Sheep goat farming business in Pakistan | Lack of commercial scale goat farms? | KissanKayNaam|EP58

Sheep goat farming business in Pakistan | Lack of commercial scale goat farms? | KissanKayNaam|EP58
#sunonewshd #muttonexport #goatfarming
For the latest news & updates. Follow our website: sunonews.tv
Suno News HD Official Digital Platforms
/ sunonewshd
/ suno_newshd
www.tiktok.com/suno_newshd
/ suno_newshd
Sawal Nama With Ather Kazmi
• ضمنی انتخابات کا میدان...
Suno Habib Akram Kay Sath Show
• جہانگیر کا جہاز مفت می...
News Beat with Paras Jahanzaib
• Dissolution Of Assembl...
Bar-Aks with Rana Mubashir
• Governor Sindh Kamran ...
Suno Pakistan Morning Show
• Suno Pakistan | Mornin...
Din Bhar
• Ex-PM Held Imran Khan ...
Kissan Kay Naam
• Kissan Kay Naam 2024
Showtime' With Ramiz Raja
• 'Showtime' With Ramiz ...
Madina Sani Aur Nizam-e-Hukoomat
• Madina Sani Aur Nizam-...
Suno Awam Ki Awaz Reham Khan Kay Sath
• Suno Awam Ki Awaz Reha...
Suno Round Up
• Suno Round Up 2024
Pasban-e-Islam
• Pasban-e-Islam
Suno tonight With Saadia Afzaal
• Suno tonight With Saad...
Irfan-e-Deen
• Irfan-e-Deen
Find, follow, like, comment & subscribe
For Suggestions please use the comment section.

Пікірлер: 19

  • @shahidrandhawa967
    @shahidrandhawa967

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، ماشاءاللہ بھائی نے بہت اچھا پروگرام شروع کر رکھاہے، اللہ تعالیٰ کامیاب فرمائے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو مستفید فرماے , مزید گذارش ھے کہ اس شعبہ کے متعلق مخلصانہ طور پر ہمیں حق ادا کرنا چاہیے ، اس سے ملک و قوم کی ترقی کے سنہرے مواقع موجود ہیں، اللہ تعالیٰ تمام محبان وطن کا حامی وناصر ہو واسلام ،

  • @Bulhassanpak
    @Bulhassanpak

    Good information

  • @user-fy7yh3ch6m
    @user-fy7yh3ch6m

    Maki cheni and moltani most good goat in pakistan

  • @propertyadvisor4292
    @propertyadvisor4292

    Nice one thanks for future

  • @SaqibRiazNumberdar332
    @SaqibRiazNumberdar332

    2% export 😡

  • @user-fy7yh3ch6m
    @user-fy7yh3ch6m

    PPR and fmd so bad for goat

  • @user-fy7yh3ch6m
    @user-fy7yh3ch6m

    You are doing very well

  • @user-pv5ov4gm1e
    @user-pv5ov4gm1e

    کے پی میں قدرتی چراگاھیں ھیں لیکن ھر مرتبہ ھمیں نا اھل حکومت ملی اگر صرف ھزارہ کو قدرتی چراگاہ کا درجہ دے کر وٹرنری کی سہولیات دے اور جانور مہیا کیے جاٸیں تو پنجاب سے زیادہ گوشت کی پیداوار حاصل کر سکتے ھیس

  • @asadbhoon7578
    @asadbhoon7578

    السلام علیکم ۔ 50 کی تعداد بہت زیادہ ہے ہر 10 بکریوں اور ہر 10 بھیڑوں پر 1 بریڈر مفت دینا چاہئیے، پیداوار بھی اچھی ہو گی اور نسل بھی اچھی تیار ہوگی، گاے اور بھینس کی طرح گورنمنٹ ان فارمرز سے اچھے بریڈر بکرے اور چھترے خرید کر آگے تقسیم کرنے چاہئیں ۔ اچھے بریڈرز سے ہی اچھی بریڈز تیار ہوتی ہیں ۔

  • @muhammadzubairnasir822
    @muhammadzubairnasir822

    السلام علیکم سر کیا حال ہے خیریت ہیں اگر ہم نے ٹیڈی بکریاں خریدنی ہو تو کہاں سے خریدیں

  • @zafarmehmood8110
    @zafarmehmood8110

    ❤❤❤

  • @AfzalKhan-yd5oj
    @AfzalKhan-yd5oj

    چولستان میں اکثر جانور پانی نہ ملنے کی وجہ سے ایکسپائر ہوجاتے ہیں گورنمنٹ کو چاہیے جن علاقوں میں پانی کی قلت ہے وہاں جانوروں اور انسانوں دونوں کے لیے صاف پانی کا بندوست کیا جائے

  • @Hafiz_abdulrehman
    @Hafiz_abdulrehman

    Kb dyn gy or kya procedure hy ?

  • @jackrider2263
    @jackrider2263

    Sir Teddy pair sasta kahan say mil sakta hay...

  • @yaqoobkhan7383
    @yaqoobkhan7383

    Khan de rai hy hokomat bakriyan bhai?

  • @AfzalKhan-yd5oj
    @AfzalKhan-yd5oj

    اداروں کے افسران صرف تنخواہیں لیتے ہیں کام نہیں کرتے

  • @muhammadsiddique1215
    @muhammadsiddique1215

    گورنمنٹ کو چاہیۓ کہ لوگوں کو جو گوٹ، شیپ فارمنگ کرنا چاہتے ہیں ان کو آسان شرائط پر قرضے دے۔ میں ایک اچھا گوٹ، شیپ فارم بنانا چاھتا ہوں لیکن میرے پاس وسائل نہیں۔ 200 کنال زمین ہے۔ اگر مجھے حکومت کی طرف سے کچھ قرض مل جاۓ تو میں آسانی سے یہ فارم بنا سکتا ہوں۔ اسی طرح بہت سارے اور لوگ بھی کر سکتے ہیں لیکن ھمارے حکومتیں صرف ڈنگ ٹپاؤ کا ذہن رکھتی ہے باقائدہ منصوبہ بندی سے کام نہ آتا ہے نہ کبھی کیا ہے اور نہ کبھی کرنا ہے۔ ہمارے ملک میں تھنک ٹینکس کے اپنے مفادات ہیں بس انہیں پر نظر رکھتے ہیں، باوی زمیندار یا قوم جاۓ بھاڑ میں۔ معذرت کے ساتھ

  • @juttsahab2904
    @juttsahab2904

    سب سرکاری ملازمین نالائق ترین ہیں یہاں۔۔کوئی بھی اپنی ڈیوٹی پوری نہیں کرتا۔۔سرف باتیں سنا سکتے ہیں۔۔۔۔یا رشوت لینے میں ماہر۔

  • @AfzalKhan-yd5oj
    @AfzalKhan-yd5oj

    اداروں کے افسران صرف تنخواہیں لیتے ہیں کام نہیں کرتے

Келесі