Reality of Karamaat of Aulia Allah, Aqaid & ill attitude of today’s new generation towards them
مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
• 5 July 2021 Sunday Q &...
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
Пікірлер: 74
مفتی اور صوفی کا امتزاج علم سبحان اللہ بہت خوب
MASHALLAH, GREAT ANSWERS, MAY ALLAH SWT BE PLEASED WITH HIM AMEEN
ماشا اللہ بہترین اللہ مفتی صاحب سمیت تمام صاحبان علم کو بابرکت صحت مند لمبی عمر عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ آپ کی بات دل میں اتر جاتی ہے اور ہماری خوش قسمتی
Allah apki umr aur ilm mai barkat ata kre, deegar mufti sahiban ko bhi ap jesa ilm aqlaq aur tahammul ata kre
Ma Sh ALLAH Thanks for sharing... Jzak ALLAH!
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین اللہ پاک آپ کے علم، عمل، صحت اور عمر میں برکتیں عطا فرمائے اور خاتمہ ایمان پہ فرمائے۔ آمین
@AliAli-vy5qk
2 жыл бұрын
L
masha allah allah mufti sahib ky ilm may barkat ata farmay
حضرت جی نے بہیت مفید باتیں ارشاد فرمائی ہیں
Bhut acha bayan hay ...concept based hay...
Buhat Khoob Farmaya Hazrat Ne
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ العَظِيم
Masha Allah
ذبردست
JAZAKALLAH
Maasha Allah
آپ سے گزارش ہے کہ 10 منٹ کے کلپ ڈائونلوڈ کریں تاکہ ھم اپنے واٹس ایپ گروپوں میں شیئر کرسکیں شکریہ۔
Mashallah very explained..
Great.
Mashallah
Mash allah
Nice ji
baat karamat k inkar se shuru kr k hotay hotay ye Allah k wajood ka inkar krtay hain ye rasta sirf or sirf shaitan ka btaya hoya hai.
آپ نے درست کھا لمبی تقریر لکھنا واقعی غلط ہے میں نے ھٹادی ہے شکریہ جزاک اللہ خیرا۔
@SeeratVideo
Жыл бұрын
جناب ہٹانے کو نہیں کہا، صرف آپ کو دوسرے بیانات سننے کی ترغیب دی ہے-
@abdul1977g
Жыл бұрын
@@SeeratVideo جی میں سنتا بھی رھتا ہوں اور الحمد للّٰہ اپنے رفقاء میں شیئر بھی کرتا ہوں ہم تو الحمدللہ سب علماء کی عزت احترام کرتے ہیں مفتی صاحب کے علم میں اللہ تعالیٰ مزید برکتیں نازل فرمائے آمین ۔جزاک اللہ خیرا۔
Mufti Sahab ahele tasheyur Ka ziker kabi na kary plz
Hazrat firqaparsti nahi but dewbandiyo ko bhi karamat juth hi lagti he.
mojzat k makhfi asbab par shah wali ullah ne hujatullah il baligha likhi hay is jese dunya me 2 kitab koi nahi ye kitab kisi ustad se samjhein khas kr un ustadon se jo silsilah e waliullah k khulafa se bait rahay hain
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
اس پر مفتی صاحب کی وڈیو کلپ موجود ہے- hidden causes behind miracles
@syedumarhussainquadri587
3 жыл бұрын
@@SeeratVideo mashallah bss sochne ki dair rhti h mufti sahab ke videos miljate h uspr
Lekin agar kisi ne ye likha hai ke Adul Qadir Jeelani RA aik tarf salam pherte the to us side ke log hafiz ban jate the aur dusre side salam pherte the to us side ke sare log aalim ban jate the ye to super power hai karamat nhi.
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
Please listen to entire Bayaan. This example was given.
@Rumi_1995
3 жыл бұрын
Super power kon deta hai or karamaat kiske hukm se hoti hai. Super Power or Supreme Power Allah hai or jo karamat or har cheej ka khaliq hai wo bhi Allah hi hai.
@officialbasit2327
3 жыл бұрын
@@SeeratVideo oh thanks! I got my answer
If all the miracles of saints are fake Then why believe in it? Could you please give us a list of miracles of saints that are true in your opinion. We would like to evaluate it.
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
السلامُ عليكم و رحمة الله و بركاته Mufti sb didn’t say that. He also provided an example at the end. Jazak Allah Khair
mufti sahab ek baat smjh nhi ai. ap ne sir syed aur ibn rushd ko gumrah kaha hai ya in k karamaat k mauqif ko ghalat qarar diya hai?
Assalam o Alaikum, Hazrat aaj k dour mn aapnay koi saheb e keramat shakhs ko dekha ha?? Ya sab puranay dour k log thay?
@SeeratVideo
2 жыл бұрын
Jee there are many, Mufti sb has mentioned it in his lectures many times, just keep listening to him instead of criticism and you will come to listen to them.
بات یہ نہیں ھے کہ کرامت کا انکار ھے یا نہیں۔۔۔اصل مسئلہ یہ ھے کہ کرامت کا یہ مطلب یہ لے لیا گیا ھے کہ ان بزرگوں سے مدد مانگی جائے یہ غوث اور مشکلکشا ھیں۔۔۔کسی بزرگ کا اپنی زندگی میں کسی وقت کرامت کا صدور ھونا الگ چیز ھے اور اسکی موت کے بعد اسے ھر وقت حاضر و ناظر جاننا اور مشکلکشا و حاجت روا جاننا الگ چیز ھے۔۔۔۔کرامت کے اعتراف کا مطلب یہ لے لیا گیا ھے گویا وہ بزرگ موت کے بعد بھی ھر وقت لوگوں کے مشکلکشا ھیں اور انکو عطائی اختیار دے دیا گیا ھے۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت یہ ھے کہ انبیاء سے بھی اانکی موت کے بعد وہ معجزات صادر ھونا ثابت نہیں ھے جو وہ اپنی زندگی میں دکھاتے تھے۔۔۔مثلا نہ تو حضرت موسیٰ کا عصا کو اپنی موت کے بعد اژدھا بنانا ثابت ھے اور نہ حضرت سلیمان نے موت کے بعد دوبارہ تخت پر اس طرح سفر کیا۔۔۔۔کرامت بر حق ھے لیکن آخر اولیاء کو موت آنا بھی بر حق ھے اور موت کے بعد انکو حاجت روا بنا لینا اس لیے کہ زندگی میں کبھی کرامت دکھائی تھی اسکا بھی تو قطعا کوئی جواز نہیں ھے جبکہ وہ اپنی زندگی میں بھی حاجت روا نہ تھے۔۔۔العیاذباللہ
KARAMAT KA INKAR KUFAR HAI , QURAN MAI HAZARAT SULAIMAN A.S KA POORA QISA HAI MALKA SABA K TAKHT KA OR WO TAKHT AAP K EK SAHABI NE ISM E AZAM KI BDOLAT HAZRAT SULAIMAN A.S KI KHIDMAT MAI PESH KIA THA. SAHABI, WALI KI KARAMAT MINJANIB ALLAH SE HOTI HAI. DOOSRA QISA HAZRAT MUSA A.S OR KHIZAR A.S KA HAI.
sub gumrahi or haram pori es door ka sub se bara fariq injeneenr in ko patiyan prha raha hai
میں مفتی صاحب کو بہت سنتا ہوں اکثر باتیں بہت اچھی لگتی ہے.. مگر آج اس با کا یقین ہو گیا کہ حضرت کبھی کبھی تکہ بھی مارتے ہیں بس سنی سنائی بات آگے پہنچا دیتے ہیں.. اگر آپ کو معلوم نہیں تو ناچیز نشان دہی کر دے گا..
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
جی بالکل اور حضرت نے ہماری ٹیم کو تاکید کی ہے کہ جو وزنی اعتراض ہے اسے ان تک ضرور پہنچائیں
@qadriyasir8016
3 жыл бұрын
@@SeeratVideo بہت شکریہ اگر ان سے بات کرنے کی کوئی سبیل ہو تو نوازش ہو گی.. بہت شکریہ
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
جی اپنے اشکال WhatsApp پر Admin حضرات کو بھجوا دیں، مفتی صاحب تک بات پہنچ جائے گی ان شاء اللہ
@qadriyasir8016
3 жыл бұрын
@@SeeratVideo بہت شکریہ.. مگر اس میں وکیل کرنے کی ضرورت نہیں.. ان سے بات ہو تو بہتر ہے..
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
اس میں وکیل کی بات نہیں، سوشل میڈیا کا یہی طریقہ کار ہے ہمارا- اور اگر آپ کا کوئی اشکال نہیں ہے تو آپ کو کمنٹ نہیں کرنا چاہئے- شکریہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ،،،،،کیا مفتی صاحب کا اس بارے میں کوٸ مفصل بیان موجود ہے۔۔۔۔ ہم ۔۔یورپ سے بہت پیچھے ہیں۔۔۔۔کیونکہ ابھی تک کسی بھی میدان میں نیا طریقہ متعارف نہیں ہوتا کہ عام علما اکرام اس کی قطعاً مخالفت کر دیتے ہیں۔۔۔۔جس پہ پھر عوام الناس کے ذہین لوگ بھی تحقیق نہیں کرتے ۔۔۔۔اور نتیجتہً ہم جدد سے دور ہو جاتے ہیں۔۔۔ مثال کے طور پہ Forex trading...crypto currency ....stock exchange ....معاشيات کے میدان کی نٸ چیزیں ہیں اور ہماری عوام اِن چیزوں کو قطاً حرام سمجھتی ہے۔۔۔۔ جیسا کہ کرنی نوٹ اور bitcoin پہ مفتی صاحب کا ایک 8 سے 10 منٹ کا بیان ہے۔۔۔اس طرح کا کوٸ مفصل بیان موجود ہے یا نہیں۔۔۔ اگر ہم پورپ کی جدد کو نہیں اپناتے تو ہمارے پاس کیا راستہ ہے دنیا میں جینے کا۔۔۔۔ہم ہر جگہ پٹ رہے ہیں ایک وجہ یہ بھی تو ہو سکتی ہے کہ ہم جدد سے بہت دور ہیں۔۔۔ مجھے واٹس ایپ اگر مل جاۓ تو ہو سکتا ہے میں اپنی بات بول کے آسانی سے سمجھا سکوں ۔۔۔ 0347 2688920 یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
Mufti Sahib, I think you didn't address the answer, who denies Quranic miracles or Karamats of Aulias, actually you should have the courage to condemn the false Karamats but you didn't say a word.
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
Please listen to the entire answer again and also the additional question asked at the end before jumping to swift conclusions. And if it is not clear the first time, please listen to it a couple of times. Jazak Allah Khair
@FezanRafique
3 жыл бұрын
Mufti Sahib has clearly denied such false claims, . He also mentioned about Qassas ul Aulia by Fareed uddin Attar
@user-hn1sb5ug6q
3 жыл бұрын
@@SeeratVideo kiya Hz.mufti sab ko Hz.mo. Abul Hasan nadvi sab se khilafat bhi hasil he..? Vese mufti sab ka vatan kahan he.
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
Profile of Mufti Saeed Khan www.seerat.net/AboutUs/Profile.aspx
یہ لوگ جب بھی کرامت کا ذکر کرتے ہیں مثالیں پیغمبروں کی دیں گے بھئی عیسی علیہ اسلام تو بغیر باپ کے اور آدم کی تو ماں بھی نہ تھی اور سب مانتے ہیں لیکن اگر آپ کہیں گے کہ بارہ سال بعد بارات زندہ واپس آگئی نہی مانتے اور یہ عقل ہی نہی دین کے بھی سراسر خلاف ہے کہاں وہ لوگ کیمرہ کے سامنے دکھائیں معجزات پیغمبروں کے بر حق ہیں اور اب کوئی نبی نہی آئے گا
@hasnainhasnain5688
2 жыл бұрын
اللۀ رسول صلی اللۀعلیۀوسلم کے فضل و رحمت سے اللۀ کریم کے پیاروں کی عنقریب تم اپنے گھر میں کرامت دیکھو گے، ان شاءاللۀ...
کرامات کو ماننے والوں کا عقيدہ کی بنياد کيا ہے نہ ماننے والوں کو کافر کس دين اور عقيدے کی بنياد پر ٹھہراتے ہيں يہ بابوں اور گمراہ جہہلا کی کتابوں ميں جانے کی کيا ضرورت ہے قرآن و حديث کيا کافی نہيں پيغمبروں کے معجزات کو اپنے بابوں کے جھوٹی کرامات سے کيسے موازنہ کرتے ہو
@SeeratVideo
2 жыл бұрын
پہلے جملے میں کفر کے فتوی کا الزام اور دوسرے جملے میں خود وہی روش- آپ کے دو جملوں میں آپ کی سوچ کی گہرائی واضح ہے سو یہ موضوع تو بہت علمی ہے- لہذا اس بحث سے گریز کریں شکریہ-
کوئی بھی کرامت نبی مکرم کے معجزات سے زیادہ نہیں ہو سکتی ہے نبی مکرم نے کبھی سالو سال روزے نہیں رکھے کوئی بزرگ سال پورا روزہ نہیں رکھ سکتا نبی صحابہ نے بارہ بارہ دن اک وضو سے نماز نہیں پڑھی کوئی انسان نہین پڑھ سکتا کوئی بزرگ ولی اک رات میں قرآن نہین پڑھ سکتا یہ ممکن نہیں نہ ہی یہ عمل صحابہ سے ٽابت ہے ہم کرامت کو مانتے ہین مگر اس زیادتی نہیں
@SeeratVideo
3 жыл бұрын
Karamaat of Aulia Allah, ill attitude of today’s new generation towards them kzread.info/dash/bejne/q6BluNSSZKrVqMo.html
@propakistanigamer2035
2 жыл бұрын
Acha yeh batao.. Aik ummati Jo takht e balqees laya phir kiya kaho gay.. Jo bhi muqam or karamat ek umatti say a Zahir hoti hai woh nabi kay pass bhi hoti hai. Zaroori nahin kay nabi bhi Zahir karay
@shah4318
2 жыл бұрын
Baccho wali baat
السلام علیکم مولانا صاحب آپ اتنی لمبی گفتگو کرکے اگر موجودہ دور کے صوفیاء کرام کی کرامت ثابت کرنا چاھتے ھیں جو کہ آج کل علما بیان کرتے ھیں کہ قبر میں فرشتوں سے کہا کہ میں عبدل قادر کا دھوبی ھوں اور اس کی بخشش ہوگی یا دریا کا پانی کٹورے میں بھر لیا اور دریا سوکھ گیا وغیرہ وغیرہ تو ان کرامات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ھے باقی جو مریم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ ھے وہ قرآن سے ثابت ھے اور اس کی آڑ میں جو ایسے بزرگوں کی کرامت بیان کی جاتی ھے اس کو نا مانے والا نا کافر ہوتا ھے اور نا اہل سنت والجماعت سے خارج ھوتا ھے ویسے اھل سنت والجماعت اہل تشیع ا اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو امت بنائی تھی وہ امت مسلمہ ھے اور اگر پہچان کے لیے الگ گروہ بنا ھے تو وہ حسینی مسلم ہوسکتا ھے یا یزیدی مسلم امام مہدی علیہ السلام کے زمانہ میں مسلمان کے دو ہی گروہ ھونگے حسینی اور یزیدی ھونگے جیسے کہ حضرت عمر رضی تعالیٰ عنہ کی شہادت کے بعد شعیان علی اور شعیان معاویہ مسلمانوں کے دو گروپ بن گئے تھے باقی اللہ بہتر جانتا ھے
@SeeratVideo
2 жыл бұрын
جناب آپ خود فرقوں کی بات کر رہے ہیں اور بنیادی طور پر علم صفر ہے اس لئے یہ نہیں معلوم کی فرقہ کی تعریف/definition کیا ہے- اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات کہ انجینئر صاحب کے دلائل یہاں ذکر کر رہے ہیں- آپ پہلے دین اسلام کی بنیادی تعلیم حاصل کریں- ہماری لائبریری تشریف لائیں، وہاں ان شاء اللہ ان موضوعات پر آپ کو بہت سا material مل جائے گا- سوشل میڈیا کے لوگوں کے عقائد سوشل میڈیا پر بیان مت کریں- شکریہ
مفتی صاحب یہ جھوٹی کرامات کی وجہ سے ہی لوگ تمام کرامات کا انکار کرتے
@arshadm1372
2 жыл бұрын
Very true!!!!!
Maasha Allah
Maasha Allah