Maulana Tariq Jamil is BIDATI for hosting QURAN KHAWANI for his deceased son on the third day !?

Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.com/u/2/+RahamTV
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneerahmadakhoon
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.com/about/hazrat...
► Booklet:-
kitabummuneer.com/wp-content/u...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon
► Donation:-
almuneerfoundation.com/donate/

Пікірлер: 846

  • @user-vz7pb7of9p
    @user-vz7pb7of9p8 ай бұрын

    مولانا طارق جمیل صاحب کی عزمت و بزرگی پہ سلام ۔ اللہ پاک مولانا کو سالم وسلامت رکھے

  • @saeedahmed388
    @saeedahmed3888 ай бұрын

    ماشاءاللہ ❤❤❤ امت کو جوڑنے والی باتیں عالم ہونے کا حق ادا کر دیا ہے فرقے سے بالاتر ہو کر گفتگو فرمای آپ نے ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @aniskhan8301

    @aniskhan8301

    8 ай бұрын

    بھای امت کو دین سے جوڑنا عالم کا کام ہوتا ہے اسباب سے تو ہر انسان جڑا ہے بغیر پڑھا لکھا بھی انسان بھی دنیاں کو سمجھتا ہے لیکن دین کے لیے اس امت کے علما۶ حق ہے اور دین حق سبکے لیے برابر ہے امیر غریب کسی میں کچھ فرق نہی اور جو بھی طارق کے بچاو میں اترینگے وہ سب گنہگار ہونگے اس لیے کی شریعت محمد ﷺ کیبات ہے جب سے طارق کے بیٹے کا انتقال ہوا ہے پتہ نہی کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں جوان بیٹے کا غم بہوت بڑا ہوتا ہے ہم سب انکے غم میں شامل ہیں اللہ رحم کا معاملہ فرماے امین

  • @ImranKhan-yy6zb
    @ImranKhan-yy6zb7 ай бұрын

    ماشاءالله مفتی صاحب کا سمجھا نے کا طریقہ اتنا آسان اور پکی دلیل کے ساتھ ہوتا ہیں ۔۔۔جو پڑھا لکھا ہوا انسان نا بھی ہو اسکو بھی سمجھ آ جاتا ہے ۔۔۔اللّه پاک ہم سب مسلمانوں کا ا یمان پر خاتمہ نصیب کرے ۔۔یا اللّه دین کے سچے اور پکے علما ؤں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر نصیب فرما

  • @nuzhatahmed4802
    @nuzhatahmed48028 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے بہت خوبصورتی سے جواب دیا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @hassanmohyuddin6989
    @hassanmohyuddin69897 ай бұрын

    ماشاءالله سبحان الله اللہ پاک دين كى سمجھ سب کو نصيب فرماۓ🤲

  • @aasmohammadrahi2556
    @aasmohammadrahi25568 ай бұрын

    ماشاء اللہ حضرت مفتی صاحب نے بہت اچھے انداز میں سمجھایا اللہ ھم سب کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mugheesurrahman5349
    @mugheesurrahman53498 ай бұрын

    واہ واہ ماشااللہ بہت عمدہ اور منطقی انداز میں جوابات عطا فرمائے، جزام اللہ خیرا حضرت جی دامت برکاتہم

  • @qarikhalil6871

    @qarikhalil6871

    7 ай бұрын

    ترنو سے قرآن پڑھیں

  • @shamaabdulwahab6876
    @shamaabdulwahab68768 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب انداز یں بیاں اپنی دعاوں میں مجھے اور میری اولادوں کو یاد رکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو بہت بہت صحت وعافیت والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ۔ بہت آسان جملوں میں مشکل بات سمجھائی ۔۔

  • @hulkrules671
    @hulkrules6716 ай бұрын

    ماشاء اللہ تبارک اللہ💞🌿💞 یا اللہ ہمیں سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین اور صحیح دین کی سمجھ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین نیک سیرت ساتھی عطاء فرمائے آمین 🌺🤲🌺

  • @RiasatAliJasra
    @RiasatAliJasra8 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اگر سب علماء کرام ایسی سوچ رکھتے تو نفرتیں ختم ہو جاتیں بندے کی گفتگو سے اسکےظرف کا اندازہ ہوتا ہے میرے پاس الفاظ نہیں جن سے حضرت کو خراج تحسین پیش کروں واقعی اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اسلام میں اتنی تنگ نظری قطعاً نہیں جس کا مظاہرہ کیا گیا ہے خاص طور پر مماتیوں کی طرف سے

  • @shaikimdadullah9949
    @shaikimdadullah99498 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ مفتی صاحب کو لنمبی عمر عطاء فرمائے اور حضرت کا سایہ امت پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین 🎉🎉🎉❤❤

  • @saqibqasmi190

    @saqibqasmi190

    8 ай бұрын

    پھر بریلوی بدعتی کیوں ہیں؟؟؟

  • @rightconclusion7288

    @rightconclusion7288

    8 ай бұрын

    معین دین کو عین دین سمجھنے اور شدت کے ساتھ دین کا جزو جاننے کی وجه سے بدعتی ہوجاتےہیں

  • @saqibqasmi190

    @saqibqasmi190

    8 ай бұрын

    @@rightconclusion7288 آپ کے مطابق بدعت کا دارومدار سمجھ پر ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے میلاد اور محرم کا جلوس بدعت ہے چاہے کوئی بھی بدعتی اس میں معین دین کا کوئی پہلو نکال لے۔

  • @saqibqasmi190

    @saqibqasmi190

    8 ай бұрын

    @@rightconclusion7288 بدعت ضلالت کا ایک اصول ہے کہ دین میں ہر وہ نیا کام جس کا سبب اور محرک نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام کے زمانے میں موجود تھا اور کوئی مانع بھی نہیں تھا پھر بھی ان حضرات نے وہ کام نہیں کیا ایسا کام اگر کوئی آج کرتا ہے تو وہ کام بدعت ہے اور اگر اس کام کا سبب اور ضرورت بعد میں پیش آئی تو وہ کام مصالح مرسلہ کے تحت داخل ہو کر جائز ہوگا مثلاً قرآن پر اعراب اور نقطے وغیرہ لگانا ، صرف نحو اور دیگر فنون کی کتابیں تصنیف کرنا، صحابہ کرام کا قرآن جمع کرنا وغیرہ۔

  • @mohammadshadabkhan8166

    @mohammadshadabkhan8166

    8 ай бұрын

    Chl Rai jahil kaam kr yai khud galat bayan kr raha hai deen mai nayi cheez paida kr raha hai

  • @AhmedRazaUmer
    @AhmedRazaUmer8 ай бұрын

    جزاك اللهُ‎ ،،،، حضرت آپ کے جوابات سے بہت اطمینان اور سکون ملتا ھے۔ ❤

  • @shoaibkahut

    @shoaibkahut

    8 ай бұрын

    Exactly, I also felt the same

  • @nargisparveen5883

    @nargisparveen5883

    8 ай бұрын

    Jazakalla

  • @maviamughni8615

    @maviamughni8615

    7 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت زبردست عالم ہے اللہ رب العزت ان کی زندگی میں برکت عطا فرمائے اللہ پاک ایسے علماء کو دشمنوں سے محفوظ رکھے

  • @maviamughni8615

    @maviamughni8615

    7 ай бұрын

  • @abdurrahmanmukhtarahmed8879
    @abdurrahmanmukhtarahmed88798 ай бұрын

    ماشاء الله کیا زبردست جواب دیا حضرت جی دامت برکاتہم نے

  • @frzanashaheen5103

    @frzanashaheen5103

    8 ай бұрын

    Subanallah subanallah subanallah

  • @lu-lu_im.maknoon
    @lu-lu_im.maknoon8 ай бұрын

    ماشاء االلہ تبارک اللہ بہت خوب ، مفتی صاحب نے ایسے انداز میں جواب دیا کہ نا سمجھوں کو بھی سمجھ آجائے جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدارین

  • @AbuhafsFAbuhafsF
    @AbuhafsFAbuhafsF8 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت عمدہ وضاحت ۔ جزو دین اور معین دین کی بہترین اعلی وضاحت

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad89548 ай бұрын

    مفتی صاحب السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔ ماشاءاللہ آپ نے ترکی ٹوپی پہن رکھی ھے۔ بہت اچھی لگ رہی ھے۔ نواب آف بہاولپور صادق محمد خان عباسی رحمۃ اللہ علیہ بھی یہ ٹوپی زیب تن فرماتے تھے۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کیلئے قرآن خوانی پر اعتراض پر خوب فرمایا ھے ۔ اللّٰہ پاک ہمیں نور ھدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

  • @maulanafirdousmir3822
    @maulanafirdousmir38228 ай бұрын

    جزاکم اللہ خیرا۔مفتی صاحب نے بہت سارے اشکالات دور کر دءے

  • @shahidagulzar4049
    @shahidagulzar40498 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت اچھا علم میں اضافہ کیا ہے ❤❤❤

  • @iftikharahmad9146
    @iftikharahmad91468 ай бұрын

    جزاکم اللہ خیرا۔ مفتی صاحب نے بہت سارے اشکالات دور کر دئے ہیں۔

  • @aishahassan2843
    @aishahassan28438 ай бұрын

    Ma Sha Allah mufti sahb, ap ne bht khubsurat tareeqay se bat samja di.. Jazak Allah Allah Pak hm sb ko hidayat dain or smajne ki tofeeq dain

  • @user-nr3el3zw7l
    @user-nr3el3zw7l8 ай бұрын

    ماشاءاللہ مفتی صاحب دعا کی درخواست ہے

  • @faridabegum9197
    @faridabegum91978 ай бұрын

    ALLAH spki izt mrtba m azfa frmy .bht khubsurt lehjy m apny btya,

  • @mushtaqturabi2942
    @mushtaqturabi29428 ай бұрын

    جناب آپ کے بیان سے کافی معلومات حاصل ہوئیں ۔شکریہ۔ اللہ تعالیٰ اپ کو سلامت رکھے آمین ۔

  • @user-or7qv2mo9q
    @user-or7qv2mo9q8 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خوب بہت ہی خوب واہ واہ واہ حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ جی بہت ہی خوبصورت انداز میں آپ نے تشریح فرمائی مزہ آ گیا باقی بدگمانوں کے لئے ھمارے دادا پیر کا بڑا عجیب شعر ہے اھل نسبت کو نسبت اھل دل سے ملی بد گمانوں کو بس بد گمانی ملی اللّٰہ تعالیٰ ھم سب کو سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین ب

  • @idreesgilani1121
    @idreesgilani11217 ай бұрын

    مولانا صاحب نے اچھی راھنمائ فرمائ ۔۔ جزاک اللہ خیرا ۔۔

  • @abul9302
    @abul93028 ай бұрын

    Hzt Mufti Akhoon Damat Barakatahul Aalia ko Allah Subhanohu umre Nooh AS Ataa farmaye ameen summa ameen from Abul Kalam Ataaee Bokaro Jhkhand India Wassalam maal ekraam

  • @naveedpasha6276
    @naveedpasha62768 ай бұрын

    Masha Allah Allah hazrat ka saya ummat par ta deeeer qaim rakhen sehat aur Aafiyat k sat umer me barkat ata farma Ameeen summa Ameeen ❤

  • @tahirakhan5668
    @tahirakhan56688 ай бұрын

    JazakAllah Mufti saib bhatreen explained.

  • @saleemwalikar2893
    @saleemwalikar289317 күн бұрын

    اللہ تعالٰی حضرت کی عمر میں خیروبرکت و سلامتی عطا فرمائے

  • @misbahashfaq7708
    @misbahashfaq77088 ай бұрын

    Mashallah excellent clarification 👍

  • @muhammadazam1655
    @muhammadazam165528 күн бұрын

    ماشااللہ بہت خوب سمجھایا

  • @memonamem2568
    @memonamem25688 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بیان جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا

  • @sohaibshah9236
    @sohaibshah92368 ай бұрын

    سبحان اللّٰہ 🌴🌷🌴

  • @mariamkhan9494
    @mariamkhan94948 ай бұрын

    Mashah Allah

  • @shaguftalaique6899
    @shaguftalaique68998 ай бұрын

    Bahut achchi tarah samghaya apne Masha allah

  • @Abdullahkhanazim6946
    @Abdullahkhanazim69468 ай бұрын

    SubhanAllah SubhanAllah ..

  • @RiasatAliJasra
    @RiasatAliJasra8 ай бұрын

    اللہ تعالیٰ حضرت کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور امت کے لئے خیروبرکت کا ذریعہ بناے

  • @shareefahmed122
    @shareefahmed1228 ай бұрын

    Masha Allah Mufti sahib best replying by you

  • @ghazali980
    @ghazali9808 ай бұрын

    جزاكَ اللّٰه‎ ❤

  • @user-uu7he7tt5u

    @user-uu7he7tt5u

    7 ай бұрын

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎بے شک مفتی صاحب بھت خوب اچھے اندازمیں آپ نےجواب دیا مفتی صاحب اللّہ ربُّ العزت آپکی عمر میں اضافہ فرمائے آمین ثمّ آمین

  • @sehnazrawat6871
    @sehnazrawat68718 ай бұрын

    Allah mufti sahabko jazaye khair ata farmaye aur moulana tariq jamil sahabko sabre jamil ata farmaye Aameen

  • @tanzeemakhtar9897
    @tanzeemakhtar98978 ай бұрын

    مولانا صاحب بہت شکریہ بہت اچھی وضاحت کی ھے۔

  • @noorakhan7536
    @noorakhan75368 ай бұрын

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کو تادیر سلامت رکھے آمین

  • @noorakhan7536
    @noorakhan75368 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت زبردست جواب دے دیا اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ کو خوب برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @qarikhalil6871

    @qarikhalil6871

    7 ай бұрын

    آغا پا0ط0😊😊

  • @MuzaffarJan-vv7mh
    @MuzaffarJan-vv7mh3 ай бұрын

    اللہ تبارک و تعالٰی لمبی عمر اور میٹھا رذق عطا کرے

  • @yaqoobsaifi9983
    @yaqoobsaifi99838 ай бұрын

    مسلکِ اعلی حضرت زندہ باد۔ مسلکِ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی زندہ باد۔

  • @aneesurrehman5964
    @aneesurrehman59647 ай бұрын

    آپ کی وضاحت کا انداز بہت احسن ھیں

  • @hajimohammad2311
    @hajimohammad23118 ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا. بہت خوب. ماشاء اللہ

  • @afshajamal1259
    @afshajamal12598 ай бұрын

    Hazrat ap ke bayan se Dil ko sukun mila.

  • @mirumarfaruk5051
    @mirumarfaruk50518 ай бұрын

    Masaallah

  • @gulanbushra6744
    @gulanbushra67448 ай бұрын

    ❤ الله پاک دین کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @rehamfatima3774
    @rehamfatima37748 ай бұрын

    Masha allah ❤❤❤

  • @mdhumayunhuma767
    @mdhumayunhuma7678 ай бұрын

    بےانتہا خوبصورت بیان امید کہ اسی طرح دوسرے متنازع مسائل پر آپ کی تحقیقی نظر پڑتی رہے تاکہ امت کے درمیان اختلافات کمی آسکے آمین

  • @user-sj8lz5zq4d

    @user-sj8lz5zq4d

    7 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت ہے

  • @shakeelahmed1913
    @shakeelahmed19138 ай бұрын

    SubhanAllah, Hazrat Mufti sb. Kay bayaan sey NAFRAT.... Muhabbat mein badal jati hey. Tod... Jod mein badal jata hey.... Alhamdulillah, JazakAllah khair, Mufti sb.

  • @monishansari-gq4pv
    @monishansari-gq4pv6 ай бұрын

    Assalamualikum Mufti sahab ap bhut shi jwab dete Hain hum brelli Sharif se hain Kai sal se apki pirugiram dekhte Hain allah Mufti sahab ko slamat rkhe ameen

  • @user-yy7jo9mf1p
    @user-yy7jo9mf1p8 ай бұрын

    MashaAllah brilliant vlog

  • @stepup308
    @stepup3088 ай бұрын

    سبحان اللہ زبردست اللہ آپ کی عمر دراز کرے آمین ثم آمین

  • @nisarahmad6113
    @nisarahmad61138 ай бұрын

    Great scholars have great vision

  • @SirajuddinHashmi

    @SirajuddinHashmi

    7 ай бұрын

    Munafik 😂

  • @mindsquare744
    @mindsquare7448 ай бұрын

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ کا شکر ہے کہ ایسے عالم دین موجود ہیں جو امت کی اصلاح کررہے ہیں

  • @farzanayasmin6894
    @farzanayasmin68948 ай бұрын

    Assalam o alikum jazakalah khair Ameen ma sha Allah very good

  • @rahbareislaam
    @rahbareislaam8 ай бұрын

    Mufti Sahab Salam walekum aapane Jo jawab Diya Maulana Tariq Jameel Sahab ki taraf se bahut hi behtarin jawab diye tamam Maulana ko munh Ko band kar diya Alhamdulillah Allah tala talab ki umra mein

  • @asmatsaba6753
    @asmatsaba67538 ай бұрын

    اللہ اکبر کبیرا والحمدللہ کثیرا وسبحان بکرۃ واصیلا ❤ ماشااللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا سلامت رھو محترم حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ الحمدللہ بہت خوبصورت رہنمائی نصیب ہوئی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید یا رب العالمین

  • @mrs.syedfaizulhassan1491
    @mrs.syedfaizulhassan14918 ай бұрын

    بہت اچھا علم بیان کیا شکریہ

  • @abdullhadeshab325
    @abdullhadeshab3258 ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @naveedkhan-fx5el
    @naveedkhan-fx5el8 ай бұрын

    mufti muneer akhoon shb Allah rubulezzat ka bara karam ahsaan kay rubul aalamin nay deen mn biddat moawin mn farqh bataya mn molana tariq jameel shb ki dil say izzat aur ahteraam karti hon Allah pak molana tariq jameel shb ko seat tandrusty aur aafiyat wali zindagi ata farmain aur inka saya hamary. Oper salamat rakhain aap muneer akhon shb nay Jo explain kia hy buhat alaa hy kash her ummati firqa wariyat mn time zaya karny aur logon ko gumrah karny kay bajay sahi deen e islam pay chalany ki tofeeq ata farmay Allah pak aap logon ka saya hamary Oper salamat rakhain ❤❤❤❤❤🎉aamin

  • @Frameandneedle
    @Frameandneedle8 ай бұрын

    حضرت جی آپ نے بہت بڑی مشکل حل کردی ذہن صاف ہو گیا آللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @ImranKhan-rh1pb
    @ImranKhan-rh1pb7 ай бұрын

    MASHA ALLAH. BEST REPLAY 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

  • @faheemtaha986
    @faheemtaha9868 ай бұрын

    Mashallah mashallah bahut khubsurat jawab Diya aapane

  • @Frameandneedle
    @Frameandneedle8 ай бұрын

    ماشاءاللہ سبحان اللہ ا مفتی صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @shahidrazzaq9145
    @shahidrazzaq91458 ай бұрын

    ماشاءاللہ مفتی صاحب، اللہ رب العزت آپ کی زندگی، علم،و صحت میں برکت عطا فرمائے بہت عمدہ وضاحت فرمائی آپ نے

  • @sabaknaz
    @sabaknaz8 ай бұрын

    Ma sha Allah Bohut hoob ❤

  • @Pk_tayyab_gamerz
    @Pk_tayyab_gamerz8 ай бұрын

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آ پکا بیان خوبصورت ھوتے ھیں اللہ پاک آ پکی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @arbuledibaluch1112
    @arbuledibaluch11128 ай бұрын

    ماشاء اللہ اللہ آپکے علم میں اصافہ فرماۓ۔ اور امت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرماے ۔

  • @shahnazyousaf6704
    @shahnazyousaf67048 ай бұрын

    MashaAllah

  • @shabnam161
    @shabnam1618 ай бұрын

    Masha Allah one of the best clarifications 💖

  • @hafizsaddamshaikh6965
    @hafizsaddamshaikh69658 ай бұрын

    Mashaallah Mufti sahab aap ne Bohat hi khubsurat Andaaz me Ummat Ko samjhaya jazakallah khair

  • @Islamicqeencom
    @Islamicqeencom8 ай бұрын

    jazakallahu khaira aap ne bhut achha samjhaya allah sbko aisi samanh ata kre

  • @AbdullahKhan-ul2rq
    @AbdullahKhan-ul2rq8 ай бұрын

    Bohut behtireen andaz se Maulana ne baat smjhai or baat samjh bi aai umeemd h ki sb ko samjh aa jaye

  • @user-xq8je4wt9h
    @user-xq8je4wt9h8 ай бұрын

    Masha Allah Allah aap ko jazaye kher ataa kre aamin

  • @anifabibi7289
    @anifabibi72897 ай бұрын

    Sir, I belong to swat Pakistan ,l listened many ullamas but ALLah has given you something more and we see and feel it in you

  • @rubinajavaid4311
    @rubinajavaid43118 ай бұрын

    Bohat khoob 👏👏👏👏👏👏👏👏

  • @supergold1448
    @supergold14487 ай бұрын

    Mufti sahab ALLHA ap ko bi lambi zindagi day salamat rakhy Ameen

  • @jmmj2711
    @jmmj27118 ай бұрын

    ماشاالله حضرت جی ❤❤❤

  • @AbdulRauf-gx3yr
    @AbdulRauf-gx3yr8 ай бұрын

    Jazak Allah

  • @UZMARAFEEQ
    @UZMARAFEEQ8 ай бұрын

    Bohat Umda Mufti Sahab

  • @user-dz3te4cx7j
    @user-dz3te4cx7j8 ай бұрын

    Mashallah mufti shaheeb allahpak aaf ko sehat lamb umar o eman naseeb ata farma ameen

  • @mohdriyaz2502
    @mohdriyaz25028 ай бұрын

    الحمد للہ حضرت مفتی صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کے اس وضاحت کو قبول فرمائے آمین پاک وہند کے کسی بھی عالم نے ایسی وضاحت نہیں کیا ہے کیا زبردست لوگوں سمجھا ے ہیں

  • @yousuf-rt1bf
    @yousuf-rt1bf8 ай бұрын

    Mufti ab is very good personality . May ASWT bless you ❤❤❤❤❤❤

  • @ayeshaayesha2641
    @ayeshaayesha26418 ай бұрын

    MashaAllah ❤❤JazakAllah❤❤ Alhamdulillah ❤❤ mujhay aap se itnay hi khoobsorat jawab ki umeed thii

  • @farzanasiddiqui1387
    @farzanasiddiqui13877 ай бұрын

    Jazakullah mufti sahab kia baat itnay simple tareekay say ap nay jawab dia jazakullah

  • @user-vv5si7yf3n
    @user-vv5si7yf3n8 ай бұрын

    Masha Allah mufti Sahab ny behaad behtreen jawab dia ha Allah apko lambi Zindagi atafarmaiy

  • @Mohdusman-dh3vm
    @Mohdusman-dh3vm8 ай бұрын

    جزاک اللہ

  • @user-lu6hv5ho4w
    @user-lu6hv5ho4w8 ай бұрын

    الللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @misbahulafshan1325
    @misbahulafshan13258 ай бұрын

    اچھا جواب

  • @UsmanKhan-ie2cx
    @UsmanKhan-ie2cx8 ай бұрын

    Mashaàllah

  • @farzanasiddiqui1387
    @farzanasiddiqui13878 ай бұрын

    Jazakullah ap nay bohat behtreen tareekay pr ap nay bsyan kia. jazakullah

  • @Aleema259
    @Aleema2598 ай бұрын

    Masha Allah bht khubsorati se explain kiya , jazaka Allah

  • @TariqueAhmad-sq2on
    @TariqueAhmad-sq2on8 ай бұрын

    Subhana llah

  • @user-dm4gg6bx1z
    @user-dm4gg6bx1z8 ай бұрын

    ماشااللہ

  • @zunaira6039
    @zunaira60398 ай бұрын

    جزاک اللہ خیر

  • @nooriejahan5028
    @nooriejahan50288 ай бұрын

    Masha allah wah dil se dua💞💞💞

Келесі