Mobile Chori Ka Jhoota Muqadma - Police Ne Itna Tashaddud Kia Ke Naujawan Dam Torr Gaya

Mobile Chori Ka Jhoota Muqadma - Police Ne Itna Tashaddud Kia Ke Naujawan Dam Torr Gaya
Anchor: Syed Fasih Ul Hassan
Follow Us on Facebook : / urdupoint.network
Follow Us on Twitter : / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram : / urdupoint_com
Visit Us on Web : www.urdupoint.com/

Пікірлер: 906

  • @aaabirgade7443
    @aaabirgade74433 жыл бұрын

    😠😠😠😠ایس ایچ او اور تفتیشی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ھونا چاھیے۔

  • @majidali2817
    @majidali28173 жыл бұрын

    قیامت خود بتاے گی ۔۔

  • @fighterjatt7897
    @fighterjatt78973 жыл бұрын

    ﷲ ضرور انصاف کرے گا ﷲ بھائی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے گا ﷲ

  • @hkyt3514
    @hkyt35143 жыл бұрын

    Police killed him .arrest SHO immediately

  • @trendingdesign1376
    @trendingdesign13763 жыл бұрын

    یا اللہ جو شحص اس وقت یہ پوسٹ پر رہا ہے اس کے دل کی ہر جائز مرادیں پوری فرما۔۔۔۔۔امین🤲🤲🤲🤲🤲

  • @niterider7816
    @niterider78163 жыл бұрын

    سامنے آۓ گی اِنکے اِنشاءاللّہ يہ درندے پولسيے چِھلر زيادہ دير نہيں بخشے جائيں گے۔ اللّہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔

  • @tariqansaritariqansari6149
    @tariqansaritariqansari61493 жыл бұрын

    یہ پولیس اپنے ھاتھ سے رشوت نیہں پکڑتا اس نے اپنے بندے چھوڑ رکھے ھوے وہ لےکر دیتے ھے

  • @asfandyar7800
    @asfandyar78003 жыл бұрын

    یہ بھی بات کچھ دن بعد دبا دی جائے گی اس کے بعد کچھ افسران میڈیا پر بات کریں اور پولیس کو بے قصور بنا دیا جائے گا پھر اس نوجوان کی جوانی تو گئی اس کی ماں باپ اس کو یاد کر کے عمر بھر روتے رہے گئے

  • @syedrehan5361
    @syedrehan53613 жыл бұрын

    ایک موبا ل کے پیچھے ایک انسان کو مارہ موبال مل گیا تھا تو اس کو چھوڑ دینا چاھیے تھا

  • @makbar1935
    @makbar19353 жыл бұрын

    اس بچے کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ اگر اس بچے پر اربوں روپے کا الزام ھوتا تو پھر نہ تشدد ھوناتھا۔ نہ بچہ موت کی وادی جاتا۔ کیونکہ پاکستان میں کسی بڑے کو کسی قسم کی کوئی سزا نہیں ھے۔

  • @usmanch35
    @usmanch353 жыл бұрын

    پولیس نے روائیتی کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او اور دو چار ملازموں کو معطل کر دیا ہے. اور آئیں بائیں شائیں

  • @ummeharam7840
    @ummeharam78403 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ ظالموں کو معاف نہ کرے۔۔

  • @thetyrant4086
    @thetyrant40863 жыл бұрын

    Allah us Ki maghfarat farmai😐

  • @Maryam-es3hg
    @Maryam-es3hg3 жыл бұрын

    Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah Astagfirullah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭from England

  • @user-cy9zo6mm8o
    @user-cy9zo6mm8o3 жыл бұрын

    ظالم پولیس والے بھائیوں کی موت کتو کی طرح ھوتی ہے its true❤

  • @sadboy-yd9nq
    @sadboy-yd9nq3 жыл бұрын

    اسی لئے تو بھائی جان میں کہتا ہوں پاکستان کے تو محکموں سے بچ کر رہو ڈاکٹروں سے اور پولیس والوں سے

  • @zinarani2180
    @zinarani21803 жыл бұрын

    Allah ain police walo ko ghark kare

  • @ask4moor
    @ask4moor3 жыл бұрын

    Allah pak Waldain our family ko sabar de.

  • @qasimshersher2936
    @qasimshersher29363 жыл бұрын

    کروڑوں روپے چوری والا اسمگلر زندہ گھومتے ہیں ایک موبائل چوری کرنے والا مر گیا مطلب یہ ہے کہ جس نے خون کیا اس کو معاف چھوٹا موٹا والے کام نہیں کرنی چاہیے بڑا کام کرنا چاہیے کیونکہ اس میں موت نہیں ہے

  • @pervaizkhan6546
    @pervaizkhan65463 жыл бұрын

    یہ پولیس والے خود ڈرامہ کیا ہے

Келесі