عرس مبارک امیر المجادین علامہ خادم حسین رضوی|علامہ سعد حسین رضوی بیان|انس رضوی بیان|


لاہور (خبرنگار )تحریکِ لبیک پاکستان کے بانی و قائد امیر المجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضویؒ کے تیسرے سالانہ عرس کی تیاریاں مکمل۔ تقریب کاآج بروز اتوار بعد از نماز ظہر چادر پوشی کی تقریب کے بعد باقاعدہ آغاز ہوگا۔امیر حافظ سعد حسین رضوی،صاحبزادہ انس حسین رضوی، پیر سید ظہیر الحسن شاہ و دیگر مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین شرکت کرینگے ۔
#عرس_مبارک#علامہ_خادم_حسین_رضوی
#tlp #sbtlp #tlpstatus #خادم_حسین_رضوی
عرس مبارک امیر المجادین علامہ خادم حسین رضوی تحریک لبیک پاکستان کے پہلے امیر #تحریک_لبیک_یا_رسول_اللہ ##تحریک_لبیک_یا_رسول_اللہ

Пікірлер

    Келесі