Maulana Abu Ala Maududi's speech: Charge Sheet on Ayub Khan ( Part 1) - Archives of Lutfullah Khan

سیدابوالاعلی مودودی
جلسۂ عام میں تقریر
"ایوب خان کے خلاف فردِ جرم" ۔ پہلا حصہ
آواز خزانہ لطف اللہ خان
" میں ایوب صاحب کے صرف کام کا جائزہ لے کر یہ بحث کرنا چاہتا ہُوں کہ آیا وہ اِس قابل ہیں کہ اُن کو دوبارہ صدر بنایا جائے ؟ یہ ایک طرح کی چارج شیٹ ہے جو میں اُن کو دے رہا ہُوں -
سب سے پہلی چیز جس پر آپ کو توجہ کرنی چاہیے وہ یہ ہے کہ ایوب صاحب نے اکتوبر سنہ 1958 میں فوجی انقلاب برپا کیا ، جو ملک کا دستور تھا اُس کو ختم کیا اور ملک کے پورے نظام پر قابض ہو کر پونے چار سال تک یہاں مارشل لا نافذ رکھا ۔ یہ اُن کا پہلا جرم ہے ، پہلا قصور ہے ، جس کا انہوں نے ارتکاب کیا "

Пікірлер: 11

  • @QuaideAzamPakistan
    @QuaideAzamPakistan Жыл бұрын

    کمال آدمی تھے ۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @ammaranwer867

    @ammaranwer867

    Жыл бұрын

    A Parvaizi admiring Mawdudi?

  • @itratsaeed2863
    @itratsaeed2863 Жыл бұрын

    اللہ درجات بلند فرمائے أمین

  • @99abdulbasit
    @99abdulbasit Жыл бұрын

    آہ ۔۔۔۔مودودی رحمہ اللہ

  • @mushtaqhussain7129
    @mushtaqhussain7129 Жыл бұрын

    ey allah maolana k derjaat buland ferma

  • @khursheedabdullah2261

    @khursheedabdullah2261

    Жыл бұрын

    آمین ثم آمین

  • @ubm123123
    @ubm123123 Жыл бұрын

    جماعت اسلامی پر جنوری ۱۹۶۴ میں پابندی کے ایوب حکومت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ، رہائی ملنے پر اکتوبر ۱۹۶۴ میں مولانا مودودی کے موچیدروازے میں جلسے سےخطاب کا ایک حصہ

  • @promeet
    @promeet Жыл бұрын

    kya ye Maududi sahab ki awaz hai?

  • @khursheedabdullah2261

    @khursheedabdullah2261

    Жыл бұрын

    جی ہاں انہی کی آواز ہے ۔ آپ کا کیا خیال تھا ؟؟؟؟

  • @QuaideAzamPakistan

    @QuaideAzamPakistan

    Жыл бұрын

    کمال تنظیمی صلاحیتوں کے مالک تھے۔ غلط نظریہ اسلام کا پرچار کیا جس نے دُنیا کو فساد فی سبیل اللہ بہا کرنے اور مسیلمہ کذاب والے عربی مذھب کا پرچار کیا ۔ عمران نیازی اور قادیانی بھی اسی کام میں مشغول ہیں۔ یہ عجل ہے۔ عجل کے پُجاری نعرہ بازی کو انقکاب کہتے چلے آئے ہیں۔ قوموں کی تعمیر تبدیلی مذھب سے ہوتی ہے۔ ہمارا مروجہ مذھب فساد فی سبیل اللہ کے سوا کچھ نہیں۔ نظام محمدی تو امریکہ نے قائم کیا ہے۔ اُسے دیکھو۔

  • @jamalszr468
    @jamalszr468 Жыл бұрын

    Yeh kameena kis madatda sa maulvi ki degtee lehar aaya thha

Келесі