#Maktoob145
#Maktoob145#Vol1#Full
مکتوبات امام ربانی مجدد الف ثانی مکتوب نمبر 145
یہ مکتوب ملا عبد الرحمان مفتی کی طرف صادر فرمایا.
*طریقہ عالیہ نقشبندیہ نے سیر کی ابتدا عالم امر سے اختیار کی ہے اور عالم خلق کو اس سیر کے ضمن میں طے کرتے ہیں.
*اس طریقہ عالیہ میں بعض مبتدیوں پر جلدی تاثیر نہ ہونے کا راز
"#Maktoob146#Full
بڑی نعمت یہ ہے کہ رب بندے کو جوانی میں توبہ کی توفیق دے اور استقامت بھی عطا فرمائے"
• #Maktoob146#Full بڑی ن...
Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan
#Our Facebook page:
/ uloomomaarif
Admin : Muhammad Saad Saifi
+923254240560
Пікірлер: 8
ماشاءالله
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت لطف آیا
MashaALLAH
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
SubhanALLAH
♥️♥️♥️
Fana FIL Shaikh Ya Allah Muje Buna Da Ameen
حضرت! میرے ساتھ یہ ھی کیفیت ھے، قالبیہ تک ذکر کیا ہے لیکن کوئی کیفیت ظاھر نھین ھوئی، اب تو مین مایوس ھوگیا ھون آپ میری مدد کریں، راھنمائی فرمائیں، فقیر الی اللہ رفیق احمد نقشبندی مجددی فضلی (یعنی پیر فضل علی قریشی مسکین پوری کی شاخ سے) حیدرآباد سندھ