قادیانی ربیّ(ملا) انصر رضااور قادیانی،غلام احمد کا دعوی وحی کے سوال پر کیا کہتے ہیں؟

Пікірлер: 22

  • @mubashirashraf7633
    @mubashirashraf763318 күн бұрын

    کفار مکہ نے رسول اکرم صلعم سے ایک چھوٹا سا مطالبہ کیا تھا کہ قرآن آسماں سے جاکر لے آو اور آلہ تعالٰی نے اس کا کیا جواب دیا کہ ان کو کہو کہ میں تمیاری طرح کا انسان ہوں اور اللہ جو میری طرف وحی کرتا ہے وہ میں بتاتا ہوں کتنا آسان تھا اللہ کیلئے اور حضرت عیسٰی علیہ السلام کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا

  • @user-dj8vu1xu5h
    @user-dj8vu1xu5h23 сағат бұрын

    Ansar sab sahi frma rahay hain

  • @mir-na
    @mir-na21 күн бұрын

    Pity on you who in the enmity of Mehdi and Masih of Muhammad PBUH have said goodbye to every good deed.

  • @mubashirashraf7633
    @mubashirashraf763318 күн бұрын

    قرآن کہتا ہے تم اس زمین میں پیدا ہوئے ہو اور اس زمین پر مرو گے اور نبی بھی اس قانون سے باہر نہیں ہیں

  • @quranictopics-mayubkhan4977

    @quranictopics-mayubkhan4977

    18 күн бұрын

    محترم موضوع کشمیر میں وفات کا ہے

  • @pakarmyzindabad2092

    @pakarmyzindabad2092

    17 күн бұрын

    ​@@quranictopics-mayubkhan4977 یہ کوئی بنیادی عقیدہ نہیں ہے ، یہ تحقیقی معاملہ جس پر آپ اختلاف بھی کریں تو بھی کوئی حرج نہیں ، یہ ایمانیات کا حصہ نہیں ، مسیح کا فلسطین یا یروشلم میں پیدا ہونے کی کوئی قرآنی سند ہمارے پاس نہیں لیکن علمی لحاظ سے مان لیتے ہیں کہ وہیں پیدا ہوئے تھے ۔۔

  • @mudassarnazar5672

    @mudassarnazar5672

    13 күн бұрын

    Shams bi ko sun le ueze asif ki qaber he kashmir me jis ko ye hazrat isha ki qaber khtye he

  • @mujeebahmad240
    @mujeebahmad2402 күн бұрын

    براہین احمدیہ مرزا صاحب کی تصنیف ہے اور احادیث رسول اللہ کا قول اور سنت ہے ۔ غیر مسلم محمد رسول اللہ کی حدیثوں سے ہی انہیں ظالم اور زانی بدمعاش ( نعوذ باللہ) ثابت کرتے ہیں

  • @pakarmyzindabad2092
    @pakarmyzindabad209217 күн бұрын

    یہ کوئی بنیادی عقیدہ نہیں ہے ، یہ تحقیقی معاملہ جس پر آپ اختلاف بھی کریں تو بھی کوئی حرج نہیں ، یہ ایمانیات کا حصہ نہیں ، مسیح کا فلسطین یا یروشلم میں پیدا ہونے کی کوئی قرآنی سند ہمارے پاس نہیں لیکن علمی لحاظ سے مان لیتے ہیں کہ وہیں پیدا ہوئے تھے

  • @mubashirashraf7633
    @mubashirashraf763318 күн бұрын

    اور یہ سچ ہے جو کچھ انصر رضا کہ رہے ہیں

  • @quranictopics-mayubkhan4977

    @quranictopics-mayubkhan4977

    18 күн бұрын

    انصر رضا اور مرزا طاہر کے بیانات میں فرق ہے

  • @pakarmyzindabad2092

    @pakarmyzindabad2092

    17 күн бұрын

    ​@@quranictopics-mayubkhan4977 کیا فرق ہے ؟ یہی کہ قرآن پاک کی آیات کی تصدیق تاریخی شواہد سے بھی مل جاتی ہے ، اور یہ کہ مسیح کشمیر میں دفن ہیں ، یہ جماعت کا موقف ہے اس میں عام مسلمانوں سے ہمارا اشتراک نہیں ۔۔

  • @hablalbhat7145

    @hablalbhat7145

    14 күн бұрын

    Ansar Raza kadyani knows very well that he can not defend his lair prophet from his writing,so he will not allow you to read the extracts of Mirza kadyani.ansar Raza kadyani had a debate/discussion with Ghamidi sahib some year back probably in Canada on " Khatem e nubawat" this kadyani ansar Raza became so confused and to go hither or thither but Ghamidi sahib did not allow him to go left and right hither or thither and became a begi bille infront of Ghamidi sahib

  • @tariqmahmood1186
    @tariqmahmood118621 күн бұрын

    "Billions of curses upon liars." Qadianis won't talk about the biography of Mirza Ghulam Ahmed Qadiani & how could he qualify for prophethood? Quran said "Khatamul Nabiyyeen" to Hazrat Muhammad PBUH but they won't aslo accept it and always interpret it wrongly.

  • @mudassarnazar5672
    @mudassarnazar567213 күн бұрын

    Ye hadshati bacha he bkol a k shaikh shab ziton f m

  • @Younaskhan-pc7kz
    @Younaskhan-pc7kz15 күн бұрын

    Ansar raza nay pata ni kis cheez ka naam nabowat rak deya hay?

Келесі