#Maktoob259

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی کے مکاتیب جو مکتوبات امام ربانی کے نام سے معروف ہیں، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہے جو اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ بقول امام ربانی مجدد الف ثانی علما کے علوم اور اولیاء کے معارف سے وراء ہیں جو مشکوٰۃ نبوت سے مقتبس ہیں اور الف ثانی کے مجدد کے ساتھ خاص ہیں۔
نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اور الہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کے عقائد و آراء کے بالکل موافق ہیں۔
ان مکاتیب کی آسان تشریح ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں.
✓ مزید مکتوبات کی تشریح دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے پلے لسٹ کے لنک پر کلک کریں.
مکتوباتِ امامِ ربانی: • مکتوباتِ امامِ ربانی
#Our Facebook page:
/ uloomomaarif
Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan
Admin : Muhammad Saad Saifi
+923254240560
#Saifi
#Naqashbandi
#Qadri
#Chisti
#Sohrwardi
#UloomoMaarif
#Taswuf
#sufi
#Lahore

Пікірлер: 8

  • @umairnaeem7059
    @umairnaeem7059Ай бұрын

    mashallah

  • @shaheenabegum9654
    @shaheenabegum965425 күн бұрын

  • @UmerSattar-yk3rv
    @UmerSattar-yk3rv17 күн бұрын

    Masha Allah ❤❤❤ Jazak Allah

  • @Waqar_Farooqui_saifi786
    @Waqar_Farooqui_saifi786Ай бұрын

    آپ کے بیان سے علم میں اضافہ ہوا❤

  • @ownview2920
    @ownview2920Ай бұрын

    *☹️ALHAMDULILLAH☹️*

  • @idreeschoudhary9373
    @idreeschoudhary9373Ай бұрын

    5:08

  • @javedhunani4405
    @javedhunani4405Ай бұрын

    Shish alehiaslam ki aur aapke sahebzade ki mazar bhi hindustan mai hi hai ayodhya sharif mai dist. Faizabad

  • @imdadhussain9192
    @imdadhussain9192Ай бұрын

Келесі