I’m iftikhar iffi , from PAKISTAN . My KZread channel name is iftikhar ahmad usmani . I want to spread harmony , peace and love in human lives . I’ve spent 30 years for set aim . By profession I’m an actor , script drama writer , poet and author of two books named (CHIKKAR CHOLY) and ( UK YATRA). I believe in interfaith harmony and human rights . I’m also Sufi follower , just because I’m making V LOGS WITHOUT CRITICISM. My content is out and out a positive content because I don’t believe in criticism. If you want to see positive content so please watch my videos . I’m working for prosperity , peace and love in Pakistani society and worldwide. I’m a follower of saint named ASHFAQ AHMAD KHAN . And spreading his message for the betterment of mankind, fun and entertainment.
+923039484477
Facebook : facebook.com/iftikhariffiofficial/
मैं पाकिस्तान का एक अभिनेता नाटक लेखक वीडियो लकड़हारा कवि और लेखक हूं
मैं अपनी सकारात्मक सामग्री के माध्यम से दुनिया को बदलना चाहता हूं
मैं
Пікірлер
Very nice
Oo bhai Allah ka khoof nhi Tim ko Sirf punjab main hote hain Dolay shah k 🐀
Masha Allah tussi Great ho❤❤😊
Bhut ache video sir😊
Beautiful video❤❤🎉🎉😊😊🎉🎉❤❤😊😊
Beautiful video❤🎉😊❤🎉😊❤🎉😊🎉❤😊
انا للہ و انا الیہ راجعون بہت ہی پیاری ہستیاں اس دنیا سے جاچکی ہیں اللہ تعالیٰ بےحساب مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
افتخار صاحب ایک نہایت اچھی کتاب پر اور قدسیہ باجی پر خوبصورت تبصرہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ میں نے انکی تصنیف راجہ گدھ پڑھی ھے اور بار بار پڑھیں ھے ھر دفعہ دل و دماغ میں سوچوں کی نئی لہریں اٹھتی ھیں اور یہی اس کتاب کی ایک بڑی خوبی ھے ھمارا دوستوں کا ایک گروپ ھے ھم وقتاً فوقتاً اس کتاب پر گفتگو کا دن مقرر کرتے ھیں اور خوب باتیں ھوتی ھیں ۔ کبھی کراچی آئیں تو ملاقات کا موقع ضرور دیجیئے گا
افتخار صاحب قوم ثمود وادی حجر مدائن صالح میں آباد تھی جو صلالہ سے ہزاروں کلومیٹر دور شمال میں سعودی عرب سے بھی آگے تبوک کے قریب آباد تھی.جب آپ نے تبوک سے واپسی پر وادی حجر کے قریب قیام فرمایا اور صحابہ نے قوم ثمود کے کنویں سے پانی بھر لیا.جب پتہ چلا یہ قوم ثمود کا کنواں ہے تو آپ نے حکم دیا کہ پانی پھینک دو اور اس پانی سے گوندا ہوا آٹا بھی پھینک دو.اور روتے ہوئے یہاں سے نکلو.تاریخ میں چند سالوں کا فرق پڑ جائے تو کوئی بات نہیں.ہزاروں کلو میٹر مقامات کے فرق کو مٹا دینا سمجھ نہیں آتا.ہوا یہ ہے ملکوں نے اپنا مال پانی بنانے کیلیے یہ مقامات یونہی گھڑ لیے ہین کیونکہ سیاحت میں بہت پیسہ ہے.کبھی وادی حجر جائیں اور ویڈیو بنائیں جو وادی تبوک کے پاس ہے.اس کی شہادت قرآن سے ملتی ہے کہ قوم ثمود پہاڑوں کو تراش کر محل بناتی تھی.
Ranjit Sing Spotted At Upper Level At 6:52
Poray Pakistan ma hi sub asa hi chal raha ha. Ye peer fakeri sirf Pakistsn ma hi ha. Sub bakwas system ha.
Great vlog Sir 👍
Thanks 👍
Good video
😢😢😢😢
good 👍
👍
www.youtube.com/@Safiifamily46
Sahi qilay k room kamray andar sai dikhaye
ماشاء اللہ ❤❤❤
Very good video
Ma Sha Allah❤
Masha Allah very nice
Bhot achi video hy ek dewar py kuch likha tha apny wo nhi dikhya
پکی مقابر یا ان مقابر کو مزاروں میں تبدیل کرنا بالکل حرام ہے۔ اسلام میں انکی کوئ گنجایش نہیں ہے۔ عبداللہ شاہ غازی ہوں، اجمیر والے بابا ہوں، غوث الاعظم ہوں، نظام الدین اولیا ہوں، بابا تاج الدین کا مذار ہو، بہاؤ الدین ذکریا کا مذار ہو، یا کوئ اور ، ان سب کی قبریں ذمین سے ایک بالشت سے اونچی نہین ہونی چاھیں۔ ان سب مقابر پر بلڈوزر چلا کر انھیں ذمین کے برابر کردینا چاھۓ۔ یہی اسلامی طریقعہ ہے۔
سبحان اللّه
Thanx sir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss you umer lala
Mashalah
Bhai kabi kon se kabi kon se bhai
ماشاءالله Iffi bhai jn v nice
Thank you from Toronto Canada
Welcome!
MashaAllah ❤Zabar 10 information ❤Beautiful place ❤
Thanks for liking
Yha pr nasha bikta h sra
😂 how could u believe this
سر جی، اپ کی معلومات میں اضافے کیلئے ۔۔۔ اثار قدیمہ کے رپورٹ کے مطابق اسی حمام میں جو ہوا کی سرنگ ہے اس کو زیر زمین دریا کے کنارے تک نکالا گیا تھا۔ ماہرین اب وہ دریاء ڈھونڈ رہے ہیں۔ لیکن زیادہ شبہ ہے کہ راوی تک ہے یہ سرنگ
Achcha gatay han ap iffi bhai😊❤
Aurang zaib alamgir ki 3wives thein iffi bhai yahan konsi wife dafan han.badsha ki 3wives main say aik hindu thi.aik muslim or aik christian thein plz answer zarur diya ga.Dilras banu to dafan nahin han???
Very nice video
Thanks
Raja sb k baqi log kidr hn
Mashallah good information sir ❤
Assalam alaikum iffi bhai.😊bohot din ky bad apsay bat ho rahi hy.beautifull
مقبرہ جہانگیر میں نیم قیمتی پتھروں( semi precious stone ) کا سنگ مرمر میں جڑاؤ( Inlay work ) کیا گیا ہے۔ اٹلی میں اس تکنیک کو پیترا دُورا تکنیک (pietra dura technique ) کہا جاتا ہے۔ یہی تکنیک استعمال کرتے ہوئے تاج محل آگرہ کے اندر جڑاؤ کا کام ہوا۔ اسی وجہ سے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ تاج محل کا آرکیٹیکٹ اطالوی تھا۔ ابوظہبی کی شیخ زاید مسجد میں اسی طرح کا جڑاؤ (inlay) کا کام کیا گیا ہے۔ مسجد میں نیم قیمتی پتھروں کے علاوہ موتیوں کی ماں ( mother of pearls ) کا جڑاؤ بھی کیا گیا ہے جو نہایت دلکش ہے۔
السلام علیکم ۔ جناب صاحب کیا حال ہے امید ہے خیریت سے ہونگے ۔ جناب صاحب میں ایک حافظ قران اور 5 سال درس نظامی بھی کیا ہے تو جناب صاحب مجھے کوئی طریقہ بتائیں یا پھر آپ میری کچھ مدد کرے کہ میں کیسے جاپان آسکتا ہوں ۔ جزاک اللّٰہ خیرا ۔🥰
اللہ اس خنزیر کو جنم کے آخری گھڑے میں ڈال جس نے دنیا اسلام کے اس عظیم لیڈر کو پھانسی دی تھی آج وہی کام عمران خان سے بھی ہو رہا ہے یااللہ اس کی حفاظت فرما
Bohat khobsurat video.❤❤❤
Good job sir
Qari shb sa b kae br mili hn
Yh jo khty jhn p log apni manty likh ke phenk jaty hain wo to orto ki jaga t whi namazy parhti thy sb me khud jati thi parhti rahi hn
MASHALLAH ❤VERY GOOD INFORMATION THANKS ❤❤🎉🎉
Jazak Allah zbrdst effort I m also fan of GREAT Mughals specially jehangir