Sheikh-ul-Quran Molana Ghulamullah Khan R.A | Historical Speech | شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان
Музыка
About Video....
Sheikh-ul-Quran Molana Ghulamullah Khan R.A | Historical Speech | شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان
Must Watch, like and Share with others and give your feedback in comments as well
۔
۔
For More Updates Stay Tuned With Us On Our Official Pages:
Facebook: / islamic-tv-10750731434...
About Islamic TV:
IslamicTV is an online TV channel from where you can watch and listen BAYANAAT , Hamd-O-Naat , Analysis on current issues and biographies of religious celebrities.
For bayanaat,debates,exceptional religious guides,highly informative translations and explanation of the HOLY QURAN and HADITH,the best Hamd/Naat khuwans and live transmissions.
Subscribe us on KZread.
Like & Share...
۔
۔
THANK YOU...!!!
#MolanaGhulamullahKhan #Quran #Molana #SheikhUlQuran
Пікірлер: 94
ماشاء الله، شيخ القران هڈیاں جنتاں وچ ھوونیں،
Like
اللہ تعالی شیخ الورآن کےقبرپر اربوں کربوں رحمتیں نازل فرماٸیں آمین ثم آمین۔
نڈر بیباک بیخوف جری بہادر شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ کے اللہ درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین اللھم ربنا آمین
ماشاء اللہ دل خوش ہو گیا ہے شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان زندہ باد
اللہ کی توحید کا سچا سپاہی ایک بہادر اور جری انسان۔ شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رحہ “ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دید ور پیدا -“ اللہ جنت میں اونچا مقام عطا فرماے-آمین
شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان زندہ باد
شیخ میرے دادا سے بہت شفقت فرماتے تھے اور میرے دادا پرانے قلعہ کی مسجد میں اذان دیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ صبح ناشتہ پر شیخ ہمارے گھر تشریف لائے تھے اور ہم سب بہت زیادہ خوش تھے ، اللہ تعلی آپ کو جنت میں کروٹ کروٹ جنت میں جگہ عطافرمائے (آمین) شیخ کے وعظ کی وجہ سے اللہ نے میرے دادا کو شرک و بدعت کی زندگی سے دور فرمایا
الللہ پاک ہزاروں رحمتیں نازل فرمائیں مولانا غلام الللہ خان کی قبر پر. آمین.
اللہ کی توحید کا بیباک ترجمان ، پیغمبر اسلام صلی کا سچا سپاہی اللہ کی کروڑوں رحمتیں ھوں ان کی روح پہ-آمین
اللہ تیرا شکر ہے کہ تیرےاس نیک آدمی کو سنا
ماشاءاللہ ایمان تازہ ہو گیا قران ہی قران
Mashallah
واہ شیخ القران واہ
شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ جرآت اور غیرت کانام تھے شیخ القرآن رحمۃ اللہ علیہ کا کوئی ثانی نہیں اللہ تعالیٰ حضرت شیخ القرآن رحمۃ اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
واہ شیخ القرآن قربان تیرے انداز توں ❤❤❤
اللّٰہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
اللہ تعالی شیخ کی قبر پر کروڑوں رحمت نازل فرماے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
May Allah bless him with highest rank in janat UL firdoos
ماشاءاللہ۔۔۔۔شیخ القرآن رحمہ اللہ سچے توحید کے داعی تھے ۔۔۔اللہ تعالی انہیں کروٹ کروٹ اپنی رحمتیں عطا فرمائیں ۔۔۔۔۔
واہ کیا بات۔ شیر۔ کی رحمت اللہ علیہ۔ رحمتا واسعہ
الله الله الله
جزاک اللّہ خیرا
Zabardat
Subhanaallah
SubhanAllah❣️❣️❣️
کاش اپ اب ہوتے ،،،،،،اللہ تعالی اپ کے درجات بلند فرمائے امین
bohatkhoob jazakallah allah janatul firdus ata karay
Mashallah❤
ہائے افسوس کیسے کیسے نگینے زمین میں غائب ہوگئے ایسے اللہ والے لوگ اور ایسے علم کے پہاڑ اور ایسے غیرتمند ، بہادر ، نڈر اور توحید کے عاشق صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں مقام نصیب فرمائے آمین 😭🤲
Very nice
Masha Allah
ALLAH Pak sabhi musalman marhum ki magfirat farma aamen aamen 🇮🇳
May Allah SWT BLESS him Jannatul firdos.Ameen.
Allah ho Akbar
Allah Pak Jannat me aala maqam naseeb farmai,,,Punjab me Toheed bayan karna dil gurde ki bath thee..
@talhasaeed2552
3 жыл бұрын
سبحان اللہ نیازی تو وی مماتی ٹھینگیا خوشی والے گل وے
Ameen
❤❤
Allah Hazrat k qabr pr 1000000000000000000000000000 pr rhmtia. Farmaay
اگر کسی شخص نے کسی عالم دین نے توحید سنانے میں پیغمبری رنگ میں توحید سنائی تو وہ شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان جیویں ساڈا سونا شیخ القرآن اللہ پاک اناں دی قبر مبارک دے لکھاں کروڑاں رحمت عطا فرمائے
@ahashmi6846
10 ай бұрын
علامه بے متل نوٹ @baradia001 شیخ الاسلام وشيخ القران. والحديث والتفسير والله انتم المجاهدون. قطب زمان. عاشق. رسول الله صلى الله عليه وسلم ولي كامل غلام الله. وسيد عنايت الله. شاه. بخاري سلام الله رحمت الله عليهم أجمعين يارب العالمين اللهم
Nice
Subhanallah
Good
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم اللہ کریم ان کی قبر منور کرے آمین
Sheikhul quran aik e thaa
Assalam u alaykum, I need to know the name of the surah mubarak at 2:40s.
Anka tabor jab lays gta dobai sa to lekha hoa that ya month dakhny ka qabil ni skhkal tbdel the toba toba
@ShaukatAli-hz9tn
3 жыл бұрын
حیات النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کا منکر تھا. اور آج بھی اس کی معنوی اولاد بکواس کر رہی ہے.
@ShaukatAli-hz9tn
3 жыл бұрын
اس پرائمری سکول سے بھاگا ہوا شیخ القرآن تھا. خاص کر شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کے بغض سے بھرا ہوا تھا. شیخ القرآن کی شکل مرنے کے بعد کسی نے نہیں دیکھی اور نہ ہی کسی اخبار میں چھپی. یہ جعلی دیوبندی تھا. حیات النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کا منکر تھا. عنایت اللہ گجراتی اور یہ دونوں
@khalidmahmood8522
2 жыл бұрын
@Attock local fun good
@gulfarazlalalala9430
Жыл бұрын
@@ShaukatAli-hz9tnبدبخت اور بدکردار آ دمی الزامات اور بھتان نہ باندھ فوت شدہ عالم حق پر۔
مولانا قاری عبدالغفور حقانی کےبیان اپلوڈکررو
@islamictv6968
3 жыл бұрын
g zrooro Insha Allah
@asimkhan845
3 жыл бұрын
@@islamictv6968 جزاك اللهُ
توحید بیان کرنا شیخ القران رحمتہ اللہ علیہ پر ختم ہے
موصوف کی مولانا شیخ القرآن عبد الغفور ہزاروی نے صحیح منجی ٹھوکی تھی
@fankaargaming4327
2 жыл бұрын
مشرک جب بھی اللہ کی بڑائی۔ سنے گا۔ جل جائے گا
@naseermadanimadani9110
2 жыл бұрын
@@fankaargaming4327 بے شک بشرطیکہ سنی کرے نہ کہ کواخور
@abdullahkhaili3697
2 жыл бұрын
ھا چون ٿا حيات النبي جو قائل نہ ھو نبي بہ جيڪڏھن زندہ ناھي تہ پو عام ماڻھو جو ڪھڙو حال ھوندو ان سانتہ قبر جي روضة من رياض الجنة او حفرة من حفر النار جي نفي ٿي وڃي ٿي It is said that maulana ghulamullah did not believe in life of the prophet in his mausoleum If it is so then the common in his belief will be lifeless in his grave Then this will be negation of holy prophet s saying that one's grave is either a garden of paradise or a pit of hellfire May God be lenient with him in his grave
@gulfarazlalalala9430
Жыл бұрын
نڈر اور بے باک انسان تھے رب کے قرآن کے داعی
آپ قبروں میں پڑے ہوئے لوگوں کو نہیں سنا سکتے
Allah ke sunanay se murday suntay hen... Jo kahe ke allah ke sunanay se bhi nahi sun saktay wo kafir o mushrik he... Isi liye deobandi kafir o mushrik hen
@IslamicRealStories786
2 жыл бұрын
Apko pta h k Allah Sunata h inko? Koi Hawala?
آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے
اگر تم ان کو پکارو تو تمھاری پکار نہیں سنے گے
Allah k Naam per Suwaal hai Baba: , aayut khaatum ul nubieen k nuzool say pehlay aap ko kis soorut ki kis aayut say aakhri nubi saabit kiya ja sukta hai??
یہ اتنی اچھی توحید بیان کرتا تھا کہ اس کی موت نے ثابت کیا ہے کہ اس کی موت کتنی ذلت والی ہوئی تھی. اللہ پاک سب کو ایسی موت سے نجات عطا فرمائے. آمین
@ameernawaz5764
Жыл бұрын
آپ ان کی موت کے وقت موجود تھے ؟
@shakirali5045
Жыл бұрын
Jee, bilkul aap koi شک he to apny پرانے باپوں sey puch lo aap beta 😉
@aman263
Жыл бұрын
شیخ کے مخالفین ان کی زندگی میں تو دلائل سے جواب دے نہی سکے موت کے بعد جھوٹے قصے گھڑ لیے مولانا کے جنازے میں جرنل ضیاء جیسے عاشق رسول بھی شامل تھے البتہ مشرکین ان کی موت پر بہت خوش تھے
Yah khabees ghustakh E RASOOL SAW tha. Jo NABI saw kee Hayat ka munkar tha. Martay waqat Rub nay iss kee Zaban khanch. Lee thee.. Iss nay gu mrahi kay siwa kutch naheen pehliya.
@gulfarazlalalala9430
Жыл бұрын
الزامات نہ لگاؤ جھوٹے انسان۔ وہ تو اعلیٰ حیات کے قائل تھے
@gulfarazlalalala9430
Жыл бұрын
انہوں نے الحمدللہ رب کا قرآن پھیلایا
@gulfarazlalalala9430
Жыл бұрын
موت کے وقت ان کی زبان پر سورہ یس کی آخری آ یت تھی۔ فسبحن الذی بیدہ ملکوت کل شیء والیہ ترجعون۔ موت کے وقت بھی اللّٰہ نے توحید والی آیت ان کی زبان پر جاری کی
دور جہالت۔
علماء مفتیان کرام کے ساتہ محبت رکھنے کا حکم خداوندی ہے کسی بڑے علما کے خلاف بات نہین کرنی کیوںکہ اکثریت علم لدنیہ اور شعور لا شعوری ارتقاء سے بے خبری ہے خبری وجہ پے فافھم علامہ رسول خان اور مفتی محمد شفیع صاحب اور علامہ بنوری رحمہ اللہ علیہم اجمعین ان فتنون سے بچنے کی تاکید کرتے تہے انکی مجالسِ انوارات الٰہیہ سے لبریز نظر اتین تہی پنج پیر طاہر کی خدمت مین بنوری رحمہ اللہ علیہ کو دیکھا ادب احترام نے مدنی اور اشرف علی کی یاد تازہ کر دی تہی پہر تم کو ایسا غلام اللہ نہین ملے گا لہذا اس مسئلہ مین لب کشائی کر کے اپنے بزرگ علماء کرام کے باغی و نافرمان مت بنین مت بنین پہنچاؤ سب کو بنا کردند خوش رسمے بخاک و خون غلطیدن خدا عحمت کند این عاشکان پاک طینت را شیخ القرآن علامہ قاضی غلام اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ قطب وقت تہے سید عطاء اللہ شاہ بخاری اور قطب زمان سید عنایت اللہ شاہ بخآری رحمہم اللہ کے ساتہ وقت گزارہ مفتی محمد حسن اشرفیہ والے اور احمدعلی لاہوری بہت محبت احترام کرتے فرماتے بخآری میرا داہنا بازو اور شیخ غلام اللہ میرا بایا بازو ہیں اور وفات سے پہلے کرامات سید علامہ عنایت اللہ تعالیٰ جل وعلی شاہ رحمہ اللہ کیبہت ساری بیان فرمائی یہ کہ مین نے کئی بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش دیکہا خصوصاً شاہ بخآری اور شیخ صاحب اور حضرت شیخ خیر محمد رحمۃ اللہ علیہ نے یہ دونوں بھی تہے دیگر علمائے کرام بھی تہے فرمایا حیاتیات مسائل کا تعلق لاشعور روحانیات علم لدنیہ سے سے آور یہ صرف مین اورسید عنایت اللہ شاہ جی صاحب کو علم ہے باقی علماء زبان بند رکہین ولا تقف مالیس لک علم فرمایا ایک سیاسی جماعت اسلامی اس مسلے کو پیسے دے دوا کے ایجنسیوں کی طرف سےوافر رقم وصول کر کے دو طرفہ پارٹیوں کو لالچ دے کر وفاداریاں غلام احمد قادیانی ملعون سے جو مودودی کے ساتہ معاہدہ ہوا تہا بڑے شاہ صاحب بخاری اسوقت حیات تہے رحمتہ اللہ علیہ کہ اب اہل سنت والجماعت مومنین بریلوی دیوبند اہلحدیث کو توڑ کے رکہنا مناظرے کروانا لڑوانا کئ ایک جگہ یہ پکڑے بھی گئے ھیں داستانیں رقم طویل ہین مودودی ان سب فرقہ باطلہ کا ایجنٹ تہا صراحتاً اج نام نہاد جماعت اسلامی اسکی پیروکاری مین سر توڑ کوشان پے کچے علماء کو کچہ مال و متاع دیکر ساتہ ملایا ہوا پے نعوذباللہ من شروہم وشرور ما فی جبلتہم کچھ تائب بھی ہوےاس فتنہ سے شیخ الحدیث زکریا نے فتنہ مودودیت کے نام سے کتاب لکہی ہے باق شیخ علی میاں ندوی منظور نعمانی رحمہ اللہ علیہ نے دو بھائی مودودی اور خمینی وغیرہ علماء نے کتابین لکہی ہین پروف بہت ہین ہم سے رابطہ کرین شکریہ قاضی شمس الدین رحمۃ اللہ علیہ کی تعریف کرتے تہے کہا کہ دو احادیث کے اشکالات دریافت کیے جواب آیا خط 17 آور آحادیث مبارکہ حل ہوئے اشکالات سبحان اللہ
علامه بے متل نوٹ @baradia001 شیخ الاسلام وشيخ القران. والحديث والتفسير والله انتم المجاهدون. قطب زمان. عاشق. رسول الله صلى الله عليه وسلم ولي كامل غلام الله. وسيد عنايت الله. شاه. بخاري سلام الله رحمت الله عليهم أجمعين يارب العالمين اللهم
Mashallah
اللہ تعالی شیخ کی قبر پر کروڑوں رحمت نازل فرماے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@zzzzxxxx5525
3 жыл бұрын
Beshak
@zzzzxxxx5525
3 жыл бұрын
I m living near with Jamia Ishaatul Islam.. where Hazrat sheikh ki qabar hai
الله الله الله
Masha Allah
Like
Mashallah
Masha Allah