Intro | As Above So Below By Furqan Qureshi | Sidratul Muntaha
Welcome to the Ep. 1 - Intro episode of new season "As Above, So Below By Furqan Qureshi".
In this episode; I will give you an introduction of what this project will be like ? I will tell you what "As Above So Below" means ? And I will show you what are you going to learn in it ?
And most importantly; I will tell you how ... Does this centuries old paraphrase relate with Sidratul Muntaha (The Lote Tree) The largest tree in the universe.
#sidratulmuntaha #islamichistory #islamicvideo #historyfacts #historyofislam #islamicvideos #quranicwisdom
Hi, My name is Furqan Qureshi and I conduct private research in Quran, Science, History & Archeology.
To support my research work, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
Пікірлер: 1 700
بالآخر پانچویں سیزن ’’الأعلیٰ من الأسفل ، والأسفل من الأعلیٰ‘‘ ... یعنی ... ’’As Above, So Below‘‘ کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے اور آج ... اس کی صرف ایک تعارفی ویڈیو ہے ، جس کے اندر میں ... آپ کو اس سیزن کے متعلق کچھ اہم باتیں بتانے والا ہوں ۔ اور پھر اس کے بعد ... چند دنوں تک إن شاء اللہ نئے سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو گا ۔ لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 شکریہ 🙂 فرقان قریشی
@AqsaKhanam
26 күн бұрын
ان شاءاللہ
@HafizMuneebAhmad-fn5ep
26 күн бұрын
Khash ky me jaldi iss qabil hu jau ky app ki ky research work ko support kr Sako inshallah study ky bad zaror
@alidanwer
26 күн бұрын
Furqan Bhai the work you have been doing is great, I have suggested your channel and many of my friends do actually watch you and have also subscribed...
@amirshah7322
26 күн бұрын
اسلام علیکم ان شاءاللہ اللہ پاک اپنے غیب سے بندوبست کرے اپکے ریسرچ میں آسانی پیدا فرماۓ
@Faizanshaik366
26 күн бұрын
Mai do dino se intezar me tha ki aap zaroor is baar as above so below series start karenge mjhe pahle hi sab pata chal jata hai Allah ka shukr hai Allah Allah hamesha apko khush rakhe or apne hifzo Aman me rakhe
ماشاءاللہ اس بیک گراؤنڈ اور رنگین پھولوں سے ملتی جلتی شرٹ میں آ پ بھی کھلتے ہوئے پھول لگ رہے ہیں
@hamizeb7706
26 күн бұрын
Sahi baat hi intzar rehta hai
@shamaakram002
26 күн бұрын
Bilkul...back ground bi bhut acha hy ❤
@mdmasood6053
21 күн бұрын
Same here ❤
@rukhsanaiqbal1091
21 күн бұрын
😅😅😅😅😅😅😅😅
I literally get blown by the level of knowledge Allah has given to this man. May Allah protect him, increase his ranks and keep him guided to the true path. Thank you so much Furqan Bhai for working this hard to give us one of the best knowledge ❤
اچھا ساتھی وہ ہے جسے دیکھنا خدا کی یاد میں مصروف کر دے جس کی گفتگو تمہارے علم میں اضافہ کر دے اور جس کی گفتگو اخرت کی یاد دلائے ❤
نفرتوں کے دور میں آپ وہ اکیلے شخص ہیں جس کو سن کر میرا ایمان بڑھتا ہے ❤
@annynadeem2302
26 күн бұрын
Same
@XBoyfriend420
26 күн бұрын
Imaan wala sirf gunah sy Nafrat karta hai
@AjabKhan-bq1kv
26 күн бұрын
Such kha apna
@shaziaazhar3919
26 күн бұрын
Same here
@user-nx2dn6zp6r
25 күн бұрын
Right
ربی اللہ فرقان بھائی کو ان چند لوگوں میں شامل کر جو جنت میں حضرت محمد کے ساتھ ہمیشہ رہے
@annynadeem2302
26 күн бұрын
Ameen suma ameen
@JethroGaga
26 күн бұрын
یا ربی اللّٰہ، ہم سب کو ان خوش نصیبوں میں شامل فرما کہ جنہیں آپ بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل فرمائے گے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین
@shaziaazhar3919
26 күн бұрын
Ameen
@HafizMuneebAhmad-fn5ep
26 күн бұрын
Ameen ilahi ameen
@gondalgujrat7197
26 күн бұрын
Hum sab ko b aameen aameen
تاریخ کی پرسرار شخصیات کا پتا نہیں صرف سنا تھا ہاں اپنی زندگی میں جن کو دیکھا، سنا، سمجھا، سیکھا آپ ان دو میں سے ایک ہیں ایک کے بارے میں بھی اتنی ہی غوروفکر و تحقیق و مشاہدہ موجود ہے جتنا ان کا کسی نے سنا اور دیکھا مگر وہ کون تھے، کیا تھے اور کیسے تھے یہ کوئی بھی نہیں جانتا آپ بھی ان میں سے ایک ہیں آپ سے بھی بس اتنی ہی درخواست ہے کہ گمنام و پرسرار ہی رہیے گا کیونکہ یہ امت اپنے محسنوں اور ہیروز کا حشر نشر کرنے میں اول نمبر پر ہے. اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@zohraadeel7799
25 күн бұрын
Kitni suchi baat khi Tulukh suchaaii Mujhy tu kubhi kubhi lgta hy ap real mein exisit hi nhi krty Bus asay hi rehna Beta
@mucane
25 күн бұрын
What a point ! راجہ صاحب آپ نے بہت سچ بات کہی لیکن ہمارا meet 'n' greet خطرے میں پڑ گیا😅
@zohraadeel7799
25 күн бұрын
@@mucanelets dua k junnut mein ye mehfil phir se mil jayay
آ پ ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ہیں ۔اللہ پاک آ پ کو اور آ پ کے گھر والوں کو ہمیشہ خوش رکھیں۔ آ مین
آپ کی ویڈیوز تو کمال کی ہیں ہے۔ بیک گراؤنڈ بھی کمال کے ہوتے ہیں۔ ایک دم فریش کر دیا اس بہت خوبصورت بیل گراؤنڈ نے۔
ہماری آنکھیں تو بیک گراؤنڈ دیکھ کے ہی چمک گئی ہیں
اسلام وعلیکم بھائی آپ نے بیک گراؤنڈ تو کمال کا رکھا ہے ہر طرف خدا کی نشانیاں ہیں
سر اپ کو دیکھ کر سن کر میں سچ بتاوں تو مجھے اللّٰہ پاک کی ایت یاد اتی ہے ۔ ( بے شک ہم نے انسان کو بہت ہی خوبصورت بنایا ہے)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کمال ہوگیا آپ اللہ تعالیٰ کی طرف سے میرے لیے وہ تحفہ ہیں جو میرے ذہن میں اٹھنے والے سوالات کا تسلی بخش جواب دیتا ہے. اللہ تعالیٰ مزید نافع علم و عمل میں برکت دے اپنے حفظ و امان میں رکھے تمام مشکلات و پریشانیاں و مسائل دور کرے تمام نیک و جائز خواہشات و مقاصد و دعائیں پوری کرے عزت ،دولت، شہرت اور صحت دے اور ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اللہ واکبر اللہ واکبر اب تو بہت مزہ آنے والا ہے، کاش کہ یہ سب کچھ مجھے جوانی میں نصیب ہوتا تو آج میری زندگی یکسر مختلف ہوتی۔ جزاک اللہ بیٹا❤❤❤
@shamaakram002
26 күн бұрын
Jisko ko jb Allah apny fazal sy nawazy wohi bethren waqat hy 😊 so mazi ko yad na krn apny waqat ko kamiti bnae 😊
@HafizMuneebAhmad-fn5ep
26 күн бұрын
Or me shukr ada krti hu mujy peek jawani me mil raha Hy yy sabh sunny ko
@user-nx2dn6zp6r
25 күн бұрын
اللہ پاک کا خاص کرم ہے آپ پر
بھائ میرے استادوں میں سب سے عزت کے لحاظ سے آپ سب سے اوپر ھے
سبحان اللہ میں صدقے جاؤں اپنے اللہ کے شکریہ فرقان بھائی
حیرت کے دروازے سیریز سے میں As Above So Below کا انتظار کر رہا ہوں اور آج مجھے خوشی ہوئی کے اب کائنات کے راز مجھ پر کھلنے والے ہے۔ اور Back Ground کافی خوبصورت ہے۔
کون کون متجسس ہے میری طرح ؟
@shaziaazhar3919
26 күн бұрын
Me
@FaizanG-mt3mh
26 күн бұрын
@@shaziaazhar3919 me
@harisahmad246
25 күн бұрын
Ye Kiya hai
ہمیشہ کی طرح میں تو سرپرائزڈ ہی ہوا ہوں آپ کی محبت اور لگن آپ کے بیان میں چھلکتی ہے۔
السلام۔ اس نئی سیریز کا تعارف ہی اسقدر خوبصورت ہے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سیریز بھی آپکی پچھلی تمام سیریز کی مانند لاجواب اور شاندار ہوگی۔ اب ہم سب اس دلکش ترین سیریز کو دیکھنے کے لئےیقینا دن گننے لگ گئے ہیں۔
Quran ki Aynak say history ka knowledge daynay walay aur us knowledge say iman ki mzbooti ko qaim rkhny walay Furqan bhai Ap par Allah ki salamti ho ❤ Ap pooray subcontinent main ik lotti he aesi unique personality hain Allah apko salamat rkhay ameen ❤
@raheem4587
26 күн бұрын
Ameen
@techking3907
26 күн бұрын
Aameen
Me to taqreeban sabh ko batany ki Koshish krti hu her mehfil me ky AP ky chanal sy asha koi chanel nai😊😊😊
@annynadeem2302
26 күн бұрын
Main bi yahi karti hun 😊😊😊
السلام علیکم بھائی صاحب۔۔اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطا کرے۔۔۔۔۔۔میں مقبوضہ کشمیر سے سن رہی ہوں آپ کو
0:37 ابھی ویڈیو دیکھنا شروع ہی کی ہے لیکن بیک گراؤنڈ کی خوبصورتی کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکی۔۔۔ ماشاءاللہ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت خوبصورت ہے۔۔۔
ماشاء اللہ آج آپ ایک پرانے زمانے کے مسلمان مفسر لگ رہے ہیں آپ کا انداز بیاں ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔ آپ کی شرٹ کا کلر اور 🆕 سیٹ بہت بہت خوبصورت ہے آپ کے اس پروگرام جیسا یو ٹیوب پر کوئی پروگرام نہیں۔ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
The art of story telling and how to capture the attention of audience, how to leave them so excited !
Background boht acha ha boht positive vibes wala
I don't know how much knowledge Allah have given you but i wish i could listen to you day and night. ❤❤❤❤❤
آپکا دل سے شکریہ سر اتنے خوبصورت surprise کے لئے (^^)
اسلام و علیکم فرقان بیٹا اس سیریز کا بہت انتظار کیا لیکن ہوتا تب ہی ہے جب اللّٰہ چاہے میں دل کی گہرائیوں سے اللّٰہ پاک کی شکر گزار ہوں کہ جس نے آپ کو ہمارے علم حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا انشاء اللہ تعالیٰ اس سیریز میں بھی بہت کچھ جاننے کو ملے گا اللّٰہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی لا محدود رحمتوں سے نوازے اور نوازتا ہی رہے آمین ثمہ آمین
اللہ تعالیٰ آپ کا مدد گار ثابت ہو مجھے پڑھنے کا بہت شوق ہے میں قرآن پاک ترجمہ سے بڑھتی ہوں آپ کی وجہ سے علم کی پیاس بجھتی ہے اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
مجھے اس کا سیریز کا انتظار اس وقت سے ہے جب میں نے 40000 سال والی سیریز دیکھی تھی۔
بیک گراؤنڈ دیکھ کر آنے والی سیریز کی خوبصورتی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ آپ کی تحقیق و کاوش قابلِ تحسین ھے۔اللہ تعالیٰ آپ کو اوار اہل خانہ کو خوش و خرم و آباد رکھے۔ آمین یارب العالمین
خوبصورت آواز میں خوبصورت دلکش انداز ۔۔۔۔ بھائی آج آپ کے کپڑے چینج دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے ۔۔۔ ایسے ہی خوبصورت دلکش انداز کے ساتھ ساتھ کپڑے بھی بدل بدل کر سامنے آتے رہیں ۔۔۔۔۔ اللّٰه سلامت رکھے آمین ثم آمین 😊😊❤
First comment but Furqan bhai ap wallah kamaal k insaan ho, Allah pak apk parents ko iska bht ajar dain gy. I can’t sleep without watching your video. I do work day time but before I sleep I always watch your video. When I see you’ve uploaded a new one, 1 ajeeb s khushi hutti ha.
حیرت انگیز معلومات فراہم کرنے کا شکریہ 👏👏👏
خوبصورت سیٹ، خوبصورت معلومات، خوبصورت میزبان، ماشاء اللہ
ماشاءاللہ، لا حول ولا قوة إلا بالله جزاک اللہ خیر
میں جب بھی موبائل ہاتھ میں پکڑتی ہوں سب سے پہلے یو ٹیوب پہ آئی آپ کی نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں پریمیئر دیکھ کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے دین اور دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
دریائے نیل اور فرات۔ سدرۃالمنتہی کی جڑوں سے نکلنے والی دو نہریں
میں جب بھی موبائل ہاتھ میں پکڑتی ہوں سب سے پہلے یو ٹیوب پہ آئی آپ کی نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں پریمیئر دیکھ کر دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ آپکو جزاء خیر عطا فرمائے دین اور دنیا کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤
@Rana-Rajput-nice
26 күн бұрын
آمین ثما آمین ۔۔۔ میری بہن صحیح کہا آپ نے میں بھی بلکل ایسا ہی کرتی ہو موبائل پکڑنے کی وجہ ہی صرف اور صرف یہیں ہے اگر کوئی پوسٹ یا ویڈیو آئی ہے تو میں دیکھ کر کمینٹ کرتی ہو اور اگر نہیں آئی تو موبائل بن کر کے رکھ دیتی ہو اور بس انتظار کرتی ہوں۔۔۔! ہمارا سر فرقان قریشی کے ساتھ اتنا مظبوط رشتہ بن گیا ہیں ہم سچ میں سر کو اپنی فیملی مانتے ہے استاد محترم سر فرقان قریشی ہمیں کمال کا علم سکھاتے ہیں اتنی زیادہ انفارمیشن دیتے ہے کمال ہی کردیتے ہے الله تعالیٰ سر فرقان قریشی کےلیے بے شمار آسانیاں عطا فرمائے آمین
@AbdulRehman-eg3cj
26 күн бұрын
Same here
@zohraadeel7799
26 күн бұрын
Exactly same here
@shayanbutt6897
26 күн бұрын
کچھ لوگ تو ۔۔۔۔۔ اب کیا کہا جاۓ۔۔
@dilshadtabassum4847
26 күн бұрын
Me to do it
LA ILAHA ILLALLAHU MUHAMMAD URRASOOL ULLAH
Apko sun ker duniya k pichy bhagna bhool jati hn... Depression say bhari is duniya main itni ruhaniyat or itny raaz poshida hain...Mjhy kisi bhi chiz ki arzu nhi ab....Alhamdulillah sirf apki videos ka intezar rehta hai...
How lucky i am to be alive in the era of Furqan qureshi vlogs. Alhumdulillah
Thank you sir, I am from India, Mai bahut besabri se intezar kar raha tha is series ka finally aa gaya.
بہت اعلی بے حد خوبصورت آپ اور آپکی باتیں ماشاء الله میںDelhi سے
Ur shirt matches ur back ground...I like it..
ویڈیو بیک گراؤنڈ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
افف دل خوشی سے بھر گیا آج کی ویڈیو سے ، دنیا کے تمام علوم ،راز جا کر اللہ رب العزت سے مل جاتے ہیں اور یہ بات اور یہ سوچ میرے اندر ایک نئی محبت اللہ اور نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم سے پیدا کرتی ہے اور اس بات کا ذریعہ اللہ نے آپ کو بنایا ہے ہمارے لیے ❤آپ کا بے حد شکریہ اس نئے انداز سے اللہ ،رسول صل اللہ علیہ والہ و سلم، اور کائنات سے متعارف کروانے کے لیے، جزاک اللہ خیرا و کثیرا، آپ اللہ کے حکم سے بہت بڑا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کا مددگار ہو آمین ثما آمین ❤
Law of correspondence کل ہی اسکے بارے میں سوچ رہا تھا ۔۔اور آج آپکی کی ویڈیو حیرت ہے۔نہ جانے کتنے لوگ کتنی مدتوں تک ایک سا سوچتے ہوں گے۔۔۔۔ابھی ویڈیو دیکھی نہیں ہے دیکھوں گا تو ادھورے خیالات کو تکمیل ملے گی
So good to see this project i have waited for this project for a very long time so much excited and i appreciate your research and work regarding ILM. Allah bless you
اللہ پاک آپ کو اس سفر میں ہمیشہ محفوظ اور سلامت رکھیں اور آ پ اور آ پ کی فیملی کو دوجہان میں کامیاب فرمائیں آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻
Ap hum sab k ideal hain ap k zariye hum bohot kuch jan aur sikh rahy hain Allah ap ko jazey kher dey
ماشاءاللہ زبردست انفارمیشن 👏🏻👏🏻👏🏻 سر ۔۔۔u r always great
Itni Khushi Hoti hy apki video dhekh k k bus biyan nhi KR skti
استاد محترم اچانک آپ کو دیکھ کر بہت بہت خوشی ہوی خوش آمدیدas abowe so blowe آپکا بیک گراند
واہ واہ واہ جناب آج تو ہر جگہ رنگوں کی برسات ہے
Background is very beautiful masha Allah nd very excited for this new series
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah so beautiful Andaz super super jazakallah khier shukriya
ماشاءاللہ بہت خوب! اللہ پاک نظر بد سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ اپنی پناہی میں رکھیں آمین ثم آمین ❤
ما شاء اللہ استاد محترم بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ اور پس منظر بہت اعلٰی ❤❤❤❤❤ اچھوتا موضوع انتہائی متاثرکن انداز بیان۔ آج کی ویڈیو سب ویڈیوز کی طرح علم کی نئی راہوں کی طرف لے جاتی ہوئی۔ استاد محترم کے شفیق سائے میں As above so below
Allah pak Apko lambi umer inayat farmaye. bhot maza aye ga. jazakallah
وَإِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَّا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَـٰنُ الرَّحِيمُ
Masha Allah kia khubsurat chenge hai nice dress nice color so sweet
ماشاءاللہ سر میں نے جب سے آپ کو سننا شروع کیا ہے میرا اللّٰہ پر یقین پہلے سے بہت مضبوط ہوگیا ہے
U r something else sir ❤ from Bangladesh...
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین
اس سیریژ کو جاننے کیلیے بہت تجسس رہے گا ماشاءللہ اپر یہ چینچ سوٹ کر رہا ے
اتنا خوش ہوئی تھی نا جب نئے ٹاپک کو دیکھا فورا“ ڈھیروں دعا ئیں نکلیں آپکے لیے ۔۔۔اللّہ آپکے علم و رتبے میں اضافہ فرمائے فرقان بھائی آمین ۔۔۔
Allah apsay raazi hon sir.. beautiful background with beautiful colour matchings of your cotume beautiful journey
شکریہ۔ زبردست بیک گراؤنڈ اینڈ نائس شرٹ۔❤
السلام علیکم فرقان صاحب اج میں اتنا خوش ہوں اتنا خوش ہوں اتنا خوش ہوں کہ خوشی کی کوئی انتہا نہیں اپ کی یہ سیریز کا بہت بے چینی سے انتظار تھا اور یہ کہنا لازمی ہے اس وقت کے اپ کی اس خوبصورت سیریز کے ساتھ ساتھ اپ کی ویڈیو کا بیک گراؤنڈ بھی بہت خوبصورت ہے اور اپ بھی بے انتہا خوبصورت لگ رہے ہیں اپ کا بہت شکریہ اس سیریز کے لیے❤❤❤❤❤❤❤❤۔❤❤❤❤
بیک گرائونڈ اور آپ کو دیکھ کر طبیعت فریش ہو گئ روز آپکے نئے پروجیکٹ کاانتظار کیا ہے اللہ خوش رکھے آمین
کیا ہی زبردست سیٹ بنایا ہے۔ حسین
Allah apko lambi imaan o sehat wali Zindagi de or aisy hi aap ilm phelate rehen or hm seekhty rhen ameen Allah apko bht khush rkhe ...
اللہ آپ پر آپ کی فیملی پر رحمتِ برسائے
جزاک اللّٰہٗ خیراً کثیرا بھائی، آمین ثم آمین 🤲
Allah subhanallah ta'ala apko hamesha khush aur salmat rkhe summa Aameen ❤️
سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ استغفر اللّٰہ
بہت خوب ہمیں تو بڑی شدت سے انتظار رہتا یے آپ ہر نئ قسط کا ۔بہت ہی اچھا کام کر رہے ہیں الله پاک آپ اور آپ کی فیملی پے ہر جہان میں اپنی رحمتیں فرمائے
اسلام وعلیکم محترم بہت شکریہ ہم جیسے کم علموں کو زندگی کے اصل راستوں پر اپنے ساتھ۔ رکھنے کا
ماشاء اللہ فرقان بھائی اللّٰہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
او ہو ہو... 😮... جیوندا رہ سوہنیا
خوبصورت انداز بیان، بہترین قصہ گو، ❤❤
بہت ہی خوبصورت انٹرو اور اب قسط کا بے چینی سے انتظار کہ جلد ریلیز ہو
بہت انتظار کہ بعد الحمداللہ آج
❤❤🎉 Excellent Presentation ❤❤❤🎉 Excellent Performance ❤ ❤❤🎉 Excellent Research 🎉❤ ❤❤🎉 Excellent Sharing 🎉❤❤
ما شاء اللہ بہت خوبصورت اغاز اللہ سبحانہ و تعالی اپ کو سلامت رکھے بھائی جان
Isi liye aj background k sath sath hr cheez fresh or khoobsurat lu rahi🙂♥️
اللّٰہ پاک اپ کی اپ کے اہل و عیال کی ہر لمحہ حفاظت فرمائے آمین ❤ سر فرقان ہم اپ کے ساتھ ہر سفر میں چلنے کو تیار ہیں ۔ اپ کا ہر سفر ، ریسرچ ، علم ، شوق سب اللّٰہ ہی کی طرف کھینچتی ہوئ محسوس ہوتی ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تبارک و تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے اور آباد رکھے😊
Subhan Allah …
really good Shirt my favourite colour purple 💜. Ma sha Allah.
Jaza KAllah Khair, Hamisha Duaon ki darkhwast
Beautiful background
فرقان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ❤❤❤
اسلام علیکم۔ اس سیریز کا مجھے بیتابی سے انتظار تھا اور میں کئی بار اس کا اظہار کر بھی چکا ہوں۔ طبیعت کی ناسازی کےسبب ابھی طبیب کے یہاں سے واپس لوٹا ہوں اور نوٹس دیکھا تو اظہار تشکر کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔ بہت بہت شکریہ محترم جناب فرقان قریشی صاحب "جیسا اوپر ویسے یہاں" کے لیے ❤
Ab Tak ka sabse khubsurat background, very soothing.
Allah bless you sir. Bht zayada intazar ha ap ki informative video ka.
مزے کی لگ رہی ہے سیریز ❤