Rishta karte waqt khabardar/Marriage Advice by Iftikhar Iffi/ acha rishta
#khabardaar #marriages #rishta Don’t do this mistake when you search rishtay for your son and daughters. Ethics are must for marriage.
Жүктеу.....
Пікірлер: 2 400
@irshadali8239 Жыл бұрын
آپکے نصیب میں جو لکھا ہو وہ پورا ہو کہ رہتا ہے چاہے آپ کتنے ہی سمجھدار ہوں ،،اور رشتہ کرتے وقت کتنی ہی چھان پھٹک کرلیں،،،یہ دنیا آزمائش کی جگہ ہے ہر انسان کے لیے کسی نہ کسی روپ میں امتحان رکھا گیا ہے۔۔۔۔
@khalidaleem93642 жыл бұрын
بہت سچائی والی بات ھے، والدین اپنی بچیوں کیلئے سیٹلڈ بچے مانگتے ھیں حالانکہ ایسے والدین ذہنی طور پر خود ان سیٹلڈ ھوتے ھیں
@shahidpervaiz7862 жыл бұрын
Jo Insan لالچی lalchi ھو us Se Dor Rahe Bs Yehi Meri Zindagi Ka تجربہ hai۔
@user-mc4pe1uo6d Жыл бұрын
دعا اور صرف الله تعالىٰ سے خير کی دعا کرنی چاہيۓ۔ رشتے آسمانوں پر بنے ھيں اور يہ فيصلے آسمانوں پر ھوتے ھيں
@freedahmed3 жыл бұрын
ایسی ہی آسانیاں تقسیم کرتے رہیں
@sanaullahbhatti16842 жыл бұрын
ڈئر یاد رہے واہ پئے جانے یا راہ پئے جانے باقی سب خیریت ہے
@hellosalam2 жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے اور . . تمام والدین کو عقل سلیم عطا فرمائے . . . . . . آمین ثم آمین
@akramtahir5858 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ،آپ کی بہت اعلیٰ اور اچھی سوچ اور سماجی تجربات کو سلام سر
@muhammadyousuf3583
ماشأاﷲ بھت خوب اللہ تعالیٰ جزاۓخیر عطاء فرماۓ آمین
@MUsmanInfoCenter2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار میں برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔۔۔
@arshadjamil49772 жыл бұрын
جزاک اللہ
@musaratsattar98062 жыл бұрын
آ پ بھت اچھے اور سمجھدار اور دانا ہے آ پ کی باتیں میرے دل میں گھر کر تی ہیں
@asadali80752 жыл бұрын
سلگتا ہوا مضمون تھا جناب واقعی اللہ تعالیٰ ھم سب کو ھدایت دے آ مین
@madisglamour40202 жыл бұрын
Sir u raised excellent points ....ALLAH sab betiyun ka Naseeb acha kare Aameen
@asadziakheshgi21662 жыл бұрын
اپ نے بہت زبردست میسج دیا سر جی !
@yasirmalik97652 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائے آمین.
@AhmadRaza-dh8ks Жыл бұрын
افتخار صاحب آپکی باتیں انتہائی اعلی اور معاشرہ کی اصلاح کے لیے بہترین ہیں۔ جزاک اللہ۔
@amtulsami73312 жыл бұрын
Reshta katay waqat deen ko targee dy duniya mil hi jati ha subhanallah
@sumairazareen82642 жыл бұрын
یقینن بہت رہنمائ ہوئ آپ کی گفتگو سے.اس ادب و فکر کی دنیا کی رہنمائ جاری رکھےء گا.شکریہ
@usmanhussain39852 жыл бұрын
Aslamualaykum brother u are 100% true 👍 آپکی باتیں بہت اچھی ھیں