islamic video| islamic video clip| islamic beautiful video| hazrat ali ka farman| hazrat Muhammad

islamic video| islamic video clip| islamic beautiful video| hazrat ali ka farman| hazrat Muhammad
حضرت علی
کسی کا دل اتنا مت دکھاؤ کہ وہ اللہ کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے کیونکہ ٹوٹے ہوئے دل سے نکلی آہ عرش تک جاتی ہے ۔
رسول اللہ صلی اللہ وسلم نے فرمایا:
جو مسلمان مسجد کو نماز اور ذکر اللہ کے لیے اپنا گھر بنالے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایسا خوش ہوتا ہے جیسے کہ کوئی شخص بہت دن غائب رہنے کے بعد گھر واپس لوٹے، تو گھر والے خوش ہوتے ہیں۔
سب سے پہلے نماز فجر حضرت آدم علیہ السلام نے ادا کی....
سب سے پہلے نماز ظہر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ادا کی...
سب سے پہلے نماز عصر حضرت عزیز علیہ السلام نے ادا کی....
سب سے پہلے نماز مغرب حضرت داؤد علیہ السلام نے ادا کی....
سب سے پہلے نماز عشاء حضرت محمد نے ادا کی ....

Пікірлер: 1

  • @user-qz3yc4uk9i
    @user-qz3yc4uk9i5 ай бұрын

    ❤❤❤❤

Келесі