Pakistani Nandipur Canal Par Turbine Laga Kar Sasti Electricity Banane Laga - Nandipur Power Plant
“Join us on an incredible journey as we explore a unique solution to Pakistan’s energy crisis. Witness the power of local ingenuity as we harness the energy of a Pakistani river using a locally made turbine. Our goal is simple yet ambitious - to generate affordable electricity for all, end the energy crisis, and bring prosperity to our beloved country. Watch as we transform these ambitions into reality, one turbine at a time. Together, we can light up every home in Pakistan and create a brighter future for everyone. Stay tuned for more updates on our progress and join us in our mission to end the energy crisis in Pakistan.”
Please note that this is a rough translation and the actual content of the video might require a more specific description. Let me know if you need help with anything else!
Anchor: Zain Babu
#Nandipur #NandipurPowerPlant #Turbine #Hydroelectricity #Electricity #Gujranwala
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint....
Пікірлер: 512
بھائی جس نےبھی ایسی کوشش کی اسکوانعام میں جنت الفردوس ہی نصیب ہوئی اپ بھی جنت میں جانےکی کوشش کررہےہیں
ھم سات آٹھ سال سے اس پرکمیٹ کرہاھے یہ تھوڑا سا پانی ھے ھماری کےپی کے اتنے طاقتور پانی ھے بڑی سےبڑی ٹر باین چلاسکتا ھےمگر دل والہ لوگوں چاھۓ
@jutt7809
3 ай бұрын
تم پٹھانوں میں عقل نہیں ھے تمہارے بس کی بات نہیں ھے
حکومت نہ پیسے دے گی نہ بنانے کی اجازت دے گی
@MikeBaltora
3 ай бұрын
IMF will impose tax on turbine😮😮😮 IMF America making rules and laws for Pakistan 😮😮😮. No need of parliament
@javidkhan3826
3 ай бұрын
Sahi farmaya bahi
@saqlainjutt1269
2 ай бұрын
Ajzat mil gayi ha janb aj in ki metting ha❤
@ShamsAbbasi246
2 ай бұрын
Hakomat aor establishment walon ki apni IPPs companies hain aun ka kia bne ga werna pon bijli bna ker Pakistan aadhi duniya ko de sakta hai....
@tariqlatif705
2 ай бұрын
100 Right
اللہ پاک ان بزرگوں کی حفاظت فرمائے اور بجلی کی کمپنیوں سے محفوظ فرمائے آمین
بحران ختم ہو گیا تو عوام خوشحال ہو جائے گی وہ ہم نے ہونے نہیں دینا اللہ تعالی پاکستانی عوام پر رحم کرے ۔
@ghulamdasdtgir704
3 ай бұрын
بیشک
@arslankhaniftikhar3660
3 ай бұрын
Ameen
@muhammadmahboob1532
3 ай бұрын
Right
ما شا الل اللہ کے بندون پر دل دکھانے والون کی اللہ مدد ضرور کرتا ہے حکومت اگر چاند پر جانے کے بجاءے دولت کمانے پر سرمایہ کرتی تو ہم بھی چاءنا ہوتے اب بھی تمام نہرون دریا ءون پر پن چکیان اور پن بجلی بنانے کے لیءے پراءیویٹ سرمای کاری کمپنی بنا دے تو ملک اور بیرون ملک پاکستانی سرمایہ دارون سے بے تحاشہ مدد مل سکتی ہے
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ بہت خوب زبردست اللہ پاک رانا صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے ، آمین
ان صاحب کو چاہیئے کہ ایسا پروجیکٹ خیبرپختونخوا گورنمنٹ کو پیش کریں
@beastgamer6917
3 ай бұрын
Great
@MikeBaltora
3 ай бұрын
IMF will impose tax on turbine 😮😮😮 IMF America making rules and laws for Pakistan 😮😮😮. No need of parliament
@funandlife6354
3 ай бұрын
Ta k yeh bachra banda hi baad ma na mily😂😂
@ondrive3356
3 ай бұрын
Ye sb mily hoy han apki bhool ha
@metgroupmediachannel6140
3 ай бұрын
Kuch nahi hona hy,hukumat kabhe bhe En kamon k liye un k paas time nahi hy. ALLAH en ki Hifajat kary.
بحران ختم ہو گیا تو سمجھو اشرافیہ کی عیاشیاں ختم
@ArslanButt999
3 ай бұрын
200 percent such baat
@mudassarriaz9141
3 ай бұрын
اس کو غائب کر دیا جائے گا. اللہ تعالیٰ ہدایت دے آمین ثم آمین
@haneefkhan3337
3 ай бұрын
Ki Pohjkp Is it No q Vcx 😊😊f@@ArslanButt999
@huzaifabilal9355
21 күн бұрын
پھر یہ ہوگا کہ یہ بندا غائب کردیا جائے گا
اللہ تعالٰی ان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🕋
سب کچھ ممکن ہے صرف غافل حکومت دھیان نہیں کرتی
ماشاءاللہ جی دعا ہے کہ اللہ پاک ان کی کاوش کو پورا فرمائے اور ہمارے عظیم اور پیارے ملک پاکستان کی مدد فرمائے امین یا رب العالمین
Rana sab zindabad. رانا صاحب اللّٰہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ اللّٰہ آپ کو محکمہ انہار، واپڈا اور انکم ٹیکس والوں سے بھی محفوظ رکھے آمین
20سال پہلے سرائے عالمگیر جگو ہیڈ سے شکریلہ کی طرف نہر اپر جہلم پہ ایک بندے نے ایسے بجلی کچھ سال چلائی پورے گاوں کو بجلی ملتی تھی گورنمنٹ نے اسے بند کر دیا
Geo Chachu G Allah Pak Ap ko lambi Zindagi ata kra
پاکستانی قوم ان بھائی صاحب کی اپنی نسلوں کے لئے حفاظت کرنا غدار فوج مردہ باد پاکستان زندہ باد پاکستانی قوم زندہ
Very good Allah pak is bndy ko lambi zindagi dy or kamyabi dy
AllahoAkbar,,Lykin Afsos,,Mulk My,,Har Jagha,,Hosla Shikan,,OR,Awam Dushman, SIRF,Khud KO,Zinda Rakhny Wally,,Log,,Bhalaai Na Hony dyngy
شمالی علاقہ جات میں کب سے یہ بجلی بن رھی ھے
@asifakbar2963
2 ай бұрын
Inn alqajaat ma bjili ki zaroorat kitni hoti ha bhalla
زبردست ہر ایریا میں سستے منصوبے لگا کر لوکل ایریا کو سستی بجلی فراہم کی جا سکتی ہے
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو کامیابی عطا فرمائے
واہ جی واہ ماشاءاللہ
Salam Buzargo. Dakh lan kahen mojuda hakumat utha na lay inshallah zarur kamean hon gay❤
رانا مظفر صاحب کو بجلی بنانے کی امداد فراھم کی جائے شکریہ ظفر محمود اسلام آباد پاکستان
اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے🎉
ماشاء اللہ آپ تو ہر طرہ ملک کی مدد کررہے ہیں مگر یہ ظالم IMF اور الکٹریسٹی کمپنیوں نے آپ کو نہی چھوڑ نا
MashaAllah good job
رانا جی۔اللہ۔اپ۔کو۔کامیاب۔کرے
Allah pak ap ko himmat or lambi zindagi atta farmaye ameen
اس انکل کے لیے دعا کریں کہ الله انہیں اب ویگو ڈالے والوں سے محفوظ رکھے آمین
اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کے محکمہ جات کو ھدایت عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
MashaAllah yeh sab se behtareen atyaa aur sadqaa hii... ❤❤❤
Masha Allah
I proud of you I love Pakistani
This.man.will.be.lifted.very.soon.sir.
Very best ideas , and best Electric energy for our Pakistan
Ab inko Govt ka notice milay ga tax ka.
Mashaallah zabardast ❤ Allah kare pura mulk me ayesa ho ❤
Allah kamyab kary, ameen,,waqt k yazeed ye hony ni den gy
MASH ALLAH TAHALA
الحمد۔للہ۔پاکستان۔میں۔بہت۔ذہین۔لوگ۔موجود۔ہیں۔پاکستان۔زندہ۔باد
Sir allah pak ap ko pak army jarnal ke burre nazar sy mehfoz frmaiy Aameen insha allah
Masha allah
Mashallah very good
مآشاء اللہ اللہ پاک نے ہمارے ملک کو ہر ہونر مند سے نوزء ہے بس حکومت کہ ا ندر ایمان دار مل جاے تو ملک ترقی کر سکتا ہے
مافیا کیسے چھوڑے گا ،
اللہ کریم آپ کو اپنے حفظ وامان میں خیروعافیت سے اپنی سلامتی میں رکھے آمین یا رب العالمین
اللّٰہ آپ پر کرم فضل کرے آپکے گھر اور بچوں پر رحمت کرے ۔ آمین ایک یہ ھیی اور ایک وہ ھیی جو 35 لینڈ کروزر لے کر گھومتے ھیی ۔
بھائی ۔۔ ہم آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہیں لیکن آپ سے پہلے بڑے بڑے لوگوں کو گمنام کر دیا گیا
ماشاءاللہ
Jin logoon KO application de hai un Kay pass itni Soch naheen hai
ٹیکسلا میں خان پور روڈ پر ایک ورکشاپ ھے جو۔کہ پانی سے چلنے والے بجلی کے چھوٹے پاور پلانٹ بناتی ھے ۔ گلگت بلتستان کے لوگ وھاں سے یہ پلانٹ لے کر جاتے ھیں۔ اگر پنجاب حکومت نہروں پر تھوڑے تھوڑے فاصلے پر یہ پلانٹ لگادے یا مقامی لوگوں کو لگانے کی اجازت دے تو بجلی بحران سے با آسانی نکلا جا سکتا ھے
حاجی صاحب اگرچہ یہ کام عوام نے شروع کی تو بڑے بڑے مگھر مچ کیا کائینگے
Zbr10 ❤ mashallah
اللہ کریم انہیں اپنی پناہ میں رکھے ۔ امین یا رب العالمین
Prayers for you sir,,,May Allah protect you
اس سلسلے میں عرض ہے کہ 1984 میں appropriate technology development organization نے ڈاکٹر یعقوب اختر کو نہروں پر اس قسم کے منصوبے لگانے کیلئے 1984 میں پراجیکٹ دیا تھا۔ اریگیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کہا کہ اس قسم کے بجلی گھر نہروں پر لگانے سے نہری نظام کو نقصان پہنچے گا۔ صدر ضیاء الحق صاحب کے مشیر قاضی صاحب نے بھی نندی پور پر لگا چھوٹا بجلی گھر دیکھا تھا۔ میں بھی موجود تھا مگر محکمہ انہار کی عدم تعاون کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو سکا۔ اس صاحب کی یہ ایک اچھی کوشش ھے۔ اللہ کرے سرکاری ادارے اسکی مدد کریں۔ڈاکٹر حبیب گل
Very good Zain babu
Good work sir❤
Mashall so beautiful
MashaAllah
Very nice achievement.
اللہ پاک آپ کو صحت اور کامیابی عطاء فرمائے آمین
Bus ub Allah ap ki hifazat farmaye Ameen
Chacha ki khair nhn Ye to gum hojane yahan se 🤓🤓🤓
@meharzahid3227
3 ай бұрын
Right 👍
Mashallah brother ❤️
ALLAH PAK ehs pakistan bahzurg ko apny hifzo aman my rahky,,,shirf choro ka mahfya ehny kahy gaieb he na karwa dy...pahly be bohat sy qabal bahndy yahy kohiso my apny jahny guhwa behty hy,,ya ouny gaieb he kar deya gaya hy,,
اللہ تعالی پاکستان میں عوام کی طرح سیاست والوں کو بھی ملک وطن کے لئے مخلص بنالیں چین انڈیا کہاں پر اور پاکستان کی حالت افسوسناک 18 گھنٹے اس سخت گرمی میں بھی لوڈ شڈنگ ہورہی ہیں تو ایسی سیاسدانوں کو بدعائیں ملے گی ضروری بات ہے کے بیمار غریب عوام کی بد دعاوں سے امیر بھی تباہ ہورہا ہیں ورنا پڑھیں قرآبی تفاسیر 9:01
ماشاء الله
اپنی زندگی کی خیر منائیں مافیا سے
very informative video
پچھتر سالہ تاریخ بتاتی ھے کہ اس ملک سے بحرانوں کو ختم کرنے کی کوشش کرنے والوں کو ھی ختم کر دیا جاتا ھے۔ الله پاک ان کی حفاظت فرمائے اور حکمرانوں کو غیرت ایمانی عطا فرمائے آمین
اسلام وعلیکم:ھمارے علاقے مالاکنڈ ڈویژن کے ڈسٹرکٹ مالاکنڈ کے علاقہ کوپر تحصیل درگئ ضلع مالاکنڈ میں نہیر پر اسطرح کا ٹربائین لگا کر،تین دفعہ پیپلز پارٹی کے ھیٹریک کامیابی کے بعد اس “ایم پی اے نے میں اس کے خلاف عدالت میں درحواست دے کر کام نا کرنے کی آرڈر مل گیا،اب وہ ٹیکنالوجی خاک میں مل گیا ھے
Very naic
Oooo pai baba g nuu chuk kar lay jana ena na baba g ne kadi nai milna dobara
Very nice information Sir
بجلی پیداکرنا تو غیر قانونی کام ہے ۔ آپ فکر نہ کریں اس پر بھی آپ کو ٹیکس دینا ہوگا جو واپڈا میٹر سے چار گنا زیادہ ہوگا۔
@khalidlatif8930
3 ай бұрын
Don't worry days are not far when 'breathing air' without tax, will also become illegal.
@zabarpakistanofficialchann1801
3 ай бұрын
@@khalidlatif8930 Insha ALLAH
Allah talla in sahab ko shareef family ke shar se mehfooz farmae
@Muhamad-dk5mp
3 ай бұрын
londay labaray waly coments
beautyfull
America and Israel and Europe want fale All Energy Sector in Pakistan.
Kam k logon ki shaamat.aajati he mery mulk me
Never due to corroption of bureocrates not interested such activity Allah bless effectors
Pakistani Mafia Reject this ideas 💡💡💡.
الله يحفظك
Allah pak in ko government ki nazron se mehfoz rakhe kahi in ko aresat hi na kar li
Mashallah
Hamaray hukmranon ko aisay kam kia aisay acha karnain or sochnain wallay b bilkul psand nahin jin say awam khush hall ho !
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پاکستان زندہ باد میرے پیارے پاکستانی بھائیو اپ جدھر بھی رہتے ہو اگر اپ نے بجلی بنائی ہے تو وہاں کے عوام کے پاس بیچے پورا نظام کاروبار بجلی کے ذریعے ہوتا ہے گورنمنٹ کچھ بھی نہیں کرے گی اپ خود کوشش کریں
Ya ALLAH PAK raham farma
Allah pak hamaray mulk k leye behter kare Ameen
Ma Sha Allah
IMF already rejected this idea 😂😂😂
آج سے 45 سال پہلے بھی لاھور اینجنرنگ UET کے طالب علم نے درمپورہ کنال پر اسی طرح کا ھے کام کر کے دکھایا اور کافی دنوں تک لوگ دور دور تک دیکھنے آتے تھے جہاں پر انہوں نے 200 واٹ کے بے تحاشا بلب لگا کر روش کئے اور ساتھ ہی کالونی کو بھی بجلی فری فراہم کی لیکن اس کے بعد اس سٹوڈنٹ کا کچھ معلوم نہیں ھو سکا بلکہ اسکا سامان بھی اٹھا کر لے گئے تھے 😮
Well done CHACHA G
Good 👍 Bhai ❤❤❤❤
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ یہ کام بھی میں نے بھی کرنا چاہا لیکن جن کا بھی نہر کے پاس گھر تھا مانا ہی کوئی نہیں ۔
Well done we are very happy
Good
Wait until Generals, Sharif and Zardari families find out 🤣🤣🤣🤣🤣
@bushrasajid9543
3 ай бұрын
G yeh zalim kabi awam ko kuch nahi dien gien
Nice