Information Conversation Between Molana Abdullah Nisar And S.H.O

Information Conversation Between Molana Abdullah Nisar And S.H.O
Asslam o Alikum,
I am Abubakar Sultan Yazdani | Welcome To Our Channel |
#AbubakarSultanYazdaniOfficial #Conversation #MolanaAbdullahNisar #Abdullah

Пікірлер: 36

  • @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg
    @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg2 ай бұрын

    ماشاءاللہ۔اللہ صحت والی زندگی عطا فرماۓ۔أمین

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz695120 күн бұрын

    A Best speaker of Ahle Hadees Community of Islam

  • @user-xm3qq9dc3p
    @user-xm3qq9dc3p2 ай бұрын

    Mas ha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdullahdbabar
    @abdullahdbabar3 жыл бұрын

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر

  • @abusalman8028
    @abusalman80282 жыл бұрын

    Mashallah ❤️

  • @muhammadryanbajwa7729
    @muhammadryanbajwa7729 Жыл бұрын

    Mashallah

  • @abbassjnn113
    @abbassjnn1132 жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه

  • @qarishahbaztariqqarishahba3967
    @qarishahbaztariqqarishahba39674 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بھت خوب

  • @rahatjutt7258
    @rahatjutt72582 жыл бұрын

    MashaAllah

  • @aliislamicyoutubechannel5087
    @aliislamicyoutubechannel50874 жыл бұрын

    ماشااللہ

  • @aliabdullah9036
    @aliabdullah90362 жыл бұрын

    MashAllah

  • @islamicvideos285
    @islamicvideos2854 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @malikameen097ameen2
    @malikameen097ameen2 Жыл бұрын

    Good

  • @user-rw8fc8dp6d
    @user-rw8fc8dp6d4 жыл бұрын

    ماشآءاللہ

  • @saadsaudzubairchannel6788
    @saadsaudzubairchannel67882 жыл бұрын

    nice

  • @usmanbhatti479
    @usmanbhatti4794 жыл бұрын

    Allah lambi Umar dy in ko Ameeeeen.... 🤜🤛

  • @sulemangoraya3199
    @sulemangoraya31994 жыл бұрын

    ماشاءاللہ۔❤🥀❤

  • @hassanjabbar3354
    @hassanjabbar33544 жыл бұрын

    Nice

  • @abdullahamanat2462
    @abdullahamanat24624 жыл бұрын

    ❤️❤️❤️❤️👍💕💕💕💕👍

  • @waqasmehar9691
    @waqasmehar96914 жыл бұрын

    Subhaanallha ahle hadees zinda baad

  • @abdulkareem7457
    @abdulkareem74572 жыл бұрын

    Yh Mo

  • @bilalbinarshad3176
    @bilalbinarshad31763 жыл бұрын

    Asslm o Alkim

  • @tayyabali5062
    @tayyabali50623 жыл бұрын

    Chaudhari Sadi damor Vijay

  • @faizyksa2714
    @faizyksa27144 жыл бұрын

    Molla Saab yahan nahee Ana chahye na app ko jahan ap no khatra he jaan ke hifzat Kea Karo pessa to Ana Jana he

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22353 жыл бұрын

    یہ آدمی عبداللہ نثار "اہلِ سنت" سے نہیں بلکہ ایک نئے فرقے "اہلِ حدیث" سے تعلق رکھتا ھے، اور یہ چینل بھی اسی فرقے کا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ مگر اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    3 жыл бұрын

    @mughal king آپ کے کہنے سے حقیقت چھپ نہیں جائے گی: "فرقہ اہلِ حدیث" کے دین کا شروع سے چلتے آئے ہوئے دینِ اسلام سے اختلاف؛ "فرقہ اہلِ حدیث" کا شروع سے چلتی آئی ہوئی پوری امتِ اسلامیہ سے اختلاف. کچھ مثالیں اوپر کے comment میں مذکور ہیں۔ قصہ مختصر: "اہلِ حدیث" نامی گرہ ایک نیا فرقہ ھے، اس کا دین امتِ اسلامیہ کے دین سے الگ ھے۔

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen22354 жыл бұрын

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ بولنے والا شخص عبداللہ نثار سنی نہیں ھے یعنی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس کا نام "اہلِ حدیث" ھے، یعنی ان کو امتِ اسلامیہ کا دین پسند نہیں آیا تو اپنا الگ نیا فرقہ بنا لیا، اور "اہلِ سنت" نام بھی پسند نہیں آیا تو اپنے فرقے کا نام "اہلِ سنت" کو چھوڑ کر "اہلِ حدیث" رکھ لیا۔ اس فرقہ نے 1400 سال سے چلتے آئے ہوئے دینِ اسلام میں تبدیلی کر کے اپنا الگ دین بنا لیا ھے جو عام مسلمانوں کے دین سے مختلف ھے۔ صرف ایک مثال دیکھ لیں: اس فرقے کے نزدیک تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ تمام اہلِ سنت والجماعت مسلمان یعنی انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے شافعی مسلمان جو امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں، اور الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے مالکی مسلمان جو امام مالک کی تقلید کرتے ہیں، اور ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، سری لنکا، مالدیپ، عراق، شام، سعودی عرب کے مشرقی علاقے خاص طور پر احساء وغیرہ کے حنفی مسلمان جو امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں (یہ صرف چند ممالک کا ذکر ھے) یعنی دنیا کے یہ تمام اہلِ سنت والجماعت مسلمان اپنے دین پر قائم رہیں ، اور اپنے اپنے ملکوں اور اپنے اپنے فقہ کے علماء سے مسائل دریافت کیا کریں۔

  • @lyannaseem3522

    @lyannaseem3522

    4 жыл бұрын

    جناب اگر تعصب کے بغیر کوئی تجزیہ بیان کریں تو بات بنے سن سنائی تو سب بیان کرتے ہیں کبھی اھلحدیث کے پاس بیٹھو اور بلکل دل صاف کر کے ان کی بات سنو اور قرآن و حدیث پر پرکھو پھر تجزیہ پیش کریں بات تو تب بنے گی یا اپنا کسے نو کر لے یا آپ کسے دا ھو بیلیا

  • @user-rw8fc8dp6d

    @user-rw8fc8dp6d

    4 жыл бұрын

    اہل حدیث ہی اہل سنت ہیں

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    4 жыл бұрын

    @@user-rw8fc8dp6d سب لوگ ہوشیار: فرقہ "اہلِ حدیث" والوں کی دھوکہ دہی سے ہوشیار رہیں، یہ اپنے آپ کو اہلِ سنت کہہ کر امت کو دھوکہ دے رہے ہیں اور انھیں ورغلانا چاہتے ہیں۔ خود اس فرقے نے امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت والجماعت سے الگ ہو کر اپنا نیا فرقہ بنایا، اور اپنے فرقے کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر "اہلِ حدیث" رکھا، اور یہ صاحب کہتے ہیں کہ "اہلِ حدیث" ، اہل سنت ہیں۔ ان سے پوچھیں کہ جن "علماء" کی تم تقلید کرتے ہو انہوں نے تو اپنا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر "اہلِ حدیث" رکھا ھے، اور بڑے زور شور سے اپنی پہچان بھی یہ فرقہ اسی نام سے کرواتا ھے، اور اس فرقے نے امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کی مسجدوں کو چھوڑ کر اپنی مسجدیں بھی الگ بنائیں، مسجدوں پر لکھا ہوتا ھے "فلاں مسجدِ اہلِ حدیث" / "فلاں جامع اہلِ حدیث" اور تم ہمیں بیوقوف سمجھتے ہو؟ تمام لوگ ہوشیار رہیں اور ان کے جال میں نہ آئیں۔ یہ لوگ اہلِ سنت نہیں ہیں. اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثال دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)؛ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں پڑ جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق پڑتی ھے۔ یاد دلا دوں کہ یہ پوری امت کے اجماعی مسائل ہیں۔ اور عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں۔ ہماری تو یہی دعا ھے کہ اللہ اس منحرف فرقے سے سب مسلمانوں کو بچائے۔

  • @islamichannel7178

    @islamichannel7178

    4 жыл бұрын

    تو ہے حرامی کتا

  • @ziaullahzia1373

    @ziaullahzia1373

    4 жыл бұрын

    Lukh laanat teri wazahut pe

  • @abdullahdbabar
    @abdullahdbabar3 жыл бұрын

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر

Келесі