Bacho ki parwarish k lye 28 saal se taxi chlany wali khatoon, bachy barry hoye to maa se mu pher lia

بچوں کی پرورش کے لئے 28 سال سے ٹیکسی چلانےوالی خاتون، بچے بڑے ہوئے تو ماں سے منہ پھیرلیا

Пікірлер: 7 300

  • @needicats3686
    @needicats36862 жыл бұрын

    جب یہ ماں روئی تو میں بھی رو گیا ۔کیوں کہ میرے ماں باپ نہیں ہے اور مجھے معلوم ہے کہ وہ کتنی بڑی طاقت ہوتے ہے😔

  • @anderkibat6319
    @anderkibat63193 жыл бұрын

    اللہ‎ہر ماں کو عزت دی 😓

  • @nasirraza3212
    @nasirraza32123 жыл бұрын

    یا رسول اللہ یہ آپ کا ہی خاندان ہے

  • @aftabmir9793
    @aftabmir97933 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت ٹائم کے بعد ان کو دیکھا ہے ہم ایک ساتھ ایئرپورٹ پر ٹیکسی چلاتے رہیے ہیں بہت اچھے اخلاق کی مالک ہیں خوش مزاج ہیں ان کا ایک بیٹا اکثر ان کے ساتھ ایئرپورٹ پہ آیا کرتا تھا اس کا بہت خیال رکھتی تھیں یقین نہیں آتا وہ اتنا کمینہ نکلے گا اللہ پاک ہدایت دے ان کے بیٹوں کو میرا سلام ہے انہیں 🙏🙏🙏🙏🤲🤲

  • @MuhammadOfficial1
    @MuhammadOfficial13 жыл бұрын

    ماں ماں ہوتی ایک بیٹا جتنا بھی اچھا ہو ماں کی قدر کیوں نہیں اللہ پہلے ہمیں ہدایت کی توفیق عطا فرما دے اور پھر دوسرے بندوں کو

  • @Noorullah22222
    @Noorullah222223 жыл бұрын

    دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں،جو سمجھا دیتے ہیں کہ... ماں... پاپ کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا

  • @khalidbaigbaig
    @khalidbaigbaig3 жыл бұрын

    اللہ تعالی میری امی جان کو صحت تندرستی دے اور میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین

  • @hozaifaazmiofficial230
    @hozaifaazmiofficial2303 жыл бұрын

    میں ہندستان سے ہوں میں اپنے تمام نوجوانوں سے گزارش کرتا ہوں کی ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے ماں کی عزت اور خدمت کرو

  • @fatimabatool1748
    @fatimabatool17483 жыл бұрын

    ماں آپ کو سلام۔۔۔۔۔۔خدا آپکا حامی وناصر ہو

  • @rajindori1821
    @rajindori18213 жыл бұрын

    اے اللہ ایسی نالائق اولاد سے ہماری حفاظت فرما!

  • @tahzeeb1386
    @tahzeeb13863 жыл бұрын

    Aisi self empowered màa ko lakhon salam 🇮🇳🇮🇳

  • @FarahsSalon
    @FarahsSalon3 жыл бұрын

    Astagfirullah !!!! Allah in k bacho k dil ma Raham daly or in kee khidmat karny kee tofeeq ata Farmay !!!ameen

  • @champion8256
    @champion82563 жыл бұрын

    Bhai main india se hu aur mujhe faqar hai yeh maa pe ❤️😘

  • @rehansikandar6043
    @rehansikandar60433 жыл бұрын

    I m proud of that maa and every mother who struggle for their children

  • @abdussubhan8899
    @abdussubhan88993 жыл бұрын

    میں ہندوستان سے ہوں

  • @ohboyohboy2034
    @ohboyohboy20343 жыл бұрын

    I am also a mother I pray all kids be helpful to their parents

  • @heenarizvi.1933
    @heenarizvi.19333 жыл бұрын

    Mashallah sobhan allah me salaam karti ho in ki himmut ko👍👍👍

  • @mazharshah3855
    @mazharshah38553 жыл бұрын

    ماں جی ہمیں آپ پر فخر ہے کہ زیادہ کوئی نہیں سکتے اللہ آپ کو اپنے غیب کے خزانے سے خوب آپ خوش ہو جائیں ے آپ جنت کی شہزادیاں ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کی ذات پر بھی ہمیں فخر ہے

  • @AliHassan-jp6jy
    @AliHassan-jp6jy3 жыл бұрын

    Allah is jasi maa Sab KO da ameen maa ka liya ek hit like👇👇

  • @adilgamerz6696
    @adilgamerz66963 жыл бұрын

    ایک دن ضرور احساس ہو گا ان کے بچو ں کو کیونکہ یہ بھی ماں باپ ہےجب اپنے بچے ایسا کریں گے تب احساس ہوگا ایسی ماں قسمت والوں کو ملتی ہے

Келесі