Chapter 02 - River Of Jannat Euphrates (Darya e Furat) & Mountain of Gold | As Above So Below
Chapter 02 - River of Jannat Euphrates (Darya e Furat) & Mountain of Gold, As Above So Below.
Welcome to the 2nd chapter of "As Above, So Below" By Furqan Qureshi.
In the previous episode, we had discussed 13 of the most popular Hadiths about the source of River Nile and Euphrates that according to Prophet of God, Muhammad (P.B.U.H) the source of these rivers is a massive tree on the 6th sky called "Sidratul Muntaha" or "The Lote Tree".
After learning this shocking news; we started a quest to reverse-track these rivers and to find out how, both of these rivers are flowing out into our world if they start from above the 6th heaven ?
What is this connection between this "Above and Below" ?
And today in this episode; after river Nile, we will also reverse-track the river Euphrates and see if we could reach the Sidratul Muntaha itself.
#sidratulmuntaha #quranandscience #islamandscience #hadithoftheday
Hi, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archeology.
To support my research, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
Пікірлер: 1 500
پانچویں سیزن ’’الأعلیٰ من الأسفل ، والأسفل من الأعلیٰ‘‘ ... یعنی ... ’’As Above, So Below‘‘ کی دوسری قسط میں خوش آمدید جس میں ہم اس کائینات کے رازوں کو ڈسکس کریں گے اور جن میں سے پہلا راز ہے سدرۃ المنتہیٰ ... یعنی بیری کا وہ عظیم الشّان درخت کہ جو حدیث نبوی ﷺ کے مطابق ہے تو چھٹے آسمان پر لیکن اس کی جڑوں سے نکلنے والے دریا ... یعنی نیل اور فرات ... ہماری اس دنیا میں آ رہے ہیں ۔ میں نے ان احادیث کو ڈبل چیک کیا اور دیکھا کہ یہ تمام احادیث صحیح ہیں تو پھر ایک بہت بڑا سوال کھڑا ہوتا ہے کہ اگر ... ہم نیل اور فرات کے سورس کو ٹریک کر لیں تو کیا ... ہم سدرۃ المنتہیٰ کی جڑوں سے نکل پائیں گے ؟ اور آج کی یہ ویڈیو ... اسی راز کے متعلّق ہے لیکن اس سے پہلے کہ آپ یہ ویڈیو انجوائے کریں ، ایک چھوٹی سی درخواست ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس پر کام کرنا ... اتنا آسان نہیں ہوتا ۔ ان کے لیے بہت سارا وقت ، محنت اور پیسہ چاہیئے ہوتا ہے ۔ اس لیے اگر آپ میرے اس ریسرچ پروگرام میں شامل ہونا چاہیں ۔ تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi یا اگر آپ پاکستان میں ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا آئی بین نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش إستعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 شکریہ 🙂 فرقان قریشی
@mahrukhfatima4439
17 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ ! امید ہے طبیعت ٹھیک ہے۔۔۔
@Faizanshaik366
17 күн бұрын
Assalamualaikum Furqan bhai aap duniya ka agaz ka series bhi start kijiye ga ye series ke baad ☺️☺️
@sadiamalik4084
17 күн бұрын
Asllam alikum Furqan Bhai .... It's a request tells us ""7"" Asmani rasty Kon SA han OR yeh specific mention kyun Kia ALLAH 💞 na Koi baat ha ?? As in Surah An-Nabba ..... Asman darwazy darwazy ho jay ga OR Farishtey Tou har darwazy har side mean rasty SA aty han Insano Ki Rooh Qabbz karty Woh Insan kahaein bhi hon
@sadiamalik4084
17 күн бұрын
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَيْحَانُ وَجَيْحَانُ وَالْفُرَاتُ وَالنِّيلُ كُلٌّ مِنْ أَنْهَارِ الْجَنَّةِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ سیحان ، جیحان ، فرات اور نیل سب جنت کی ( طرف سے آنے والی ) نہریں ہیں ۔‘‘ Sahih Muslim#7161 کتاب: جنت‘اس کی نعمتیں اور اہل جنت Status: صحیح www.theislam360.com
@AmeerHamza-cl4so
17 күн бұрын
Assalam o aluikum usdat gee😊😊😊
آ پ ویڈیو میں مسلسل مسکرا رہے تھے ۔اور آ نکھوں اور چہرے پر بہت خوشی تھی۔جسے اللہ نے آ پ کو ٹکٹ دے دی ہو سدرۃ المنتہی کی سیر کی ۔
@mehwishkhan2284
17 күн бұрын
Furqan bhai humen b step by step us sfr per le jarhe hen Alhamdulillah ❤
@rajawajid7570
17 күн бұрын
Yeh ticket srf ik hi hasti ko mili the or wo thy nabi pak PBUH
@bzafar1914
17 күн бұрын
Aisi bt nai kehni chaheay agar un k paas knowledge h to MazAllah aisi bty kisi aam insan ko kehni zaib nai deti.... apny Akaid ko mazboot rakhna chaheay aur apna dimag use krna chaheay
@bzafar1914
17 күн бұрын
@@mehwishkhan2284i think apko bajaye apny furqan bhai se impress hony k Quran ka translation sikhna chaheay
@mahrukhfatima4439
17 күн бұрын
@@rajawajid7570 کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ھیں کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو ہم دنیا بھی نئی دیتے ہیں
سبحان اللہ اللہ آپ جیسے کئی فرقان اور پیدا کرے ورنہ اس ڈپریسڈ دنیا میں جینا محال ہے
جب جب آپکی ویڈیو کا نوٹیفکیشن ملتا ھے تب تب ایسے محسوس ھوتا ھے کہ کوئی خزانہ مل گیا ھو۔ اللہ آپکو سلامت رکھے اور ھمیشہ قرآنی علوم جو شعور رکھنے والوں کو نصیب ھوتا ھے ھم تک پہنچاتے رھیں❤
@romisideas8827
16 күн бұрын
Sahi kaha
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
@maru23ish
9 күн бұрын
True❤
@muhammadatif7936
9 күн бұрын
Same thoughs
Allah AP ko elm ki Meraj Ata frmay. جو علم ہم سالوں میں حاصل کرتے آپ نے ہمیں منٹوں میں دیا۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔۔۔❤❤❤
اللہ پاک اپنے بہت خاص بندوں کو اپنا علم عطا فرماتا ہے یا پھر اس تک پہنچنے کی صلاحیت عطا فرماتا ہے خاص بندوں میں اپ کا شمار بھی ہوتا ہے اللہ پاک اپ کے اوپر اپنا مزید فضل و کرم عطا فرمائے اور اپ کے ماں باپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے امین
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
Me n my 9 years old daughter screamed with joy when your new vedio arrived .. blessings to u
@Trading-Tricon.
17 күн бұрын
😂😂😂
@FurqanQureshiBlogs
17 күн бұрын
Haha, that's so cute, please give her lots of love.
@fayyazali3053
14 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogs thankk u so much for your kind rply she is very very happy
سبحان اللہ بہت خوب اللہ جزاے خیر عطاء فرمائے امین
My dream in life: To meet furqan sir ❤❤❤u r my favorite akhi 🥺🥺🥺🥺
@talalahmed1847
17 күн бұрын
Me too💖💖💖
@not12yearOld
17 күн бұрын
Akhi?
@MeharUnNisa-yw7zw
17 күн бұрын
@@not12yearOld akhi means sweet bro
@sadiamalik4084
17 күн бұрын
Me too 😂 Ustad Uni ya koi department hi join kar lyn Agar Islamabad ma hn main join Karon
@qamarzaman5204
17 күн бұрын
@not12yearOld Akhi means in urdu پیارے بھائی یہ عربی زبان میں بھائی کو أخي کہتے ہیں اور یہ عربی کا لفظ ہے
ماشاءاللّٰه آپ کا یہ علمی سفر بہت قیمتی سرمایہ ہیں۔۔۔۔ زبردست واقع ہی میں آج کی ایپیسوڈ بہت بہت خوبصورت ہیں آج کا یہ سفر بہت خوبصورت دلچسپ اور حیران کردینے والا تھا۔۔۔۔۔ آپ کے ساتھ اتنی دور دور اور بہت گہری جگہ کا سفر کرنے میں بہت زیادہ مزہ آیا ایک شوق اور حیران کردینے والی انفارمیشن اور واقع ہی میں اتنی قیمتی انفارمیشن ہمیں کہی سے بھی نہیں مل سکتی۔۔۔۔۔ آپ کا ہماری زندگی میں ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔۔۔۔۔❤ الله سے دعا ہے کہ اس علمی سفر میں آنی والی تمام رکاوٹوں کو دور فرمائے اور تمام منزل آسان فرمائے آمین۔۔۔۔۔❤ اللہ تعالی آپ کو بُرے لوگوں کی بُری باتوں سے اور حسد کرنے والے حسد سے اور بُری لوگوں کی نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین یاربالعالمین آمین۔۔۔۔❤
@Rana-Rajput-nice
17 күн бұрын
واقع ہی میں دوست آپ کی آنکھوں میں چمک اور چہرے پر مُسلسل مسکراہٹ آرہی تھی اور آپ کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر مجھے بہت بہت زیادہ خوشی ہوئی۔۔۔۔۔❤ آپ کو دیکھ کر آپ کے الفاظ سن کر میں بھی بہت مسکرارہی تھی۔۔۔۔❤ سچ میں جس طرح آپ بتا رہے تھے آج کی ایپیسوڈ اس سے زیادہ بھر کر خوبصورت اور کمال کی تھی۔۔۔۔۔❤ الله تعالیٰ آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ایسی طرح قائم و دائم رکھے آمین اور ہمیشہ ایسی طرح ہستے رہے مسکراتے رہے آمین جس طرح آپ دوسروں کو خوش رکھے ہیں ایس طرح اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین اور ایسی طرح ہمیشہ خوشیاں بانٹے رہے آمین ثما آمین۔۔❤
@Twilight.queen5370
17 күн бұрын
Ameeen suma Ameeen ❤
@abdullahhajarat7610
17 күн бұрын
Aameen Summa Ameen
@user-ff8zg4js2c
17 күн бұрын
Mai apki video deakh k heran hn ....matb byaan ni krskti...bht alaaaa
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
31:55 نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد ہے میری امت میں ایسے لوگ آ ئینگے جو آسمان کے تاروں میں ایمان تلاش کریں گے فرقان بھائی ہم ہیں وہ جو آسمان پر اللہ کی شان اور عظمت دیکھ کر ایمان کو اور تازہ کرتے ہیں آ پ بھی اللہ تعالیٰ کے چنے ہوئے بندوں میں سے ہیں مسلمانوں کے ایمان کو تازہ کرنے کے لیے اللہ نے آ پ جیسوں کو 36:44 36:50 مقرر کیا ہے 36:53 اللہ آگر کسی چیز کو کان لگا کر سنتا ہے وہ 16:14 قرآن ہے اللہ تعالیٰ آ پ 37:03 سے اور ہم سب سے راضی ہو آ جزاکاللہ خیر کم
@Muslimah931
16 күн бұрын
Dear furqan sir 🩷 You are chosen and blessed.You sometime seem so inhuman as i think are u alien? 😀 you hqve stretched our minds the human minds and thought to such great level that nothing seems impossible any more.Everything looks so evident n possible.you definitly have brought your viewers near to Allah.May Allah grant u beat place in paradise.
@cosmicwisdomtv9420
14 күн бұрын
سلامت رہیں التماس دعا
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
@ismaperacha3683
7 күн бұрын
سلامت رہو شاد آباد رہو
@ismaperacha3683
7 күн бұрын
میرے بیٹے عابد کے لیے دعا کریں،
فرقان بھائی اپ کی زبان سے نکلی ہوئی ہر لفظ ہمیں بہا کے ان جہانوں کی طرف لے کے جاتا ہے یہ تو انسان کی بتائی ہوئی الفاظ میں بیان ہوئی ہے اگر سچ میں انسان نے یہ دیکھا تو کیا منظر ہوگی سبحان اللہ۔اور یہ سچ ہے کہ اللہ تعالی نے اپ کو چنا ہوا ہے کہ ہم تک اللہ تعالی کی راز کو پہنچائے ہر بار کی طرح ہر ایک لمحے پر مزہ بڑھتا جا رہا ہوتا ہے بڑھتا جا رہا ہوتا ہے کہ اچانک ایپیسوڈ ہی ختم ہو جاتی ہیں۔اللہ تعالی اپ سے اپ کے والدین سے دنیا اور اخرت میں راضی ہو جائے اور اللہ تعالی اپ کو حاسدین کی حسد سے اور بد نظر سے اللہ اپ کو بچائے آمین ۔اللہ تعالی اپ کے علم میں مزید اضافہ کریں تاکہ ہم تک وہ علم پہنچے جو دنیا نے دیکھی بھی نہ ہو امین ثم امین
ماشاءاللہ بہت خوب! اللہ پاک آپکو صحت مند ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@user-wy4qo8er1t
17 күн бұрын
Ameeen YA RABBUL AALAMEEEEN AMEEN
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
دل سے دعا ہے آپ بہت محترم رہیں خوشیاں جہاں بھر کی سدا ہم قدم رہیں ہو عطا آپ کو رب کی خوشنودی و رضا بےبہا کم ظرف و خاکسار عرشیہ ہے دست بہ دعا
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
ہم بار بار سن رے ۔۔۔بہت سوچ سمجھ رے اور جو آ پ بتا رے اس کا تصور ذہن میں لا رے اللہ پاک کے کرشموں کے راز جاننا آ پ کے توسط سے بہت اچھا لگ را ۔۔۔u r great sir God bless U always U and ur family 🤲🏻🤍
"تحقیق سے مراد وہ ہے جو سب نے دیکھا ہے اور وہ سوچنا ہے جو کسی نے نہیں سوچا ہے۔" ...اللہ پاک اپنے بہت خاص بندوں کو اپنا علم عطا فرماتا ہے یا پھر اس تک پہنچنے کی صلاحیت عطا فرماتا ہے
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
یہ فائدہ ہے اہل علم کی محفل کا ❤۔۔❤۔۔۔۔❤
Aj ap ke waja sy apni 37 saal ke zindagi me pehli dafa mujy apny naam ka meaning pta chala hy warna to ghar e hira ke hawale sy he jaanti the .....bht bht shukriya mery pyary bhai...Allah pak apko dunya o akhirat ke kamyabiyon sy nawazien...ameen
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور قیمتی ریسرچ ھے اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کے نوجوانوں کو یہ ریسرچ سنے سمجھتے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اگر آپ کو نہ سنتی تو بہت بہترین علم سے محروم رہتی اللہ پاک نے سنوا دیا۔شکر ہے اس کا
ہائے ماشاء اللہ یہ تو الفاظ میں بیان کیے جانے جیسا بلکل نہیں ہے ، یہ صرف محسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ اب اگلی قسط کا انتظار نہیں ہو رہا💐
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
@kamransyed2405
13 күн бұрын
I’m
کیا تحیر کی فضا قائم کی ہے آپ نے۔ماشاء اللّٰہ ۔میں ابھی تک اسی فضا میں قید ہوں اور رہوں گی اگلی قسط تک۔۔۔۔
اپ انتہائی نیک سیرت اور اعلی قسم کے انسان ھے
ہمیشہ کی طرح بہترین بہت خوبصورت ❤ اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے اللہ کی عظمت کے احساس سے بار بار رونگھٹے کھڑے ہوتے رہے اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان اللہ
ماشاءاللہ بھاہی آپ کی باتیں بہت میٹھی ہیے ایسا لگتا ہیے ہم گھوم راہیے اسی زمانے میں ❤
بھائی بھائی آپ نے پھر سے حیرانی اور تجسسُ میں چھوڑ دیا پر اتنا تو جانتی ہوں آپکی کوئی بھی بات بے وجہ نہیں ہوتی تھوڑا تھوڑا کرکے جو عمارت آپ تعمیر کرتے ہیں وہ اپنے اختتام تک مکمل اور شاانداار ہوتی ہے بہت انتظار تھا اور اب اور بھی ہے ان شاءاللہ تعالٰی آپکو پھر سے سنیں گے سلامت رہیں ہمیشہ خوش رہیں آمین جزاک اللہ 💕💕💕
بھائی آج کی قسط سے مجھے اندازہ ہوا کے آپ کے پاس معلومات کا اک بہت بڑا خزانہ ہے ماشاءاللہ، اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ اپنا خزانہ ہم سے shear کرتے رہیں، بہت دعائیں آپ کے لئے،
آپکی وڈیوز تک پہنچا کر اللہ نے مجھ پر جو احسان کیا ہے اسکا شکر ادا ہی نہیں ہو سکتا اور کوئی خاص بات تو مجھ میں نہیں شاید بس اتنا ضرور ہے کہ علم حاصل کرنے کی جستجو رہتی ہے اور ہر وقت یہ دعا بھی کہ: ربی زدنی علما۔۔۔ شاید آپکی معلوماتی وڈیوز تک رسائی ان ہی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ میں اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالوں گی بہت جلد آپکے اکائونٹ کے ذریعے۔۔۔ تاکہ آپ یہ کوشش جاری رکھ سکیں ۔۔ بہت مشکور۔۔۔ ڈھیروں دعائیں ۔۔۔ اگلی قسط کے لئے بےچینی سے منتظر❤
May Allah bless you and enhance your health wealth and faith.. May Allah ease your journey .. You are a gem of Islam masha Allah … may Allah bless the believers.. Ameen
@mahrukhfatima4439
17 күн бұрын
JazakALLAH !
@Rana-Rajput-nice
17 күн бұрын
Thank you so much Allah bless you always Ameen
@AlyanMansoor799
17 күн бұрын
Jazakallah
@MuhammadSaadQureshi-ck6yb
Күн бұрын
Jazakallah
Furqan bhai is series me حَتَّىٰ إِذَا جَاءَ أَمْرُنَا وَفَارَ التَّنُّورُ Ki tashrih bhi honi chahiye, Akhir wo kon sa tannur he pani ka jis ne puri dunya ko dubo diya tha
واہ ماشاءاللہ پروفیسر فرقان سر ۔ بہت ہی دلچسپ علم ہے جو آج تک ہمیں کسی نے بھی نہیں بتایا۔ بہت کچھ نیا سیکھنے کو سمجھنے کو ملا ہے۔ ❤
ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھے آمین ❤
السلام علیکم فرقان بھائی اپ مانے نہ مانے اپ میں کچھ تو کچھ ضرور ہے اللہ کا عطا کیا ہوا علم❤❤❤❤
وعلیکم السلام و رحمتہ اللّہ و برکاتہ ۔۔۔ بے حد قیمتی اور بے حد خوبصورت علم حاصل کر کے دل کو کس قدر خوشی ہوئی ، اپنے جذبات کو لفظوں میں بیان کرنا بہت مشکل ہے بیٹا آپ کے لیئے بہت بہت دعائیں ہیں ❤ جزاک اللّہ خیرا" کثیرا ❤️❤❤
Baita slamt reho aik boht purkhloos aur apney muqsad sey devoted insan hi itnee struggle kur skta hey Rub e karim aap key leeay asanian utta fermaey
@FurqanQureshiBlogs
17 күн бұрын
Thankyou very much madame; your words mean so much for me.
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
Ma Sha Allah, you are one and only pakistan who have explained Islam,history and presence of Allah swt in away that no one could ever do. Not in past and I don’t think there will be anyone in future either… leave alone expecting such through research from anyone who actually bridged the history with logic and Islam. May Allah swt enlighten your vision and empower your journey toward your missions. I’ve never waited for anything as I wait for your each video. And I have literally watched most of your videos again and again. Thanks a million and jazak Allah .
@FurqanQureshiBlogs
17 күн бұрын
So honored to have you here sir.
ماشاءاللہ بہت بہترین اور خوبصورت تحقیق💜🤍💜🤍💜
Pahadon ki kahaani ne dil jeet liya
اللہ پاک بے شک اپنے خاص بندوں کو یہ علم عطا کرتے اور ان میں سے ایک آ پ ہیں ۔۔۔ اللہ پاک کا شکر کہ ہم آ پ کو دیکھتے اور سنتے الحمدللہ رب العالمین 🤲🏻🤲🏻🤍
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
Jazak Allah .....itni detailed research ko hmaray saat share krna .... it's amazing ...ilm k ye strange darwazy hm pe kholny k liye .....we are grateful.... You are blessed. MashaAllah ....
وعلیک السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!! یقین نہیں آ رہا کہ اتنا شاندار اور جاندار علم ہم جان رہے ہیں۔ شدت سے انتظار ہے اس جواب کا جس سے ہماری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں۔ باتوں سے بات نکل کر جس بھی طرف چل پڑتی تھی اسی چیز میں دلچسپی پیدا ہو جاتی تھی۔ سب سے زیادہ حیرت تب ہوئی جب دریائے فرات کی دلدلوں کے پیچھے جودی پہاڑ کو دیکھا اور یہ کہ دلدلیں اس پہاڑ کے قریب ہی آ گئیں۔ اور زمین اپنا وہ سارا پانے نگل گئی جو کتنے دن زمین کو ڈبوئے ہوئے تھا۔ زمین کا پانی نگل لینے سے دماغ میں ہمیشہ وہ چٹانوں کی دراڑیں آتی تھیں کہ ان کے ذریعے پانی زمین میں گیا ہو گا۔لیکن پکچر تو ابھی شروع ہوئی ہے۔ اور ہماری آنکھیں ابھی سے کھلنے لگ گئیں ہیں۔ جزاك الله ✨، جزاك الله✨ ، جزاك الله✨. 💎
@rubinaaltaf5332
17 күн бұрын
Very nice information ❤
@annynadeem2302
17 күн бұрын
Sahi bat he
@mahrukhfatima4439
17 күн бұрын
سحر فاطمہ بہت خوبصورت کمنٹ آپ کا۔۔
بہت اعلیٰ...
بہت دلجسپ ریسرچ ہے ۔۔
استاد محترم جناب فرقان قریشی صاحب! میں نے اس ویڈیو کے بعد جاکر 40,000 سال والی سیریز کے ساتویں باب کے دونوں حصے دیکھ لیے اور ماؤنٹ حرمن پر ہونے والا واقعہ بھی سن لیا۔ جزاک اللّٰہ خیر
@FurqanQureshiBlogs
17 күн бұрын
Thankyou very much sir. I hope you enjoyed it 🙂
@JethroGaga
17 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogs I love it! Respected Sir. Jazakallah
@saleembsaleem304
17 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogsma ne bhi rat dekha hy bhai or on ma dobara comints bhi parhe faresh lga sb pehle jesa. Rehana waseem
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
To all new viewers ye banda knowledge ka samandar hya tumara din our duniya sab badal jaegi
@AlyanMansoor799
17 күн бұрын
Yes you are right ❤
Bhai ap ny muslim umma pe bht bara ehsaan kiya h ..... yh knowldge .... kammmal mashallah humari anay wali naslein b apky illm se mustafeed hun gi inshallah
Furqan bhai mai hamesha dua krti hu k mujhe Qur'an ka sahi ilm mile, or mujhe lagta hai k is dua k badle Allah ne mujhe apse connect rakha hai.. Allah apko apne hifzo aman mai rakhe ameen.
Allah O Akber ufff me to bilkul kahin or hi pohanch Gaye Mashallah Allah Pak ap ko bht sehat O salamti wali lambi zindagi de Ameen Waiting next part plzzzzzzzzzz
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں، پہلے غاروں کا علم اب دلدلوں کے بارے میں اتنی کمال انفارمیشن، ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا آج کی قسط دیکھ کر ❤اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
Subahaanallah। Allaaha aapa ke ilma me इजाफ़ा करे our Mominon ke imaan ko कमाल तक badhaaye। Aamin, Aamin, Aamin।
Allah o Akbar Subhan Allah Kiya Kamal ki Research Hy 👍👌 Masha Allah
ہم اس سفر میں آپ کے ساتھ ساتھ رہیں گے انشاءاللہ بہت انتظار تھا آج کی کا ویڈیو کا اس کے ساتھ آج کا ہم سب کا سفر یہاں پر ختم ہم آنے والی ویڈیو کا انتظار کریں گے انشاءاللہ پھر یہ سفر یہاں سے آگے شروع ہو گا اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ،اپ کے تخیلات بہت خوبصورت ہیں اور آپ کی بدولت ہم بھی ہر منظر کو دل سے محسوس کرتے ہیں ،اللہ آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین ،
Allah pak apko seht eman r aglay jahan ki salamtinata farmaye.
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤
آپ کی وڈیوز علم کا خزانہ ہیں۔۔ جزاک اللہ ❤❤
بہت اعلی 👏
Bohot alaaaa Speechless..... Allah ho Akbar ❤️☝️ God bless you Sir💖
allah huakbar sub tareefain us zaat ebari taallah k liey jis ne ap ko ilm o hikmat se nawaza
سبحان اللہ... فرقان.. دولتمند ترین شخص ہیں آپ.. جس کو حکمت و دانائی ملی گویا اس کو سب سے بڑی نعمت اور دولت ملی.. کیا بات ہے.. ماشاءاللہ.. رشک آتا ہے آپ کی والدہ پر.. ضرور بتائیں کہ بچپن میں انہوں نے آپ کی تعلیم و تربیت کا کیا انداز رکھا.. آپ کا تعارف بھی چاہیے.. اس عظیم الشان ہلانلر رکھ دینے والے کرشماتی علوم کے ساتھ ساتھ... ❤❤❤ سلامت رہیں.. آمین ثمہ آمین
@awaisfarooq-kk6gr
16 күн бұрын
😂🎉
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
Extraordinary research method Etna ekhkaas anti mhnti or hum aik click se access kr lty hen Khouf meshes honey lga hy Allah mujh gunahgaar ki mughfirut furmayay Es byhisab gran qudr elm k qabil tu na thii Allah es rastay p humaray ekhkaas or aml ki hifazat furmayay Bayshuk ye khazana tu Allah ki trf se nemut hy Allah Furqan bety p uski family p bht hht lutf kurm mhrbani jessa Ap ki shan k like hy uta kijiyay ameen
Aslamalikum. Allah Rabul Izat ap sa AK Azeem Kam ly rha hai. Jo any waly time m AK jadeed information ko Quran pak ki keys ko explore kea hai.. ya AK ilam ka Khazana hai jo beshumar logo ki peyas bujahy ga..Ap ka Kam boht Azeem hai..Duwa Nazar nai ATI par APNA Wajood Rakhti Allah pak Ap k is Azeem Kam m or ap ki sehat or Elay Khana ki Zindgi m Maal m Barkaty ata kry...Or is Kam ka Ajar ap ko Dono Jahano m ata kry..Sum Ameen 💗🙏 :علی امام من است و من غلامی علی!
Masha Allah BHT khoob BHT skoon deti hen ye SB maloomat
السلام علیکم...فرقان بھائی...! میں آپکی وڈیوز سے بہت متاثر ہوں .....ماشاءاللہ الله تعالٰی نے آپکو وسیع علم عطاء کیا ہے... میری ہمیشہ سے شدید خواہش رہی ہے کہ میں پریوں کى حقیقت کے بارے میں جانوں...میرى آپ سے درخواست ہے کے آپ پریوں پر بھی وڈیو بنائیں... اور مزید جو لوگ پریوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں وه اس کمنٹ کو زیاده سے زیادہ لائک کریں....
ماشا اللہ بہت بہترین ویڈیو ہمیشہ کی طرح۔ بہت حیرت ہوتی ہے کہ فی زمانہ کوئی مطالعہ کا اتنا جنون رکھتا ہے جو نہ صرف خود کائنات کے رازوں کو کھوج رہا ہے بلکہ دوسروں کو راغب کررہا ہے کہ رب کائنات کی وسعتوں کا جاننے کی کچھ نہ کچھ کوشش ضرور کرو۔ پھر چہرے پر اتنا سکون، آواز میں مٹھاس اور گہرائی ضرور اللہ کا کوئی خاص کرم ہے ۔پھر دینی علم اور جو علم آپکے آس پاس بکھرا پڑا ہے ، بھلے طبیعات ہو یا حیاتیات آپس میں کتنے جڑے ہے فرقان کی ویڈیو سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ہر بار سوچتی ہوں کہ ایک نشست میں پوری ویڈیو سی لطف اندوز ہوں لیکن اسے تھوڑا تھوڑا سننا، سمجھنا، جذب کرنا ،اس پر غور کرنا ایک الگ لیول کی انجوائمنٹ ہے۔۔خوش رہیے ،سعی کرتے رہیے اللہ کو راضی رکھیے اور اپنے اور اپنے والدین کے درجات اپنے رب کی بارگاہ میں بلند کرتے رہیے۔۔واسلام، حنا آفتاب
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
ماشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں آپ سے درخواست ہے تھوڑا بہت لمبی ویڈیو بنائی پلیز ❤❤❤❤❤
Subhan Allah JazakAllah
آپ کی imagination power سچ میں بہت strong ہے ایسے لگتا کہ سب دیکھ کر بتا رہے
@AlyanMansoor799
17 күн бұрын
Yes exactly
Allah apky ilam mein izafa farmay❤❤❤❤❤
@hanifbeluchi6836
17 күн бұрын
Ameen
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
ما شاء اللہ
A.o.a Furqan sir, mera nam arfa hai Me 13 years ki hu aur me apko apna teacher aur role model samjhti hu . Apki research nihayat impressive hai. M e apke jesa banna chahti hu.Me apki dil se boht izzat krti hu.Mere liye ap aik teacher se bhi zaida hasiat rkhte hai. Allah hamesha apko salamat rkhe takay ap hum sab ko apni research k sath impress kre. Me apki baat mostly har kisi se karti hu.
پلیز فرقان بھائی طور کے متعلق ڈیٹیل سے تحریر لکھیں اللّٰہ آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین
Jazakalla Allah AP ki asi malomat m research m Allah taraky d Duas for you yur family ameen
اللہ پاک آپ پر آپ کے والدین پر اود امت مسلمہ پر اپنا فضل رکھے آمین
Knowledge is Light and Allah is Only One Lord.
اللہ اپ کو اباد رکھیں
فرقان بھائ۔۔۔،آپ نے ڈسکرپشن میں لکھا ہے کہ ساتویں آسمان سے آگے کیا ہے اس کےبارے میں آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار ہی لکھا ہے۔آپ سے ریکویسٹ ہےکہ کبھی وہ بھی شئر کریں۔باقی جب اللہ سبحان وتعالی ،کا ہم پہ فضل ہوگا تب وہ ہمیں ظلمت سے نکال کے نور کی طرف لے آئے گا۔رب ذدنی علما۔
@nefertitischerzade
17 күн бұрын
Wo epi 1 me h
@nefertitischerzade
17 күн бұрын
See 40000 saalo ka ilm epi 1
@fariakhan8148
17 күн бұрын
Yess plz furqan sir .. Plz share
@fariakhan8148
17 күн бұрын
Yess plz furqan sir .. Plz share
بہت ہی اعلی👍🌳💕💝💞
ہم خوش قسمت ہیں کہ اس زمانے میں پیدا ہویے اور آپ سا استاد ہمیں میسر آیا
جو بجٹ ہمارا ڈیفنس پر خرچ ہوتا ہے۔اس کا آدھا اس بندے کو دے دو یہ تو ہر چیز کھول کے رکھ دے گا۔
@FurqanQureshiBlogs
17 күн бұрын
Lack of funding is my main issue right now.
@mahrukhfatima4439
17 күн бұрын
@@FurqanQureshiBlogs 🤲🔥📚🖊️🇵🇰
@sheikhhamdan1
14 күн бұрын
❤❤❤
Waiting
@MeharUnNisa-yw7zw
17 күн бұрын
Salaam akhi
Mey us waqt se subscribers ho jab ap k 14 ya 15 subscribet hongey or apne mere bohat se comments ka jawab mey diya hai jaise ap earning k liye video nhi banatey or friday friday video upload kartey .masha allah aj bohat sare log apko jantey hain
بہت ہی عمدہ علمی اور تحقیقی ویڈیوز بنانے پہ خراجِ تحسین پیش ہے۔ زمین کے اندر غار میں یاجوج ماجوج والی تحقیق بھی بہت عمدہ تھی۔ اب یہ زمین کے اندر پانی سے بھرے غار کی تحقیق بھی بہت اعلیٰ ہے۔ زمزم کے چشمے کے بارے میں کبھی موقع ملے تو شیئر کر دیجئے گا۔ اللہ تعالی صحت و تندرستی کے ساتھ علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین
السّلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ استادِ محترم!. اٹس این امیزنگ سرپرائز ٹو سی دا نوٹیفیکیشن آف یور ویڈیو الحمدللّٰہ
السلام علیکم، میں افغانستان، صوبہ کابل سے آپ کے پرجوش مداحوں میں سے ایک ہوں، مجھے اس وقت بہت سے مسائل کا سامنا ہے، لیکن میں ہر لمحہ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھ پر رحم فرمائے، میری آپ سے ایک درخواست ہے، اگر آپ اسم اعظم جانتے ہیں، اسم اعظم کا نام لیکر برائے مہربانی میرے لیے دعا کریں۔
@hassnainshah211
11 күн бұрын
😮
@bangashkhan2947
11 күн бұрын
❤
@doc6176
9 күн бұрын
Darood Pak parha karay Bhai jitna zyada hu saqay, In Sha Allah sab problems theek hu jaye gay, aameen
Mash Allah behtareeenn
Allah pak ki Boht rahmaten hon Apke waldain pr or Allah pak Apko slamat rkhy Aameen yqin kren Apse bhtr maine kisi ko abhi tk nhi suna jo itne achy se hr bt ko khol khol kr btae or smjhae ❤
Unique and best content i have ever seen on youtube❤
سر میری عمر 28 سال ھے میں اک سٹور چالاتا ھون اپ سے محجھے بھت علم حاصل ھوتا ھے الللہ پاک اپ کو اس کا اجر عطا فرمائے
@FurqanQureshiBlogs
17 күн бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر اور آپ کے کاروبار میں بے تحاشہ برکت دے ۔
@shamaakram002
16 күн бұрын
Ameen 😊
Mashallah ❤subhanallah ❤
Mashallah buhat alaaa
Thanks!
@Rana-Rajput-nice
17 күн бұрын
Thank you so much May Allah Bless You Always ameen
@AlyanMansoor799
17 күн бұрын
Thank you so much
@mahrukhfatima4439
6 күн бұрын
جزاک اللّٰہ
Walaikum assalam warahmatullahi wabrakatuhu
ALLAH PAK apko ajr e Azeem ata farmaey
Brother, please make a series on Tafseer e Quran, i am sure the way u explain, will bring a lasting love and deep understanding of Quran to all Muslim! May Allah help you in this! Ameen
Furqan bhai ❤ Sound has problem. Any viewer verified it,? Hit like if someone notice
اسلامُ علیکم سر! ایک سوال پُوچھنا ہے کہ ہم بچپن سے یہ پڑھتے آئے ہیں کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء آئے تھے تو اِس پر آپ نے کوئی ریسرچ کی ہے یا کہیں پڑھا ہو ؟
بہترین، عمدہ اور اعلی معلومات سے بھر پور۔ الله تعالٰی آپکو اس محنت اور کوشش کا اپنے شان کے مطابق اجر عطا فرمائے۔ آمین
asy lgta jesy koi kahani son rahy hy hm magr ye Allah pak ki rahmat hy .or Hakeekat hy .subhanAllah ....salmat rhy bhai ap
ایسالگتاہےآپ اللّٰہ کےاوراللّٰہ آپ کےبہت قریب ہے