Kya Deen sirf Quran mein hai? | Javed Ahmad Ghamidi

#islam #quran #almawrid #farahi #islahi #javedahmadghamidi #ghamidi #sajidhameed #talibmohsin #rafimufti #izharahmad #shehzadsaleem #moizamjad
Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
Official email: info@al-mawrid.org
Submit a question: www.al-mawrid.org/askaquestion

Пікірлер: 52

  • @raza9981
    @raza99813 ай бұрын

    Absolutely correct. There is no confusion in this matter.

  • @naqash353
    @naqash3533 ай бұрын

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @zohraimam
    @zohraimam3 ай бұрын

    اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جاؤید احمد غامدی صاحب اور جو علماء کرام مسلمانوں کی اصلاح کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان سب کی کوشش قبول فرمائے آمین

  • @AbdulSatar-nw6ir
    @AbdulSatar-nw6ir3 ай бұрын

    ماشاءاللہ اج غامدی صاحب نے بڑا کنفیوژن دور کردیا جزاک اللہ

  • @talhaqayyum2963

    @talhaqayyum2963

    3 ай бұрын

    Same here

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf2 ай бұрын

    ما شا ءللہ ❤

  • @mha8252
    @mha82523 ай бұрын

    ماشاءاللہ۔ Clarified in very effective way

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf2 ай бұрын

    “ سب کا ساتھ سب کا وکاس ” [ محترم جناب نریندر موڈی صاحب ]

  • @Abdur-Rauff
    @Abdur-Rauff3 ай бұрын

    Excellent indeed!!

  • @darvikaas5565
    @darvikaas55652 ай бұрын

    A A. Ghamdi sahab mashallah good explination thnks love u frm india❤❤❤

  • @hafeezhussain3578
    @hafeezhussain35782 ай бұрын

    Best explanation sir. You make it more easy how to follow our deen Islam.Allah bless you with sehat,afiyat,eman

  • @zohraimam
    @zohraimam3 ай бұрын

    اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام میں اتفاق و اتحاد پیدا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @mdibrahim47960

    @mdibrahim47960

    3 ай бұрын

    جب یہ کام آج تک نہیں ہوا تو اس کے لئے دعا سے کیا فایدہ ؟ علماء میں اتفاق کہاں سے پیدا ہوسکتا ہے جب کہ وہ اختلاف کو اللہ کی رحمت بتاتے ہیں ۔ استغفر اللہ ۔ بہتر ہے آپ اپنی دعا کے لئے کوئی دوسرا مصرف تلاش کریں ۔

  • @zohraimam

    @zohraimam

    3 ай бұрын

    @@mdibrahim47960 دعا اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق ظاہر کرتی ہے کیا آپ نہیں جانتے کہ اللّٰہ دعا قبول کرنے پر قادر ہے

  • @mdibrahim47960

    @mdibrahim47960

    3 ай бұрын

    @@zohraimam آپ کی بات صحیح ہے ۔ لیکن آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی کچھ سننے ثابتہ ہیں ۔ ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ قرآن مجید کو چھوڑ کر ہدایت نصیب نہیں ہوتی ۔ ہمارے علما اگرچہ قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں ، اس کا انتہائی حد تک احترام بھی کرتے ہیں ، لیکن فکرونظر کی دنیا میں فقہ وروایات کی دلدل میں مبتلا ہیں ۔ پھر کہاں سے ہدایت آئے گی اور کس طرح اختلافات دور ہوسکتے ہیں ۔ مزید یاد رہے کہ انسان کے تکلیفی دائرہ اختیار میں اللہ تعالیٰ فوق الفطرت انداز میں مداخلت نہیں فرماتا ۔

  • @zohraimam

    @zohraimam

    3 ай бұрын

    @@mdibrahim47960 آج کل کا المیہ یہ ہے کہ ابلیس نے یہ کمینٹس ہمارے لئے خوشنما بنا دیئے ہیں جنہیں ہم اللّٰہ تعالیٰ کا کلام چھوڑ کر دلچسپی سے پڑھتے ہیں اور علمی بحث الاپتے ہیں اللّٰہ ہمیں ہدایت دے اور ہدایت پر گامزن رکھے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے

  • @quest...6246

    @quest...6246

    2 ай бұрын

    علماء ہوتے تو کبھی امت کو یوں فرقوں میں نا بانٹتے، یہ ملا ہیں جو اللہ کی کتاب کو چھوڑ کر اپنی خواہشات کے پیچھے چل پڑے ہیں۔ ان میں تکبر پیدا ہوگیا ہے، اب یہ لوگوں کو اپنی باتیں پڑھاتے ہیں، اپنی پیروی کراتے ہیں اور اسی لیئے امت فرقوں میں بٹ گئ ہے۔ علماء تو اللہ کی آیات پر غور و فکر کرکے خود بھی ہدایت پاتے ہیں، اور انہی کے ذریعے دوسروں کی بھی راہنمائی کرتے ہیں۔ قرآن کے مطابق اللہ کی یہ آیات اللہ کی کتاب قرآن، کائنات اور خود انسانی نفس و معاشرہ میں موجود ہیں۔ انہی پر غور وفکر سے ہی عالم بنتے ہیں۔ ملاوں کی خواہشات کو یاد کرکے عالم نہیں بنتے۔

  • @zohraimam
    @zohraimam3 ай бұрын

    نماز پڑھنے میں اور سجدہ کرکے اللّٰہ تعالیٰ سے قریب ہو جانے میں جو فرق ہے وہ ہی فرق ہے جو منافقین اور مؤمنین میں فرق ہے

  • @WaqarAhmed-ko7xx
    @WaqarAhmed-ko7xx3 ай бұрын

    G ha Deen sirf Quran me h.

  • @mubarakahmed4163
    @mubarakahmed41633 ай бұрын

    Excellent video.

  • @mohammadayubhussain6694
    @mohammadayubhussain66942 ай бұрын

    Great scholar. May Allah bless him.

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf2 ай бұрын

    “ آمن بنبیہ و آمن بمحمد ” !!!!

  • @talhaqayyum2963
    @talhaqayyum29633 ай бұрын

  • @dm6600
    @dm66003 ай бұрын

    Mene aaj Tak Hazaaron Alimo ko suna hai, aur To be very honest unhe sun'ne k bad koi aesi cleartity nai aati thi kahen na kahen koi confusion baki reh jati thi. Lekin Ghamindi sahab ko sun'ne k bad Alhumdulillah kisi Qism ki koi confusion nai rehti. Ghamindi sahab har topic ko as it is aur litterlay expened kar k khobsorati se aur assani se samjha dete hain, ya yun kahon k Ghamindi sahab ka purpose samjhana hai dosre molviyon ki tarh confusion create karna nai hai. Mashallah Kia andaz e bayan hai kia ilm hai , subhanallah mere Dil k har takre se Ghamidi sahab k lai Dua nikal rahi hai. Allah Pak Ghamidi sahab ko achi sehat aur lambi zindagi de aamen ✨🧡

  • @KS-eu7jp

    @KS-eu7jp

    2 ай бұрын

    Ghamdisab sab riwayati mazhabi dilouge batate hai Aallah ke Deense usska koi wasta nahi hota, Quraan samjhne ki kosheesh kare inkaa jhoot pata chalegaa.

  • @dm6600

    @dm6600

    2 ай бұрын

    @@KS-eu7jp kia Jhot bola hai wazeh karen

  • @KS-eu7jp

    @KS-eu7jp

    2 ай бұрын

    @@dm6600 Inke her ek mazmoon ki clips sune Quraanse tally kare aur khud faisla lee. Innhe ghadi riwayeti hadisse pata hai mager Quraan per inkaa koi research nahi naa kabhi kosheesh ki. Kya aap Quraan samjhte ho??

  • @KS-eu7jp

    @KS-eu7jp

    2 ай бұрын

    @@dm6600 Kya sahi batate hai wazey kijiye. Kya aap Quraan samjhte ho????

  • @dm6600

    @dm6600

    2 ай бұрын

    @@KS-eu7jp Sawal pehle mene pocha hai aap pehle jawab den brother.

  • @zohraimam
    @zohraimam3 ай бұрын

    نماز پڑھنے والے اگر اللّٰہ تعالیٰ کی حدود پامال کرنے سے گریز نہیں کرتے تو ان کی نماز انھیں منافقین میں شامل کر دیا کرتی ہے جبکہ نماز تو اللّٰہ تعالیٰ کے قرب کی علامت ہے جس طرح جن لوگوں کو اللّٰہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہوتا ہے وہ اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کے نزدیک نہیں جاتے ؛

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf2 ай бұрын

    “ واذ اخذنا من النبیین میثاقھم ومنک ومن نوح وابراھیم وموسی وعیسی بن مریم “ !!!!

  • @humanrightsmissionary
    @humanrightsmissionary3 ай бұрын

    اقامت دین کا کام کون کرے گا فرشتے یا جن کون ؟ قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروانے کے لیے جدو جہد کریں خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے کوشش کریں یا رٹ پٹیشن دائر کریں اور امر ہو جائیں سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 ترجمہ دیکھیں خوش رہو شاباش

  • @TawwabKhan-hz6bf
    @TawwabKhan-hz6bf2 ай бұрын

    ” چپ کا روزہ “ !!!!

  • @sharjeeljawaid
    @sharjeeljawaid3 ай бұрын

    The followers of Zartusht also have five mandatory prayers, with ritual ablution [wudu]

  • @quest...6246
    @quest...62463 ай бұрын

    قرآن اور سنت کی وضاحت کی حد تک غامدی صاحب نے حق بات کی ہے۔ قرآن و سنت ہی اصل دین ہے، اور یہی دو چیزیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کے لیئے چھوڑیں، یہی دو چیزیں خلفائے راشدین نے امت کے حوالے کیں۔ اس کے بعد کم از کم ڈیڑھ سو سال بعد روایات کو جمع کرنے اور انہیں حدیث کا نام دے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کرنے کا عمل شروع ہوتا ہے۔ یہی روایات جو کہ اسلام کے ابتدائی دور اور زمینی مرکز یعنی مکہ، مدینہ سے بہت دور جمع ہونا شروع ہویئں اور جوں جوں وقت گزرتا گیا ان کی تعداد بڑھتی رہی، یہاں تک کہ یہ لاکھوں میں پہنچ گئ۔ غامدی صاحب جیسے اہل علم بھی اگر ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کرنے کی مشقت میں پڑتے ہیں تو انتہائی افسوس کی بات ہے۔ انہی روایات نے تو مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرکے کمزور کردیا۔ اسلام میں ملا پیدا ہوا اور دین پر قابض ہوکر لوگوں کا خدا بن بیٹھا۔ اب یہ قرآن کی اصل تعلیم دینے کی بجائے قرآن کو روایات کی عینک سے دیکھنے کا حکم دینے لگے ہیں۔ غامدی صاحب خود مانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ترین اور قابل ترین صحابہ ، ابتدائی دو خلفائے راشدین صرف قرآن و سنت ہی کو امت کے لیئے کافی سمجھتے تھے۔ آج مسلمانوں کی جو حالت ہے، یہ فرقوں میں بٹے ہیں، ساری دنیا کو دشمن سمجھتے ہیں، علمی، سماجی، معاشی اور معاشرتی پستی میں پڑے ہیں، یہ سب انہیں روایات کو دین سمجھنے کا نتیجہ ہے۔

  • @myenglish7351
    @myenglish73513 ай бұрын

    دین اسلام صرف اور صرف قران مجید میں ہے اس کے علاوہ بقیہ جو کچھ بھی ہے وہ محض وقتی مینجمنٹ کے لئے ہوتا ہے

  • @KS-eu7jp
    @KS-eu7jp3 ай бұрын

    Aadam arbi may insaan ko kaha jaata hai. Quraanse koi aadam nabi rasool sabit nahi. Aajki Namaaz, rooza Quraanse bilkul sabit nahi, hajj aur zakaat arbi may rituals ke manoo may hergiz nahi , Ghamdisab riwayati mazhab bata rahe hai Quraan kaa deen nahi. Aallah ne Quraan ko he Sunnat aur Hadiss kaha hai.Quraanse ye doo alfaaz hijack ker sunnat aur hadisse nabi ke naamse logone ghadi hai.

  • @Walkingaroundtheword2686

    @Walkingaroundtheword2686

    3 ай бұрын

    Usman ka matlab Snake hai 😂

  • @KS-eu7jp

    @KS-eu7jp

    3 ай бұрын

    @@Walkingaroundtheword2686 Abu bakrr, Khadija, Abu Hureraa etc. ke maani bhi yahi aise he kuch hai joo riwayaat ghadne walone ferzi wazaa kiye hai, aise bure alkaabse Quraanne manna kiya hai. Quraan sahaba r.t.a ke naam nahi batata mager unko jeetejee basharate deta hai. Sahaba rta ke naam ferzi hai sabko ek dusrese ladwaaker ferzi junge bhi kerwayee hai aur ek dusre kaa dushman bhi banwayaa hai. Pershiyen ahbaar aur rohbanoo ne kya kuch nahi kiya sab kuch badal ker deen ko mazhabi rituals may dhaal diyaa jise humne seenese lagaa rakhaa hai, afsoos koi gour kerne tayyer nahi🙃🙃🙃

  • @KS-eu7jp

    @KS-eu7jp

    2 ай бұрын

    @@Walkingaroundtheword2686 Abu baker, Abu Hurera aur Khadija ke maani bhi kuch aise he hai jabke Quraan ne bure alkaab se manna kiya hai too ye sahabawooke asal naam ho he nahi sakte. Ye sab khayali naam hai...

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma3 ай бұрын

    غامدی صاحب دین کے معنی ہوتے ہیں اللہ،کی قرآ میں دی ہوئ ہدایات زندگی اور اسکی باتیں جو صرف قرآن میں ہی ہیں۔ محمد ع س نے سن ہدایات قرآنی پر ہی ہمیشہ عمل کیا ہے اور لوگوں کو ان ہدایات قرآنی پر ہمیشہ دمل کرنے کا ہی کہا ہے۔ یہ جھوٹی احادیث تو انکے نمام سے غلط منسوب کر دی گئ تھیں لیکن در حقیقت وہ سب گھڑی ہوئ انسانی سنی سنائ باتیں ہیں جو ہماری ان جھوٹی احادیث میں ₨ڈال دی گئ ہی لیکن انجھوٹی حدیثوں کا اللہ،کے دین سے کوئ بھی تعلق نہین ہے۔ ان جھوٹی احادیث کو مان کر مسلمان اپنے دین الہی سے منہ موڑ کر شرک کے گناہ کرنے میں مشغول ہیں اور دین الہی میں کھلی تحریف کرتے پیں اور اللہ،کی نافرمانییاں بھی کرتے ہیں بغیر اللہ،کے خوف عذاب سے ایسا ہی کرتے ہیں۔ جبکہ اللہ نے کیہ دیا ہے کہ یہ قرآن سب سے اچھینحدیث ہے، تو اسکےنآنے کے نعد اب تم کونسی حدیث کو مانوگے یعنی کسی حدیث کو بھی نہ ماننا۔

  • @LiaquatJSamma

    @LiaquatJSamma

    2 ай бұрын

    شکریہ جناب۔

  • @Luckystarst2
    @Luckystarst23 ай бұрын

    بات بہیت لمبی ہو جائے گی۔ ابراہیم و اسمعیل کا دین بھی عربوں تک ابراہیم کی سنت و قول کے ذریعے پہنچا۔ خدا جانے کے ابراہیم عربی بولتے تھے یا عبرانی۔ ان پر صحیفے عربی میں تو نہی ائے تھے۔ قران عربوں میں پہلی کتاب تھی۔ گویا عرب ابراہیم و اسمعیل یا انکے اصحابہ کی متواتر سنت اور قول کہ ہی پیروی کرتے تھے جن کو قران میں بار بار کہا گیا کہ وہ اپنے اباواجداد کی پیروی کرتے تھے۔ اور رسول کو کہتے تھے کہ جو ان کے اباواجداد کرتے ائے ہیں کیا وہ غلط تھا اور کیا وہ ان عقائد اور عبادات کو چھوڑ دین۔ غرض ہر ایک نبی اور رسول کی متواتر سنت اور حدیث ہوتی ہوگی جس کی پیروی انکے اصحاب نے لازم کی ہوگی اور اگلی نسل تک پہنچایا بھی ہوگا۔ لیکن یہ ثابت ہوا خود غامدی صاحب کی بات سے کہ اس سے انکے دین ، عقائد اور عبادات میں خرابی پیدا ہوئی اور وہ ان اصل دین و عبادات سے ہٹ گیے اور فرقوں میں بٹ گئے اور ہر فرقہ یہ دوعوں کرتا کہ اس کے پاس اپنے نبی اور رسول اصل سنت و قول موجود ہے اور وہ حق پر ہے۔ لیکن کسی نے بھی اپنی اصل کتاب کو نہ پڑھا کہ اس میں کیا ہے بلکے ان کے علما نے ان خدائی کتابوں کی تفسیرں لکھی اور اپنے ہاتھوں سے خدائی کتابوں میں اپنی اپنی خواہشات کے مطابق تبدیلیاں کر دی۔ پس جو دین ہیودی، عیسائی، اور دیگر مزاہب تک قائم تھا صرف متواتر سنت اور روایت کی بدولت لیکن قران نے ان تمام اباواجداد کے عقائد، عبادات کو چیلنج کیا کہ ان کے نبیطاور رسول سچے تھے لیکن انکے لوگوں نے اپنے پاس سے انکے لیے باتیں گھڑ لی تھیں۔ اگر ابراہیم، اسماعیل، اسحاق، موسی اور عیسی کی متواتر سنت، و حدیث خلص شکل میں موجود نہ رہی تو کیا گارنٹی تھی کہ محمد رسول کی متواتر سے ادا کی گی سنت اور حدیث 15 سو سال بعد بھی اصل حالت میں موجود رہے گی۔ دوسرا پہلو یہ کہ اس زمیں پر محمد رسول اللہ کی سنت و حد یث منقول اور راویت کرنے کا سب سے زیادہ حق تھا تو وہ انکی اولاد کا حق تھا۔ تو کیا محمد رسولاللہ کی اولاد سے بہیتر کون انک کے بارے میں باتا سکتا تھا۔ کیا امام جعفر، امام موسی، امام کاظم ، حصرت حسین و حس اور علی سے بڑھ کر محمد رسول کے عقائد، عبادات، طور طریقے نماز، متواتر سنت اور حدیث کو کیا کوئی دوسرا جان سکتا تھا۔ تو پھر رسول اللہ کی اولاد سے منسوب سنت اور حدیث کہاں ہیں۔ شعیہ مذاہب کے پاس اپنی اپنی احادیث کی بےشمار کتابیں اور حوالے موھود ہیں اور شعیہ علما بھی غامدی صاح یا دیگر سنی علما کی طرح یہ ثابت کرتے ہئں کہ انک پاس جو سنت، احادیث کا مجموعہ موجود ہے وہ رسول اللہ اور انکی اولاد سے متواتر سنت و حدیث سے ثابت ہے۔ اللہ نے رسول اللہ کے کسی بھی غیر قرانی عمل، قول کی خفاظت کی زمہ داری نہیں لی سوا اسکے جو قران میں لکھا جا چکا ہے۔ قران ایک مکمل کتاب یے۔ یہ ایک مکمل باضابطہ حیات ہے۔ اس میں پورا کا پورا دین موجود ہے تمام عبادات موجود ہیں۔ یہ کوئی نامکمل کتاب نہیں جس کو کسی غیر اللہ کی لکھی ہوئی روایت،سنت و قول کے سہارے کی ضرورت ہو۔ جن صاحب نے سوال کیاکہ وہ قران پر عمل کر رہیں ہئں۔ تو اس سے بڑھ کر اور ہدایتچاور کامیابی کی بات اللہ کے حضور ہو سکتی ہے۔ قران کا تو مقصد ہی یہی ہے۔ 5:42-43 یہ خوب سننے والے ہیں جھوٹ کو خوب کھانے والے ہیں حرام کو پھر اگر یہ آپ ﷺ کے پاس (اپنا کوئی مقدمہ لے کر) آئیں تو آپ ﷺ (کو اختیار ہے) خواہ ان کے درمیان فیصلہ کردیں یا ان سے اعراض کریں اور اگر آپ ﷺ ان سے اعراض کریں گے تو وہ آپ ﷺ کو کوئی ضرر نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر آپ ﷺ فیصلہ کریں تو ان کے درمیان انصاف کے عین مطابق فیصلہ کریں یقیناً اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے 5:43 اور (اے نبی ﷺ یہ لوگ آپ ﷺ کو کیسے حکم بناتے ہیں جبکہ ان کے پاس تورات موجود ہے جس میں اللہ کا حکم موجود ہے پھر بھی وہ اس سے رو گردانی کرتے ہیں اور حقیقت میں یہ لوگ مؤمن نہیں ہیں

  • @bhb9926
    @bhb99263 ай бұрын

    Ghamdi sb is not correct in his statement. There is only one sunnah, and it is called sunnah of Allah that is explained and ordained in the glorious Koran. So long as Muhammad pbuh's sunnah is concerned, it is full of controversies amongst different sects of Islam, such as three salah or five salah, timing of opening and closing the fast, elements of ablution, namaz qasr, confusion between purposes of sadaqat and zakat, etc. However, if one strictly follows the glorious Koran, as done by Muhammad pbuh, then there is no confusion in these and all matters that are the components of Deen Islam in the sight of Allah.

  • @mdibrahim47960

    @mdibrahim47960

    3 ай бұрын

    You too are not absolutely right in explaining the things. Namaz, as such, has been an obligatory duty ever since the creation of man on the planet earth. Three times or other numbers are not correct. Mere absurdities.

  • @bhb9926

    @bhb9926

    3 ай бұрын

    @foundationforquranicstudies Did you ever read the glorious Koran critically? It will only take a few years of your life. However, then you may come to know the truth.

  • @lhomme38

    @lhomme38

    3 ай бұрын

    What is sunnah of Allah? If we pray salah, are we following Allah’s sunnah or that of prophets?

  • @mdibrahim47960

    @mdibrahim47960

    3 ай бұрын

    @@lhomme38 Sunnah here signifies the natural laws of God governing the world. It has not been used here in the narrow religious sense.

  • @bhb9926

    @bhb9926

    3 ай бұрын

    @lhomme38 Sunnah of Allah means the rules and principles set by Allah for mankind including forms of worship and social, political, and economic dimensions of human life. This Sunnah never changes as proclaimed in the glorious Koran. Drawing an analogy from the word Sunnah , the sunnah of messengers is derived , as the glorious Koran told Muhammad pbuh that you are following the Sunnah of Abraham pbuh, who was a strict monotheist So, ways of Allah or Sunnah of Allah never change. It was uniform for all messengers from Adam to Muhammad pbut.

Келесі