Is sudden fame harmful to children? What the experts say?

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے شیراز نے اپنی ویڈیوز کے ذریعے بہت جلد شہرت حاصل کی اور لاکھوں لوگوں نے انہیں پسند کیا۔ لیکن ان کے والد کو یہ فکر لاحق ہوئی کہ کہیں شہرت سے شیراز کا بچپن نہ کھو جائے۔ وی لاگز سے ملنے والی شہرت بچوں کو کیسے متاثر کرتی ہے؟ بے نظیر صمد کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔

Пікірлер: 19

  • @ehsanhaseeb
    @ehsanhaseebАй бұрын

    Good Analysis ... Good Decision by parents

  • @thetruth......94
    @thetruth......94Ай бұрын

    شیراز کے والد کا فیصلہ بالکل درست تھا۔۔۔

  • @therahehaqfamily1416
    @therahehaqfamily1416Ай бұрын

    Walikumsalaam ❤ GOD bless you

  • @ijazahmad56
    @ijazahmad56Ай бұрын

    Best and timely advice for parents of alpha generation. باپوں کو بچوں کا استاد کر

  • @kashfahmay
    @kashfahmayАй бұрын

    Nice conversation

  • @asifshamsi5630
    @asifshamsi5630Ай бұрын

    بچوں کا انٹرنیٹ صرف پڑھائی کے لیے ہونا چاہیے۔ بل گیٹس اور اسٹیو جابز صاحبان کے گھر کی طرح

  • @mussaratsaleem
    @mussaratsaleemАй бұрын

    شاباش شیراز کے والد صاحب۔

  • @voaurdu
    @voaurduАй бұрын

    رپورٹ پڑھیے: www.urduvoa.com/a/children-and-online-fame/7641305.html

  • @ZoyaFaraz11
    @ZoyaFaraz11Ай бұрын

    خالد حمید صاحب میں آپ کو بچپن میں ریڈیو پر سنتا تھا تب موبائل فون کا زمانہ نہیں تھا لیکن اب میں آپ کو ویڈیوز میں دیکھتا ہوں 😊😊😊 بچپن سے ہی مجھے آپ کی آواز اچھی لگتی تھی ❤ اب ریڈیو والا زمانہ گزر گیا۔ اب ٹیلی ویژن کا زمانہ ہے 😢

  • @rashidmahmood8262
    @rashidmahmood8262Ай бұрын

    میری راۓ کے مطابق بچے اگرانٹرنیٹ پر مثبت کام کر رہے ہیں منفی سرگرمیوں کی طرف نہیں جارہے تو انہیں انٹرنیٹ استعمال کرتے رہنا چاہیے تاکہ وہ اس طرح اپنی زندگی کو بہتر کرسکیں گے والدین کو بچوں کی سر گرمیوں پر نظر رکھنی چاہیے لیکن انٹرنیٹ سے منع نہیں کرنا چاہیے بچپن میں کام کرنے والے کبھی بھولتے نہیں انہیں ہمشہ یاد رہتا ہے بڑۓ ہو کر انٹرنیٹ کو چلانا سکھیں گے تو بوڑھے ہو کر کچھ کام کر سکیں گے بچپن میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کو سمجھنے والے بچے اپنی زندگی میں بہت آگے جا سکتے ہیں

  • @ndsaqibglt1
    @ndsaqibglt1Ай бұрын

    Wald ka fasla durust ha

  • @komododragon410
    @komododragon410Ай бұрын

    شیراز کا باپ احمد شاہ کے باپ سے زیادہ عقلمند ہے۔

  • @straightpath2835
    @straightpath2835Ай бұрын

    His father made a good decision. He should stick to his decision.

  • @user-me3dq4zc3e
    @user-me3dq4zc3eАй бұрын

    بچوں کو کم عمری میں انٹرنیٹ نہیں استعمال کرنا چاہیےاس سے ان کا بچپن متاثر ہو سکتا ہے بچوں کو انٹرنیٹ سے دور رکھنا چاہیے

  • @anwarzebkhan
    @anwarzebkhanАй бұрын

    When money speaks, no one check the grammar.

  • @AHMAD-CHOUDARY
    @AHMAD-CHOUDARYАй бұрын

    Roma dianna ka parents ko yad na aya bacho ka

  • @user-fy3oh9lp9j
    @user-fy3oh9lp9jАй бұрын

    99 N _ Islam ,Age Accept, in ,rage Duration cage Taste of death,page Decision 2 get Eyes mind heart set Thanks. _

Келесі