHT CONTENT NO DISTRIBUTION Allowed. NOT ALLOWED to RE Upload Or Make ANY Short Clips OF ANY VIDEO Whereas You Can Create a Post And Share link to This Video Only Failing to do this. Legal Action Will BE Taken.
Islami Bayanaat Sunne Ke liye Hamare Channel Ko Subscribe LIKE SHARE Kare
Daliy UPDATE Islami News
.............................................................................
Don't Forget To Like, Comment, Share & Subscribe den Quran Protest
Bayan Taqreer Speech Waqiya Naat New
[ THANKS FOR WATCHING THIS VIDEO ]
#almahaazstudio
Пікірлер: 288
ایسا سلام جو بے انتہا مقبول ہوا ۔اردودنیا ایسا فصیح کلام بیش کرنے سے قاصر ہے ۔۔۔۔۔۔یہ ہے علماء دیوبند کا عشق رسول ۔۔۔
اللہ اکبر۔۔ ڈاکٹر نواز دیوبندی صاحب کا یہ اعلی کلام بہت مقبول ہوچکا ہے ا۔۔ اللہ کرے یہ کلام ان کی مغفرت اور دخول جنت کا ذریعہ بن جاۓ۔۔
ہمارا دین اسلام کتنا حسین ہے کہ دو ملک جس حد تک بھی دشمنی میں چلے جائے لیکن ان میں رہنے والے دو مسلمانوں کے دل اور دل میں آ پس کی محبت اور تعظیم کا باقی رہنا اسلام کی خوبصورت تعلیمات کا اثر ہے پاکستان سے اس ناچیز کے دل میں علماء ہند کی محبت اور اپ کے دلوں میں پاکستان کے علماء کی محبت کا سن کے دل باغ باغ ہوتا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ماشاءاللہ آمین ثم آمین یارب العالمین بہت خوب
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام میں قربان جاؤں کلام اعلی حضرت پر
@islamicvoicemuftishakeelqa7937
2 ай бұрын
مطلب بریلوی ہیں کیا آپ؟
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء جناب عالی مقام نواز دیوبندی صاحب نے جسطرح عشق نبوی ﷺ میں ڈوب کر بارگاہ رسالت میں سلام پیش کئے ہیں اسی طرح پورے کا پورا مجمع بھی نیاز مندی کے ساتھ عشق رسول ﷺ کے تصورات میں مستغرق ہیں نیز لاؤڈ اسپیکر بھی محبت نبی ﷺ میں ڈوب کر ہچکیاں لے نے سے رک نہیں پا رہا ہے
جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رہا اس جبین سعادت پہ لاکھوں سلام
@nafees_mazahiri_official
10 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم
@mohammadhanzala6828
9 ай бұрын
❤❤❤❤
بہت اچھا لگا اتنے علماء کرام کو ایک ساتھ دیکھ کر
@JavedShaikh-dn1el
Жыл бұрын
Bilkul
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ بہت عمدہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
عظیم علماء کی زیارت بھی ہوئی ۔ شکریہ
میرے استاذ ماں باپ بھائی بہن اہل ولدو عشیرت پہ لاکھوں سلام
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔الحمداللہ پچھلے 17سال سے سن رہا ہوں ۔ہر مرتبہ بالکل نیا سا لگتا ہے ۔اللہ تعالیٰ نواز دیوبندی صاحب کو اور ہم سب سننے والوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائے ۔آمین
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔شمع بزم ہدائت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔۔ مسلک اعلی حضرت ۔۔زندہ آباد
اللہ تعالی ہمیں بھی ایسی محبت رسول سے سرفراز فرمائے
@IrshadAhmadLatifi7615
10 ай бұрын
Aameen
@smislamali3003
2 ай бұрын
Aameen ya Rabbal Aalameen🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Assalam Assalam assalam assalam
ماشاء اللہ بہت خوب ۔اللہ نواز بھائی کو دارین میں سرخروئی عطا فرماے۔اگر مائک اچھا ہوتا تو اور مزہ آجاتا۔ویسے اشعار بہت وزن دار ہے
@IrshadAhmadLatifi7615
10 ай бұрын
Mic 🎤 to acche hi the Waha to bilkul Saaf Sunai de Rahi thi awaaz lekin Is video me pta nhi editing ki wjh se ya fir kis wjh se awaaz saf nhi aa rhi thi pta nhi
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں سلام بیھجنا جس بھی طرح ھو اجر ھے مصطفے جان رحمت پہ لاکھوں سلام
@MuhammadAshfaq-oe9fq
Жыл бұрын
مگر ان ظالموں نے پہلے اہلسنت پر فتوی لگائے اور آج بھی لگاتے ہیں مگر الحمدللہ علمائے اہلسنت کے دلائل اور پوری دنیا میں جہاں کہیں جائیے کوئی مولی یا صل وسلم تو کوئی مصطفی جان رحمت پڑھتا ہے تو اب انہوں نے منافقت دکھانی شروع کردی اور کہتے کہ یہ لوگ شرک سے پاک سلام پڑھتے ہیں یہ جھوٹے کذاب کہ اللہ پاک نے انکو ساری دنیا میں ذلیل کردیا اب یہ خود دو فرقوں بلکہ کئی فرقوں میں بٹ گئے ان میں مشہور حیاتی دیوبندی اور مماتی دیوبندی ہوگئے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
@mohdsohail1843
3 ай бұрын
@@MuhammadAshfaq-oe9fqbrelviao me 73 firqa hochuke hain ek bar dekhlo
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔
ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ کیا خوب سلام پیش کیا ہے ۔ اللہ رب العزت اپنے فضل سے قبول فرمائے آمین
@IrshadAhmadLatifi7615
10 ай бұрын
Aameen
@shahidhussain-sw9qz
7 ай бұрын
❤
@shahidhussain-sw9qz
7 ай бұрын
ماشاءاللہ السلام السلام
ماشاءاللہ یا اللہ ہمیں اپنے محبوب کا حقیقی عاشق بنا دے ایسا کہ لوگ ہمیں دیوانہ کہنے لگیں اللہ ڈاکٹر صاحب کی زندگی میں علم برکات عطا فرمائے آمین ۔
السلام السلام السلام السلام ہمارے نبی کو السلام السلام اللہ ہمیں بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی پکی محبت نصیب فرمائے آمین
@molanasirajmiftahiofficial714
Жыл бұрын
آمین یا رب العا لمین
@msqasmi4685
Жыл бұрын
آمین
ماشاءاللہ بھت خوب جناب سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ تعالی نواز بھائی کو دونوں جہاں میں جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاء اللہ کیا ہی نورانی محفل ہے 😭😭😭
@IrshadAhmadLatifi7615
10 ай бұрын
Allah esi mahil barbar naseeb farmaye
واہ وا کیاخوب صورت کلام ہےعشق نبی میں ڈوب کرپڑھاگیاکہ دل بھی جھوم اٹھا۔
مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام کا کوئی مقابلہ نہیں
ماشاء اللہ..بیحد خوبصورت کلام..سبحان اللہ..جزاک اللہ خیراواحسن الجزا..
@mazharulislam8676
Жыл бұрын
@Abdullah نفرت کفر سے شرک سے ..اللہ کی نافرمانی سے..محبت اللہ سے ..اللہ کے بندوں سے..
Mashallah ❤
😭😭🤲🤲💐🌷💐 ﷺ 💐🌷🌻🤲 🌷صلی اللہ علی حبیبہ محمد🌷 وعلی آلہ🌷 🌷 و ازواجہ🌷 واہل بیتہ🌷 وصحبہ🌷 *🌷وبارک وسلم کثیرا 💐 😭😭🤲
شب اسری کے دولھا پہ دائم دورود نوشۂ بزم جنت پہ لاکھوں سلام
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جیتے رہو اللہ آپ کی عمر دراز کرے یوں ہی میرے آقا حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود و سلام کا نذرانہ پیش کرتے رہو
یا نبی سلام عیلک یا رسول اللہ سلام علیک صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ ماشاءالله سلام مکمل تکمیل ذات مُحَمَّدُ ﷽ پر اسلام اسلام الله اكبر الحَمْد للهْسبحان الله أستغفر اللهْ
Subhan Allah...dil ishqe Nabi(pbh) men doob gaya.... sallallahu alaihi wasallam ❤️
Masah allah jazak allah 🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Allah hum sabko gunahon se mahfuz rakhe aameen summa ameen ya rabbal aalameen
ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین جناب من لاؤڈ اسپیکر بھی محو عشق عشق ہو چکا تھا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam
ماشاءاللہ
Mashallah. Subhanallah
Masaallh masaallh
Masha'a ALLAH kitne nooraani chehre buzurg baithe hue hain saame'een mein😍😍
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ماشاءاللہ سبحان اللہ واہ واہ کیا کہنے بہت خوب
نواز صاحب زندہ باد کیا پیارا سلامت تحریر فرمایا ہے
Masha ALLAH ❤️❤️❤️
Sallallahu alyhi wasallam
ماشاء اللہ بہت خوب جناب عالی ۔۔۔۔۔
الصلواۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
جزاک اللہ خیرا بھائی جان پہلے دن سن کر معلوم ہو گیا تھا کلام آپ کا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست کلام
Janab Dr. Sahab ka ye kalam aaj se 5 6 saal pehle suna tha maine or usi roz se Dr. Sahab Maddah ho gaya..... Masha Allah bahut khoobsurat kalaam, aapko bhi salaam Dr. Sahab...
Subhaan Allaah, Masha Allaaah ....Subhaan Allaah, Masha Allaaah .....Subhaan Allaah, Masha Allaaah .....Subhaan Allaah, Masha Allaaah - Sallaam har kisi ki kismat nahi hoti aur wo bhi hamare pyare Nabi -e- Paak (Sllaaho alaihi wasalam) par. Mashaa Allaaaaaaaah
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ السلام ۔۔۔۔ السلام
🤲💐🌷💐 ﷺ 💐🌷🌻🤲 🌷صلی اللہ علی حبیبہ محمد🌷 وعلی آلہ🌷 🌷 و ازواجہ🌷 واہل بیتہ🌷 وصحبہ🌷 *🌷وبارک وسلم کثیرا 💐
What a great message and summary of Prophet Mohammad (SAW)'s greatness.
Masha allah subhanallah kya khub salam pesh kiya h
السلام السلام صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ محمد والہ وسلم
MASHAALLAH. JZAKUMULLAH.
Asslam O Alaikum MashaAllah booht khoob Allah JalaShanu kabool farmain Bukhari.
Mashaallah as Salman as Salman Shaha maaloom ku
سبحان اللہ۔ کیا خوب سلام ہے۔ ❤️۔ السلام۔ السلام۔
ماشاءاللہﷻسبحان اللهﷻﷺﷺﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺمُحَمَّد ﷺﷺﷺ
AP K KALAAM KO APNA KAHNAY WALOON KO SHARM AANI CHAH YE ALLAH TAALA AP KI EZZAT SHOHRAT AUR DOOLAT ME EZAFAA FARMAY AAMEEN
Mashallah sar bakaf sar buland deoband
@MuhammadAshfaq-oe9fq
Жыл бұрын
مگر ان دیوبندیوں نے پہلے اہلسنت پر شرک کے فتوی لگائے اور آج بھی لگاتے ہیں مگر الحمدللہ علمائے اہلسنت کے دلائل اور پوری دنیا میں جہاں کہیں جائیے کوئی مولی یا صل وسلم تو کوئی مصطفی جان رحمت پڑھتا ہے تو اب انہوں نے منافقت دکھانی شروع کردی اور کہتے کہ یہ دیوبندی لوگ شرک سے پاک سلام پڑھتے ہیں یہ جھوٹے کذاب کہ اللہ پاک نے انکو ساری دنیا میں ذلیل کردیا اب یہ خود دو فرقوں بلکہ کئی فرقوں میں بٹ گئے ان میں مشہور حیاتی دیوبندی اور مماتی دیوبندی ہوگئے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!!!!!!!
masha allah
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
سبحان اللہ ⚘⚘⚘⚘ ماشاء اللہ بہت خوب ۔ سننے کا بہت لطف آیا 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 مصطفے جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ھدایت پہ لاکھوں سلام ❤ کبھی آپ یہ سلام بھی سنا کر ھماری سماعتوں کی نذر فرمائیں۔ جذاک اللہ
الصلاۃ والسلام علی النبی الخاتم الی الأبد
Naat bhi padte ho Salaam bhi padte ho Aap to Barielly Sharif wale hogeye Ek din aisa ageye puri Duniya dekhegi... Deoband me laheraayega Jhhanda Ala Hazrat ka Maslake Ala Hazrat Zindagad
Mairay maan baap aap per qurban.
MashAllah
Masha Allah jazakallah khair
ماشاء الله تبارك الله بهت خوب❤
Subhan Allah, Masha Allah
سبحان الله الله عمر مين برکت عطا فر ماےء ڈا کٹر محمد هارون سهارنپورى
Subhan Àllah bahot khub
Masha Allah❤❤❤❤
Sab se khubsoorat droode ibrahimi
Jazaa kAllahu khairah fid daarain
Subhanallah
Masha Allah Masha Allah Masha Allah
تمام سامعین کو خاموشی سے سننا چاہئے اور محبت و عشق سے اسلام, اسلام, اسلام, اسلام... یہ تمام محفل والوں ایک ساتھ پڑھنا لازمی چاہئے... اسلام, اسلام اسلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
سلامت رہیں شکریہ 🌹🤲💐🌹
Subhan Allah
جزاک اللہ
ماشاء اللہ بہت خوب زندہ آباد زندہ آباد
بہتخوب۔
@drismailnadvidrismailnadvi4241
Жыл бұрын
آ وازکٹ رہی ہے
Mashallah mashallah subhanallah
Har Shaair I Sarkar ka Apna Muqaam Hai. Har Kalaam ka Apnz Maza Hai. Let's benefit from the Rahmat being Showered by Rahmat Ullil Alameen SAW.
آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب👍👍👍👍
جزاك اللهُ
Masha Allah Shubhan Allah
الصلاة والسلام على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد
Masha Allah