REFORMATION OF HEART DISEASE دل کی خرابی کی اصلاح BY SHAIKHUL HADEES MUFTI SHUIBULLA KHAN SAHIB D.

REFORMATION OF HEART DISEASE
دل کی خرابی کی اصلاح
BY SHAIKHUL HADEES MUFTI SHUIBULLA KHAN SAHIB D. B
شیخ الحدیث مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم
بنگلور کرناٹک
ہفتہ واری اصلاحی مجلس
بمقام :مسجد بیدواڑی شیواجی نگر بنگلور
بعنوان : دل کی خرابی کی اصلاح
بتاریخ:18/جمادی الثانی 1440
21/02/2019
187_Majlis_21-02-19_Dil ki kharabi ki islah_Mufti_Shuaibullah_Khan_Miftahi_DB_Bengalori
آج سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے اگر یہ کہا جائے کہ یہ ہر ایک کی ضرورت بن گئی ہے تو شاید مبالغہ نہ ہوگا ویسے ساری دنیا سے قطع نظر بلکہ عالم اسلام کے بڑے رقبے سے ہٹ کر صرف اردو داں مسلم علاقے بر صغیر پاک وہند وبنگلہ دیشی عوام کے لئے سوشل میڈیا میں اسلامی تعلیمات نہ کے برابر ہیں اور سوشل میڈیا میں بھی صرف یو ٹیوب کے بارے میں اگر بات کی جائے تو اس میں اپلوڈ شدہ غیر اسلامی مواد %99 ہے اور اسلامی مواد صرف %1 ہے
ایسے ماحول میں ہم مسلمانوں پر فرض عین ہوجاتا ہے کہ ہم اس طرف بھی توجہ دیں اوراس میدان میں بھی اسلامی خدمات کا دائرہ دھیرے دھیرے پھیلاتے جائیں
اسی کی ایک کڑی ہمارا یہ چینل ہے
حضرت اقدس مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم خلیفہ حضرت شاہ مفتی مظفر حسین صاحب رح
شیخ الحدیث. بانی ومہتمم جامعہ اسلامیہ!! مسیح العلوم بنگلور کے تازہ بیانات واصلاحی مجالس کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں بیانات سنیں اور ویب سائٹ سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں جہاں پر حضرت والا کے جملہ تصانیف کے ساتھ بیانات. اصلاحی مجالس حمد و نعت اور دروس سے بھی مستفید ہوسکتے ہیں
ویب سائٹ کی لنک:
muftishuaibullah.com/
شیئرکرتے ہوئے تبلیغ دین کا فریضہ ادا کریں

Пікірлер: 4

  • @ArifKhan-yt7yt
    @ArifKhan-yt7yt3 жыл бұрын

    بیشک حضرت

  • @moulvimohammedabrarhassan6088
    @moulvimohammedabrarhassan60885 жыл бұрын

    Hayatun nabe ke muktalif ghoshe 1 chaye ye

  • @user-te3mi6eo6g
    @user-te3mi6eo6g5 жыл бұрын

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ... اس جمعہ کا بیان ارسال فرمائیں

  • @muftishuaibullah5725
    @muftishuaibullah57255 жыл бұрын

    حضرت والا کی طبیعت ناساز تھی اس لئے بیان نہیں ہوسکا

Келесі