Aqeem ud din ka kya mafhoom hai? | اقیمواالدین کا کیا مفہوم ہے؟ | Javed Ahmad Ghamidi
#islam #quran #ghamidi #sajidhameed #almawrid
Complete Lecture: • Meezan Chapter 00 Prea...
Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
Official email: info@al-mawrid.org
Submit a question: www.al-mawrid.org/askaquestion
Пікірлер: 19
بہت اعلیٰ۔۔۔ اپلوڈر ٹیم کے لیے بہت ساری دعائیں
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
Jazzak Allah ❤
اللّٰہ تعالیٰ ہمارا ایمان قبول فرمائے اور ہمیں صالحین میں شامل فرمائے آمین یارب العالمین
Bohat umda
Important issue
❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ کا دین شروع سے ایک ہے جس کا نام اسلام ہے
❤❤❤❤❤
Good example - 9:00 to 10:36
*Truth:* *Prevailing Zoro Namaz Pooja-Pot has no any relation with Quranic Salat. That Pooja-Pot is indeed 100% Shirk = Idol Worship, Aqimu-Salat is one of the main parts of Aqimu-Deen*
What is ultimate purpose of this whole discourse and argument? Can someone explain please.
@tahirmahmood6796
2 ай бұрын
It is to give a conotation to the concept of Syed Abul ala moudoodi/ jamaf e islami where they say that ان اقيموالدين m 42:19 ean to establish Islam throughout the world.
مؤمن کی پوری زندگی عبادت ہوتی ہے
نماز قائم کرنے سے مراد اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کی حفاظت کرنا ہے اگر نماز پڑھنے والے اللّٰہ تعالیٰ کی حدود کی حفاظت نہیں کرتے تو وہ منافقت کرتے ہیں
سمعنا و اطعنا مکمل دین ہے
رزق حلال ذرائع سے کمانا عین عبادت ہے اگر انسان اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لئے رزق حلال کمانے کا ارادہ کر لیتا ہے تو اس کا ارادہ بھی دین ہے
اللّٰہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرتے رہیں کہ شیطان کھلا دشمن ہے اور اکثر گناہوں کو نیکیوں کی صورت میں دکھاتا ہے
مؤمن کی نماز مسجد کے باہر بھی قائم رہتی ہے